Sahi bukhari ,kitabul libas ke hadis se sabit hai Abu bakar siddik v takhno k niche tahband pajama pahnte ,hujur se pucha to usko mana nahi farmaye ,kaha tum takabbur se pahnne wale nahi ,
@@mdjamiruddinsk5322 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا اور وہ اپنا تہ بند ٹخنوں سے نیچے لٹکائے ہوئے تھا ۔ رسول اللہ ﷺ نے ( دیکھا تو ) اسے فرمایا :’’ جاؤ اور وضو کر کے آؤ ۔‘‘ چنانچہ وہ گیا اور وضو کر کے آیا ۔ آپ نے اسے دوبارہ فرمایا :’’ جاؤ اور وضو کر کے آؤ ۔‘‘ چنانچہ وہ گیا اور وضو کر کے آیا ۔ تو ایک آدمی نے آپ سے کہا : اے اللہ کے رسول ! کس وجہ سے آپ نے اسے وضو کرنے کا حکم دیا ، پھر آپ اس سے خاموش ہو رہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ یہ شخص اپنا تہ بند لٹکا کر نماز پڑھ رہا تھا اور اللہ تعالیٰ ایسے بندے کی نماز قبول نہیں کرتا جو اپنا تہ بند لٹکا کر نماز پڑھ رہا ہو ۔‘‘
Sahi farmaya,hadis me takabbur karke takhono k niche tahband,pajama pants,najayez ,warna jayez hai ,sahi bukhari kitabul libas ,
kuch bhi
Non sense talk!!
See Hazrat Umar Talk at point of Death!!
Sahi bukhari ,kitabul libas ke hadis se sabit hai Abu bakar siddik v takhno k niche tahband pajama pahnte ,hujur se pucha to usko mana nahi farmaye ,kaha tum takabbur se pahnne wale nahi ,
@@mdjamiruddinsk5322 Tumhee kiisnai Bola upar karoo raakkoo tuum neecha hiii
@@DanishShafi41accha ji ,apne matlab k na ho to tum sahi bukhari ko v nahi manoga,! Jahalat k hadd hoti hai
@@mdjamiruddinsk5322 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا اور وہ اپنا تہ بند ٹخنوں سے نیچے لٹکائے ہوئے تھا ۔ رسول اللہ ﷺ نے ( دیکھا تو ) اسے فرمایا :’’ جاؤ اور وضو کر کے آؤ ۔‘‘ چنانچہ وہ گیا اور وضو کر کے آیا ۔ آپ نے اسے دوبارہ فرمایا :’’ جاؤ اور وضو کر کے آؤ ۔‘‘ چنانچہ وہ گیا اور وضو کر کے آیا ۔ تو ایک آدمی نے آپ سے کہا : اے اللہ کے رسول ! کس وجہ سے آپ نے اسے وضو کرنے کا حکم دیا ، پھر آپ اس سے خاموش ہو رہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ یہ شخص اپنا تہ بند لٹکا کر نماز پڑھ رہا تھا اور اللہ تعالیٰ ایسے بندے کی نماز قبول نہیں کرتا جو اپنا تہ بند لٹکا کر نماز پڑھ رہا ہو ۔‘‘
@@mdjamiruddinsk5322 نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” تہمد کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے لٹکا ہو وہ جہنم میں ہو گا ۔“
Sahi Bukhari_5787