ماشاءﷲ ۔ اللہ پاک نے اچھی آواز کے ساتھ ساتھ خوبصورت شکل اور سیرت سے نوازا ہے اچھے خاندان اور اچھی تعلیم و تربیت کا اثر نمایا ہے اللہ پاک اچھی صحت اور تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے
ہمارے زمانے مئں واقعی یہ عجیب بات ہے کہ ہم بھی نہ لپٹتے تھے نہ ہر وقت گلے لگاتے تھے مگر کمال کی اunderstanding تھی والدین کے ساتھ خاص طور سے وال کے ساتھ بن کے ساتھ مشاعروں میں بھی جاتے تھے سیاست میں اختلاف بھی ہوتا تھا مگر کمال کی bounding thi جانے کہں گئے وہ لوگ جو علمواخلاق کا نمونہ تھے
ماشاءاللہ اللہ تعالی سچ میں ایک عظیم عورت عظیم ماں اور قابل فخر خاتون ہیں بہت عزت واحترام عشرت فاطم صاحبہ کے لیے اللہ تعالی آپ کو خوش وسلامت رکھے آمین ثم آمین کوھاٹ شھر کراچی ❤❤❤
ماشاءاللہ عشرت فاطمیہ آپکا جیسا ظاھر ویسا ھی باطن بھی ھے اللہ سلامت رکھے آپکا خبر ناما ھم اپنے بچپن میں نھیں بھی سمجھ آتا تھا تو بڈے اھتمام سے سنتے تھے بھت اثر ھے آپکے لکھے میں
Ma Shaa Allah bhout hi khoob surat baat ki Ishrat sahiba na behtreen Beti Maa aur Biwi meri taraf un ko yeh message dain I am from united arab emirates
ماشاءاللہ شرت فاطمہ صاحبہ کو دیکھ کے عادل باغ باغ ہو گیا یہ ہمارے بچپن کی جو حسین یادیں تازہ ہو گئی ان کو ہم دیکھتے تھے نیوز پہ اج ماشاءاللہ ان کا انٹرویو دیکھ کے وہی ان کا لہجہ وہی ماشاءاللہ سے ان کا سر پہ دوپٹہ کیا تہذیب ہے اور کیا تربیت ان کی با کردار بہت زبردست وقت انہوں نے ماشاءاللہ
Thanx so much wasi sir apne mera bachpan yaad krwa diya.main ishratt madam ko apny bachpan mein dekhti thi.jb wo 9 bjy ki news parti thi.or mary Abu ji inki news ka wt krty thy.mery aub ji ub hmary sath nhi.Allah pak unki magfiratt kry (ameen)
ماشااللہ! Baji Ishrat Fatima! I am a retired Professor from Swat. I used to listen to you in my early childhood. Happy to see you and to listrn to you. اللہ آپ کو مزید عزت اور صحت عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
محترمہ عشرت فاطمہ کو نیوز کاسٹر کے طور پر تو اپنے بچپن میں سنتے تھے پسند کرتے تھے لیکن آج ایک بیٹی۔بیوی،ماں اور انسان کے طور پر انکی گفتگو سنی یقین کریں بہت اچھا لگا۔انکی سوچ بہت زبردست لگی۔گفتگو میں بہت اپنائیت اور نیچرل پن ہے۔بہت زبردست
Masha Allah, bohat achi baat cheet hoie. Pehley k sab k abaa g esey hi hotey they humarey abaa g bhi Ishret baji k abaa g ki terh k they aur hum sab bhi dertey they un se. Allah pak un ko janatul Firdaus main jagaa de. Ameen sum Ameen. Bas yaadain hi reh gie hain.😢😢😢
سید بادشاہ وصی جی آپ کی شاعری میں بڑا درد ھوتا ھے اور آپ کے لہجے میں سنتے ھوے بڑا مزہ آتا ھے خوش رھیں آباد رھیں نجف اشرف عراق میں آپ کے لئے دل کی گہرائیوں سے دعا ھے سلامت رھیں بمع آل اولاد کے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
mashallah ishart fatima news kastar k sath bhot achi beti maa or bhot achi insaan bhi hen bhot piyari speech andazy guftgu mashallah bhot khushi hoi sun kar
What simple style of in 90s.😊❤❤❤❤lots of love and respect for her.love 80s and 90s.Miss You Old PTV and also our childhood.anak Wala Jin andhar ujala dhowan alpha bravo Charlie and sooooo many more marvelous daramas ❤❤❤❤
کتنی پیاری بیٹی ہے , خوبصورت ماں اور ایک اعلیٰ خاتون ۔معاشرے میں ایسی خواتین بہت کم ہیں
Bayshak..I agree
ماشاءﷲ ۔ اللہ پاک نے اچھی آواز کے ساتھ ساتھ خوبصورت شکل اور سیرت سے نوازا ہے اچھے خاندان اور اچھی تعلیم و تربیت کا اثر نمایا ہے اللہ پاک اچھی صحت اور تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے
بہت خوبصورت گفتگو تھی۔ یہ وہ لوگ ہیں جن سے ہم لوگوں نے زبان کی درستگی کی۔
ہمارے زمانے مئں واقعی یہ عجیب بات ہے کہ ہم بھی نہ لپٹتے تھے نہ ہر وقت گلے لگاتے تھے مگر کمال کی اunderstanding تھی والدین کے ساتھ خاص طور سے وال کے ساتھ بن کے ساتھ مشاعروں میں بھی جاتے تھے سیاست میں اختلاف بھی ہوتا تھا مگر کمال کی bounding thi جانے کہں گئے وہ لوگ جو علمواخلاق کا نمونہ تھے
وصی شاہ ماشاءاللہ آ پ بھت اچھے اور منفرد انداز میں میزبانی کرتے ہیں
آپ کے سوالات اور سوال کرنے کا انداز
بہت اچھا ھے
بے حد سادہ مزاج ، مہربان اور خوب صورت دل کی خاتون ❤
Bohot shandar kahtoon.
Allah salamat rakhe barkat Wali zindagi k sath. Ap Sb ko.
کتنا اچھا وقت تھا کتنے سادہ لوگ تھے ❤ خوبصورت کے ساتھ ساتھ خوبصورت سیرت بھی ہیں...
نیوز کاسٹر تو یہ ہیں ہی بیت شاندار ۔ لیکن کتنی اعلیٰ خاتون ہیں یہ ہمیں آج پتہ لگا
عشرت فاطمہ ایک مہذب خاتون خوبصورت لہجہ خوبصورت انداز خوبصورت سوچ رکھنے والی اب تو کہاں ملتے ایسے خبر رساں ❤
عشرت فاطمہ بہین سلامت رہے
بڑا وقت خبریں سنتے رہے بہت بہت سلام 🪷 شکریہ ❤
ماشاءاللہ اللہ تعالی سچ میں ایک عظیم عورت عظیم ماں اور قابل فخر خاتون ہیں بہت عزت واحترام عشرت فاطم صاحبہ کے لیے اللہ تعالی آپ کو خوش وسلامت رکھے آمین ثم آمین کوھاٹ شھر کراچی ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب صورت بات کرنے کا طریقہ ان لوگوں کے پاس تھا
بہت خوبصورت گفتگو کی اور اتنی سنجیدہ گفتگو سن کر میری آنکھوں میں انسو اگئے
❤ ماشاءاللہ ❤ ماشاءاللہ ❤ عشرت فاطمہ صاحبہ بہت ہی عظیم والدہ ہیں اور عظیم الشان خاتون ہیں
ماشاءاللہ
بہت اچھی خاتون ہیں
بہت اچھی اور سبق آموز باتیں کی ہیں
تہزیب اور خوش اخلاقی کا حسیں امتزاج۔ ❤
خوبصورت انسان بہت ہی خوب سیرت دل کے ساتھ۔۔۔۔
اتنی بڑی شخصیت اور اتنی سادہ حساس طبیعت مزہ اگیا ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاء اللہ ، زبردست پروگرام رہا محترمہ عشرت کا
آپ نے بہیت زبردست بات کی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے امین اور ہمت دے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ۔آپ ہمارے لیے رول ماڈل ہیں ۔آپ کی باتوں نے آبدیدہ کر دیا ۔❤
MashALLAH kash sab ki maa esi ho
عشرت فاطمہ بہت اچھی نیوز۔ کاسٹر تھی۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔اللہ سلامت رکھے۔۔آمین
ماشاءاللہ عشرت فاطمیہ آپکا جیسا ظاھر ویسا ھی باطن بھی ھے اللہ سلامت رکھے آپکا خبر ناما ھم اپنے بچپن میں نھیں بھی سمجھ آتا تھا تو بڈے اھتمام سے سنتے تھے بھت اثر ھے آپکے لکھے میں
سادہ مزاج ، خوبصورت آواز ، خوبصورت شخصیت
عشرت فاطمہ سے پروگرام عشرت کدہ بن گیا ــــ بہت خوب سوال وجواب ، بہت دلچسپ ❤
بہت زبردست خاتون ہیں عشرت فاطمہ صاحبہ میرے بچپن کی نیوز کاسٹر ہے مُجھے ان خبریں اور آواز بہت اچھی لگتی تھی
Right
Same here
Same here
بہت اچھی باتیں کیں آپ نے
آنسو آگئے آپ کی باتیں سن کے۔۔۔۔۔love your words , Nature , personality ماشاء اللّٰہ ❤
ماشاء اللّٰہ عشرت فاطمہ صاحبہ خوبصورت شخصیت کی مالک ھیں
I love her ❤️
عشرت فاطمہ! خوبصورتی اور خوب سیرتی کا حسین امتزاج۔
Yes
Zindagi me pehli dufa md ishrat fatima ka interview suna, bohut muza iya
بہت ہی قابل عزت خاتون
پروگرام بہت ہی زبردست
Ma Shaa Allah bhout hi khoob surat baat ki Ishrat sahiba na behtreen Beti Maa aur Biwi meri taraf un ko yeh message dain I am from united arab emirates
عشرت فاطمہ نے بہت اچھا پیغام دیا ھے کہ انسانوں سے محبت کرو
Maa shaa Allah boht zabrdast khaton hn.....mujy boht pasnd hn.....Allah pak ap ko salamt rkhy. Ameeen
عشرت فاطمہ صاحبہ بہت ہی اچھی خاتون ہے❤
ماشآء اللّٰہ تبارک الرحمٰن سچ میں ایک عظیم عورت عظیم ماں اور قابل فخر خاتون ہیں بہت عزت و احترام عشرت فاطمہ صاحبہ کے لئے ۔۔❤
❤
❤@@TobahMustafa
دونوں لیجنڈز ایک شاہ صاحب بہترین شاعر اور محترمہ عشرت فاطمہ بہترین اردو پڑھنے والی
I love ishrat fatima
Muja apna bachpan yaad ata hai mery baap in ki news bht sunte tha
Aala Aorat , Bay-Misaal aor Shandaar .. Well Done .. ❤❤❤
ماشاءاللہ شرت فاطمہ صاحبہ کو دیکھ کے عادل باغ باغ ہو گیا یہ ہمارے بچپن کی جو حسین یادیں تازہ ہو گئی ان کو ہم دیکھتے تھے نیوز پہ اج ماشاءاللہ ان کا انٹرویو دیکھ کے وہی ان کا لہجہ وہی ماشاءاللہ سے ان کا سر پہ دوپٹہ کیا تہذیب ہے اور کیا تربیت ان کی با کردار بہت زبردست وقت انہوں نے ماشاءاللہ
Boat hi acha lehja
MASHA ALLAH...itni simplicity.....wonderful woman...stay blessed 4ever. Amin
Thanx so much wasi sir apne mera bachpan yaad krwa diya.main ishratt madam ko apny bachpan mein dekhti thi.jb wo 9 bjy ki news parti thi.or mary Abu ji inki news ka wt krty thy.mery aub ji ub hmary sath nhi.Allah pak unki magfiratt kry (ameen)
Ameen
Ap ny bht achi baatain ki hain .JazakALLAH khairn kaseera
محترمہ عشرت فاطمہ ایک نفیس خاتون ہیں اللہ تعالیٰ انہیں لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ماشااللہ!
Baji Ishrat Fatima!
I am a retired Professor from Swat. I used to listen to you in my early childhood. Happy to see you and to listrn to you.
اللہ آپ کو مزید عزت اور صحت عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
بہت زبردست اور نیچرل انٹرویو ہے عش ت
I love madam ishrat fatima, a true Muslim mother & lady should be like her
Bohot khushi Horatio hy ham bachpan men inko dekhty thy aaj esa laga k kisi purany jannywaly se mulakat ho gaie. ❤
MashaAllah MashaAllah MashaAllah Allah Pak aap ko ajar de ameen
Mein ney Bachman mein Ishrat Fatima ko news reader dekha tha ab dekh ker sun ker bogat khushi hui Umme Haroon
محترمہ عشرت فاطمہ کو نیوز کاسٹر کے طور پر تو اپنے بچپن میں سنتے تھے پسند کرتے تھے لیکن آج ایک بیٹی۔بیوی،ماں اور انسان کے طور پر انکی گفتگو سنی یقین کریں بہت اچھا لگا۔انکی سوچ بہت زبردست لگی۔گفتگو میں بہت اپنائیت اور نیچرل پن ہے۔بہت زبردست
Great women❤❤
Right
..
بالکل بالکل
Very nice bibi j
Apky sary shows ma sab sy khobarat show bohat ache or pyari insan k sat
What a gem of a person ma'am ishrat fatima is, a true muslim mother should be like her❤❤❤❤Ma sha Allah
Great personality...thanks alot for inviting her.
Shabash Wasi Shah sb to produce such type of programs
MASHA'ALLAH bht khoobsurat bate ki apne.. JAZAKALLAH
بہت بہترین ویڈیو سن کے دیکھ کہ بہت اچّھا لگا آج پتہ چلا یہ اندر سے بھی بہت خوبصورت ھیں ❤❤❤❤❤❤
Bohat khubsurat conversation ma ne aj tk etni methi voice nhe suni,ALLAH PAK ne kia khoob tasveer kashi ke hay..MASHALLAH
Yaqeeeen Janiye ap ki baat bilkul durust ha itni meethi awaaaz or beysakhtagi se baten. K banda sunta jaye
ماں باپ ایسے ہی تھے لیکن بہت سی برائیوں سے بچا گۓ ان کے سخت لہجے آج ہم باحثیت ماں باپ بچوں کے آگےمجبور ہیں
Bohat deir sy khwahish thi Mam Ishrat Fatima ko dekhny ki
Dekha suna tou Alhumdulillah bohat acha lga❤
❤Masha Allah buhat khubsorat Andaz e goftogo h Ishrat sahiba ka.
Masha Allah, bohat achi baat cheet hoie. Pehley k sab k abaa g esey hi hotey they humarey abaa g bhi Ishret baji k abaa g ki terh k they aur hum sab bhi dertey they un se. Allah pak un ko janatul Firdaus main jagaa de. Ameen sum Ameen. Bas yaadain hi reh gie hain.😢😢😢
سید بادشاہ وصی جی آپ کی شاعری میں بڑا درد ھوتا ھے اور آپ کے لہجے میں سنتے ھوے بڑا مزہ آتا ھے خوش رھیں آباد رھیں نجف اشرف عراق میں آپ کے لئے دل کی گہرائیوں سے دعا ھے سلامت رھیں بمع آل اولاد کے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤
سید سردار
Is Behan ne mje Urdu Bolna sikhaya. Koy khidmat mery laiq ho to. Very great khatoon. Dr Shaukat Naeem
Madam very Respectable lady we proud on our all seniors like Madam Ishrat Fatima
mashallah ishart fatima news kastar k sath bhot achi beti maa or bhot achi insaan bhi hen bhot piyari speech andazy guftgu mashallah bhot khushi hoi sun kar
Sub se acha show yehi tha ap ka itni acji personality boht hi kind in ki batain sun kr boht maza Aya koi banawata nahi .
Ma sha Allah bohat achi bate ki hai
ہم اپنے ابو کے بہت نزدیک ہیں اللہ ابو کو غریق رحمت فرمائے آمین ۔۔۔امی سے ہم ڈرتے تھے اللہ امی جی کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
Very informative. Allah Pak bless u.
اسلام علیکم بہین آج بہت عرصہ کے بعد آپ کو دیکھا ماضی یاد آگیا اللہ پاک آپ کو زندگی میں اتنی خوشیاں دیں کہ کہ ❤
MashALLAH ji great lady Ishrat Fatima Saqib
Boht acha bola apnaiat se.boht se batte dil ko chu gae. Kush rahe
بہت ہی نفیس دلکش اورہمدردخاتون خدانظربدسےبچاۓ
عشرت فاطمہ میرے بچپن کی نیوز کاسٹر ہیں بہت زبردست خا تون ہیں خو شی ہو ئ ان کو دیکھ کر۔❤
May AllahIshrat Fatina ki hafazat fermaey ameen.
It is an excellent and impressive interview.
App ny jo bhi bola bhot acha bola, kash sab apney bachon ke tarbeyat app ke tarah kar sakein... Good to see you after such a long time ❤
What a lovely, humble personality, amazing good old memories ❤
Madam Ishrat Fatima brought back my childhood memories ❤❤❤❤❤
Pure innocence and humble nature. Last era of such graceful ladies . Like ours moms in 90's .
What simple style of in 90s.😊❤❤❤❤lots of love and respect for her.love 80s and 90s.Miss You Old PTV and also our childhood.anak Wala Jin andhar ujala dhowan alpha bravo Charlie and sooooo many more marvelous daramas ❤❤❤❤
She is great and very responsible mom i am really impressed to u and ur talks.
Very nice womwen you are with beautiful memories of my childhood
Ishrat Fatima bohat innocent, oor pakeeza khatoon hen ap. Ap maan bap ki ezzat ko oor on se mohabat k darja ko khoob samajhti hen ap.
MASHA ALLAH BAHUT KHUBSURAT AUR NEEK SEERAT KHTOO HAE ALLAH UN KO HIZO AMAN MA RAKHY AAMEEN
Best discussion and debate from the best and inspiring lady
ماشاءاللہ اللہ اپ کو ایمان اور صحت والی زندگی عطا فرمائے
Masha Allah.. Great mother. Great person❤❤❤❤❤
Bohat zabardast batein specially aurat k izzat k hawale se jis Tarah unhon ne Apne bete ko samjhaya zabardast
MASHA ALLAH ...bht acha lga ishrat Fatima news caster hm JB choty thy inki news sunty thy or ap bht saada Dil or khoubsurat khastoun hn aap.dil ki saaf bht acha lga ..ap aisi ayaa karain dosry chnl py bh ..
بہت زبردست گفتگو
اصل انسانیت یہی ھے کسی ضرورت مند کے کام آنا محترمہ عشرت فاطمہ نے ذبردست بچے کی تربیت کی ھے ماشااللہ ❤❤❤❤❤
با عزت خاتون ہے ماشاء اللہ
❤great daughter great mother great wife and great mother in law ko slam❤
Bohat Maza Aya Ishrat Baji ko sun k,bohat piyari ,bohat nice,love you baji
My favourite and great newsreader good luck to you
عشرت فاطمہ ،ایسے واقعات کبھی نہ کبھی ھماری زندگی میں ضرور پیش آتے ھین ،جن کے بارے میں ھم ضرور پچھتاتے ھین بعد میں
You bring amazing people thanks from canada 🇨🇦