100%sahi kaha aapnai magar barelvi mushrik nahi samjai gai inhonai to qabar walo ko mabood bana rakha hai unsai duway kartai hai or duwa ibadat hai or ibadat kai layaq sirf allah hai
بھائی میں آپ کیلئے دعا کرتا ہوں کہ روز قیامت آپکا معاملہ مفتی ثمر عباس اور آپکے اعلیٰ حضرت جیسا ہی ہو اور ہمارا معاملہ آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اور ان کے غلاموں جیسا ہو - آمین
اچھا اعتراض ھے۔۔ اللہ نے حکم دیا تو اس کا مطلب کیا ھے؟۔۔لوگوں سے کہہ دو کا کیا مطلب ھے؟۔۔ اس طرح کا لازمی حکم تو صرف نبی کے ذریعے دیا جاتا ھے۔۔ کسی ولی کو اس بات کا اختیار ھی نہیں ھے
وحی صرف رسول کی طرف اتی ہے۔ عبدل قادر جیلانی کی طرف اللہ کی طرف سے الہام اتاہے۔ اگر شہد کی مکھی کو اللہ یہ پیغام بھجتا ہے کہ وہ گھروں اور درختوں پر چھتے بنائے شہد کے لئے تو کیا کسی انسان کو اللہ کی طرف سے کوئی پیغام نہی سسکتا۔ مولنا تم نفس کے مرید ہو۔ نفس کے بندے ہو۔ نفس کو چھوڑو تو تمھاری طرف بھی اللہ کی طرف سے کوئی پیغام ا سکتا ہے۔ لیکن تو حلال شرم گاہ کا بندہ ہے تو اللہ کا بندہ نہی۔
شریعت محمدی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا قانون انسانوں کے لیے ہے نہ کہ جانوروں اور چرند پرند کے لیے شہد کی مکھیوں کے لیے نہیں ہے شریعت کا قانون انسانوں کے لیے ہے وہ بات صحیح کر رہے ہیں اگر ان پر وحی اتی ہے تو وہ صاف صاف اعلان کر دیں کیونکہ جس پر وحی اتی ہو وہی تو نبی ہوتا ہے
اس کی مجھے کوئی ایک تقریر سنا دے جس تقریر میں اس نے کہا ہو کہ مشکل کشا صرف اللہ ہے حاجت روا صرف اللہ ہے ا غوث اعظم صرف اللہ ہے المدد صرف اللہ ہے یہ نہیں کہہ سکتا کیونکہ یہ شرک کا ٹینکر ہے یہ بابوں کا دفاع کرتا ہے 😢😢😢
اس ویڈیو کے مطابق اللہ تعالیٰ نے عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کہا اب یہ بتا کہ اللہ تعالیٰ نے عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کلام کیسے کیا
پوری تقریر چھوڑ بس اتنا بتا دے کہ اللہ تعالیٰ نے عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کلام کیسے کیا اس ٹچے مراسی مولوی ثمر سے پوچھ اور اس کو بول کہ جواب دے اس بات کا ورنہ تم لوگوں پر کفر کا فتویٰ پکا
شہرت کے بھوکے ثمر عباس کی بات غور سے سن لو عقل کے اندھے، وہ کہہ رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ کو 'حکم' دیا۔ اور بقول اس کے جو حکم دیا وہ اللہ پر سراسر جھوٹ باندھا ہے۔ کیا ثبوت اس گھڑی ہوئی کہانی کا۔
O mushrik rizvi usnai ilham ki bat nahi ki Or ilham ki or khuwab ki koi garanti nahi hoti hai Garnati nabi hi dai sakta hai wahi ki ilaham ki khuwab ki
مولانا صاحب میں نے سارا قرآن پڑھا ہے۔ آنحضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم کو اللہ نے کسی ایک مقام پر بھی ”آخر النبیین“ نہیں فرمایا۔ آپ صلى الله عليه واله وسلم کو اللہ نے ”خاتم النبیین“ کا رتبہ پر فاٸز کیا ہے۔ آپ ایک عالم دین ہیں اور عربی جانتے ہیں۔ خاتم بھی عربی لفظ ہے اور آخر بھی عربی کا لفظ ہے۔ لفظ خاتم کو آخر کے مفہوم میں بدل کر معنوی تحریف کر کے اللہ کو نازاض نہ کریں۔ اللہ کو قبر میں بھی جواب دینا ہے اور آخرت میں بھی۔ میں آپ کے بیان سُنتا رہتا ہوں۔ خاتم
ماشاءاللہ بہت اچھا بیان اور خوبصورت انداز بیان ہے❤
Allah ho Akbar bs Allah e Allah
آج تو ھماری عقل ٹھکانے نہیں لگنے والی لیکن حشر کے دن خوب ٹھکانے لگ جاۓ گی، اس لیۓ حیلے بہانوں کی بجاۓ حشر کے دن کا خیال رکھنا چاہیۓ۔
@@muhammadsiddique1215 کھوتے دیا پترا جعلی توحید بری لگتی ہے گدھے اور گھوڑے میں فرق ہے
Barilvi pe lanat 3:17
Masha Allah Murshid g kia hi bat krty hain ap bs bnda sunta hi rhy ap ko bahot skoon milta dil ko jb ap Quran Pak prhty hain
Allah Salamat Rakhy Ameer A Muhtram Ko Ameen ❤❤
Barilvi pe lanat
100%sahi kaha aapnai magar barelvi mushrik nahi samjai gai inhonai to qabar walo ko mabood bana rakha hai unsai duway kartai hai or duwa ibadat hai or ibadat kai layaq sirf allah hai
❤ماشاءاللّٰه
تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ آ گئی ہے
Jazak Allah Mulana
Bohot Ahla , Allah Pak barkat atta frmaiy , seeday rastay pr rhny ke
Allah ki qasamm. Indo pak Mai iss waqat jhaliatt shirkk k sath toffann ki Taran chaaaa chili hai
Allah hum ku mehfooz rakhayyy
MUWAHİDO ko dil se salam ❤️💖
Ma Sha Allah 🥰😘
توحید مشرک کو لگتی کڑوی ہے انشاءاللہ یہ لگتی رہے ہم توحید بیان کرتے رہیں گے ❤❤❤
Salaam he ap ko mulana sahib good
ماشاءاللہ مرشد❤❤❤
بیشک بیشک
mashallah baloch shab❤❤❤
Allah pak ap ko salamat rakhy ❤
Great man
اور بھی مشکلیں ہیں دنیا میں جینے کے لیے لوگ بھوک اور افلاس سے مر رہے ہیں
جی یہ ثمر عباس اتاری کون سی مخلوق ہے کہیں یاجوج ماجوج کا ایجنٹ تو نہں؟؟؟؟؟؟
پوری ویڈیو دیکھیں
استغفراللہ ۔ یہ ملا پاگل ہو گئے ۔ وہ اللہ کے نیک بندے تھے ۔ پیغمبر تو نہیں تھے۔ شیخ عبدالقادر جیلانی رح ۔ عقیدت میں اندھے ہو گئے ہیں ۔
مسلک اعلیٰ حضرت کی تلوار ثمر عباس ثمر عباس
Kala hazrat shetan or Muftu Samar Tatti ko muslman apny Tattoo py Marty hyn 😂😂
بھائی میں آپ کیلئے دعا کرتا ہوں کہ روز قیامت آپکا معاملہ مفتی ثمر عباس اور آپکے اعلیٰ حضرت جیسا ہی ہو اور ہمارا معاملہ آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اور ان کے غلاموں جیسا ہو - آمین
Love u Molana sahib
Kitna jhoota molvi hy,
Vahi ka lafz apni taraf se daal kr jhhot bol rha hy,
Molvi sb shrm kryn
Right
Very good.
Poori video dekho ya aadi.sari taqreer ka lub e labab hi qadar par hota he naoozobillah....! Quran o sunnat k muqable me
اللہ معاف فرماۓ
The damage has been done 😂
الہام باقی ہے وحی کا سلسلہ ختم ہو گیا الہام غیر نبی کو بھی ہوسکتا ہے اس کی نفی نہیں کی گئی
MashaAĺlah SubhanAllah
Mufti samaar abaas sahb aap karachi kb aarhy hain train k nechay ? 😂
😂😂😂
MashaAllah ❤
Al Kufur o Millatun Wahidah
Massage from Allah was for prophets and our prophet is the Last Prophet
💯👍🕋☝️🙏
Samar Abbas Islam se kharij ha khatam e nabowat ka munkar ha
Mulana kaleem is best
ye Attari aor Madni ke bapa jani khub shrik phela rhy hien
Samar ki munji thooko . Bar bar thooko.😂😂😂
Mushrik log dunia kay badtaree log hain because en ko moafi kee tofique nahi hotie they are doing shrik as sawab and understanding it sawab.
Ap great ha bahi
Mashallah subhan Allah beshak ❤
HR KAM ALLAH K HUKAM SY E HOTA HAI
IS MAI KIA BAT HAI
Mashallah
اچھا اعتراض ھے۔۔ اللہ نے حکم دیا تو اس کا مطلب کیا ھے؟۔۔لوگوں سے کہہ دو کا کیا مطلب ھے؟۔۔ اس طرح کا لازمی حکم تو صرف نبی کے ذریعے دیا جاتا ھے۔۔ کسی ولی کو اس بات کا اختیار ھی نہیں ھے
وحی صرف رسول کی طرف اتی ہے۔
عبدل قادر جیلانی کی طرف اللہ کی طرف سے الہام اتاہے۔
اگر شہد کی مکھی کو اللہ یہ پیغام بھجتا ہے کہ وہ گھروں اور درختوں پر چھتے بنائے شہد کے لئے تو کیا کسی انسان کو اللہ کی طرف سے کوئی پیغام نہی سسکتا۔
مولنا تم نفس کے مرید ہو۔ نفس کے بندے ہو۔ نفس کو چھوڑو تو تمھاری طرف بھی اللہ کی طرف سے کوئی پیغام ا سکتا ہے۔ لیکن تو حلال شرم گاہ کا بندہ ہے تو اللہ کا بندہ نہی۔
شریعت محمدی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا قانون انسانوں کے لیے ہے نہ کہ جانوروں اور چرند پرند کے لیے شہد کی مکھیوں کے لیے نہیں ہے شریعت کا قانون انسانوں کے لیے ہے وہ بات صحیح کر رہے ہیں اگر ان پر وحی اتی ہے تو وہ صاف صاف اعلان کر دیں کیونکہ جس پر وحی اتی ہو وہی تو نبی ہوتا ہے
Absolutely right
مولانا صاحب ثمر صاحب کا پورا بیان سن لیجئے تب بات کرے وہ خواب کی بات کررہاہے
Samar ka kya Pagal hai.
❤❤❤😢
اس کی مجھے کوئی ایک تقریر سنا دے جس تقریر میں اس نے کہا ہو کہ مشکل کشا صرف اللہ ہے حاجت روا صرف اللہ ہے ا غوث اعظم صرف اللہ ہے المدد صرف اللہ ہے یہ نہیں کہہ سکتا کیونکہ یہ شرک کا ٹینکر ہے یہ بابوں کا دفاع کرتا ہے 😢😢😢
ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام علیہم السلام کی دعوت اور تبلیغ بڑا مقصد ہی یہی ہے کہ مشکل کشا حاجت روا ایک اللّٰہ تعالیٰ ہی ہے
تم تو یزید کو رحمت الله کہتے ہو تم لوگوں کو کیا نصیحت کرو گے
Mukali
آپ کو پتہ نہیں وحی کسے کہتے ہیں
Mashalha kleen ullha sb
Jahanummi yeh oinshalla zaror
الدجالون الکذابون
Kahi bhi * wahi* per bat nahi ki mufti samar sahib ny,
Ap online jhoot aur buhtan lga rhen hin.logo ko gumrah ker rhen hin sharm ani chahy
پوری تقریر دکھاؤ مفتی ثمر عباس کی فر بات کرنا
اس ویڈیو کے مطابق اللہ تعالیٰ نے عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کہا
اب یہ بتا کہ اللہ تعالیٰ نے عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کلام کیسے کیا
Samar is fitna in Islam
Complete speech dikhao
Tera Mufti sammar k pass Mera L ka ilmm ha
Ma challenge krta hoo Mufti Samar Mugh sa munazra kr lay
Mausam ilham kya hai
ماشاء اللہ
May sha Allah ❤❤
پوری تقریر دکھاؤثمرصاحب کی
Mere bhai mera dawa h samr mulla ki koi b taqreer sun lo ap hr taqreer me khaniyan hi hen
Mere peyare bhai siraf aik mukammal taqreer sayyad sabtain shah naqvi ki sun lo insha Allah haq haq batil batil ho jaye ga
پوری تقریر چھوڑ بس اتنا بتا دے کہ اللہ تعالیٰ نے عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کلام کیسے کیا
اس ٹچے مراسی مولوی ثمر سے پوچھ اور اس کو بول کہ جواب دے اس بات کا ورنہ تم لوگوں پر کفر کا فتویٰ پکا
پوری تقریر چھوڑ بس اتنا بتا دے کہ اللہ تعالیٰ نے عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ سے کلام کیسے کیا
اس سے مراد الہام ہے نہ کہ وحی
الہام کیا ہوتا ہے پہلے ویڈیو تو غور سے دیکھو
Wah ray wa alham Kya hota ha bata koi had Hoti beshrmi ki phly ya batao koi Kesy Jan skta kn wali ha kn nai? Ya to bt hi Allah k pass ha
Han han haji sahb da lan
❤❤❤❤❤
مفتی ثمر عباس صاحب زندہ باد
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
او مشرکو لعنتیو
بریلی کے فتوؤں کا سستا ہے بھاؤ
ملتے ہیں کوڑی کہ اب تین تیں😂😂😂😂😂
مولوی صاحب مفتی ثمر عطاری صاحب کی پوری تقریر لوگوں کو سناؤ مسئلہ سمجھ میں اجائے گا اپ کی عقل ٹھکانے لگ جائے گی
😂😂😂😂😂😂😂😂
غائب میں مدد صرف اللّٰہ سے۔۔۔
غوث قطب ولی پیر وغیرہ مخلوق تھیں اور ھیں ۔۔۔
خالق کو چھوڑ کر مخلوق سے مدد،قطعاً نہیں ۔۔۔۔
مفتی صاحب دی جوتی ورگے نہیں بکواسات مفتی صاحب دے علم تے کردے نیں
اوۓ شہرت دے بھوکھے مفتی صاحب وحی کی بات نہیں کر رہے الہام کی بات کر رہے ہیں
شہرت کے بھوکے ثمر عباس کی بات غور سے سن لو عقل کے اندھے، وہ کہہ رہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ کو 'حکم' دیا۔ اور بقول اس کے جو حکم دیا وہ اللہ پر سراسر جھوٹ باندھا ہے۔ کیا ثبوت اس گھڑی ہوئی کہانی کا۔
حکم صرف انبیاء علیہم السلام پر آتا ہے۔
O mushrik rizvi usnai ilham ki bat nahi ki
Or ilham ki or khuwab ki koi garanti nahi hoti hai
Garnati nabi hi dai sakta hai wahi ki ilaham ki khuwab ki
مولانا صاحب میں نے سارا قرآن پڑھا ہے۔ آنحضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم کو اللہ نے کسی ایک مقام پر بھی ”آخر النبیین“
نہیں فرمایا۔ آپ صلى الله عليه واله
وسلم کو اللہ نے ”خاتم النبیین“ کا رتبہ پر فاٸز کیا ہے۔
آپ ایک عالم دین ہیں اور عربی جانتے ہیں۔ خاتم بھی عربی لفظ ہے اور آخر بھی عربی کا لفظ ہے۔ لفظ خاتم کو آخر کے مفہوم میں بدل کر معنوی تحریف کر کے اللہ کو نازاض نہ کریں۔
اللہ کو قبر میں بھی جواب دینا ہے اور آخرت میں بھی۔
میں آپ کے بیان سُنتا رہتا ہوں۔
خاتم
مسلمان کیلئے ایک ہی آیت کافی ہوتی ہے ایمان لانے کے لیے اورجو کافر ہیں ان کے لئے قرآن کریم کے تیس پارے بھیکم
یا غوث اعظم کرمدد
وہ تو کب کا مر چکا وہ کچھ نہیں کر سکتا ۔۔اللہ کو پکارو بھای
یا بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کر مدد
یہ کہنا شرک ہے
مرا ھوا بندہ کچھ نہیں کر سکتا ۔۔۔وہ تو سن بھی نہیں سکتا ۔۔۔مدد اللہ تعالیٰ سے مانگو بھای
Bhot. Khub. Hjrat
True
پورا کلپ دکھانا بھڑوے
Shatan key piley hram khore kaberprast khanjeer khore Hain
Barilvi pe lanat 3:17
❤❤❤
Mashallah
❤❤❤
❤❤❤