Haya ka zamin hijab mera , mera muhafiz naqaab mera | Khubsurat nazam |

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 20 янв 2025

Комментарии • 55

  • @KhubaibDeshmukh
    @KhubaibDeshmukh 2 месяца назад +1

    شاندار کلام ،ماشااللہ خوبصورت آواز

  • @arshiyadeshmukh7037
    @arshiyadeshmukh7037 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ ❤❤

  • @saleemyunusshaikh9083
    @saleemyunusshaikh9083 3 месяца назад +1

    ماشاء اللہ بہت خوب صورت کلام و آواز

  • @ShaikhibneNoor
    @ShaikhibneNoor 3 месяца назад +2

    ماشاءاللہ ❤

  • @waseemkhan-kz9yx
    @waseemkhan-kz9yx 3 месяца назад +1

    Shandar kalam awaz

  • @abdussalam-i4r
    @abdussalam-i4r 3 месяца назад +1

    Masha Allah ❤❤❤❤

  • @mdmoaz6802
    @mdmoaz6802 3 месяца назад +1

    Mashallah bahut achhi awaz hai

  • @javidpathan40
    @javidpathan40 3 месяца назад +1

    Umda

  • @Juyels889k
    @Juyels889k 3 месяца назад +1

    Masha Allah

  • @MdAbdullah-vq2mt
    @MdAbdullah-vq2mt 3 месяца назад +1

    Mashallah ❤❤

  • @thequranproduction5315
    @thequranproduction5315 2 месяца назад +1

    Superb.......waaaaaaaah
    Umda

  • @mdahkam2224
    @mdahkam2224 3 месяца назад +1

    ما شاء الله
    بارك الله فيك
    آمين يارب العالمين

  • @officialsartajbihari683
    @officialsartajbihari683 3 месяца назад +1

    Mashaa Allah 👌♥️🥰

  • @rahehidayat7820
    @rahehidayat7820 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ

  • @MdKhalid-vx9qr
    @MdKhalid-vx9qr 3 месяца назад +1

    Masha Allah.

  • @khusnumatarannumofficial
    @khusnumatarannumofficial 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ بہت خوب
    پیاری آواز

  • @ShahidKaleemNadwi
    @ShahidKaleemNadwi 3 месяца назад +1

    دلوں ❤موہ لینے والی آواز 🎉🎉🎉
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @ArqamDeshmukh
    @ArqamDeshmukh 2 месяца назад +1

    Kya bhtrin kalam hai
    Waha wa

  • @UmarShaikh-v5j
    @UmarShaikh-v5j 3 месяца назад +1

    Bhtin

  • @Shanu7542
    @Shanu7542 3 месяца назад +1

  • @ZaidDeshmukh-ym5jo
    @ZaidDeshmukh-ym5jo 2 месяца назад +1

    ماشاءاللہ آواز،سپر کلام

  • @aamirsohail9537
    @aamirsohail9537 3 месяца назад +1

    ماشاء اللہ
    اللہ سبھوں کو پردہ پوش بنائے

  • @aliofficial4284
    @aliofficial4284 3 месяца назад +1

    Kalam A1
    Awaz A1

  • @areeba1081
    @areeba1081 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ❤

    • @anzar_shaikh_08
      @anzar_shaikh_08  3 месяца назад

      اور بھی کلام بھیج سکتے ہیں.....؟

    • @areeba1081
      @areeba1081 3 месяца назад

      @@anzar_shaikh_08 *قیدی کو چھڑانا ،بھول گئے*
      قیدی کو چھڑانا ،بھول گئے
      بھوکوں کو کھلانا، بھول گئے
      اس درجہ ہوئے دنیا میں، مگن
      ہم اصلی ٹھکانہ ، بھول گئے
      رقصاں ہے مبائل پر، انگلی
      شمشیر اٹھانا ، بھول گئے
      آتی ہے پتنگ بازی، ہم کو
      ہم تیر چلانا، بھول گئے
      انگر یزی سکھادی، بچوں کو
      قرآن پڑھانا، بھول گئے
      ازبر ہیں ہمیں، فلمی گانے
      ہم جنگی ترانہ ، بھول گئے
      سنسار میں الجھے، کچھ ایسے
      ہم ملنا ملانا ، بھول گئے
      بیمار کو دیکھنے، اے ساجد!
      گھر اس کے جانا ، بھول گئے
      *دیشمکھ ساجد مقصود، بلڈانہ، مہاراشٹر۔*

    • @areeba1081
      @areeba1081 2 месяца назад

      ​@@anzar_shaikh_08جہالت کے اندھیرے کو ہر اک گھر سے مٹانا ہے
      ہمیں تعلیم کا سورج ہر اک گھر میں اگانا ہے
      ہمیں اسکول جانا ہے ، ہمیں اسکول جانا ہے
      یہی تعلیم انساں کو ، یہاں انساں بناتی ہے
      تعصب اور نفرت کو، دلوں سے یہ مٹاتی ہے
      یہ انسانوں کو پستی سے زمانے میں اٹھاتی ہے
      ہمیں مژدہ یہ ہرکس اور ناکس کو، سنانا ہے
      ہمیں اسکول جانا ہے، ہمیں اسکول جانا ہے
      جہالت روگ ہے، جنجال ہے، ازار ہے لوگو!
      جہاں میں ان پڑھوں کی زندگی, دشوار ہے لوگو!
      ہر اک محفل میں جاہل کی ہتک، دھتکار ہے لوگو!
      لہذا علم کے پھولوں سے، گلشن کو سجانا ہے
      ہمیں اسکول جانا ہے، ہمیں اسکول جانا ہے
      جہالت پر ہماری انگلیاں، دنیا اٹھاتی ہے
      یہ طعنے کستے رہتی ہے، ہمیں نیچا دکھاتی ہے
      ڈراموں، سیریل میں یہ ہمیں ، عبدل بناتی ہے
      کلکٹر، ڈاکٹر، افسر ، ہمیں بن کر دکھانا ہے
      ہمیں اسکول جانا ہے ، ہمیں اسکول جانا ہے
      ہمیں قرآن نے پہلا سبق، اقراء پڑھایا ہے
      سلیقہ ہم کو جینے کا، زمانے میں سکھایا ہے
      , ہراک مخلوق میں افضل، ہمیں رب نے بنایا ہے
      ترانہ علم کا ساجد، ہر اک سو گنگنانا ہے
      ہمیں اسکول جانا ہے، ہمیں اسکول جانا ہے
      دیشمکھ ساجد مقصود، بلڈانہ، نام پوری پٹی پر چلا ئیں، یہ نظم بچوں کی دنیا، رسالہ دہلی سے چھپ چکی ہے

  • @sayyedmohteshim4216
    @sayyedmohteshim4216 3 месяца назад

    Super

  • @AliAhmad-mj8wr
    @AliAhmad-mj8wr 3 месяца назад +1

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالی ہمیشہ باپردہ رہنے کی توفیق عنایت فرمائیں

  • @abedkhan-i1v
    @abedkhan-i1v 3 месяца назад

    Good

  • @ZAINABDESHMUKH-l7p
    @ZAINABDESHMUKH-l7p 2 месяца назад +1

    Kya hi umda kalam hai
    Whos the poet?

  • @saeedkhan-ep1oq
    @saeedkhan-ep1oq 3 месяца назад +1

    Mashallah....lekin shayar ka naam hona bhi chahiye...pls tell me

  • @abedkhan-i1v
    @abedkhan-i1v 3 месяца назад +1

    Poet kaun?

  • @ZaidDeshmukh-ym5jo
    @ZaidDeshmukh-ym5jo 2 месяца назад +1

    ساجد مقصود صاحب کا کوئی اور کلام ؟

    • @anzar_shaikh_08
      @anzar_shaikh_08  2 месяца назад

      میرے علم میں تو نہیـــــں ہے
      البتہ اگر آپ کے پاس ہو تو ارسال کرے
      ان شاء اللہ ویڈیو کی شکل میں دستیاب ہوگا. ..

    • @areeba1081
      @areeba1081 2 месяца назад

      جہالت کے اندھیرے کو ہر اک گھر سے مٹانا ہے
      ہمیں تعلیم کا سورج ہر اک گھر میں اگانا ہے
      ہمیں اسکول جانا ہے ، ہمیں اسکول جانا ہے
      یہی تعلیم انساں کو ، یہاں انساں بناتی ہے
      تعصب اور نفرت کو، دلوں سے یہ مٹاتی ہے
      یہ انسانوں کو پستی سے زمانے میں اٹھاتی ہے
      ہمیں مژدہ یہ ہرکس اور ناکس کو، سنانا ہے
      ہمیں اسکول جانا ہے، ہمیں اسکول جانا ہے
      جہالت روگ ہے، جنجال ہے، ازار ہے لوگو!
      جہاں میں ان پڑھوں کی زندگی, دشوار ہے لوگو!
      ہر اک محفل میں جاہل کی ہتک، دھتکار ہے لوگو!
      لہذا علم کے پھولوں سے، گلشن کو سجانا ہے
      ہمیں اسکول جانا ہے، ہمیں اسکول جانا ہے
      جہالت پر ہماری انگلیاں، دنیا اٹھاتی ہے
      یہ طعنے کستے رہتی ہے، ہمیں نیچا دکھاتی ہے
      ڈراموں، سیریل میں یہ ہمیں ، عبدل بناتی ہے
      کلکٹر، ڈاکٹر، افسر ، ہمیں بن کر دکھانا ہے
      ہمیں اسکول جانا ہے ، ہمیں اسکول جانا ہے ہمیں قرآن نے پہلا سبق، اقراء پڑھایا ہے
      سلیقہ ہم کو جینے کا، زمانے میں سکھایا ہے
      ہر اک مخلوق میں افضل، ہمیں رب نے بنایا ہے
      ترانہ علم کا ساجد، ہر اک سو گنگنانا ہے
      ہمیں اسکول جانا ہے، ہمیں اسکول جانا ہے

    • @areeba1081
      @areeba1081 2 месяца назад

      دیشمکھ ساجد مقصود، بلڈانہ، مہاراشٹر

    • @anzar_shaikh_08
      @anzar_shaikh_08  2 месяца назад

      @@areeba1081 مزید ان کا کلام ہو تو بھیج سکتے ہیں.....

  • @officialsartajbihari683
    @officialsartajbihari683 3 месяца назад +1

    Humbly Request to you Bhai RUclips ki Kamayi ka 50% Sabbu ko Zaroor dijiye 🫵😅😅😁😄

  • @fazalahmad4730
    @fazalahmad4730 2 месяца назад +1

    بہت اعلی کلام
    آواز عمدہ
    ووووواااہ

  • @MDFAIZAN-dh1mw
    @MDFAIZAN-dh1mw 3 месяца назад +1

    Masha Allah ❤❤

  • @mullamuqeem9270
    @mullamuqeem9270 3 месяца назад +1

    Super

  • @krislamicchannel
    @krislamicchannel 3 месяца назад +1

    Masha allah