How to run home on two solar panels without battery?

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 28 авг 2024
  • 550 واٹ کے صرف 2 سولر پینل سے بغیر بیٹری گھر کا سارا لوڈ چلانے کا طریقہ اس ویڈیو میں دیکھیں۔ ایک ایم پی پی ٹی چارجر، ایک یو پی ایس اور ایک 12 وولٹ چارجر کی مدد سے آپ بیٹری کی ضرورت ختم کر سکتے ہیں۔ سنکو ایم پی پی ٹی اور ایسے ہی کئی دوسرے سولر چارجرز کو کام کرنے کے لیے بیٹری کی لازمی ضرورت ہوتی ہے۔ 12 وولٹ چارجر کا مقصد ایم پی پی ٹی کو بنیادی کام کرنے کے لیے پاور فراہم کرنا ہے۔

Комментарии • 8

  • @Vlogroid
    @Vlogroid Месяц назад

    ostad dimagh ghom gia dekh ker. 🙃 ye kesy ker dia ap ne? by the way nice jugar. 😉 charger setting ki smjh ni ai mujhe.

    • @pakmadrasa1456
      @pakmadrasa1456  Месяц назад

      تھمب نیل اور ویڈیو دوبارہ غور سے دیکھیں۔

  • @mimranmimran7185
    @mimranmimran7185 Месяц назад +1

    السلام علیکم سر چارجر کو تو ای سی کرنٹ چاہیے جبکہ اپ نے اس سے ڈی سی کرنٹ دیا ہے یہ کس طرح ممکن ہے

    • @pakmadrasa1456
      @pakmadrasa1456  Месяц назад +1

      وعلیکم السلام۔ سبھی چارجر ڈی سی ڈی سی کنورٹر ہوتے ہیں۔ یعنی پہلے اے سی کو ڈی سی میں تبدیل کرتے ہیں۔ اسی لئے ہر چارجر میں ایک عدد برج ریکٹی فائر ضرور ہوتا ہے۔ اگر ان پٹ پر ڈی سی دی جائے تو ریکٹی فائر کا کام بہت آسان ہو جائے گا۔

  • @howtomade5077
    @howtomade5077 Месяц назад

    Sir koi be 12 volt ka charger lga sakty hen or kia ye ak plate 580 watt par kam kre ga ta 2 par please guide kejiya ga

    • @pakmadrasa1456
      @pakmadrasa1456  Месяц назад

      عام چارجر تو 220 وولٹ پر استعمال کے لیے بنائے جاتے ہیں لیکن 80 وولٹ تک کام کر جاتے ہیں۔ ایک پینل کے 50 وولٹ ہوں گے تو اس پر تو یہ کام نہیں کرے گا۔ اس کے لیے آپ بک کنورٹر استعمال کریں گے جو 50 کے قریب وولٹیج کو 12 وولٹ میں تبدیل کر دے۔

  • @saqibsaqib8881
    @saqibsaqib8881 Месяц назад +1

    ایسا ممکن نہی

    • @pakmadrasa1456
      @pakmadrasa1456  Месяц назад +1

      ایم پی پی ٹی اور یو پی ایس کے سیٹ اپ میں بیٹری کا کام ایم پی پی ٹی کے سرکٹ کو چلانا ہوتا ہے۔ دوسرا کام سولر سے آنے والی اضافی پاور سے چارج کرنا ہوتا ہے۔ اگر سولر کے ساتھ بک کنورٹر لگا کر ایم پی پی ٹی کو پاور دی جائے تو پہلا کام ختم۔ اگر آپ صرف دن میں چلانا چاہتے تو دوسرا کام بھی ختم۔ باقی چارجر عموما 70، 80 وولٹ سے لے کر 300، 400 وولٹ تک کام کرتے ہیں۔ بک کنورٹر کی جگہہ انہیں استعمال کیا جا سکتا ہے۔