Rana Ijaz got emotional while talking about his father's poverty | Zabardast with Wasi Shah
HTML-код
- Опубликовано: 28 дек 2024
- Rana Ijaz got emotional while talking about his father's poverty | Zabardast with Wasi Shah
The Official RUclips Account of Zabardast by Wasi Shah
Zabardast is Pakistan's premiere late night TV show hosted by renowned poet and writer Wasi Shah.
Cast includes: Asad Kaifi ,Chand Baral
Pakistan's favorite show will go on air every Monday to Thursday only on Neo News.
وہی انسان عظیم ہوتا ہے جو اپنی اصلیت نہ بھولے اور رانا صاحب نے بھرے مجمعے میں اپنی اصلیت
You mean hizabullah terrorist?
If it is so, they are the biggest virus in the global peace.
True 😢
❤😢
رانا صاحب ایوین ہی مفت میں اپنی اصلیت یاد نہیں کر۔رہے ہیں!!!
الللہ تعالیٰ رانا صاحب کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
آمین😢
Ameen
Ameen
Ameen
Ameen.🍁🍁
رانا اعجاز تو واقعی بہت زیادہ عظیم انسان ھے اللّہ پاک خؤش رکھے آمین
Ameen
سلام اُن والدین کو جن کی اولاد اُنھیں اس طرح یاد کرتی ہے۔ رانا صاحب اللہ آپ کو بامراد کرے۔ خوش رہیں۔
رانا بہت عظیم انسان ھے جو جو دلیری سے سچ بول رہا ھے اللہ تعالیٰ سلامت رکھے امین ❤🕋❤
رانا اعجاز بہت ھی عظیم آ دمی ھیں
رانا صاحب واقعی بہت عظیم انسان ہیں اتنا سچ بولنا کسی عام انسان کا کام نہی ہے
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
❤❤❤
AAMEEN
نسلی انسان کی پہچان ھے وہ اپنا گزرا ہوا وقت نہیں بھولتا ۔واہ رانا صاحب ۔.jobgood
او رانا صاحب ! آپ نے تو آج رلا ہی دیا 😢😢 آپ تو ھم کو ہمیشہ ہنساتے تھے ۔😢
ہفتے چہرے کے پیچھے 😢 کا غم
رانا صاحب اللہ پاک آپکے والد محترم کی مغفرت فرمائے اللہ پاک انکے درجات بلند فرمائے اللہ پاک انکی قبر میں آسانیاں عطا فرمائے اللہ پاک انکے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اللہ پاک انکو اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے جنت الفردوس کے خوبصورت باغوں میں سے خوبصورت باغ نصیب فرمائے اللہ پاک انکے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ، آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین 🤲
رانا اعجاز بہت سچا کھرا انسان ھے آپنی اوقات نہیں بھولی ماشاءاللہ زبردست اللّہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی اور خوشیاں عطاء فرمائے آمین سچا اور کھرا انسان رانا اعجاز
Oqaat kia hoti hai
رانا صاحب آپ گریٹ ھین آپ نے سچ بول کر ھمارے دلوں میں آپ کیلئے عزت اور احترام اور بڑھ گیا
beshak
اللہ کریم آپکے والد محترم کو جنت میں مقام عطا فرمائیں ۔ آمین
نیک اولاد کا والدین کیلئے دعا بھی صدقہ جاریہ ہے
بہترین انسان وہی ہوتا ہے جو اپنے ماضی کو کبھی ناں بھولے رانا صاحب واقعی ہی نہایت اچھی شخصیت کے مالک ہیں اللہ پاک سلامت رکھے آمین
اللہ پاک رانا بھائی کو مزید ترقی عطا فرمائیے سچا ادمی اللہ پاک اس کو مزید اسانیاں فرمائے
رانا اعجاز
اپ کا سچ اپ کے چہرے سے ایا ہو رہا ہے اج اپ نے میرا دل چیر کر رکھ دیا ہے 😢
Es channel ka pehla prograam jo mayrey DILL Main uttar gia .
RANA SHAHIB ALLHA PAK AAP KY WALID SAHIB KO JANAT MAIN AALA MUQAM ATTA FARMAEY. AAP KI BAATAIN RULAA GAIN. MAGAR SACHI BAATAIN....ALLHA PAK AAP KO MAZEED KAAMYAABIAN AATA FARMAEY...AOR...HAMEYSHA APNI REHMATON KY SAEY MAIN RAKHY. AAMEEN.
ماشاء اللہ بہت پیاری ویڈیو بنائی رانا اعجاز بھائی بہت اچھے انسان ہیں اور ان کی بہت ہی پیاری اور اچھی ویڈیو ہوتی ہے
رانا صاحب عظیم انسان اور سچ بول کر اور عظیم ھو گئے ھیں اللہ ایسے انسان کی زندگی دنیا اور آخرت میں کامیابی دےتا ھے
رانا اعجاز تو واقعی بہت زیادہ عظیم انسان ھے
بہت ہی پیارا شخص جو اپنی اوقات نہیں بھولا❤️
اللہ پاک بھائی کے والد کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
بہت اچھے انسان ہیں، کسی اپنے جیسے کا خیال رکھو
❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ رانا صاحب کے والد صاحب کو جنت میں مقام عطا فرمائے آمین
Rana bhai Allha apka Abu g ko Jannat ma ala mukaam ata Kary...... Ameen
I heard this programme in tears
رانا بھائی اپ نے تو ہمیں ہمیشہ ہنسایا ہے لیکن اج اپ نے رلا دیا اللہ اپ کو خوش اور اباد رکھے
رانا صاحب اور وصی شاہ صاحب آپ کے لیے بہت دعائیں
رانا صاحب اللہ تعالی اس پر بھی اپ کو اجر عظیم دے گا جو اپ اپنے والد صاحب کے لیے اچھا سوچتے ہو
ہلالی اولاد دی اے ہی نشانی ہوندی اے اپنے والدین نال حد توں زیادہ محبت❤
❤ اللّہ پاک سب والدین کو رانا اعجاز جیسا فرمانبردار بیٹا عطا فرمائے ❤❤❤❤❤❤
واہ،اپنی اصل ہر کوئی یاد بھی نہیں رکھتا،اور ھر کوئی بتاتا بھی نہیں،❤👏👌🥰
گریٹ انسان رانا اعجاز والدین کی یادیں میرا سلام
رانا صاحب آپ واقعی ایک عظیم انسان ہیں جو اپنی غریبی اور مفلسی کے دنوں کو یاد کر رھے ھیں اور اس غریب مزدور عظیم باپ کا ذکر فخر سے کر رھے ہیں ، سلام اور سیلوٹ ان والدین کو جن کے آنگن میں آپ جیسی عظیم شخصیت والی اولاد پیدا ہوئی . 👍🙏🌹❤️💓❤️💓❤️💓❤️💐🇵🇰
Rana sb itna azeem insan ap ki batain sun ke ap ki izzat hamare dil me boht barh gai hi Allah ap boht khushian Ata kare
رانا صاحب آپکے جذبے کو سلام ، آپکی باتیں کڑوا سچ ہیں ہم سب کے لئے و بالخصوص آپکے عزیزوں کے لئے جو آپکو کمتر سمجھتے رہے ، سلامت رہیں
dramnay kar raha hai acting kar raha hai ..
والدین وہ حستی ہیں جو دنیا میں کوئی بھی پوری نہیں کر سکتا ہے میری گزارش ہے ان لوگوں سے جن کے والدین زندہ ہیں وہ اپنے والدین کی خدمت کر کے دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں
میری کہانی رانا سے مختلف نہیں ہے اور میں اکثر اپنی ساری کہانی اپنے بچوں کو سناتا ہوں ۔
Do good to others who r poor the way y were this is the way to give y comfort alot satisfaction
مجھے رانا اعجاز کے ساتھ کام کرنا ہے
آپ کو جدوجہد کرنی چاہیے پاکستان میں کوئی شخص مسائل کا شکار نہ ہو
Good
@@NakBaidar مسائل کا شکار تو ہر بندہ ہے۔
بہت صاف گو۔۔۔ اللہ کامیابیاں عطا فرماے۔۔ والدین کے بغیر زندگی نامکمل ہے
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی آج دور میں بھی اس طرح کے لوگ ہیں اللہ ان کو ہر خوشی سے نوازے آمین والدین جیسی کوئی نعمت نہیں آپ کی والدہ حیات ہیں آپ ہر وہ بات ان سے کہا کریں جو والد صاحب سے کہنا چاہتے تھے
رانا اعجاز صاحب زبردست انسان ھے سب دوستوں سے گزارش ہے دعا کریں اللہ تعالیٰ رانا اعجاز صاحب کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
ماشاءاللہ رانا صاحب اللہ تعالیٰ اور ترقی دے آ مین اللہ آپکے والد صاحب کی بخشش فرمائے آمین 😢😢😢😢😢
Bohtttt azeem insan hain rana ijaz sab me inko fm py bohtt sunti hoti the by face ab daikha inko or awaz say pehchana .... Dusron ko hansany wala shakhs andr say kitna dukhi hy ....
Allah Pak apk walid e muhtram ko jannat ul firdos main awla muqam ata farmye ameeeen sumameen
Rana ijjaz nain bohat sahi batain ki hain. Har lihaz se pab aur rishta daron ke baray main bhi. Pesa sab kuch hain aj ke daur main .
Very nice personality!
Sir Wasi sahib ,buht log Hain achy achy ,magr Aap jesa sobr ,soft spoken,decent koi nahi ,u r only one with s complete package , ma shaa Allah ,Dil SE buht sari duaen Aap k liay ,Aor Rana ijaz sahib great man with his heart touching life story ،،great man 🎉🎉
سچا اور کھرا غیرت مند انسان
اوریجنل انسان
میرا دل بھی چیر دیا جی اللہ پاک میرے والد سمیت اور جو بھی مسلمان اس دنیا سے چلے گے ہیں اللہ پاک سب پر رحمتیں نازل فرمائیں 😢
Ameen😢😢😢
رانا پیو، پیو ای ھوندا اے۔
پیو توں ود کے کوئی یار نہیں ھوندا جے بن جاوے۔
Rana Ijaz I like your simplicity, straight talk, truth, love for your father, may Allah give you all the pleasures of this world and work for your Akhira.
I love how Rana Ejaz speaks Punjabi, I really feel proud of him. One should never forget his past
ماشاءاللہ دل چھو جانے والا پروگرام ھے اور یہی کچھ میرے ساتھ بھی ھوا ھے
I couldn’t hold back my tears from rolling down
khus kismet hain wo log jo apne ghamon ko dil mein daba kr dusroon ko hansate hain, ye allah ki tarf se aik aisi sift hai jo Rana saheb ko Allah e Rub ul Izt ne nawazi hai. Bare piyare dil ke insan hai Rana sahib. Allah inko 'din dugni raat chugni tarakee ata farmae Aameen!
والدین کے لئے صدقہ خیرات اور انکی بخشش کےلئے حج بدل، اور انکے ایصال ثواب کے لئے انکے واجبات دیکر انکی روح کو سکون دینے کی کوشش کریں۔ رانا صاحب ویری گڈ
سچ بولنے والے افراد ایسے شخص کو صلہ ضرور ملتا ہے جناب لالہ جی زبردست جناب لالہ جی دعا گو lala Ahsan vlog
Rana ne Rula Diya yaar....😪
Great Man ❤Allah Pak khush rakhy Rana sab apko
الحمدللہ ہمارے اداکار ہیں جو سچ بول رہے ہیں اک ہمارے حکمران ہمارے انصاف کرنے والے ہماری حفاظت کرنے والے تو جھوٹ کی پیدوار ہے اس لیے پاکستان پر عوام پر مشکلات ہے
💯%. Well Said Salute🫡🫡🫡
سچ انسان کے چہرے سے معلوم ہوجاتا اللّٰہ تعالیٰ آ پکو صحت دے@@darkhshankhurshid5251
رانا آ پ نے تو مجھے بھی رولا دیا ۔اللہ آ پ کے اور میرے والدین کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
ALLAH pak Rana Ijaz sahab ke walid ki magfarat farmaye Aameen aur family ko sabre jameel ata farmaye Aameen
What a best good son 😢😢😢I wish
Everyone have son like him 😢😢😢
Well done rana Shb. Such bol k dil jeeta hy ap ny
رانا صاحب اللہ پاک آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
You are grate rana gee
Ameen
Rana jee mazeed kamyabi atta hu (Ameen)
رانا صاحب تسی گریٹ او آ ئی لو یو
ماشاء اللہ سچا انسان اللہ اپ کو بہت خوشیاں بھری زندگی دے امین
Heart touching.........Allah pak jin k parents ic duniya sa chaly gy hn uncko jannat ul firdous ma aala muqam etta kr
اللہ تعالی ان سب کے جن کے والدین فوت ھو چکے ہیں ان کے والدین اور میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
رارنا اعجاز کو میری طرف سے سلوٹ آج کے اس دور میں جب بندہ مالی طور پر مستحکم ہو جاتا ہے تو وہ لوگوں کو خاندانی رئیس بتاتا ہے جو لوگ اس کی حقیقت جانتے ہیں ان سے تعلق تک توڑ دیتے ہیں یہاں تک کے علاقہ محلہ چھوڑ کر آگے نکل جاتے ہیں رعنا بھائ سچ کو کبھی آنچ نہیں ❤ دل تو خوش کرتے ہی ہیں آج آپ کی بات سن کر روح بھی خوش ہو گئ میں آپ کے کئی کلپ دیکھ چکا ہوں سب سے زیادہ کرونا والا کلپ گریٹ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اپنے سوا کسی کا مہتاج نہ کرے آمین
رانا صاحب بہت عظیم انسان ہے اللہ تعالی ان کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین
I salute to you Dear brother Rana ijaz sahib 🇸🇦 Allah pak ape k Walid mohtrama ko jannatul firdous me alla moqam Atta farmay our ape ko Allah our izzat atta farmay same my story Rana sahib 😭😭😭🇵🇰🇸🇦
اللہ تعالیٰ تمام والدین کو اولاد کی خوشحالی سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
رانا صاحب سچ بولنے کے لیے بہت حوصلہ درکار ہے اور اس معاملہ میں اپ ایک بہادر انسان ہیں
میرے رب رانا کو اور ترقی دے کامیاب کر ❤
رانا اعجاز بہت کمال شخصیت ہے
رانا صاحب ایک بہت ہی نیک انسان ہیں اس پریشانی اور افراتفریح کے دور میں لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں ان کی اس کامیابی کے پیچھے بہت سی محنت اور مشکل وقت چھپا ہوا ہے اللہ ان کے والد کو جنت عطا کرے آمین ❤️
رانا صاحب زندہ دل ہونے کے ساتھ ساتھ سچے انسان بھی ہیں
رانا صاحب بڑے حوصلے دی گل اے
ماں باپ بڈی وڈی نعمت اے...
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
. اللہ پاک آپکو اور کامیابی دے آمین
Father absence cannot be forgotten
رانا اعجازصاحب اصلی اور نسلی انسان ہمیشہ اپنے ماضی کو یاد رکھتا ھے اللہ تعالی اپکے والد مرحوم کے درجات بلند فرماۓ( امین ثمہ أمین)
Rana ijaz you are a so great person long live and may Allah bless you and your family ❤❤
رانا اعجاز بہت پیارے انسان ہیں رانا صاحب والد کی بات کر کے مجھے ماضی یاد دلا دیا اور رلا دیا آپ نے یار باپ سب کے مر جاتے ہیں اللہ کی رضا کی ا ہو سکتا ھے
میں صدقے
ساڈے ابو جی دا گھر😢😢😢😢
اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین❤❤
So impressed with the frankness of Rana Ijaz
Walid ghr ka main piler hota hain UN ke kmi koi puri nhe skta.😢😢😢😢
رانا یار رولا دیا آج آپ نے اور شاہ صاحب آئی لو یو
Kitne azeem log hain jo apne mazi ko chupate nahi apne waldain ki kader kerte hain
Sad story l feel grief same like me
Rana Ejaz yar ap ne hamesha hansaya hamain aj pehli baar apni.suchi baaton se aabdeeda kr dia...what a great man Rana Ejaz❤❤❤
Miss you Abu jaan😢😢😢
Rana sb ap bhot Azeem insan hain or aik daleer insan hain
Assalamualaikum Wasi Shah Shaib 🔯 lots of love and respect from India 🇮🇳
رانا صاحب آپکی اور آپکے والد صاحب کی جدائی آپکی آنکھوں سے میں نے محسوس کیا میں آج پہلی بار کسی کے دکھ میں بہت رویا ہوں اللّٰہ تعالیٰ روز قیامت جنت لفردوس آپکو اپنے والد صاحب کے ساتھ رکھے آمین
اللّٰہ پاک رانا صاحب کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور رانا صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین ۔۔۔۔ ❤❤
اعجاز صاحب اللّٰہ پاک آپ کے والد صاحب کو اپنی جوارے رحمت میں جگہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔ سونے سے پہلے انہیں کچھ نہ کچھ قرآن پاک میں سے پڑ کر بخشا کرو یہی ان کی ضرورت ھے
Aameem
AP APNE WALAD KO ROZANA SUBAH K TIME SURA YASIN OR SHAM K TIME SURA REHMAN PAR KAR BAKSHA DIA KARAIN YEH AP KE TARAF SE AZEEM TOFA HO GA ALLAH UN KO JANTAL FARDOS ATA KARAY OR AP KO UN KO YEH PAR KAR BAKSHNE KE TOFEEQ ATA KARAY AMEEN
Aameen sum Aameen
May ALLAH PAK Bless you ever n ever again Mr.Rana Ejaz Sahb.Allahumma Aameen😘😘
Rana is grateman
Yaar kammal inshan hai Buhat strong man hai jis trha es nay khud ko bat kart huaa control kia salam hai rana shb🫡
😢😢😢made me 😭😭😭😭 cry
الله تعالٰی آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں آعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲
I miss my father 😭
Masha Allah, how bravely this guy spoke out the truth most of the people hide
مجھے لگتا ہے غربت میں پلے گھر کے لوگ شاید محرومی کی وجہ سے آپس میں لڑتے بھی ہوں مگر ان میں سچی محبت بھی بہت زیادہ ہوتی ہے پیسہ سچے لوگوں سے دور اور جھوٹے لوگوں سے نزدیک کر دیتا ہے
Ma Sha Allah
Rana you are great explaining true picture of his past.
Allah akbar