میرے تاریک گھر پہ غموں کے گھٹا ٹوپ انھیرے چھائے ہیں۔۔۔ شمع جو کہ صبح کی دلیل ہے یعنی جس طرح صبح تاریکی کو ختم کر دیتی ہے اس طرح شمع بھی تاریکی ختم کر سکتی ہے لیکن افسوس کے وہ بھی خاموش ہے🥺😞۔۔۔ ادھر شمع اے مراد شمعِ امید بھی ہو سکتا ہے اور دل بھی ۔۔ جنابِ عالی کیا میں صحیح سمجھا
نہیں سمجے بھائی, صبح کی دلیل بجھی ہوئ شمع ہوتی ہے۔یعنی بجھی شمع اشارہ ہوتی ہےآمد صبح کی۔ صبح قریب آتی ہے تو شمع بجھا دی جاتی ہے اور بجھی شمع دیکھ کر امید بندھتی ہے کہ صبح قریب ہے۔لیکن یہاں تو عالم یہ ہے کہ شب غم کا جوش یہ بتا رہا ہےکہ شب غم درمیانی مرحلے میں ہی ہے اور اسکے ختم ہونے کی امید بھی نہیں ہےکیونکہ ایسی امیدبجھی شمع سے بندھتی ہے اور وہ تو ابھی سے ہی بجھی ہوئ ہے۔
برادرم معزرت کے ساتھ آپ کی تھوڑی تصحیح کر دوں خود آرا کا معنی مغرور ہوتا ہے اور تسلیم ہوش کا مطلب ہوتا ہے ہوش سپرد کرنا اب ان معانی کے تناظر میں تشریح کریں تو عمدہ تشریح ہو گی اسی طرح عقد کے معنی ہار نہیں بلکہ عقد کے معنی معاہدہ یا خریدوفروخت کے ہیں
نہایت ہی خوب
Thanks for including written hindi in it. Makes more sense for person like me who cant read Urdu.
بہت اچھی تشریح کی ہے
اسی غزل کا دوسرا حصہ
Nicely explain sir
Waah
Kamsl
Waaah so very very deep meaning this ghazal
Good
Bhut khoob
Awesome
Dusre Hisse kay muntazir Hain Ham Hain Ham bahut
Wah wah
Please explain 2nd part
Hindi tarjuma kr aapne behtar kiye mujhe is baar samajhne mein aasaani hui.🙏
🙏
میرے تاریک گھر پہ غموں کے گھٹا ٹوپ انھیرے چھائے ہیں۔۔۔
شمع جو کہ صبح کی دلیل ہے یعنی جس طرح صبح تاریکی کو ختم کر دیتی ہے اس طرح شمع بھی تاریکی ختم کر سکتی ہے لیکن افسوس کے وہ بھی خاموش ہے🥺😞۔۔۔
ادھر شمع اے مراد شمعِ امید بھی ہو سکتا ہے اور دل بھی ۔۔
جنابِ عالی کیا میں صحیح سمجھا
نہیں سمجے بھائی, صبح کی دلیل بجھی ہوئ شمع ہوتی ہے۔یعنی بجھی شمع اشارہ ہوتی ہےآمد صبح کی۔ صبح قریب آتی ہے تو شمع بجھا دی جاتی ہے اور بجھی شمع دیکھ کر امید بندھتی ہے کہ صبح قریب ہے۔لیکن یہاں تو عالم یہ ہے کہ شب غم کا جوش یہ بتا رہا ہےکہ شب غم درمیانی مرحلے میں ہی ہے اور اسکے ختم ہونے کی امید بھی نہیں ہےکیونکہ ایسی امیدبجھی شمع سے بندھتی ہے اور وہ تو ابھی سے ہی بجھی ہوئ ہے۔
@@FareedKhan-tz6yq Waah Kya khub❤
داغ فراق سوگ کی شب کی جلی ہوی۔۔اس سطر کے معنی بھی سمجھا دیں تو عین نواش ہوگی ۔۔۔
یہ پوری غزل اپ لوڈ ہے تلاش کرلیں
آپ نے غلط لکھا
داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئی درست ہے
@@IqbalHasansWorld یقینا یہی سطر ہے مجھے سن کر سمجھنے میں غلطی ہوئ ہے۔۔۔لیکن اس مصر ے کی تشریح نہیں ہے ۔۔
May ne kiya hai husna ka meaning aapne barabar nahi kiya
आप कुछ मदद कारें 🙏
سلام۔جناب معذرت کے ساتھ آپ بالکل غلط تشریح کر رہے ہیں۔اگر آپ نے یہ غزل سمجھی ہے توگلزار صاحب کا ڈرامہ"غالب"دیکھ لیجیے۔
میں نے تعلیم ڈرامہ سیریل دیکھ کر حاصل نہیں کی 😊
برادرم معزرت کے ساتھ آپ کی تھوڑی تصحیح کر دوں
خود آرا کا معنی مغرور ہوتا ہے اور تسلیم ہوش کا مطلب ہوتا ہے ہوش سپرد کرنا
اب ان معانی کے تناظر میں تشریح کریں تو عمدہ تشریح ہو گی
اسی طرح عقد کے معنی ہار نہیں بلکہ عقد کے معنی معاہدہ یا خریدوفروخت کے ہیں