دعا بد دعا خواھش کے پورے ہونے تک کے لئے ایک ناامیدی ظاہر کی ہے ۔ دوسرے مسرے میں اپنی زندگی یا عُمر کو کوتاہ ( مختصر ) بتایا گیا ہے اور ساتھ ہی میں محبوب کی خوشنمائئ کا زکر ہے ۔ کہ ہم تو آپ کے زلف دراز کو بھی سر نہیں کر سکتے ۔ آہ کو ایک زندگی لگتی ہے پورے ہونے کیلئے اور ہم اپنی مختصر زندگی میں آپ کی زلف بھی سر نہیں کر سکتے ۔ سر کرنا فارسی میں معنی پار کرنا یا چڑ جانا ۔ ادب سے کوشش کی ہے ہم نے اگر غلطی ہوئی ہو تو معاف کیجئے گا ، میں ھزارہ ہوں کوئیٹہ سے فارسی زبان ہے ہماری ثقافت اور ریشہ ءِ نسل افغانستان سے ہے ۔
Zulf kay sur honay tuk, Ghalib hamaysha alfaaz Ko lapaytkur aur Zulf kham may baat kurtay hai, sur saaf honay tuk, Sur paar honay tuk, Sur tuk pahoonchnay tuk, kuch bhi laylo apni mutlab ki baat 😅😮🎉🎉🎉
But umdah Sir
Azhad shukriya, ain nawazish ❤❤❤
Please sir Carry on this Mesmerizing series ❤
bohot umdah👍
Kya baat hai sir aapki
بہت عمدہ تشریح سر
مکمل ویڈیو دیکھی۔
بہت خوبصورتی سے تشریح کی گئی ہے۔
اس ویڈیو کے بعد یہ غزل اور اچھی لگنے لگی ہے۔ بہت شکریہ۔
بہت بہترین کوشش ہے ضرور دیکھوں گی ۔
سر بہت اچھا آپ اسی طرح اور غزل کے تشریح کرتے رہیں
mashallah sir, God bless u
Sir ap ke kam ki jitni tareef ki jaye kam hai
🙏
Bohat khoob tashreeh ki...keep it up!
بہت اچھا سر
🙏
دعا بد دعا خواھش کے پورے ہونے تک کے لئے ایک ناامیدی ظاہر کی ہے ۔ دوسرے مسرے میں اپنی زندگی یا عُمر کو کوتاہ ( مختصر ) بتایا گیا ہے اور ساتھ ہی میں محبوب کی خوشنمائئ کا زکر ہے ۔ کہ ہم تو آپ کے زلف دراز کو بھی سر نہیں کر سکتے ۔ آہ کو ایک زندگی لگتی ہے پورے ہونے کیلئے اور ہم اپنی مختصر زندگی میں آپ کی زلف بھی سر نہیں کر سکتے ۔ سر کرنا فارسی میں معنی پار کرنا یا چڑ جانا ۔ ادب سے کوشش کی ہے ہم نے اگر غلطی ہوئی ہو تو معاف کیجئے گا ، میں ھزارہ ہوں کوئیٹہ سے فارسی زبان ہے ہماری ثقافت اور ریشہ ءِ نسل افغانستان سے ہے ۔
پر محجھے دیدہ تر یاد آیا ۔تشریح کر دیں ۔آفتاب بھکر
thanks sir
Ankhay hai, aap binai hai, wo poochay hai ghalib hai kon, koi buhlaye, kay hum batlaye kya? 😊😊
Acha kaam hai aap ka.
Sir galib ki sari gazly share kary . Ur work k amazing and easily understandable 🌹
All Ghazals are uploaded.
Ok sir
Iqbal ki poetry b share kary
Bhai jaan jo background music hai disturb karta hai. Accha nahi laga
سر جی میر تقی میر کی غزل منہ تکا کرے جس تس کا تشریح کروا دیجئے راے مہربانی
سر بہت عمدگی سے تشریح کی ہے۔ سر ویڈیو بھی ساتھ ہوتی تو شاید زیادہ لطف اندوز ہوتے۔
Zulf kay sur honay tuk, Ghalib hamaysha alfaaz
Ko lapaytkur aur Zulf kham may baat kurtay hai, sur saaf honay tuk,
Sur paar honay tuk, Sur tuk pahoonchnay tuk, kuch bhi laylo apni mutlab ki baat 😅😮🎉🎉🎉
Hone tak naheen hote tak hai .Sher ghalat hai.