السلام علیکم۔ یہ لیجئے بطور خاص، آپ کے چینل کے لئے. ۔. ۔. ۔آج کل اقرا حسن پر کلام بہت وا ئرل ہورہے ہیں. Tag, title, ache lagaiye. Video hit hogi غزل آج کل انداز ان کا ، شاعرانہ ہو گیا کیا کسی شاعر سے ان کا ، دوستانہ ہو گیا؟ یہ لپ اسٹک اور غازہ ،عارض گلفام پر آج کل انداز ان کا، قاتلانہ ہوگیا مسکرا دیں تو چمن میں، گل کھلیں، آئے بہار آج کل انداز ان کا ، ساحرانہ ہو گیا میر کا دیوان تکیے کے تلے ، رہتا ہے اب آج کل انداز ان کا ، عاشقانہ ہوگیا دھانی کپڑے، دھانی بالے اور دھانی اوڑھنی آج کل انداز ان کا ، صوفیانہ ہو گیا کل تلک ساجد کی جانب، دیکھتے ،نخوت سے تھے آج کل انداز ان کا، والہانہ ہوگیا دیشمکھ ساجد مقصود، بلڈانہ، مہاراشٹر.
Masha allah bahut khub
Very sad ghazal
Nice vicoe❤❤❤
Bhut khub meri bahan
Waw my dear sister ❤❤
Bhut khub
Masha Allah
Ma Sha Allah
Bahut sad gazal h
Nice editing❤❤❤
Thanks 😅
So sad😢😢😢
3-50 آپ کی غزلیں میں سنتا ہوں،😅😅
اچھا جی
Khub suniyie
السلام علیکم۔ یہ لیجئے بطور خاص، آپ کے چینل کے لئے. ۔. ۔. ۔آج کل اقرا حسن پر کلام بہت وا ئرل ہورہے ہیں. Tag, title, ache lagaiye. Video hit hogi
غزل
آج کل انداز ان کا ، شاعرانہ ہو گیا
کیا کسی شاعر سے ان کا ، دوستانہ ہو گیا؟
یہ لپ اسٹک اور غازہ ،عارض گلفام پر
آج کل انداز ان کا، قاتلانہ ہوگیا
مسکرا دیں تو چمن میں، گل کھلیں، آئے بہار
آج کل انداز ان کا ، ساحرانہ ہو گیا
میر کا دیوان تکیے کے تلے ، رہتا ہے اب
آج کل انداز ان کا ، عاشقانہ ہوگیا
دھانی کپڑے، دھانی بالے اور دھانی اوڑھنی
آج کل انداز ان کا ، صوفیانہ ہو گیا
کل تلک ساجد کی جانب، دیکھتے ،نخوت سے تھے
آج کل انداز ان کا، والہانہ ہوگیا
دیشمکھ ساجد مقصود، بلڈانہ، مہاراشٹر.
وعلیکم الســـــلام
شکریہ جزاک اللہ خیر و احسن الجزاء
ان شاء اللہ جلد ہی یہ کلام یوٹوب کی فضاء میں گونجے گی.....🥀
Good editing ❤❤
Oh thank you!