Does GHAMIDI Sahib Reject MIRACLES? || JAVED AHMAD GHAMIDI
HTML-код
- Опубликовано: 8 сен 2024
- 🛎️ WhatsApp Group: chat.whatsapp....
⚪ Daily REELS ⚪ Articles ⚪ Updates
🔵 NOTE:
A true student is one who does critical analysis but by due merits of criticism, unfortunately Javed Ahmad Ghamidi Sahib is foremost victim of this attitude. People Unconsciously do start criticizing the results before understanding reasoning behind that. Here are playlists on those objections ignorant people put against Javed Ahmad Ghamidi.
🔵 RESPONSE TO 23 QUESTIONS:
◽ Meezan Aur Furqan: • Response to 23 Questio...
◽ What is Sunnah: • Response to 23 Questio...
◽ Itmam e Hujjat: • Response to 23 Questio...
◽ Qiraat Ka Ikhtelaf: • Response to 23 Questio...
◽ Excommunication (Takfeer): • Response to 23 Questio...
◽ Singing & Music: • Response to 23 Questio...
◽ Veil (Pardah): • Response to 23 Questio...
◽ Beard (Darhi): • Response to 23 Questio...
◽ First Revelation: • Response to 23 Questio...
◽ Halal & Forbidden: • Response to 23 Questio...
◽ Splitting of the Moon: • Response to 23 Questio...
◽ Isra-o-Mairaaj: • Response to 23 Questio...
◽ Return of Jesus: • Response to 23 Questio...
◽ Arrival of Mahdi: • Response to 23 Questio...
◽ Interest / Usury (Sood): • Response to 23 Questio...
◽ Human Nature: • Response to 23 Questio...
◽ Jannat Ki Hoor: • Response to 23 Questio...
🔵 OTHER TOPICS:
◽ Introduction to Quran: • QURAN Ka TAARUF - Intr...
◽ Hujjiyat-e-Hadith: • Hujjiyat e Hadith - Ja...
◽ Dawat Ka Tariqah: • DAWAT E DEEN SERIES
◽ Ahl-e-Sunnat Ke Aqaid: • عقائد سیریز | Aqaid Se...
◽ ALI (r.a) aur Muawiya (r.a): • Hazrat Ali (ra) aur Am...
◽ Foj Ka Bayaniah: • Bayania Series | Fouj ...
◽ Mishkat Dars on Ramzan: • Nabi Ki Batain - Yasal...
◽ Dallas Lectures: • Dallas Lectures - Coun...
◽ Conversing Islam: • Conversing Islam with ...
◽ Meezan Lectures: www.youtube.co...
◽ Al-Bayan Lectures: www.youtube.co...
Jāvēd Ahmed Ghāmidī (Urdu: جاوید احمد غامدی) (born April 7, 1952) is a Pakistani Muslim theologian, Quran scholar, Islamic modernist, exegete and educationist. He is also the founding President of Al-Mawrid Institute of Islamic Sciences.
Ghamidi's conclusions and understanding of Islam, including the Sharia, has been presented concisely in his book Mizan with the intention of presenting the religion in its pure shape, cleansed from tasawwuf, qalam, fiqh, all philosophies and any other contaminants.
◽ He on Wikipedia: en.wikipedia.o...
Hashtags:
#miracle #reject #gcil ##javedahmadghamidi #haraam #almawrid #islam #sects #ghamidi #hassanilyas #musik #moseeqi #song #songstatus #javedghamidi #satan #shaitan #miracle #miracle #moajzaat
🛎 WhatsApp Group: chat.whatsapp.com/LvY5Zm1v9uR3s9ymIuoJJZ
⚪ Daily REELS ⚪ Articles ⚪ Updates
بہت ہی پیاری گفتگو ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔ تاکہ لوگوں کو دین سیکھنے کے مواقع لمبے عرصے تک ملتے رہیں ۔
کافی گمراہی پھیلا لی ہے، اور کیا کرنا ہے ،کتنی زندگی چاہیئے ، اب جانے دو غامدی صاحب کو اس دنیا سے ۔
Absolutely with wisdom clear explanation 👏
❤اک گریٹ اسلامی سکالر ❤
بابا جی تسی۔۔۔۔۔۔ گریٹ او ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ۔
میرے ولوں ایک جپھی، تواڈے واسطے ۔
بہت اعلیٰ
Ghulami Main Na Kam Ati Hein Shamsheerain Na Tadbeerain,Akhlaq Our Elm Kam Ata Hai,Bhala Ho Sir Sayyad Ahmad Khan Ka
Subhan allah👌👌👌👌👌👌👌
Ghamidi sahab mere dost hen
Usstad_e_muhthram🌹🌹🌹🌹
Allah ek Muhammad (SW) hamare nabi....❤️❤️❤️❤️
💓💓💓
Science Mojizaat Ka Inkar Karta Hai,Momin Hai ,Kafir Nahin Hai
❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Jin majuzath ka zikar Quran me Allaha ne kia hai wo hi sach hai ....Aur Baqi ke jo Rivayatoon se paish kiay huay hain jinka zikar Quran me nahee hai wo manghadad bayain hi hain ...
روایت کی بات۔ اگر۔ سب من گھڑت ۔ ھی۔ تو۔ پھر۔ تم نماز ھی نہیں پڑھ۔ سکتے کلمہ نہیں پڑھ سکتے۔ کوی کام نہیں کر سکتے
@@aftabiqbal4822 Lagta hai ki janab kise na kise ke , Muqalid., hain ..isse leay Quran ki bath samajh me nahi arahi hai ..
معجزات نہیں ہوتے ، سب کچھ قوانین قدرت کے موافق ہی ہوتا ہے ، یہ قوانین قدرت قادر مطلق کے بنائے ہوئے ہیں ۔۔
3:16
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی خدا سے ملاقات بھی ایک رویا ء ہے ،
سورہ طہ میں اس کو رویاء ہی کہا گیا ہے , حضرت یوسف کی رویاء کے عین مطابق بات پیش کی گئی ہے ۔۔
Very good ghamdi sahib ❤
Ghamdi the asset ❤
موسی کے۔ لیے۔ سمندر میں راستہ ننا کیا یہ مانتا ھے۔ ؟؟؟
Quranshareef men aksar kaha Gaya hai jis se yeh mafhoom nikalta hai ki huzoor se log mojze ka taqaza karte the par Allah kahalwata tha ki mojza Allahtala ke bas men hai .
Kya is se mojze ki nafee nahin hoti? Ghamdi sahab se arz hai ki ise saf karen.
رسول اللہ ﷺ سے جتنے معجزات واقع ہوئے وہ سب بإذن الله تھے۔ جیسے موسی و عیسی علیہما السلام کے معجزات قرآن میں ذکر ہوئے اور کہا گیا کہ یہ اللہ کے حکم سے ہوئے۔
بات بہت واضح ہے۔ واللہ اعلم بالصواب
غامدی صاحب نے بات کو ٹال دیا اور کوئ واضح جواب نہیں کہ قرآن میں معجزے بتاۓ گۓ یا نہیں؟ جیسے موسی عس کو نبووت کی ھدایات جب دی گئیں تو انکو تشبیہ اور استعاروں سے باتیں کہیں گئیں تھی۔ یہ معجزے بالکل نہیں تھے۔ معجزہ وہ ہوتا ہے جسے انسانی عقل سمجھنے میں عاجز آ جاتی ہے یعنی سمجھ نہیں سکتی ہے اور فطرت کے قوانین کے خلاف ہوتے ہیں۔ جیسے موسی عس آگ کا جلتا ہوا انگارہ لینے گۓ تھے تو وہان سے آواز آئ اے موسی عس بے شک میں تمہارا آقا و مالک ہوں اور میں نے تمہیں منتخب کر لیا ہے، تو وحی کے ذریعہ جو حکم دیا جاۓ وہ سنو,14, 20:10,11,12,13)۔ بے شک میں ہی اللہ ہوں۔میرے سوا دوسرا کوئ بھی حاکم ( الہ) نہیں ہے۔تو میری محکومی کرو۔( فاعبدنی) اور ہمیشہ پیروی کو عمل کے لیۓ تیار رکھوتاکہ میری آتیں یاد رہیں۔بے شک وہ وقت آنے والا ہے۔میں چاہتا ہوں کہ اسے پوشیدہ رکھوں تاکہ ہر شخص کو اسکی کوشش عمل کی جزا مل جاۓ۔ تو جو شخص تم کو روک دے اس بات پر ایمان نہیں رکھتا ہے،وہ اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہےتو وہ ہلاک ہو جائیگا( یعنی تباہ ہو جائیگا)۔پھر پوچھا کہ تمہارے داہنے ہاتھ میں کیا ہے۔( باقی بعد میں)۔
Ap se darkhast hai ki jaisehazrat isa, moosa ke mojzat ka zikr quranshareef men hai is tarah huzoor ke mojzat ka zikr nahin aur quranshareef ke matan se zahir hota hai ki aapke pas mojzat nahin the. Main yehi sawal pale bhi kiya tha par jawab nahin mil saka. Ghamidi sb se jawab ki darkhast hai.
اس معاملے میں سر سید احمد رحمت اللہ علیہ کا استدلال نہایت صائب ہے۔ وہ یہ کہ لفظ معجزہ عربی کا ہونے کے باوجود قرآن میں ایک مرتبہ بھی کہیں استعمال نہیں ہوا۔ لفظ آیت یا آیات بمعنی نشانی بتکرار آیا ہے۔ قرآن کا زور عقل و فکر کو مہمیز دینے پر ہے، نہ کہ اسکو معطل کر دینے یا عاجز کر دینے پر، یا اسکی تحقیر و تخفیف پر۔ جبکہ معجزہ عقل کو عاجز کر کے اور بندے کو متحیر کر کے بات منواتا ہے۔ خدا قادر کل ہے اور اس پوری کائنات کو تباہ کر کے دوبارہ ایک نئی طرز پر بنا سکتا ہے۔ مگر جن اصولوں کو وہ قائم کر دیتا ہے انکو نہیں توڑتا۔ ولن تجد لسنت اللہ تبدیلا، ولن تجد لسنت اللہ تحویلا، لا تبدیل لکلمات اللہ۔ سر سید کے علاوہ، کچھ چیزیں اسکی قدرت مطلقہ سے باہر بھی ہیں، مثلن وہ آپکو اپنی قلمرو سے باہر نہیں پھینک سکتا یا وہ اپنے جیسا ایک اور خدا نہیں بنا سکتا۔ پھر یہ بھی محل نظر ہے کہ معجزے سے دعوے کا حق ہونا لازمن ثابت نہیں ہوتا۔ مثلن ہنومان ہمالیہ کو ہتھیلی پر رکھ کر لنکا لے گیا اور پھر واپس لے جا کر وہیں قائم کر دیا۔ یا ہنومان نے ایک بار سورج کو نگل لیا۔ کیا ان جیسے معجزوں کی بنیاد پر ہندو دھرم کو صحیح مان لیا جائے گا؟ پانی پر چلنا اور ہوا میں اڑنا تو ہندو دھرم میں معمولی درجے کے معجزے ہیں۔ ہندو دھرم میں تو ایسے ایسے معجزے ہیں جنکا پاسنگ بھی ابراہیمی ادیان میں نہیں۔ معجزہ صرف اسکے لئے معجزہ ہے جس نے اسکو دیکھا، ورنہ بعد میں آنے والوں کے لئے محض ایک fantastic یا اسطوری کہانی۔ جس سے کچھ ثابت نہیں ہوتا۔