چوری کی مثال دے کر اصل سوال سے توجہ ہٹائ گئ۔ جب وہ لڑکا کہ رہا ہے کہ وہ زندگی میں نہ کچھ غلط کر رہا ہے اور نہ اسکے ساتھ کچھ غلط ہو رہا ہے تو پھر بھی وہ خوشحال ہے۔ ساری غیر مسلم دنیا جن کی تعداد مسلمانوں سے ذیادہ ہے وہ ایسے ہی زندگی گزار ذرہے ہیں اور خوش ہیں ۔ اور اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں " اللہ نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ وہ جان سکے کہ تم میں سے کون اچھے عمل کرتا ہے" اب اس اچھے اعمال کی تعریف میں ایک کامل مومن زدہ زندگی مراد ہے نا کہ اپ صرف اچھے عمل کرتے رہیں لیکن اللہ اور اسکے رسولوں پر ایمان نہ لائیں ۔ ایمان نہ لانے والوں کو انکے اچھے اعمال کا بدلہ دنیا میں ادا کر دیا جائے گا لیکن با ایمان لوگوں کا حصہ یہ ہے کہ دنیا میں اللہ تعالیٰ انکو کسی مشکل میں تنہا نہیں چھوڑتا اور اخرت میں تو انکے لئے رشک والی زندگی ہوگی۔ اللہ ہم سب کو کامل ایمان نصیب فرمائے اور حشر میں اپنی رحمت کا سایہ عطا فرمائے ۔ آمین
Question is logical not bad... Good Question..
Answer is Also logical Mashallah❤❤
Bad Muslim ❤Correct Answer Dr Zakir Naik ❤
Crecet jawab dye dr Sahab ❤
Dr Zakir Naik always right 👍💕🌹♥️
Brilliant answer mashallah.
❤❤❤
چوری کی مثال دے کر اصل سوال سے توجہ ہٹائ گئ۔ جب وہ لڑکا کہ رہا ہے کہ وہ زندگی میں نہ کچھ غلط کر رہا ہے اور نہ اسکے ساتھ کچھ غلط ہو رہا ہے تو پھر بھی وہ خوشحال ہے۔ ساری غیر مسلم دنیا جن کی تعداد مسلمانوں سے ذیادہ ہے وہ ایسے ہی زندگی گزار ذرہے ہیں اور خوش ہیں ۔
اور اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں " اللہ نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ وہ جان سکے کہ تم میں سے کون اچھے عمل کرتا ہے"
اب اس اچھے اعمال کی تعریف میں ایک کامل مومن زدہ زندگی مراد ہے نا کہ اپ صرف اچھے عمل کرتے رہیں لیکن اللہ اور اسکے رسولوں پر ایمان نہ لائیں ۔ ایمان نہ لانے والوں کو انکے اچھے اعمال کا بدلہ دنیا میں ادا کر دیا جائے گا لیکن با ایمان لوگوں کا حصہ یہ ہے کہ دنیا میں اللہ تعالیٰ انکو کسی مشکل میں تنہا نہیں چھوڑتا اور اخرت میں تو انکے لئے رشک والی زندگی ہوگی۔
اللہ ہم سب کو کامل ایمان نصیب فرمائے اور حشر میں اپنی رحمت کا سایہ عطا فرمائے ۔ آمین
Aisa insan dunya or akhrat dono may zaleel hy
Dr.z.Nike.db.nekhob.samjaya.sage.wajid.KO.Mary.Allah sabko he day at deAmin
When an answer could not satisfy a questioner, that's not proper.
کب کس سے کیا بات کرنی ھ ،دو سرے کی عزت کا احساس نہ ھو تو ذلیل ھی ھوتا ھے
Pakistan main 3 chore hain Nawaz sharif Shahbaz sharif zardari
Dr.z.Nike.db.nekhob.samjaya.sage.wajid.KO.Mary.Allah sabko he day at deAmin