Salam sir. Your lectures are part of my daily life Not a single day goes by when i do not listen & learn from you. May Allah grant you health and wealth
And when we meet him, it feels as if he's been there and we've already met him. This realization is tangibly inexpressible but heartily reciprocal! Wah
خواب بھی تو خیال میرا ہے فکر و وجدان کمال میرا ہے مثبت ہے یا کہ کوئی منفی ہے جیسا۔ ہے استعمال میرا ہے عالم ء امر سے تعلق ہے علم و عرفاں کمال میرا ہے ڈاکٹر محمد انور تاجی برادر ضمیر علی بدایونی
عرفان ذات نہی ہے عرفان صفات ہے بذریعہ علم لدنی علم والے اولو العلم اولو لالباب اولو الامر اعلی درجہ اوالامر کاا ہے اللہ کی ذات کا کسی کو علم و عرفان نہیں ہے ہاں جتنے صوفیاء کرام ہیں صفاتی علم تجلیات کا عرفان رکھتے ہیں جو کلمہء کن کا ادراک جانتے ہیں جیسے عیسی علیہ السلام اور دیگر انبیاء کرام ولی اللہ اوہس قرنی رض اصف برخیہ خضر علیہ السلام صوفیاء میں ابن عربی سیدنا عوث پاکد اتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ الا باںا تاج الدین ذھین شاہ تاجی اولامر ہیں جو کن فیکن بہ اذ ن اللہ جانتے ہیں بابا تاج الدین کا قول ہے کہ ہم عالم صاحبء عرفان و وجدان اس کو مانتے ہہیں اللہ لوحء محفوظ پر لکھے اور بندہ پڑھے کن کہے فیکن ہو جاے اللہ کے حکم سے ڈاکٹر محمد انور تاجی
Salam sir. Your lectures are part of my daily life Not a single day goes by when i do not listen & learn from you. May Allah grant you health and wealth
Salam
Ahmed javeed sahib is silsile ko continue rakhen
Allah khosh rakhay Salamat rakhay ❤🎉
And when we meet him, it feels as if he's been there and we've already met him. This realization is tangibly inexpressible but heartily reciprocal! Wah
Subhan Allah
Wah 😭 Wah
خواب بھی تو خیال میرا ہے
فکر و وجدان کمال میرا ہے
مثبت ہے یا کہ کوئی منفی ہے
جیسا۔ ہے استعمال میرا ہے
عالم ء امر سے تعلق ہے
علم و عرفاں کمال میرا ہے
ڈاکٹر محمد انور تاجی
برادر ضمیر علی بدایونی
Essence precedes existence
❤❤❤❤❤
❤❤
Thankyou! Please add me in the group of fasoos as well or just upload the videos on youtube. JazakAllahkhair
حضرت عبداللہ المحض بن حضرت حسن مثنیٰ علیہ السلام
اگر کوئی گروپ موجود ہے تو مجھے بھی شامل کر لیا جائے۔ کوئی لنک ہو تو بتا دیں
السلام علیکم ورحمۃاللہ
آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
+923224721959
ایڈمن
Video download NHE ho rhe..why???
عرفان ذات نہی ہے
عرفان صفات ہے
بذریعہ علم لدنی
علم والے
اولو العلم
اولو لالباب
اولو الامر
اعلی درجہ اوالامر کاا ہے
اللہ کی ذات کا کسی کو علم و عرفان نہیں ہے
ہاں جتنے صوفیاء کرام ہیں صفاتی علم تجلیات کا عرفان رکھتے ہیں
جو کلمہء کن کا ادراک جانتے ہیں
جیسے عیسی علیہ السلام
اور دیگر انبیاء کرام ولی اللہ اوہس قرنی رض اصف برخیہ
خضر علیہ السلام
صوفیاء میں ابن عربی سیدنا عوث پاکد اتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ الا باںا تاج الدین ذھین شاہ تاجی
اولامر ہیں
جو کن فیکن بہ اذ ن اللہ جانتے ہیں
بابا تاج الدین کا قول ہے
کہ ہم عالم صاحبء عرفان و وجدان اس کو مانتے ہہیں
اللہ لوحء محفوظ پر لکھے اور بندہ پڑھے
کن کہے فیکن ہو جاے
اللہ کے حکم سے
ڈاکٹر محمد انور تاجی
بھائی مجھے چکر آرہے ہیں ۔
لاجواب لیکچر