میں بہت کم انٹرویوز دیتی ہوں۔مگر آپکے پروگرام کا حصہ بن کر بہت اچھا لگا ،وصی شاہ صاحب ایک سمجھ دار انسان اور خوبصورت شخصیت کے حامل ہیں مگر یقین کیجئے کہ پورے عملے کیساتھ مل کر دل خوش ہوا جن میں میک اپ سے لے کر پروڈیوسر اور کوآرڈینیٹرز تک سب بہت مددگار اور خوش اخلاق تھے۔ایک اچھا تجربہ تھا۔
Assalam o Alaikum Ishrat Appa, I was 4 years old once you started your journey from PTV. We regularly used to listen BBC Urdu (from 2000 hrs to 2045 hrs) at radio followed by PTV Khabarnama at 2100 hrs. News were like news (information, truth and reality based) not like today's. Appa, today first time we came to know about your life. Masha Allah. I highly recommend that mothers of present generation must watch Wasi Shah Sahib this programme. Pearls of wisdom and lots of learning. I appreciate your parents specially your father (May Allah Almighty award him highest place in Janat) for your excellent grooming. We pray from Allah Almighty to bestow his blessings on to you and family. Aameen.
Shyed yh ap ka pehla show hay jis pr sb say zada urdu mein comment ayyay... 90's k bchay ishrat fatime bn k khbrain prhtay thay. Bolna seekhtay thay👍kassh aj k bchun k lyay b asi he tehzeeb wali newscaster hun.
پی ٹی وی کے تمام نیوز کاسٹرز کو سن کر دیکھ کر ایسے لگتا ھے جیسے ھمارے فیملی ممبرز ھیں بہت معصوم سادہ طبیعت پیار کرنے والے لوگ ھیں اللہ پاک ان سب کو بہت خوش رکھیں آمین
یہ پہلا انٹرویو ہے کسی شو کا جو میں نے بہت مزے سے پورا دیکھا اور بھرپور توجہ سے سنا ۔ کیونکہ یہ میری زبان میں بات چیت ہوئی ہے اور مجھے بہت خوشی ہوئی عشرت میم کو سن کر حالانکہ میں نے کبھی ان کی نیوز نہیں سنی بچپن میں مجھے نیوز کا شوق ہی نہیں تھا نہ ہی ٹی وی ہوتا تھا ہمارے گھر لیکن ابوجی ریڈیو پر بہت خبریں سنتے تھے ان کی آواز بہت سنی اپنے گھر پر کھیل کود کے دوران ❤ مجھے اج ان کوسن کر بہت ہی اچھا لگا اور بہت کچھہ سیکھا میں نے اپنے بچوں کی پرورش کے لیے ۔
وصی شاہ صاحب ، ویل ڈن ۔ عشرت صاحبہ کو دیکھ کر اور سن کر بہت اچھا لگا ۔ ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات آپ دونوں کے لیے ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت اور خوش رکھے آمین
بہترین پروگرام ۔۔۔۔ حالانکہ بڑا طویل پروگرام ھے ۔۔ ماشا ء اللہ عشرت فاطمہ صاحبہ کو بہت سنا ھے ۔۔ بہت اچھے کردار کی مالک ھیں ۔۔۔ محمود اعظمی ٹورنٹو کینیڈا ❤❤❤
عشرت فاطمہ کی سندر آواز آج بھی بچپن کی سنہری یاداشت کا حصہ ہے۔ آج بھی آواز کا انداز ویسا ہی ہے جیسا بچپن میں سنتے تھے۔ کاش وہ وقت دوبارہ لوٹ آئے جب خبروں میں کوئی سنسی نہیں ہوتی تھی آج کل تو خبریں سن کر پریشانی کا باعث ہوتی کوئی سکون والی خبر نہیں سماعت کو نصیب ہوتی۔
@@Officialishratfatimaعشرت جی اپنے لڑکپن سے آپ کو سنا ۔ بےشک آپ کی زندگی قابلِ رشک ہیں بہت سارے لوگوں کے لیے 😍 آپ کی متوازن گفتکو ، شخصیت کی سادگی نے آپ کے بچوں کی تربیت میں چار چاند لگا دئیے ہونگے I bet ❤❤
God bless u wasi g Dil Khush kr dya app ne,ishrrat Fatima g ko dhek kr apna buchpan yaad agya,mujey news ki Samaj nhi ati thi ma tu bass in ko dehkne k ley new dehkta tha😊😊😊😊😊😊❤
جتنا بچپن میں سیکھنے کو ملا آپ سے عشرت صاحبہ آج اس پروگرام کو دیکھنے کے بعد تو بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو اپنے بچوں پر سلامت رکھے آمین
وصی شاہ صاحب ہوں اور عشرت فاطمہ صاحبہ اور انکی سی تربیت کے لوگ ہوں ۔ ایسے لگتا ہے ہمیں عزت کا مقام مل گیا ہے۔ کہتے ہیں اندر کی خوبصورتی چہرے سے نظر آتی ہے لہجے میں دکھتی ہیں۔ عشرت فاطمہ اسکی جیتی جاگتی تصویر ہیں۔ وہ جو بول رہی تھیں انکا چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کتنا مکمل اور سچا ہے۔ اللہ پاک انکو آباد اور خوش رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
Doctor Abdul Qadeer Khan k sath bohat zulam kiya gya " foaj ne unsy zabardasti biyaan dilwaya tha jaisy wo aaj sub se dilwaty hain " Dr saab bohat great insan thy Allah unki maghfirat farmaye (Ameen)
آپ کا دوپٹہ آج بھی اسی طرح سر پر ہے بہت دل خوش ہوا دنیا بدل گئی ہے کاش آج کے دور میں بھی ایسے ہی ہوتا آپکی آواز میں آج بھی اپنے ماں باپ کے ساتھ گزرا ہوا وہ وقت بہت یاد آتا ہے
وصی شاہ صاحب سے التماس ہے کہ پی ٹی وی کے تمام پرانے نیوز کاسٹرز اور فنکاروں سے ملاقات کا سلسلہ شروع کریں۔ یہ لوگ اپنے اندر ایک تاریخی مواد کا خزانہ رکھتے ہیں جس سے عوام بہت مستفید ہو سکتے ہیں۔
عشرت فاطمہ نہایت پرسکون انداز اور نہایت مہذب لہجے میں خبریں پڑھتی تھیں۔ ان کی پرسکون آواز میں بہت مزہ آتا تھا خبریں سن کے۔ کوئی اشتعال میں یا پریشان نہیں ہوتا تھا۔
Bohat acha laga aur Aik achy aur sachy insan sy mulaqat hoi. Dil bohat khush howa itni positive soch dahik Karl aur batin sun kar .Allah in ko lambi umar aur sehat mand zindagi dy. Ameen 🤲🏻
Bohat Aala Shah sahib to bring such a nice legendary people in the show. Sister ishrat is the example of new generation especially girls should learn from her character.
Assalam o Alaikum Ishrat Appa, I was 4 years old once you started your journey from PTV. We regularly used to listen BBC Urdu (from 2000 hrs to 2045 hrs) at radio followed by PTV Khabarnama at 2100 hrs. News were like news (information, truth and reality based) not like today's. Appa, today first time we came to know about your life. Masha Allah. I highly recommend that mothers of present generation must watch Wasi Shah Sahib this programme. Pearls of wisdom and lots of learning. I appreciate your parents specially your father (May Allah Almighty award him highest place in Janat) for your excellent grooming. We pray from Allah Almighty to bestow his blessings on to you and family. Aameen.
Yaqeen krin miny aj tak jtny bhi talk shows dykhy hn sab sy zyda tameez r tehzeeb yar jsy khty hn k nafasat sy bhr poor r dilchasp batin suny ko mili bht acha lga ishrat bibi ko sun k thank to zabardast team nd spacialy wasi shah sab apka again thanks❤❤
I have heared Ishrat Fatima a lot in 80's @ 90's. She is realy a nice, thoroughly professional & decent lady. May Allah bless her & her dear ones with Health, Wealth & Hapiness. We too apologise Dr A Q Khan for our behaviour.
السلام علیکم و رحمته اللٌه و بركاته محترم وصی شاہ صاحب اتنا معیاری پروگرام پیش کرنے پر بہت بہت مبارک محترمہ عشرت فاطمہ صاحبہ سے اردو کے ساتھ انصاف کرنا بہت اچھا لگا نہایت عمدہ اور معیاری پروگرام تھا بہت کچھ سیکھنے کو ملا علی صدیقی ہیئوسٹن امریکہ سے
بہت خوبصورت اور بے ساختہ انداز والی محترمہ عشرت فاطمہ نے وہ دن یاد دلا دیۓ جب ہماری قوم کے لوگ بہت بہتر اور تہذیب یافتہ تھے ۔ اب تو بچوں اور بڑوں دونوں میں ہی تمیز اور تہذیب نام کی کوئی چیز ہی نہیں بچی۔ کچھ سوشل میڈیا نے اور باقی آج کل کے سیاستدانوں نے قوم کو صرف بدتہذیبی اور بیہودگی سکھا دی ہے ۔ ہمارے والد صاحب جب کھڑے ہوتے تھے تو ہم بیٹھ نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ خود کہتے کہ بیٹھ جاؤ تو ہم بیٹھتے تھے ۔ میرے والد صاحب بھٹو صاحب ، ضیاء الحق اور جونیجو صاحب کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے پائلٹ تھے مگر وہ سب اتنے بڑے عہدوں پر ہوتے ہوئے بھی ہمارے والد صاحب کو ترمزی صاحب کہتے تھے ۔ پہلے لوگوں کو عزت کرنی اور کرانی دونوں آتی تھی ۔ جس دن والد صاحب نے وی آئی پی فلائٹ لیکر جانی ہوتی تھی اس دن انکو سرکاری جیپ پک اینڈ ڈراپ دیتی تھی ۔ باقی عام دنوں میں وہ اپنی ذاتی فوکس ویگن لے کر دفتر جاتے تھے ۔ حتیٰ کہ برگیڈیئر کے رینک پر بھی ایک دن ابو اپنی گاڑی میں پڑوس میں رہنے والے انکل کرنل زبیری کو لے کر جی ایچ کیو لیکر جاتے اور ایک دن وہ ابو کو لیکر جاتے ۔ آفیشل فنکشن کے لیے صرف ابو کے لیے کوئی کھٹارہ سی کالی گاڑی آتی تو امی ابو کے ساتھ ساڑھی پہن کر، سادہ سا جوڑا باندھ کر بہت ڈیسنٹ طریقے سے ابو کے ساتھ اس فنکشن پر جاتیں اور ہم صرف حسرت سے اس گاڑی کو آتے جاتے دیکھتے۔ بچوں کو اس گاڑی میں بیٹھنے کی سختی سے ممانعت تھی ہمارے والد صاحب کی طرف سے ۔ جب ابو کی ریٹائرمنٹ کے کافی عرصہ کے بعد میری والدہ نے چکلالہ میں غریب بچوں کا پہلا سکول کھولا تو ڈاکٹر عبد القدیر خان نے بھی سکول کی تعمیر کے لیے 50000 کی رقم عطیہ کی ۔ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ ۔۔۔۔ عشرت فاطمہ آپ ہمیشہ خوش اور آباد رہیں۔ ہمارے والدین کی سختی کی وجہ سے ہی ہم میں آج کچھ انسانیت اور تہذیب ہے ورنہ ہم بھی آجکل کے بدلحاظ٫ بد اخلاق لوگوں میں سے ایک ہوتے ۔
Mashallah... What a wonderful interview. We want to listen more from Ishrat Fatima Sahiba. We are grown up by listening this gentle voice. I would say " Urdu Tehzeeb" is still alive.
محترمہ عشرت فاطمہ صاحبہ بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کے اور آپ کی گفتگو سن کے خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ جیسی با ادب اور مہذب خاتون اور مرد بہت کم رہ گئے ہیں ہمارے معاشرے میں جو کہ بہت افسوس کی بات ہیں الله پاک ہم سب کو ہدایت فرمائے آمین ❤
عشرت صحبہ❤❤❤ میں اپ کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ کرتی ہوں اپ جیسی خاتون میں نے اج تک نہیں دیکھی میری شادی نہیں ہوئی تھی جب سے میں اپ کو دیکھ رہی ہوں اب میری شادی کو بھی 30 سال ہوگئے ہیں اور اپ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تہذیب تمیز صحت سب کچھ ہے اپ کے پاس ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ ❤ اپ نے کروڑ کروڑ کی بات کی ہے اگر کوئی سمجھنے والا ہو تو سمجھ جائے بہت دل سے سنا میں نے اپ کا انٹرویو اللہ اپ کو سلامت رکھے امین
Bohat zubardast Ishrat sahiba ap sy mulkat ho gee kash aj be ap hi news pary or hamary bachpan ki yadieny taza ho jay bohat acha laga shukria wasi sahaib itna acha programme karny par bohat hi safgo or sachi khatoon MashAllah
السلام علیکم میں بھی اپنا کمانڈ لکھنے سے مجبور ہو گئی عشرت فاطمہ کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا بہت مزہ اتا تھا خبرنامہ سن کر بہت اچھا ٹائم گزرا یہ بھی لیجنڈ ہے بہت پیارا اس پروگرام میں جو بھی بات کی بہت ہی اچھا لگا اللہ تعالی اپ کو صحت والی زندگی عطا کرے امین
Mashaallah men ne pehli dafa yeh program dekha mere zehn men wohi ishray fatima samne aagen purani yaden aur urdu khabren parhne ka andaz allah taala salamat rakhe
عشرت آپا کو سن کر اور دیکھ کر ایسا لگا کہ جیسے کوئ اپنا سالوں بعد بچھڑہ ہوأ مل گیا شکریہ وصی صاحب
عشرت فاطمہ کے خبریں پڑھنے کا انداز دل کو چھو لینے والا ھوتا تھا۔۔
میں بہت کم انٹرویوز دیتی ہوں۔مگر آپکے پروگرام کا حصہ بن کر بہت اچھا لگا ،وصی شاہ صاحب ایک سمجھ دار انسان اور خوبصورت شخصیت کے حامل ہیں مگر یقین کیجئے کہ پورے عملے کیساتھ مل کر دل خوش ہوا جن میں میک اپ سے لے کر پروڈیوسر اور کوآرڈینیٹرز تک سب بہت مددگار اور خوش اخلاق تھے۔ایک اچھا تجربہ تھا۔
❤
❤❤
ماشآء اللّٰہ بہت معصوم اور بھولی بھالی سی ہیں آپ ❤
Assalam o Alaikum
Ishrat Appa,
I was 4 years old once you started your journey from PTV. We regularly used to listen BBC Urdu (from 2000 hrs to 2045 hrs) at radio followed by PTV Khabarnama at 2100 hrs. News were like news (information, truth and reality based) not like today's.
Appa, today first time we came to know about your life. Masha Allah.
I highly recommend that mothers of present generation must watch Wasi Shah Sahib this programme. Pearls of wisdom and lots of learning. I appreciate your parents specially your father (May Allah Almighty award him highest place in Janat) for your excellent grooming.
We pray from Allah Almighty to bestow his blessings on to you and family.
Aameen.
Assalam o alaikum
Love your voice.
Allah aap ko bohat shaad rekhy❤❤
کمال شخصیت کی مالک ہیں ماشاءاللہ
کاش ہر ماں یہ پروگرام دیکھے اور کوٸی ایک بات ہی سیکھ لے تو معاشرے میں میبت تبدیلی کے آثار پیدا ہوں .....کاش
بھت خوبصورت اور دل مھ لینے والی اشرت فاطمہ کی گفتگو ھے کاش آج کا معاشرہ سبق حاصل کر سکے
اور آپکو بھی اللہ پاک صحیح اُردو لکھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
Bita ,, عشرت ایسے لکھا جاتا ھے
الف سے نہی
Shyed yh ap ka pehla show hay jis pr sb say zada urdu mein comment ayyay... 90's k bchay ishrat fatime bn k khbrain prhtay thay.
Bolna seekhtay thay👍kassh aj k bchun k lyay b asi he tehzeeb wali newscaster hun.
کیا ہی اچھی گفتگو رہی مہمان صاحبہ سے اللّٰہ پاک انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھیں
Aameen ❤
Ishrat Sahiba spent her time with dignity. Very respectful. Our best wishes.
پی ٹی وی کے تمام نیوز کاسٹرز کو سن کر دیکھ کر ایسے لگتا ھے جیسے ھمارے فیملی ممبرز ھیں بہت معصوم سادہ طبیعت پیار کرنے والے لوگ ھیں اللہ پاک ان سب کو بہت خوش رکھیں آمین
یہ پہلا انٹرویو ہے کسی شو کا جو میں نے بہت مزے سے پورا دیکھا اور بھرپور توجہ سے سنا ۔ کیونکہ یہ میری زبان میں بات چیت ہوئی ہے اور مجھے بہت خوشی ہوئی عشرت میم کو سن کر حالانکہ میں نے کبھی ان کی نیوز نہیں سنی بچپن میں مجھے نیوز کا شوق ہی نہیں تھا نہ ہی ٹی وی ہوتا تھا ہمارے گھر لیکن ابوجی ریڈیو پر بہت خبریں سنتے تھے ان کی آواز بہت سنی اپنے گھر پر کھیل کود کے دوران ❤
مجھے اج ان کوسن کر بہت ہی اچھا لگا اور بہت کچھہ سیکھا میں نے اپنے بچوں کی پرورش کے لیے ۔
وہ دور بہت اچھا تھا ہمارے ابو رات نو بجے جب خبر نامہ شروع ہوتا تھا ہم سب بہن بھائیوں کو سونے کا آوڈر مل جاتا تھا 😊
کاش عشرت صاحبہ باتیں کرتی رہتی پروگرام ختم نہ ہوتا اللہ ان کو صحت والی زندگی عطا کرے . آمین
وصی شاہ صاحب ، ویل ڈن ۔ عشرت صاحبہ کو دیکھ کر اور سن کر بہت اچھا لگا ۔ ڈھیروں دعائیں اور نیک خواہشات آپ دونوں کے لیے ۔ اللہ پاک آپ کو سلامت اور خوش رکھے آمین
Aameen ❤
جزاک اللہ
Well done wassi sahib, feel happy to see ishrat fatima
بہت اچھا پروگرام
میڈم عشرت فاطمہ کے ساتھ.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عشرت فاطمہ میرے سکول کے زمانے کی نیوز کاسٹر خاتون ہیں اور مُجھے بہت اچھی لگتی ہے
وسیع، آپ کے پروگرامز میں سب سے اچھا پروگرام ،
She is an amazing example of decency n elegance MashaAllah huge respect 🫡
Ma sha ALLAH
ماشاء اللہ وہی باوقار انداز دیکھ کر پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ اللہ سلامت رکھے۔
آج بہت خوشی ہوئی کہ آج اردو ادب کے دو ستارے آپس بات چیت کرتے رھے اور میں سکون سے سنتا رہا
کتنے پیارے لوگ تھے یہ اور کتنا ہی پیارا تھا ہمارا ٹین ایج کا زمانہ ایک پی ٹی وی تھا اور ٹی وی سیکھنے کا میڈیم تھا اور اب تو بھیڑ چال ہے
بہترین پروگرام ۔۔۔۔ حالانکہ بڑا طویل پروگرام ھے ۔۔ ماشا ء اللہ عشرت فاطمہ صاحبہ کو بہت سنا ھے ۔۔ بہت اچھے کردار کی مالک ھیں ۔۔۔ محمود اعظمی ٹورنٹو کینیڈا ❤❤❤
بہت شکریہ۔
Totally agree
عظیم شخصیت منا فقت سے پاک گفتگو اللہ تعالیٰ صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین ❤❤❤❤
ماشاءاللہ ۔۔۔ بہت ہی تجربہ کار اعلی صلاحیتوں کی مالک 🎉
Such a nice, pure and wise lady...Kitna real interview hay warna mostly fake...fake...fake...we want more interviews like this...
بہت دل خوش ہوا بڑےعرصےبعدعشرت صاحبہ کاانٹرویو سنا میرے پاس الفاظ نہیں ان کےلیےکیا لکھوں بس یہی کہوں گا عشرت بی بی اللہ کریم أپ کی عمردراز فرماے 💗🇵🇰💗
ماشاءاللہ بہت خوب وصی صاحب بہت شکریہ آپ کا عشرت فاطمہ صاحبہ کو شو میں بلانے کا بہت خوب بہت مزہ آیا ❤❤❤❤❤
سرمایہء پاکستان جناب میڈم عشرت فاطمہ صاحبہ کو سلام
بھت اچھا لگا آج عشرت فاطمھ کو دیکھ کے الله تعالی ھمیشھ خوش رکھے انھیئ
Ishrat sahiba aapko dekhna aur sunna bohat bohat hi achcha laga hamesha shad o Abad rahen
عشرت فاطمہ ہماری فیورٹ تھیں اور ہیں ۔🎉
عشرت فاطمہ کی سندر آواز آج بھی بچپن کی سنہری یاداشت کا حصہ ہے۔ آج بھی آواز کا انداز ویسا ہی ہے جیسا بچپن میں سنتے تھے۔ کاش وہ وقت دوبارہ لوٹ آئے جب خبروں میں کوئی سنسی نہیں ہوتی تھی آج کل تو خبریں سن کر پریشانی کا باعث ہوتی کوئی سکون والی خبر نہیں سماعت کو نصیب ہوتی۔
بہت عرصہ بعد ایک اچھا پروگرام دیکھنے کو ملا۔۔ سلامتی
Childhood memory and still fresh 🤲🏼cute and young عشرت جی Masha’Allah ♥️
السلام علیکم
بہت خوبصورت لوگ اور سب اچھی بات یہ ہے کہ
اب بھی ڈوپٹہ سر پر
اللہ استقامت دے آمین
MaShaAllah buhat aala and zabardast programme
بہت مزا آیا
آج کا پروگرام یوں تھا گویا عشرت جی سے گپ شپ ہورہی ہو.
😊
@@Officialishratfatimaعشرت جی
اپنے لڑکپن سے آپ کو سنا ۔
بےشک آپ کی زندگی قابلِ رشک ہیں بہت سارے لوگوں کے لیے 😍
آپ کی متوازن گفتکو ، شخصیت کی سادگی نے آپ کے بچوں کی تربیت میں چار چاند لگا دئیے ہونگے I bet ❤❤
جب چند لوگ ذاتی زندگی میں بہت ترقی کرتے ہیں تو معاشرے رو بزوال ہو جاتے ہیں ۔
ماشااللہ شاندار شخصیت بہت خوشی ہوئی عشرت ثاقب کا انٹرویو دیکھ کر بہت کچھ سیکھنے کو ملا جزاک اللہ خیراً سدا سکھی رہیں خوش اباد رہیں 🎉❤
حنا دلپزیر اور عشرت صاحبہ کا پروگرام سب سے بہترین رہا ابھی تک
زبردست 💯 زبردست ہوگیا
بہت بہترین اور زبردست پروگرام بہت کچھ سیکھنے کو ملا اس پروگرام سے اور امید رکھتے ہیں ایسی شخصیات آئندہ بھی اس شو میں آتی رہیں گی
God bless u wasi g Dil Khush kr dya app ne,ishrrat Fatima g ko dhek kr apna buchpan yaad agya,mujey news ki Samaj nhi ati thi ma tu bass in ko dehkne k ley new dehkta tha😊😊😊😊😊😊❤
جتنا بچپن میں سیکھنے کو ملا آپ سے عشرت صاحبہ آج اس پروگرام کو دیکھنے کے بعد تو بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ آپ کو اپنے بچوں پر سلامت رکھے آمین
Aameen ❤
خوش رہیں۔
شکریہ۔خوش رہیں
وصی شاہ صاحب ہوں اور عشرت فاطمہ صاحبہ اور انکی سی تربیت کے لوگ ہوں ۔ ایسے لگتا ہے ہمیں عزت کا مقام مل گیا ہے۔ کہتے ہیں اندر کی خوبصورتی چہرے سے نظر آتی ہے لہجے میں دکھتی ہیں۔ عشرت فاطمہ اسکی جیتی جاگتی تصویر ہیں۔ وہ جو بول رہی تھیں انکا چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کتنا مکمل اور سچا ہے۔ اللہ پاک انکو آباد اور خوش رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤
سلیوٹ ٹو عشرت فاطمہ بہن
Bohat zabardast 👍👍👍👍
Thankyou Wasi Shah
بہت عزت احترام محترمہ کے لیے ۔ہمارے زمانے کی بیت قابل احترام شخصیت
تھت عمدہ پروگرام ہے پرانی یادوں کے ساتھ
Doctor Abdul Qadeer Khan k sath bohat zulam kiya gya " foaj ne unsy zabardasti biyaan dilwaya tha jaisy wo aaj sub se dilwaty hain " Dr saab bohat great insan thy Allah unki maghfirat farmaye (Ameen)
آمین ثمہ آمین🤲🤲
آپ کا دوپٹہ آج بھی اسی طرح سر پر ہے بہت دل خوش ہوا دنیا بدل گئی ہے کاش آج کے دور میں بھی ایسے ہی ہوتا آپکی آواز میں آج بھی اپنے ماں باپ کے ساتھ گزرا ہوا وہ وقت بہت یاد آتا ہے
کاش اس طرح ہر ماں اپنی اولاد کی اس طرح تربیت کرۓ۔
محترمہ عشرت فاطمہ صاحبہ بہت ہی بڑی نیوز کاسٹر
اتنی بڑی بات نہ کریں۔محنت کرتی ہوں ،بس۔دعا کیا کریں
وصی شاہ صاحب سے التماس ہے کہ پی ٹی وی کے تمام پرانے نیوز کاسٹرز اور فنکاروں سے ملاقات کا سلسلہ شروع کریں۔ یہ لوگ اپنے اندر ایک تاریخی مواد کا خزانہ رکھتے ہیں جس سے عوام بہت مستفید ہو سکتے ہیں۔
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
MashaAllah no one can take place of Madam Ishrat Fatima of Pakistan Media. Ever Best
عشرت فاطمہ صاحبہ بہت اچھی نیوز کاسٹر ھیں
ماشاءاللہ فاطمہ صاحبہ کو د ھیک کر بہت خوشی ہوئی آج تو یہ ہم کو اپنے بچپن میں لے گئیں ۔۔
عشرت فاطمہ نہایت پرسکون انداز اور نہایت مہذب لہجے میں خبریں پڑھتی تھیں۔ ان کی پرسکون آواز میں بہت مزہ آتا تھا خبریں سن کے۔ کوئی اشتعال میں یا پریشان نہیں ہوتا تھا۔
I am Rana Mukhtar from Hong Kong.
I salute the most respectable Ishrat Fatima. she is herself a university.
Bohat acha laga aur Aik achy aur sachy insan sy mulaqat hoi. Dil bohat khush howa itni positive soch dahik Karl aur batin sun kar .Allah in ko lambi umar aur sehat mand zindagi dy.
Ameen 🤲🏻
بھوت خوب صورت انداز گفتگو تھا عشرت فاطما کا ماشاء اللّٰہ
IShrat Fatima Sahiba, Best newscaster of her time
Mr. Wasi shah aaj tou apka show waqai ZABARDAST ho gaya...Ishrat Fatima ko daikh kar mai bhe kapron say matching pen lay k college jaty thy 😊
بہترین انٹرویو اور نیوز کاسٹر
Whenever I watch Ishrat Fatima interview, she makes me cry because of her humanities.
My favourite ishrat fatima aj bachpan yaad a gya in ko dekh k
Kiya baat hai Madam Ishrat Fatima sahiba ki. Khuda salamat rakhey.
Aameen ❤
خوش رہئے
@@Officialishratfatima aameen
Ishrat Fatima very natural, thrice intend to quit this show but could not help without watching it.
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش پروگرام رہا
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کو اس طرح کی ہر گھر میں ماں عطا کرے آمین
Bohat acha lga ishrat fatima sahiba ko dekh ke,bachpan yaad agya...kia pyara waqt tha
جناب وصی شاہ صاحب سلامت رہیں اور محترمہ عشرت صاحبہ آپ سلامت رہیں۔
بہت ہی عمدہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
Bohat Aala Shah sahib to bring such a nice legendary people in the show.
Sister ishrat is the example of new generation especially girls should learn from her character.
Dil khuch ho geya ajj k program se salam h aqeedat bhara Ishrat Fatima ❤❤ ko sada khush shadd aabaad rhe apni family k sath aameen sum aameen ❤❤
آمین۔
Assalam o Alaikum
Ishrat Appa,
I was 4 years old once you started your journey from PTV. We regularly used to listen BBC Urdu (from 2000 hrs to 2045 hrs) at radio followed by PTV Khabarnama at 2100 hrs. News were like news (information, truth and reality based) not like today's.
Appa, today first time we came to know about your life. Masha Allah.
I highly recommend that mothers of present generation must watch Wasi Shah Sahib this programme. Pearls of wisdom and lots of learning. I appreciate your parents specially your father (May Allah Almighty award him highest place in Janat) for your excellent grooming.
We pray from Allah Almighty to bestow his blessings on to you and family.
Aameen.
Shah g Maza aa gia g
Our legend, respectable, decent, polite, and soft spoken. We love you mame!
Yaqeen krin miny aj tak jtny bhi talk shows dykhy hn sab sy zyda tameez r tehzeeb yar jsy khty hn k nafasat sy bhr poor r dilchasp batin suny ko mili bht acha lga ishrat bibi ko sun k thank to zabardast team nd spacialy wasi shah sab apka again thanks❤❤
بہترین قسط رہی آج کی۔
bohat aacha laga Ishrat Fatima sahiba ka interview dekh ker
I have heared Ishrat Fatima a lot in 80's @ 90's. She is realy a nice, thoroughly professional & decent lady. May Allah bless her & her dear ones with Health, Wealth & Hapiness. We too apologise Dr A Q Khan for our behaviour.
ماشاء اللہ گفتگو کا انداز
السلام علیکم و رحمته اللٌه و بركاته
محترم وصی شاہ صاحب
اتنا معیاری پروگرام پیش کرنے پر بہت بہت مبارک
محترمہ عشرت فاطمہ صاحبہ سے اردو کے ساتھ انصاف کرنا بہت اچھا لگا
نہایت عمدہ اور معیاری پروگرام تھا
بہت کچھ سیکھنے کو ملا
علی صدیقی ہیئوسٹن امریکہ سے
بہت خوبصورت اور بے ساختہ انداز والی محترمہ عشرت فاطمہ نے وہ دن یاد دلا دیۓ جب ہماری قوم کے لوگ بہت بہتر اور تہذیب یافتہ تھے ۔ اب تو بچوں اور بڑوں دونوں میں ہی تمیز اور تہذیب نام کی کوئی چیز ہی نہیں بچی۔ کچھ سوشل میڈیا نے اور باقی آج کل کے سیاستدانوں نے قوم کو صرف بدتہذیبی اور بیہودگی سکھا دی ہے ۔ ہمارے والد صاحب جب کھڑے ہوتے تھے تو ہم بیٹھ نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ خود کہتے کہ بیٹھ جاؤ تو ہم بیٹھتے تھے ۔ میرے والد صاحب بھٹو صاحب ، ضیاء الحق اور جونیجو صاحب کے سرکاری ہیلی کاپٹر کے پائلٹ تھے مگر وہ سب اتنے بڑے عہدوں پر ہوتے ہوئے بھی ہمارے والد صاحب کو ترمزی صاحب کہتے تھے ۔ پہلے لوگوں کو عزت کرنی اور کرانی دونوں آتی تھی ۔ جس دن والد صاحب نے وی آئی پی فلائٹ لیکر جانی ہوتی تھی اس دن انکو سرکاری جیپ پک اینڈ ڈراپ دیتی تھی ۔ باقی عام دنوں میں وہ اپنی ذاتی فوکس ویگن لے کر دفتر جاتے تھے ۔ حتیٰ کہ برگیڈیئر کے رینک پر بھی ایک دن ابو اپنی گاڑی میں پڑوس میں رہنے والے انکل کرنل زبیری کو لے کر جی ایچ کیو لیکر جاتے اور ایک دن وہ ابو کو لیکر جاتے ۔ آفیشل فنکشن کے لیے صرف ابو کے لیے کوئی کھٹارہ سی کالی گاڑی آتی تو امی ابو کے ساتھ ساڑھی پہن کر، سادہ سا جوڑا باندھ کر بہت ڈیسنٹ طریقے سے ابو کے ساتھ اس فنکشن پر جاتیں اور ہم صرف حسرت سے اس گاڑی کو آتے جاتے دیکھتے۔ بچوں کو اس گاڑی میں بیٹھنے کی سختی سے ممانعت تھی ہمارے والد صاحب کی طرف سے ۔ جب ابو کی ریٹائرمنٹ کے کافی عرصہ کے بعد میری والدہ نے چکلالہ میں غریب بچوں کا پہلا سکول کھولا تو ڈاکٹر عبد القدیر خان نے بھی سکول کی تعمیر کے لیے 50000 کی رقم عطیہ کی ۔ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ ۔۔۔۔ عشرت فاطمہ آپ ہمیشہ خوش اور آباد رہیں۔ ہمارے والدین کی سختی کی وجہ سے ہی ہم میں آج کچھ انسانیت اور تہذیب ہے ورنہ ہم بھی آجکل کے بدلحاظ٫ بد اخلاق لوگوں میں سے ایک ہوتے ۔
Bohat he achi guftgo wahwah
خوبصورت سوچ سے مزین باوقار گفتگو اب تو سننے کو کان ترس جاتے ھیی۔۔۔بہت ھی زبردست۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔
A Wonderful Lady indeed! Loved Ishrat Fatima's interview...great!
Thanks for this excellent interview with legendary personality
Everyone is fane of ishrat fatima is a big Sarmaya of pakistan history
Mashallah... What a wonderful interview. We want to listen more from Ishrat Fatima Sahiba. We are grown up by listening this gentle voice. I would say " Urdu Tehzeeb" is still alive.
محترمہ عشرت فاطمہ صاحبہ بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کے اور آپ کی گفتگو سن کے خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ جیسی با ادب اور مہذب خاتون اور مرد بہت کم رہ گئے ہیں ہمارے معاشرے میں جو کہ بہت افسوس کی بات ہیں الله پاک ہم سب کو ہدایت فرمائے آمین ❤
Ma sha ALLAH,ishrat Baji AJ b buht sada,nafees, Khush ikhlaq khatoon hn, we love you
عشرت صحبہ❤❤❤ میں اپ کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ کرتی ہوں اپ جیسی خاتون میں نے اج تک نہیں دیکھی میری شادی نہیں ہوئی تھی جب سے میں اپ کو دیکھ رہی ہوں اب میری شادی کو بھی 30 سال ہوگئے ہیں اور اپ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تہذیب تمیز صحت سب کچھ ہے اپ کے پاس ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤ ❤ اپ نے کروڑ کروڑ کی بات کی ہے اگر کوئی سمجھنے والا ہو تو سمجھ جائے بہت دل سے سنا میں نے اپ کا انٹرویو اللہ اپ کو سلامت رکھے امین
مڈیم جی کو دیکھ کر زمانہ یاد آگیا سلامت رہیں آمین یا رب العالمین
Bohat zubardast Ishrat sahiba ap sy mulkat ho gee kash aj be ap hi news pary or hamary bachpan ki yadieny taza ho jay bohat acha laga shukria wasi sahaib itna acha programme karny par bohat hi safgo or sachi khatoon MashAllah
امید ھے اپ دوبارہ بھی عشرت فاطمہ صاحبہ کو بلائیں گے
عشرت اپا سلامت رہیے صحت مند زندگی کے ساتھ اج اپ کو دیکھ کر دل رنجیدہ ھو گیا کہاں گہے وہ دن پچلی یادیں زندہ ھو گہیں بہت یاد اے وہ دن
السلام علیکم میں بھی اپنا کمانڈ لکھنے سے مجبور ہو گئی عشرت فاطمہ کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا بہت مزہ اتا تھا خبرنامہ سن کر بہت اچھا ٹائم گزرا یہ بھی لیجنڈ ہے بہت پیارا اس پروگرام میں جو بھی بات کی بہت ہی اچھا لگا اللہ تعالی اپ کو صحت والی زندگی عطا کرے امین
Mashaallah men ne pehli dafa yeh program dekha mere zehn men wohi ishray fatima samne aagen purani yaden aur urdu khabren parhne ka andaz allah taala salamat rakhe
Maza agya...hmara tehzeeb yafta dor or usk tehzeeb yaafta log.