Reply To Abdul Wahid Qureshi By

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 ноя 2024

Комментарии • 84

  • @AbdulHadi-og7iz
    @AbdulHadi-og7iz 2 года назад +1

    بیشک
    ماشاءاللہ
    جزاک اللّہ خیرا
    سبحان اللہ

  • @umarshahzadrerkabalatv8009
    @umarshahzadrerkabalatv8009 2 года назад +14

    جس پر موت آجاۓ اللہ اسکی روح روک لیتا ہے اور دن قیامت تک واپس نہیں آۓ گی اور موت ایک ایسی کمزوری ہے جو خالق ومخلوق میں سب سے بڑا فرق ہے سارے نبیوں پر موت آٸی مگر اللہ اس موت سے بھی پاک ہے ہمیشہ زندہ رہنے والا اللہ ہے اگر نبیوں کو موت کے بعد قبروں میں زندہ مان لیا جاۓ پھر دن قیامت قبروں سے زندہ اٹھانے کے بعد جنت میں زندہ رہیں گے تو پھر اللہ اور نبیوں میں فرق کیسے ظاہر ہوگا کہ اللہ ہمیشہ زندہ ہے کیونکہ لوگ تو نبیوں کی موت مان ہی نہیں رہے کہتے ہیں کہ اب بھی قبروں میں زندہ ہیں اگر مرنے بعد بھی زندہ ہیں تو نفی کہاں ثابت ہوگی کہ اللہ پر موت نہیں آتی باقی سب مخلوق پر موت آۓ گی نبی مخلوق میں سے ہیں اور آپ مخلوق کی موت کے منکر ہیں

    • @usamafaqeee7816
      @usamafaqeee7816 2 года назад

      To phr apky nazrye ky mutabiq Allah or Shaheed ky drmayan farq hi na raha Shaheed dunya ma bhi zinda qabr ma bhi zinda or jannat ma bhi zinda

    • @umarshahzadrerkabalatv8009
      @umarshahzadrerkabalatv8009 2 года назад +1

      دلیل پیش کرو کہ شہید قبر میں زندہ ہیں قران میں عندربھم اپنے اللہ کے ہاں زندہ ہیں رزق پاتے ہیں تمہیں شعور نہیں اگر زندہ قبرمیں ہیں رزق بھی پارہے ہیں تو پھر اپنے یتیموں کی کفالت نہیں کرتے بس قبر میں آپکی سوروپکار سننے کیلۓ زندہ ہیں دنیا میں زندہ تھے تو ہمیں شعورتھا کہ فلاں ابن فلاں زندہ ہے مرنے کے بعد والی زندگی میں زندہ ہیں اللہ کے ہاں جس کا ہمیں شعور نہیں اللہ نے انہیں کیسی زندگی دے رکھی ہے لیکن دنیا کی لذتوں والی زندگی ختم بیوی بیوہ بچے یتیم وراثت تقسیم ۔۔۔۔اور آپکا قبر پر یقین

    • @usamafaqeee7816
      @usamafaqeee7816 2 года назад

      Hazrat Allah Pak kaha ha

    • @umarshahzadrerkabalatv8009
      @umarshahzadrerkabalatv8009 2 года назад +1

      @@usamafaqeee7816
      اللہ ہر جگہ حاضروناضر ہے لیکن قران میں اس قبر میں زندہ کا حکم نہیں بلکہ سورت فاطر کی آیت باٸیس کہ قبروں میں دفن آپکی سوروپکار نہیں سنتے آپ شہدا کا بہانہ بنا کر شرک کو پھیلاٶ

    • @usamafaqeee7816
      @usamafaqeee7816 2 года назад

      Ap is ka jawab to do ky Allah Pak kaha ha

  • @ibnemukhtar7981
    @ibnemukhtar7981 4 месяца назад +3

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا فرمان ہے : جو میرے روضے کے اردگرد کی زمین ہے ہے یہ روضۃ من ریاض الجنہ یعنی جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے تو سوال یہ یہ ہے کہ کیا جنت میں موت کی حالت میں ہوں گے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم)؟ دم ہے تو جواب دو

    • @Nasiriqbal-pf9yc
      @Nasiriqbal-pf9yc 3 месяца назад

      O Bhai Jan Janat ma kafir NY jata Jo ap BTa rhy ho wha kafir jata ha k ny

    • @emadyousaf2232
      @emadyousaf2232 3 месяца назад

      جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
      (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
      رسول الله کی زندگی میں جب بھی کوئی وفات پاتا تھا تو رسول الله کہتے تھے
      انا الله وانا الیه راجعون
      رسول الله خود کہتے تھے کہ جہاں فوت شدہ مڑ کر چلے گئے ہم بھی مڑ کر وہیں جانے والے ہیں۔ رسول الله کی بات سے اندازہ ہںوا کہ رسول الله بھی وہیں گئے ہیں جہاں باقی مسلمان جاتے ہیں۔ رسول الله کہیں اور تو نہیں چلے گئے

  • @osamabhatti5253
    @osamabhatti5253 Год назад +2

    JAZAKALLAH

  • @UsamaBhai-d4j
    @UsamaBhai-d4j Год назад +1

    Ameen 0:39

  • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
    @MUHAMMADKHAN-pe7ez 2 года назад +3

    chapter 3 verse 144
    وَمَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِہِ الرُّسُلُ ؕ
    اور محمدنہیں ہے مگر ایک رسول۔ یقینا اس سے پہلے رسول گزر چکے ہیں

    • @MUHAMMADKHAN-pe7ez
      @MUHAMMADKHAN-pe7ez 2 года назад

      iss aayut say 2 baatoon ka suboot milta hai. 1: aap rusool han, aalkhri rusool nahi. 2: uger H Easa zinda hotay to aayut k aakhri hisa yay hota k ''siwaa-ay H Easa k.

  • @wajidbilal4537
    @wajidbilal4537 2 месяца назад

    اللہ تعالیٰ ہدایت دے مولوی کو

  • @ibnemukhtar7981
    @ibnemukhtar7981 4 месяца назад +1

    نبی ورسول اور امتی میں یہ فرق ہے مٹی میں یہ دم خم ہے کہ عام امتی کو کھا سکے ،لیکن مٹی میں یہ دم خم نھیں کے نبی کے اجساد کو کھاسکے ، سوال ہے اس مولوی سے کہ زمین افضل یا انبیا ء اگر جواب انبیاء افضل ہے ےو پھر سوال ہے کہ مفضول زمیں میں اتنی طاقت ہے کہ وہ انبیاء کرام کے اجساد کو کھا سکے؟

  • @Sshorttime
    @Sshorttime 2 года назад +2

    ماشاءاللہ

  • @hannanjanjua5743
    @hannanjanjua5743 2 года назад +3

    MashAllah❤️❤️❤️

  • @umairaslam7368
    @umairaslam7368 2 года назад +3

    MashAllaha

  • @afzalrasheed2290
    @afzalrasheed2290 2 года назад

    Further prophet Muhammad(SAW) said “ I response to his/ her Salam on their visit to my grave in Madina. It is up to everyone what they do.

  • @shaukatsalehria2703
    @shaukatsalehria2703 2 года назад +2

    Labaik Allah huma Labaik. Yahi Allah kay darbar mein chalay ga

  • @MuhammadZubair-gu6hx
    @MuhammadZubair-gu6hx 2 года назад +3

    Mashallah

  • @AkramBhatti-op7dy
    @AkramBhatti-op7dy 5 месяцев назад

    Mashlah subhanlah g o

  • @mohdmohsin8446
    @mohdmohsin8446 4 месяца назад

    شھید زندہ قرآن

  • @zubairanwar3740
    @zubairanwar3740 2 года назад +2

    I love you Khan ❤️

  • @hafiz.muhammadiftekhar6488
    @hafiz.muhammadiftekhar6488 22 дня назад

    تمام انبیاء کرام علیہم السلام اپنی قبروں میں بالکل زندہ ہیں جو انبیاء کرام علیہم السلام کو قبروں میں مردہ سمجھے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہے

  • @MuhammadUsman-qk6if
    @MuhammadUsman-qk6if 26 дней назад

    ❤❤❤❤❤❤

  • @MohammadIrfan-nb3di
    @MohammadIrfan-nb3di Год назад

    Mashallah bahut khub sorat

  • @Muava-k7s
    @Muava-k7s 7 месяцев назад

    Yah khan yah❤❤❤❤❤❤

  • @Basicislam-fm5vv
    @Basicislam-fm5vv 2 года назад +4

    Had hogayi inki jehalat ki

  • @MuhammadArshad-nu8gt
    @MuhammadArshad-nu8gt 16 дней назад

    Molana sahib surma thora kum lagain muchain bi choti ker lain

  • @Haraj-hub7
    @Haraj-hub7 Год назад +1

    Wo sirf duniyaa say parda farmaa gay hain

  • @usamafaqeee7816
    @usamafaqeee7816 2 года назад +2

    Mera ak sawal ha Ky Shaheed ko kia samajh kr dafan kia jata ha mehrbani kro or bta do

    • @malikehsan6071
      @malikehsan6071 2 года назад +2

      Qu k ALLAH j han wo zinda hen is leye unheen yahan murda samjh k dafan kia jata h

    • @usamafaqeee7816
      @usamafaqeee7816 2 года назад

      @@malikehsan6071 zra socho hzrat Quran kehta ha murda guman bhi na kro or ap murda samajh rhy ho

    • @sksanaullahskgani1147
      @sksanaullahskgani1147 2 года назад +1

      Bhai Shahid ka mtlb kya hota hain

  • @Arzooangel786
    @Arzooangel786 5 месяцев назад

    Saheed ko be dafan karty han laken quran pak me Allah pak ny suhada ky bary me kea frmaya ky woh kea han or woh kanah katy han . Muslilm ka muslim ko kafer kahna theek ni . I love sahaba i love my Muhammad S.A.W

  • @mohammadkhalil4195
    @mohammadkhalil4195 2 года назад +2

    Ye Molvi mamati he tamam ambya karam apni qabrow me zinda he

    • @waqaskahout1014
      @waqaskahout1014 2 года назад

      بیشک

    • @harriskhan7671
      @harriskhan7671 Год назад

      اب(10) باتيں ھو گی ھيں
      کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟
      يا کيا تمارے نزديک برزحی حيات ھے؟؟؟
      المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيوية '' ھے ؟؟؟

      المھند شريف ميں اسکا اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟
      المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے؟؟؟
      ""علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے ساتھ زندہ ھيں اور قبر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور"" سير والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟
      مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں امام بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبارت سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد جسم قبروں ميں تو نہيں ھوتا يعنی انبياء عليہ سلام کی قبريں خالی ھوتی ھيں اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟
      بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی "" ھے اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں ""انقطاع "' يا "" تبدل "" و ""تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا
      بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی ﷺ کے بارے میں کمزور وضعیف ہیں مضبوط نہیں ہیں )) الخ اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پھرتا
      کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5
      مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگC ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
      فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟

      احمد رضا خان بريلوی ملفوظات جلد سوم صفہ 307ميں لکھتے ھيں ۔۔۔۔ انبياءعليھم السلام کی حيات حقيقی حسی دنياوی ھے اور وہ اپنی قبورميں کھاتے پيتے نماز پڑھتے ہيں ۔۔۔۔۔اگے رضا خان بريلی نے بڑے غليظ الفاظ لکھے ھيں ميرے اندر ھمت نہيں ھے کہ لکھوں اللہ بچاے استغفر اللہ کيا تم بھی رضا خان بريلی کی طرح کی حسی حقيقی دنيوی نماز کھانے پينے کے قائل ھو يا " بے حس و حرکت " کے قائل ھو؟؟
      اب تمارے عقيدے کے شيعہ امام محمد بن مروان سدی کذاب رافضی کےمذ ھب والوں کے عقائد بھی سن لو کتاب ھے اصول کافی کتاب الحجہ صفحہ 286کچھ لوگوں نے حضرت امام جعفر صادق رح سے گزارش کی کہ اگر اپ اجازت ديں تو ہم مسجد نبوی کی چھت پر چڑ کر قبر شريف کو جھانک کر ديکھ ليں حضرت جعفر صادق رح نے فرمايا ميں جھانکنے کی اجازت نہيں ديتا کيوںکہ مجھے ڈر ھے کہ ديکھنے والے کی بينائی ہی نہ جاتی رھے۔۔۔۔۔۔۔ اگے والے غليظ الفاظ لکھنے کی ميری ھمت نہيں ھے
      اب تم سے سوال ھے کہ تم بھی اسی طرح کی رضاخانی اور شيعہ رافضی کی طرح کی حيات انبیۖ کے قائل ھو يا اپنے يا اپنے شيح الحديث کے "" بے حس و حرکت "" کیطرح قائل ھو ؟؟؟۔
      اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی بدعتی اور معتزلی کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟

      یہ کلپ سن لو شکریہ
      ruclips.net/video/WwYAihcH51k/видео.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1)
      ruclips.net/video/SqiJBCa_aFI/видео.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی ديوبندی رح حیات النبی (2)
      ruclips.net/video/CMsBDWab5xs/видео.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3)۔

    • @OmarHearthacker
      @OmarHearthacker 4 месяца назад

      Duniya wali hayat sa bhe bhar kr ha​@@harriskhan7671

  • @Muava-k7s
    @Muava-k7s 8 месяцев назад

    A balooch ka mokabla kar❤❤❤❤

  • @muhammadwakeel3196
    @muhammadwakeel3196 Год назад

    Iska jawab dain allama sahab agar aik baap ki aulad hain

  • @mahboobaalam244
    @mahboobaalam244 2 года назад +1

    واہ مولبی صاحب تمھاری سمجھ پر

    • @tahirswmod3590
      @tahirswmod3590 2 года назад

      کیوں بچے ؟؟؟کیا ھوا

    • @emanartsandcraft
      @emanartsandcraft 4 месяца назад

      پ0 یہ یہ گئ نہ 5:53 ​@@tahirswmod3590

  • @rajputbasit5554
    @rajputbasit5554 Месяц назад

    Mamatii molvi

  • @ranafahad4103
    @ranafahad4103 2 года назад +4

    سارے نبی اپنی قبروں میں زندہ ہے

  • @Sirajmehboob783
    @Sirajmehboob783 9 месяцев назад +1

    tja alim ks na banaya

  • @harriskhan7671
    @harriskhan7671 Год назад

    اب(10) باتيں ھو گی ھيں
    کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟
    يا کيا تمارے نزديک برزحی حيات ھے؟؟؟
    المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيوية '' ھے ؟؟؟

    المھند شريف ميں اسکا اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟
    المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے؟؟؟
    ""علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے ساتھ زندہ ھيں اور قبر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور"" سير والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟
    مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں امام بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبارت سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد جسم قبروں ميں تو نہيں ھوتا يعنی انبياء عليہ سلام کی قبريں خالی ھوتی ھيں اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟
    بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی "" ھے اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں ""انقطاع "' يا "" تبدل "" و ""تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا
    بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی ﷺ کے بارے میں کمزور وضعیف ہیں مضبوط نہیں ہیں )) الخ اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پھرتا
    کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5
    مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگC ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
    فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟

    احمد رضا خان بريلوی ملفوظات جلد سوم صفہ 307ميں لکھتے ھيں ۔۔۔۔ انبياءعليھم السلام کی حيات حقيقی حسی دنياوی ھے اور وہ اپنی قبورميں کھاتے پيتے نماز پڑھتے ہيں ۔۔۔۔۔اگے رضا خان بريلی نے بڑے غليظ الفاظ لکھے ھيں ميرے اندر ھمت نہيں ھے کہ لکھوں اللہ بچاے استغفر اللہ کيا تم بھی رضا خان بريلی کی طرح کی حسی حقيقی دنيوی نماز کھانے پينے کے قائل ھو يا " بے حس و حرکت " کے قائل ھو؟؟
    اب تمارے عقيدے کے شيعہ امام محمد بن مروان سدی کذاب رافضی کےمذ ھب والوں کے عقائد بھی سن لو کتاب ھے اصول کافی کتاب الحجہ صفحہ 286کچھ لوگوں نے حضرت امام جعفر صادق رح سے گزارش کی کہ اگر اپ اجازت ديں تو ہم مسجد نبوی کی چھت پر چڑ کر قبر شريف کو جھانک کر ديکھ ليں حضرت جعفر صادق رح نے فرمايا ميں جھانکنے کی اجازت نہيں ديتا کيوںکہ مجھے ڈر ھے کہ ديکھنے والے کی بينائی ہی نہ جاتی رھے۔۔۔۔۔۔۔ اگے والے غليظ الفاظ لکھنے کی ميری ھمت نہيں ھے
    اب تم سے سوال ھے کہ تم بھی اسی طرح کی رضاخانی اور شيعہ رافضی کی طرح کی حيات انبیۖ کے قائل ھو يا اپنے يا اپنے شيح الحديث کے "" بے حس و حرکت "" کیطرح قائل ھو ؟؟؟۔
    اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی بدعتی اور معتزلی کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟

    یہ کلپ سن لو شکریہ
    ruclips.net/video/WwYAihcH51k/видео.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1)
    ruclips.net/video/SqiJBCa_aFI/видео.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی ديوبندی رح حیات النبی (2)
    ruclips.net/video/CMsBDWab5xs/видео.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3)۔

  • @AbdullahBaloch-s5k
    @AbdullahBaloch-s5k 3 месяца назад

    I leave you khan man gay hen ap ko mushrik ki to hidyat ni milni

  • @kitabezinda
    @kitabezinda 2 года назад

    او ہ
    پہلے عقیدہ تو پڑھ لو

  • @sksandeela
    @sksandeela Год назад +1

    اس ملا سے کوئی پوچھے اگر شہید اپنی قبروں میں زندہ ہیں جن کی گواہی قرآن مجید میں تو کیا انبیاء اپنی قبروں میں زندہ نہیں ہو سکتے

    • @kaarejahanbeeni2217
      @kaarejahanbeeni2217 6 месяцев назад +1

      اوئے سورا ! شہید کے بارے میں قرآن میں کہاں ہے کہ وہ قبروں میں زندہ ہیں؟؟

  • @HaseenKhan-hx9lp
    @HaseenKhan-hx9lp 2 года назад +4

    حدیث مبارک میں ہے کہ قبر میں میت کیطرح روح واپس لوٹ کر اتی ہے۔۔۔ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون۔۔۔ اور صحابہ نے بھی محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو روضے پر سلام پیش کیا۔۔۔ اور اب بھی لوگ سلام پیش کرتے ہیں۔۔۔ اور یاد رکھنا سلام زندہ کو کیا جاتا ہے۔۔۔ بے ادب انسان کتنے سختی سے کہ رہو۔۔۔ قد مات۔۔۔ شرم کرو۔۔۔
    بے ادب بے ادب بے ادب۔۔۔۔
    تم مولوی نہیں بدمعاش ہو۔۔۔ چہرے پر نور بھی نہیں۔۔۔ پتہ دنیا بھی ہر قسم کے لوگوں کو سنتی ہے۔۔۔

    • @tahirswmod3590
      @tahirswmod3590 2 года назад

      کنجر انسان۔۔اگر سلام زندوں کو کیا جاتا ھے تو کیوں حکم ھے کہ قبرستان کے پاس سے گزرو تو السلام علیکم یا اھل القبور ۔۔کہو۔۔کیوں کہا گیا
      اسکا مطلب مردے اندر سب زندہ ہیں ؟؟؟؟

    • @harriskhan7671
      @harriskhan7671 Год назад

      اب(10) باتيں ھو گی ھيں
      کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟
      يا کيا تمارے نزديک برزحی حيات ھے؟؟؟
      المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيوية '' ھے ؟؟؟

      المھند شريف ميں اسکا اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟
      المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے؟؟؟
      ""علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے ساتھ زندہ ھيں اور قبر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور"" سير والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟
      مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں امام بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبارت سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد جسم قبروں ميں تو نہيں ھوتا يعنی انبياء عليہ سلام کی قبريں خالی ھوتی ھيں اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟
      بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی "" ھے اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں ""انقطاع "' يا "" تبدل "" و ""تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا
      بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی ﷺ کے بارے میں کمزور وضعیف ہیں مضبوط نہیں ہیں )) الخ اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پھرتا
      کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5
      مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگC ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
      فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن دفن کر کہ رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟

      احمد رضا خان بريلوی ملفوظات جلد سوم صفہ 307ميں لکھتے ھيں ۔۔۔۔ انبياءعليھم السلام کی حيات حقيقی حسی دنياوی ھے اور وہ اپنی قبورميں کھاتے پيتے نماز پڑھتے ہيں ۔۔۔۔۔اگے رضا خان بريلی نے بڑے غليظ الفاظ لکھے ھيں ميرے اندر ھمت نہيں ھے کہ لکھوں اللہ بچاے استغفر اللہ کيا تم بھی رضا خان بريلی کی طرح کی حسی حقيقی دنيوی نماز کھانے پينے کے قائل ھو يا " بے حس و حرکت " کے قائل ھو؟؟
      اب تمارے عقيدے کے شيعہ امام محمد بن مروان سدی کذاب رافضی کےمذ ھب والوں کے عقائد بھی سن لو کتاب ھے اصول کافی کتاب الحجہ صفحہ 286کچھ لوگوں نے حضرت امام جعفر صادق رح سے گزارش کی کہ اگر اپ اجازت ديں تو ہم مسجد نبوی کی چھت پر چڑ کر قبر شريف کو جھانک کر ديکھ ليں حضرت جعفر صادق رح نے فرمايا ميں جھانکنے کی اجازت نہيں ديتا کيوںکہ مجھے ڈر ھے کہ ديکھنے والے کی بينائی ہی نہ جاتی رھے۔۔۔۔۔۔۔ اگے والے غليظ الفاظ لکھنے کی ميری ھمت نہيں ھے
      اب تم سے سوال ھے کہ تم بھی اسی طرح کی رضاخانی اور شيعہ رافضی کی طرح کی حيات انبیۖ کے قائل ھو يا اپنے يا اپنے شيح الحديث کے "" بے حس و حرکت "" کیطرح قائل ھو ؟؟؟۔
      اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی بدعتی اور معتزلی کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟

      یہ کلپ سن لو شکریہ
      ruclips.net/video/WwYAihcH51k/видео.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1)
      ruclips.net/video/SqiJBCa_aFI/видео.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی ديوبندی رح حیات النبی (2)
      ruclips.net/video/CMsBDWab5xs/видео.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3)۔

    • @AbdulRasheed-q5x
      @AbdulRasheed-q5x Год назад

      بھائی اللّٰہ تعالیٰ کا خوف کر مسلمانوں کی زبان استعمال کر آگر تیرے پاس قرآن کی یا حدیث کی کو دالیل ہے تو پش کر نہیں فضول بات مت کر شکریہ

    • @Islamicpowerworld788
      @Islamicpowerworld788 10 месяцев назад

      Haseenkhan bro you are great

  • @HassanAhmedHassaniBhutta
    @HassanAhmedHassaniBhutta 7 месяцев назад

    ماشاءاللہ