بالکل غلط تجزیہ کیا ھے اتنے بڑے انٹرنیشنل چینل پر بیٹھ کر زمینی حقائق کے برعکس نکات پر گفتگو کی گئی ۔ پاکستانی عوام میں شعور آگیا ھے ۔ عوام امریکی غلامی سے باھر نکل آئی ھے ۔
لیکن جب امریکا افغانستان سے نکلا تھا تو خان صاحب کہتے تھے امریکی غلامی سے نجات حاصل ھوئی ھے، اور بھر خان صاحب یہ بھی کہتے تھے امریکا نے انکی حکومت کو گرا دیا، اور اب امریکا انکو جیل سے رھا کریں گے، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔
Imran Khan zindabad
کس دن یہ پروگرام آتا ❤❤❤🎉
دل کو جلانے کو یہ خیال اچھا ھے۔ قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی کوشش ھے۔
بنگلہ دیش کے بارے میں بھی بتایا کریں
Assalam o Alekum..Mohtram America ke Kya Hessiyat Hy???ALLAH ke Madad hogi to Pakistan me Halat behtar hongy INSHA ALLAH..
Unfortunately the touts will always be touts
بالکل غلط تجزیہ کیا ھے اتنے بڑے انٹرنیشنل چینل پر بیٹھ کر زمینی حقائق کے برعکس نکات پر گفتگو کی گئی ۔ پاکستانی عوام میں شعور آگیا ھے ۔ عوام امریکی غلامی سے باھر نکل آئی ھے ۔
لیکن جب امریکا افغانستان سے نکلا تھا تو خان صاحب کہتے تھے امریکی غلامی سے نجات حاصل ھوئی ھے، اور بھر خان صاحب یہ بھی کہتے تھے امریکا نے انکی حکومت کو گرا دیا، اور اب امریکا انکو جیل سے رھا کریں گے، کیا یہ کھلا تضاد نہیں ۔
جب امریکہ افغانستان سے نکلا ، جب مرشد کی حکومت ختم کی گئی تو امریکہ میں کس جماعت پارٹی کی حکومت تھی ؟
😂😂😂😂😂jo kaam pakistani na kar sakey woh trump karey ga IF HE GETS ELECTED😂😂😂😂😂