Running 220V AC home appliances directly from the solar panels.

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 6 июл 2024
  • ہمارے گھروں میں 220 وولٹ 50 ہرٹز برقی رو آتی ہے ۔ چنانچہ ساری بجلی کی چیزوں اس وولٹیج اور فریکمئنی پر ڈیزائین ہوتی ہیں۔ تاہم ان میں سے بہت سی چیزیں ڈائرکٹ ڈی سی وولٹیج سے چل سکتی ہیں۔ ان میں ریکٹی فائر استعمال کرنی والی چیزیں جیسے چارجر، پاور سپلائی، ایل ای ڈی ٹی وی وغیرہ شامل ہیں۔ دوسری قسم کی وہ چیزیں جیں جن میں یونیورسل موٹر استعمال ہوتی ہے جیسے جوسر گرائینڈر، ڈرل مشین، اینگل گرائینڈر وغیرہ یہ بھی ڈی سی سے چل جاتی ہیں۔
    اس ویڈیو میں ہم دو سولر پینل سے حاصل ہونے والے قریب 90 وولٹ سے ایسی ہی بجلی کی چیزیں چلا کر دکھائیں گے۔

Комментарии • 5