مولانا مکی کی کیا بات ہے علامہ احمد سعید خان مرحوم نے توحید وسنت کا مسئلہ جس طرح لوگوں کو سمجھایا اس کی مثال بہت کم ملتی ہے اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے وہ ایک مرد مجاہد تھے
Mulana mkki sb ka qad b hum Sy bhut oncha hy aur hazrat Allama sb r a ka qad b hum jyso Sy bhut buland hy dono ki ray ka ehtram krey aur ikhtelaf ray ko abo orhb jahil Sy na milay jazakallah
مماتی ہواورگستاخ نہ ہو یہ مشکل ہے اب سنو روایات اور آیات والی کہانی بعض روایات اور آیات قرآنی میں ظاہری تعارض یعنی اختلاف نظر آتا ہے جو کہ حقیقی تعارض نہیں ہوتا یہ تعارض علماء ربانی کے قدموں میں بیٹھ کر سمجھ اتاہے جہلاء کے قدموں میں بیٹھ کرنہیں اگر یہی تعارض آیات۔کاایات سے ہو تب قرآن کو غلط کہہ دوگے یا اہل علم سے سمجھنے اور سیکھنے جاؤ گے
یہاں بہت سارے میں نے کمنٹ دیکھے ہیں جن کا اعتراض صرف اور صرف یہاں علامہ احمد سعید خان کی ذات پر اٹیک کرنا ہے یا مولانا مکی کی ذات پر اٹیک کرنا ہے اؤ میں ایک اپ کو چیلنج دینے جا رہا ہوں اگر اپ احادیث کی بات کرتے ہو تو یہ اپ لوگ ہی کہ علمائے کرام ہیں جو احادیث بیان کرتے ہیں الانبیاء احیا اور قران کہتا ہے غیر احیا تو اب مجھے یہ بتاؤ کہ میں اپ کی روایت کی مانوں گا یا قران کی مانوں گا تو میرے لیے سب سے بہتر چیز جو ہے وہ قران ہے احادیث اگر قران کی ایات کے مقابلے میں ٹکرائے گی تو میں اسے چھوڑ دوں گا اور قران کو سینے سے لگا لوں گا یہ ہے اصل دین اور یہی ہے صحیح معنوں میں اسلام کو سمجھنے کی
اور اب میں کر رہا ہوں اپ لوگوں کی زبان میں ہی بات اگر اپ میں سے کسی حیاتی انسان میں اگر حلالی کا دودھ پیا ہے تو میں اپ کو چیلنج دیتا ہوں اپ مناظرے کے لیے جگہ کا تعین کرو اپ لوگوں کو پہلے بھی کافی بار منہ کی کھانی پڑی ہیں اور اپ لوگ بھاگ گئے ہو اب بھی میں اپ کو چیلنج دے رہا ہوں اسی کمٹمنٹ میں اگر اپ میں ہمت ہو تو اپ اجاؤ اپنی کتابیں اٹھا کے اور میں ا جاؤں گا اپنا قران لے کے
Molana ahmad saed Khan multani is a great scholar ever ❤ Allah bless him un jesa khateeb aalim muhaqiq ni suna men ne kiya hi khoob touheed sunate thae logon ko ye makki al hijazi agr bdzubani krta un pr to ye bhi un jahilon k sath bandhne joga khaak aalim hai ye touheed ko ghr ki jayidad samajh rkha in molviyon ne
بھای صاحب کلیماللہ میرا یہ کمنٹ اپ تک اگر پہنچ جاے توجواب دیجے گا یا اپنے الفاظ پر غور کر کےتوبہ استغفار کیجے گا اپ نے کہا کہ امام بخاری سے غلطی ہوسکتی ہے تو کیا احمد سعید اللہ أنکی لغزشو سے در گزر فرماے سے غلطی نہیں ہو سکتی اب سوال پیدا ہوگا کہ کیا امام بخاری رحماللہ علیہ غلطی پر ہیں یا احمد سعید اللہ مغفرت فرماے وہ غلطی پر ہیں اب عام عوام جو دین سے محبت رکھتے ہیں انکو کیسے پتہچلے گا جواب ہم نے علمإ کو دیکھے گیں جب علمإ کو دیکھتے ہیں تو ہمارے زمانہ کے تمام بڑے بڑے علمإ اور مفتیان اشاعت توحید سے ہو یا نہ ہو وہ احمد سعید کی کتاب قران مقدس اور بخاری محدث کو رد کر چکے ہیں تو کیوں نا اپ اپنے والد کے لیے مغفرت کی طلب کریں اور ضد کو چھوڑدیں اپنے جو زبان مکی صاحب کے لیے استعمال کی اسپر بھی غور کریں اگر مکی صاحب حق پر ہوے تو اپ کے لیے بھی مشکل ہو جإیگی اللہ کے دربار میں
V nice مین اب بھی حرم کے نئی بلڈنگ شامیہ مین موجود ھون۔ ۔ لیکن اپ صحیح کہ رھے ھو، نبی ص کی بھول دین اور نبی ص کے علاوہ ھر کوئی غلطی ھو گی اگر غلط ھے تو غلط ھے
علامہ احمد سعید ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم ذندہ باد
بقول آپ کے نبی سے بھول ہو سکتی ہے محدثین بھی غلطی کر سکتے ہیں، ،، تو کیا احمد سعید سے غلطی نہیں ہو سکتی؟؟؟؟؟؟؟
مولانا مکی صاحب کو اللّه پاک صحت تندرستی عطا فرمائیں عمر میں برکت عطا فرمائیں اور اس مولوی صاحب کو ھدایت عطا فرمائیں
اللہ پاک علامہ ملتانی صاحب کے درجات بلند فرمائے
عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد
اللہ پاک مماتیوں کوہدایت نصیب فرمائے
اللہ عقل سے خالی حیاتیوں کو ہدایت دے😢😢
hayati zindabaad,
ماشاءاللہ بہت خوب جواب دیا ۔۔ علامہ احمد سعید خان ملتانی رح
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
اللہ کریم جنت الفردوس عطا فرمائے حضرت علامہ احمد سعید خان رح کو آمین ثم آمین یا رب العالمین
آج سے سو سال پہلے سر سید احمد خان کا مضمون ۔ کتے ۔۔
مولویوں 🐈⬛ کی 🐈 لڑائ سو شیل میڈیا پر۔
مولانا مکی کی کیا بات ہے علامہ احمد سعید خان مرحوم نے توحید وسنت کا مسئلہ جس طرح لوگوں کو سمجھایا اس کی مثال بہت کم ملتی ہے اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے وہ ایک مرد مجاہد تھے
عقیدہ ممات النبی سے توبہ کر لو ور نہ اپنی آخرت تباہ کر لو گے اب بھی اس عقیدے سے توبہ کر لو
قبر کھود کر دیکھ لو
اللہ پاک سبکو ھدایت دے
حیاتی ہو یا مماتی
مولانا صاحب عقل سے کام لو اور لوگوں کو وہ باتیں بتائیں جو ان کے کام آئیں
Without Towheed
Nothing is fruitfull
Mulana mkki sb ka qad b hum Sy bhut oncha hy aur hazrat Allama sb r a ka qad b hum jyso Sy bhut buland hy dono ki ray ka ehtram krey aur ikhtelaf ray ko abo orhb jahil Sy na milay jazakallah
مماتی ہواورگستاخ نہ ہو یہ مشکل ہے
اب سنو روایات اور آیات والی کہانی
بعض روایات اور آیات قرآنی میں ظاہری تعارض یعنی اختلاف نظر آتا ہے جو کہ حقیقی
تعارض نہیں ہوتا یہ تعارض علماء ربانی کے قدموں میں بیٹھ کر سمجھ اتاہے جہلاء کے قدموں میں بیٹھ کرنہیں
اگر یہی تعارض آیات۔کاایات سے ہو تب قرآن کو غلط کہہ دوگے یا اہل علم سے سمجھنے اور سیکھنے جاؤ گے
بھائی آپ نے بالکل حق اور علمی بات کی ہے اللہ رب العزت آپ کو ڈھیروں اجر دے دل خوش ہو گیا ہے
یہاں بہت سارے میں نے کمنٹ دیکھے ہیں جن کا اعتراض صرف اور صرف یہاں علامہ احمد سعید خان کی ذات پر اٹیک کرنا ہے یا مولانا مکی کی ذات پر اٹیک کرنا ہے اؤ میں ایک اپ کو چیلنج دینے جا رہا ہوں اگر اپ احادیث کی بات کرتے ہو تو یہ اپ لوگ ہی کہ علمائے کرام ہیں جو احادیث بیان کرتے ہیں الانبیاء احیا اور قران کہتا ہے غیر احیا تو اب مجھے یہ بتاؤ کہ میں اپ کی روایت کی مانوں گا یا قران کی مانوں گا تو میرے لیے سب سے بہتر چیز جو ہے وہ قران ہے احادیث اگر قران کی ایات کے مقابلے میں ٹکرائے گی تو میں اسے چھوڑ دوں گا اور قران کو سینے سے لگا لوں گا یہ ہے اصل دین اور یہی ہے صحیح معنوں میں اسلام کو سمجھنے کی
اور اب میں کر رہا ہوں اپ لوگوں کی زبان میں ہی بات اگر اپ میں سے کسی حیاتی انسان میں اگر حلالی کا دودھ پیا ہے تو میں اپ کو چیلنج دیتا ہوں اپ مناظرے کے لیے جگہ کا تعین کرو اپ لوگوں کو پہلے بھی کافی بار منہ کی کھانی پڑی ہیں اور اپ لوگ بھاگ گئے ہو اب بھی میں اپ کو چیلنج دے رہا ہوں اسی کمٹمنٹ میں اگر اپ میں ہمت ہو تو اپ اجاؤ اپنی کتابیں اٹھا کے اور میں ا جاؤں گا اپنا قران لے کے
آس بحث کا کیا فایدہ اگر آپ مکی صاحب کو کافر سمجھتے ہیں افسوس
قرآن کی آیات کو ترجیح دیں گے
تساں اللہ دے قرآن نوں نئیں منیا مولیاں کی منو گے
اس کا مناظرہ ھوا تھااور یہ ھار گیا تھا اورخطبہ پنجابی اردو اور فارسی الفاظ کا زیادہ ھے
تو کیوں پریشاں ہے تیری دوکان نہیں چل رہی کیا ؟؟؟؟؟
Beshak galti sub insano say hosakti hy
جی اماموں سے غلطی ہوئی ہے مولویوں سے بھی ہوئی ہے اور احمد سعید سے بھی ہوئی ہے
Molana ahmad saed Khan multani is a great scholar ever ❤ Allah bless him un jesa khateeb aalim muhaqiq ni suna men ne kiya hi khoob touheed sunate thae logon ko ye makki al hijazi agr bdzubani krta un pr to ye bhi un jahilon k sath bandhne joga khaak aalim hai ye touheed ko ghr ki jayidad samajh rkha in molviyon ne
اللہ بخشے علامہ مرحوم کی
Kufr ka ftwa bhot asan hay, pta cheese ga jab aamal nama mley ga
Makki shab❤❤❤🎉
Good
ماشاءاللہ
علامہ صاحب سچ فرمایا
شالا حیاتی تھیوی خان
Allah k Quran ki khadmat karna bahot neeki ka kaam hai leken 100% koi haq ada nai kar sakta
Sahee sahee baat karu molana
❤❤❤
Wha je wha molana❤
Ap dono molvi Din Islam se boht door hen, Ahlebait se din Islam lain before death
علامہ ملتانی زندہ باد مشن ملتانی زندہ باد
Jo Mr gya Woh zindah baad kaisy
آپ کو تو آپ کے والد نے خود بد کردار کہا ہے
بھای صاحب کلیماللہ میرا یہ کمنٹ اپ تک اگر پہنچ جاے توجواب دیجے گا یا اپنے الفاظ پر غور کر کےتوبہ استغفار کیجے گا
اپ نے کہا کہ امام بخاری سے غلطی ہوسکتی ہے
تو کیا احمد سعید اللہ أنکی لغزشو سے در گزر فرماے سے غلطی نہیں ہو سکتی
اب سوال پیدا ہوگا کہ کیا امام بخاری رحماللہ علیہ غلطی پر ہیں یا احمد سعید اللہ مغفرت فرماے وہ غلطی پر ہیں
اب عام عوام جو دین سے محبت رکھتے ہیں انکو کیسے پتہچلے گا
جواب ہم نے علمإ کو دیکھے گیں جب علمإ کو دیکھتے ہیں تو ہمارے زمانہ کے تمام بڑے بڑے علمإ اور مفتیان اشاعت توحید سے ہو یا نہ ہو وہ احمد سعید کی کتاب قران مقدس اور بخاری محدث کو رد کر چکے ہیں
تو کیوں نا اپ اپنے والد کے لیے مغفرت کی طلب کریں اور ضد کو چھوڑدیں اپنے جو زبان مکی صاحب کے لیے استعمال کی اسپر بھی غور کریں اگر مکی صاحب حق پر ہوے تو اپ کے لیے بھی مشکل ہو جإیگی اللہ کے دربار میں
App log dosron ko kafer qarar dene ke bajae sirf Quran o hadees bataya karo
شالا حیاتی ہووے مولانا صاحب دی
شالا مماتی ہوے
Qk
Allah pak allamah ahamad saeed khan ki qabar par qarooro rahmta ata farmay ya bakwas karta rha inka kam hi bakwas karna ha
Maki saheb ne koi galt to nie bola
Ghalat bola hai
M Ahmed saeed was True Muslim
Makky sb is wrong
Apni Oqat Diakh Kar Bat Karni Chaya
Fazool bakwas
Haq koi b ada ni kr skta
Or jo Quran ghalt prhta ho ussy kia Bolna chye?
Us ny kaha th ik puttar bad mazhab hy or ik bad kirdar h
Uska Jo anjam hua wo b btao
😂;bralvi sa bara behn yahak koi nai ho sakta kion keh b sa bralvi aur b sa behnyahak😂 aur potar mirza aa rha ha 😂
@HaroonKhan-ik6vy inki shakil dekho jaib katra lgta h
@HaroonKhan-ik6vy in gustakho k Chery Dekho khoof ata h
@tyabbilal7413 norani ki dad body kion nai dikhai gai ?
Anpey AP ko PATA nahe Kia samjh behra hy
ruclips.net/video/dUZfRU1hhtE/видео.htmlsi=uuv89AD41mOWx7dz
V nice مین اب بھی حرم کے نئی بلڈنگ شامیہ مین موجود ھون۔ ۔ لیکن اپ صحیح کہ رھے ھو، نبی ص کی بھول دین اور نبی ص کے علاوہ ھر کوئی غلطی ھو گی اگر غلط ھے تو غلط ھے
Behn Yakka ho idr ao Quran theek prh k suna dooo
Or kanjra jhoot matt bool
❤❤❤
❤❤❤