Morning Meditation for Positive Energy - Healthy Lifestyle By Dr. Khalid Jamil
HTML-код
- Опубликовано: 2 окт 2024
- Dr. Khalid Jamil Discussed '' Easy Way To Improve Mental Health '' Get Out Of Bed
صبح اٹھنے کے بعد کیا کریں اور کیا نہ کریں؟ جانیے اس ویڈیو میں
#Morning #Exercises #Wakeup_Meditation
“Nai Manzalain Naye Rastey” a comprehensive book on various disabilities is one of his distinct works. He has written various books on social issues and scientific explanations of various spiritual phenomena. His books Tesra Pehlu and Darhaqiqat cover diverse social issues.
اس کے ساتھ لازمی نماز ادا کریں۔تلاوت قرآن مجید کی کر یں اور درود شریف پڑھنے کا معمول بنائیں ۔
السلام وعلیکم
اللّٰه آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
ایکٹو ہونے کے لیے نماز اور صبح کے اذکار ضرور پڑھیں
ڈاکٹر صاحب نماز کے بارے میں بھی بتایا کریں کہ صبح اٹھ کر نماز بھی ادا کریں جو ہماری زندگی کے لئے ضروری ہے اللہ اپ کو جزا دے ا
Believe me suba k namaz tilawat and tasbeeh changed my life now I always think positively Alhmdullah
Bhai wo doctor hai molana nhi bister se uthkar aap namaz padhe wo farz hai but wo bister per bethkar 5,7 minutes exercise karen for your good health ❤
sir greatlly enjoy your vid but plz upload some short case and long case for med students and post grad drs plz sir
صبح بیدار ہونے کے بعد سب سے پہلے اللہ کا شکر ادا کریں کہ اللہ نے دوبارہ نئی زندگی عطا کی پھر نماز ادا کریں نماز ایک بہترین ورزش بھی ہے پھر اللہ کا ذکر کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں اور اسے سمجھ کر پڑھیں اس میں غوروفکر کریں یہ زہنی نشوونما کے لئے پہترین ورزش ہے اگر یہ روٹین ہر روز رہے تو آپکی صیحت اچھی رہے گی آپ چاق وچوبند رہینگے ان شاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا
Mashallah ❤️
Beshak!!!
Right
Beshak
بہت مفید مشورے ہیں الله تعالٰی ہر مسلمان کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
سنت رسول اللہ کے مطابق ہی سب سے بہترین طریقہ ہے
Beshak
آپ کے سمجھانے کا طریقہ بہترین ہے جزاک اللّہ
اٹھ کر نماز ادا کریں اللہ تعالیٰ کو یاد کیں قرآن مجید کی تلاوت کریں تسبیحات کریں چلیں پھریں
یہ انگریزوں کے ممالک میں پڑھے ہیں
نماز تسبیحات اور عبادات کے بارے میں نہیں پڑھا ھے
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے
ان پڑھے لکھے جاھلوں پر انگریزی تو اتنی سیکھی ھے کہ انگریزوں کو پڑھا سکتے ہیں
مگر اپنے باپ کا جنازہ نہیں پڑھ سکتے
اور سورہ اخلاص کا ترجمہ معلوم نہیں ھے
Yes
Absolutely right sir.
Jazak Allah
Exactly 💯
ڈاکٹر صاحب السلام علیکم۔
برائے مہربانی سب سے پہلے نماز کا ذکر ضروری ھے۔۔ بعد میں آپ نے جو کچھ فرمایا ھے صحيح ھوگا۔
سب سے بهترین طریقه نبی کریم ص کا هے
Beshak liken kon sa ???
Offer five time prayers especially Fajar Prayer and recite Holy Quran daily with translation and tafseer. Holy Quran is Shifa both Rohani & Bodily.
Mashaallah subhanallah
یہ سب تو کرنا ہی چاہیے لیکن باقی چیزوں کی اہمیت ہرگز کم نہیں ۔ ورزش اور عبادت اپنا اپنا فائدہ دیتی ہیں ۔
Beshak, yaqinan
Subhanallah Masha Allah jazak Allah Khair
mashAllah ❤️
@@sabhsyedsabhsyed2449 c
نماز سب سے اچھی ورزش ھے
Koi zarorat nai ya sub kuch krne ki...Subha fajar ki namaz ada kro.. is sy apko positive energy bi Mily gi aur sawab bi . duniya aur akhriat dono ma kamyabi Mily gi.. inshallah ❤️
Good or sath sath Excercise walk b bahot zroori hoti ha...jaisy aj kal ka food ha hmara
@@reactionvideosbyasifa2117 yahn py morning wakeup ki BAAT ho rhi ha . To sub sy best ha morning ma fajar ki namaz ada kro .Pury din ma excise kabi bi ki jaskti ha
This is not for persons who always brings religion in between .
@@Check66 oh really..but for us namaz is good exercise .
To bhai tu RUclips pay kaya kara ha
Salah five times a day & recite holy quran daily is enough for us
Indeed Allah is the greatest
Sir God bless you Khuda hamesha Khush rakhy Amin
Allah ny sab chesain balance mai lqy ker chalny ko bola hai....
❤❤
شاباش ڈاکٹر صاحب ۔
دھمکی میں مر گیا جو نباب نبرد تھا
عشق نبرد پیشہ طلبگار مرد تھا
نجمدولا دبیرالملک نواب مرزا اسدالہ خان غالب۔
نما ز بہتر ین عبا دت کے علا وہ بہتر ین ور زش ھے نما ز سے مثبت اور پر ا مید خیا لا ت بھی ملتے دن کا اغا زاللہ کے نا م سے ھوتا ھے اور فجر کی نما ز پڑ ھنے والے کے تما م اللہ بنادیتا ھے
Masha Allah jazak Allah
Beshak
First and far most do abolition after waking up. Immediately you will feel fresh..pray fajer you will be energetic that’s all.
صبح اٹھ کر واش روم جائیں پھر وضو کریں سنتیں گھر پر ادا کریں اور فرض نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ ادا کریں اس کے بعد آدھا گھنٹہ یا حسب توفیق واک کریں اور پھر تازہ پانی کے ساتھ نہائیں اور پھر دو یا تین سالن یا چار کے ساتھ سوکھی روٹیاں کھائیں اس کے بعد آپ آزاد ھیں۔
اس کے ساتھ اگر آپ تلاوت قرآن اور نماز کا ذکر بھی کر دیتے تو بہت آچھا ھوتا جو کہ ضروری ھے
پانچ منٹ تک اللہ کا زکر کریں درودشریف سلام پیش کرین وعا کریں
Who is proud to be part of ummat E (PBUH) ❤❤???
Alhamdulillah
Alhamdulillah
Fajr namaz in the morning is better than any meditation.
Namaz is best
Fajjar prayer itself is a good meditation for the furthest ahead programs
ڈاکٹر صاحب نے جو اتنی ساری انفارمیشن دی ہیں ان میں اتنا کچھ خاص نہیں ہے صحت کا راز صبح کی نماز پڑھنے میں ہے باقی نمازوں کے ساتھ اور اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کریں بس پھر صحت ہی صحت ہے اور کھانا پینا جو اللہ مقدر میں کر دے وہی اچھا ہے یہ نہ کھاؤ تو وہ نہ کھاؤ جو بھی ملے شکر الحمداللہ
Nmaz se mana to niii kyya doctor sahib ne
Pakistani qome tanqeedh nii chor sakti afoso he
Ahmad nay sahi chawal mari
ماشااللہ بہت خوب جناب اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ مہکے یونہی لفظوں سے جہاں اور زیادہ عشرت علی علمی مظفر نگری از ہندوستان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت
ڈاکٹر صاحب آپ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نہیں بتایا اپنے سامعین کو
اور واش کے بعد آپ نے ان کو نماز فجر ادا کرنے کے لیے نہیں کہا ۔آپ نے ان کو سیدھا ہی بریکفاسٹ کی طرف توجہ دلائی ۔
اپنے لیکچر میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سنتوں کو بھی بیان کیا کرو تاکہ آپ کے لئے آخرت کے لئے بہتری کا ذریعہ بنے۔
ایمان والوں کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقوں میں ہی کامیابی ہے ۔ دنیا کے فائدے بھی اور آخرت کے لئے ثواب کا باعث بھی
Dr. Sahib lives in our hearts.
May Allah swt bless him and his family good things in their lives.
7
کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو میدان جنگ میں قدم رکھنا ہو گا
زبردست
بہت مفید معلومات ڈاکٹر صاحب ۔ شکریہ۔
آجکل ھر کوئی کہ رھا ھے جانور کاٹنا یعنی عید قرباں پر بچھڑ ے یا بکرے کاٹے ھیں مولوی بھی یہی زبان استعمال کر رھے ھیں حالانکہ ذبح کا لفظ استعمال کرنا چاہئے یعنی بچھڑا یا بکرا ذبح کیا اور اس کا گوشت بنایا
ماشاءاللہ جی بہت ہی فائدے مند ایکسرسائز بتاتے ھیں بلب اتارنے والی اور تالے کھولنے والی بہت ہی زبردست ھے۔اچھا کام کر رہے ھیں جزاک اللہ خیر
السلام علیکم ۔ صبح فجر کے وقت جاگیں اور جاگنے کی دعا پڑھیں ۔
✔️ سو کر اٹھنے کی دعا
اَلحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ.
ترجمہ: تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں، جس نے ہمیں موت کے بعد زندگی بخشی اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
پھر وضو کر کے فجر کی نماز ادا کریں ۔ نماز کے بعد کے اذکار کریں ۔ پھر صبح کے اذکار کریں ۔( کتاب حصن المسلم) ۔۔۔ پھر صبح کی واک پر نکلا کریں اور اپنے دن کا اور روز مرہ کے معمولات کا آغاز کریں ۔۔۔ زندگی کا مقصد رب العالمین کی عبادت ہے ۔ آپ اپنے مقصد پر توجہ دیں ۔ رب العالمین کامیابیوں سے ہم کنار فرمائے گا ۔ ان شاءاللہ
We Stand With Great Leader Of Muslim Ummah Imran Khan And Pakistan ❤
چھاتی مین الرجی ہو تی ہے کچھ کھا نے سے گونسی جڈی بوٹی کھا نی چاہیے؟ اگر
بڑی عمر کونسی عمر سے شروع ہوتی ہے؟
80
Apki batain mujy bht achi lgti hain masha Allah ap bht achy insan maloom howy nice person Allah pak apko lambi zindgi atta kra Ameen sum Ameen
Murghay. Ke. Tarah. Kukroan. Koooo. B. Karna. Chaheyeh. ? 😊😊😊😊. Thank you for. Nice tips 👍👍👍
According to we people of Indian side kashmir velley the De, I Khalid Jamil is teaching this job exercise which is True and 100 percent correct and beneficial for everybody's health.
May Allah Jala Shanahu bless this Doctor Khalid Jamil with good health and long life.
Dear Dr.uncle
Thanks for good video.
Allah Bless you.Aameen
Masha Allah, Dr jameel SB thank you for guiding such excellent positive health tips..
Thanks a lot sir for your guidance
Bohat motivated videos hoti apki jazakALLAH
1. Wake up & Get up early in morning
2. Stay lay at bed for 5 minutes donot jump over the bed
3. Do smart excercise, stretch limbs shoulders at bed
4. Plan work routine 3 tasks work related
5. Have good healthy breakfast
Aoa, Dr, sahib mere sat prob ye h k subha JB uthti hu tu bht thakwat c feel Hoti h or kxh tym phely over w8 thi phr dite li proper guideline k sat 8 mAh bt ab prob ye h k w8 tu Kam hua h bt bht weekness feel Hoti h dite m fruits or milk add h dahi b lyti hu kbi kbi bt metha ni kha skti chai lover hu bt methi ni peti or frozen shoulder pain h 3/4 mAh Sy JB tk med lyti Rahu tu fi9 agr na lu tu koi Kam b ni kr skti or mere age 40 y. h tu ap kxh batyn k m kiya lu dite m k w8 b gain na ho jy or Jo propb chal ry h wo b khtm hu or roz walk b krti hu 40 m ki dinner k bad
سنت رسول اللہ بھی یہی ہے کہ اتنی دیر بیٹھیں کہ تین بار سورت کوثر پڑھ لیں پھر ہتھیلی سے آنکھوں کو ملیں آہستہ آہستہ اور باقی آپکی بتائ ایکسرسائز بہترین ہیں جزاک اللہ خیر 🇵🇰🌹
Meri dwa hai ke Ap ne aachi batien apne umarwalon ko bataya, isska behad shukriya
Allahtala Ap ko jazaikaire de, Ameen Rehmatulalameen. Lucknow central 🇮🇳India.
Namaz 1st
Sir sory to say but agr hm subha ki Namaz outh k parhein to behtar ha bht...every thing is include this..
Thanks Sir 😊
May Allah bless u alot ❤️❤️
Be happy and healthy in your life ☺️ Like your advises 🤍🤍🤍
❤❤❤❤❤
@@bashirbutt2528 z50
Thank you doctor sahab..Allah keep you healthy
Thanks Dr sahib apki videos but achi hoti hain
You doing good
Aao sir main apko ptv k wqt se dekhti ari..u r v gud persin.u did v gud job for our country..salute to u
Assalamu Alaikum doctor sahab Mashallah bahut hi mufeed baten sher ki hai aapane behad shukriya
Positive Message By Dr Sahab ❤️
ساتھ ساتھ دینی باتیں بھی بتا دیتے۔۔اور پلیز انگلش کم بولا کریں۔۔۔شکریہ
Allah sahat dy aap ko jazak allha kaseera From Abdul kareem amjad abubakar bawazeer Aimim hyderabad tg india 🇮🇳
Aneeha Eman Doctor Khalid Jamil Akhtar is a very good person and a good doctor
Very Nice Sir ... Very Effective and Useful Sharing,,, Thanks a lot ..
ڈاکٹر صاحب ! گردن کے مہرے میں درد رہتا ہے' کوئی کام کرنے کو دل نہیں کرتا' دماغ بھی سست رہتا ہے' کوئی علاج اور exercise تجویز کریں !!!
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سبحان اللہ
DR KHALD SAHIB WE ARE Very Pleased With Your INFORMATION ALLAHA Give You Good Health
صرف بکواس ھے یہ طریقہ جو آپ بتارھے ہو ۔ صرف نماز فجر کا دعوت دو سارے مسائل حل ہوجائینگے
السلام علیکم :-
ماشاءاللہ
اللہ آپکو خوش وسلامت رکھے
جناب جب اٹھ کر بیٹھیں تو کہیں الحمدللہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور
اور ذہن میں کئی چیزیں رکہیں کہ آج میں نے کرنی ہیں جن میں کم از دو چیزیں کہ اپنی تلاوت اور تسبیحات پوری ہو جائیں
اور وضوء کر کے نماز کی تیاری کرنی ہے
اور ادعیاء ماثورا پڑھنی ہیں جس سے پورا دن دل مسرور رہیگا اور اللہ میاں بھی خوش ہونگے
جزاک اللہ خیرا 4:08
اسلام علیکم
ڈاکٹر صاحب ۔ ورزش اپنی جگہ ٹھیک ھے ۔ مگر ۔ گفتگو میں اندر کا مسلمان کیوں نہ بولا ؟ ؟ آپ کو ڈر ھوا ۔۔۔ لوگ ملا نہ کہہ دیں ؟ ارے بابا جو بندہ آنکھ کھلتے ھی اللّٰہ سے ناتا نہ جوڑے اس کا دن تو اندھیرا رھے گا خواہ باھر بارہ کے بارہ سورج روشن کیوں نہ ھوں ؟؟
Assalam o Alaikum Dr.sahab
Allah apko zindagi sehat ata farmai ameen
صبح سویرے اٹھتے ہی دعا پڑھیں ۔
اپنی جگہ پر بیٹھیں اور چہرہ پر ہاتھ پھیریں اور آنکھیں ملیں ۔دو منٹ تک۔
پھر مسواک کریں ۔
پھر واش روم سے وضو اور پھر فجر کی نماز ادا کریں ۔
وہی بیٹھ کر سورج نکلنے تک اشراق کی نماز ادا کریں ۔
سورۃ یاسین پڑھیں۔
مسنون دعائیں پڑھیں ۔۔
پھر اللہ کا نام لے کر اپنا کام شروع کریں ۔
شکر یہ ڈاکٹر صاحب ایک عرض اپ اپنے تقریر گفتہ گو میں انگریزی کے استعمال ذیادہ کر تے ہو جو ہم جیسے آن پڑ کے سمجھنے سے بالاتر ہو تے ہیں کیا یہ صرف بالا تبقات کے لیئے ہوتاہے
Nice effort. I believe Dr.is not motivational speaker. HE HIMSELF IS , MOTIVATION
We love great, brave, innocent and honest leader of Pakistan Imran Khan ❤
Allah Ap ko Salamat Rakhe bahut Achchi bata bataye lug Namaz ke bare batate hai jo ke kisi ko bhi maf nahi hai lekin kisi ko Achchai ke bade me nahi bate ayese lugo ke dil bahut tang hote hai Allah ke bando ko sahi bate bataye uska Darja to bahut bada hota
Excellent presentation indeed ,you are so great Dr sahib!
Masha Allah Dr SB very effective speech...all you said is gold. What I miss in the talks by a Muslim speaker (esp the doctors) is no mention of Allah do's
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب مجھے تقریبا دو ماہ ہاٹ والی سائیڈ اور لیفٹ بازو پر پینٹ ہوتی ہے رپورٹ ساری نورمل ہے پلیس اس کا کوئی حل بتا دیں
ماشاءاللہ زبردست
بہت شکریہ
رب العالمین کا کثرت سے زکر بھی کرییں
اپ کی بات بھی درست ہے لیکن یہ یہ فرض ضرور ادا کریں👇
ٹھیک ہے اٹھ کر 5 منٹ بیٹھے ہیں اور پھر نماز کی تیاری کریں فجر کی نماز کے دو رکعت سنت پڑھیں پیر مسجد جا کر باجماعت فرض فجر کی ادا کریں پھر ذکر اذکار کریں اس کے بعد سوچے کیا کرنا ہے
ڈاکٹر صاحب اک سوال ذہن میں آرہا ہے ھمارے فوجی جوانوں کو بروقت کارروائی کرنے کے لیے دشمن کو ایمرجنسی کی صورت میں فوری اٹھنا پڑتا ہے اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے
Doctor Sahab, Assalam-o-Alaikum, I have watched your programs since long ago when there was only PTV. Your thoughts are very encouraging and I believe hundreds and thousands of people must have been benefitted by watching your programs and many more those who have been your patients!!
You are very sincere person and doctors like you are hard to find in our country. May Allah TA'ALA keep you in best of health and happiness always - Aameen!
Best Regards,
Zafar Mumtaz Burney
Q
1aq09
Thank you
Bhut good lecture sun kr Quran pak perne ko Dil kia aur bhut good thinking di
جزاک اللہ خیرا کثیرا
assalmualaikum nice seting looking fresh n smart wearing beutifull shirt informaitive nd intresting programe allh bless u amen
کالے انگریز۔اف یو ڈونٹ نو انگلش دین رائٹ ان یؤر اون مدر ٹنگ
By the way there must be a space between a men
And should write a man not amen
He is for your info already married
Roman Urdu main Apke bht say Sukham hai..
Sir I'm fan of ur great personality may Allahpak bless you forever ameen!😊❤👍
Absolutely must sit at bedside stand up a few seconds for good health
Jazakallah
Thanks. Dr. Sahib. ❤❤❤❤❤❤❤
ڈاکٹر صاحب حکومت چائے بھی آدھی کرنے کو کہہ رہی ہے آپ بادشاہوں کے ناشتے کی بات کرتے ہیں
ڈاکٹر صاحب میرے گردن اور بازو میں ہمیشہ درد رہتا ہے میں کون سا ٹیبلٹ اس کے لیے اچھا ہے
ڈاکٹر صاحب دین نہی سکھا رہے
بلکہ بہتر دن کی شروعات بتا رہے
نماز قران ہمارا اور اللہ کا معاملہ ہے
کسی کو بتانے دکھانے کا نہی
پانچ دو چار=گیارہ=دو ہسٹری کو لائک کرنا قدامت پسندی
I always jump out from my bed very quickly as it comes in my mind that I am getting late.
its not good. whenever i did this i was near to fall down. when we are on bed during sleep our brain doesn't have enough blood nd becouse of that our legs n arms are also effected. we feel legs n arms are not active. if we wil jump from our bed we can fall down and we can got many other problems regarding brain n heart
Meri umar 48 ha .ma dubai me ho ..muj 1 week phly heartbreak howa ha .Muj 20 dino sy fill ho raha tha.k jab ma kahna bana raha hota ho to ma 1 ganta kahry ho kar .meri tango me Gotno me Akrao sa ho jana .Hart ho jaty THY meri tangy.Aur phir isk bad Siny me jalan fil hona suhro ho gi the aur 1 week phly itni hoi k bardash Na hoi Aur Dubai Hospital poch gya..Ab walks apny Room me agya ho. MUJ AB B KAHNA KOD BANA NA PARTA HA..AUR TANGO ME GOTNO ME AKROO HA .HARD KI MADISON KAH RAHA HO .PAR BUHAT CASTLI HA .
KAI ASA KARO JO MA MADISON KAM KAHO .PLZ BATY GA..ALLAH PAK APKA BALLA KARY AMEEN
ڈاکٹر صاحب
مجھے غصہ آتا ہے تو میرا جسم کپکپاتا ہے کیا وجہ ہے
DR.KHALID JAMEEL ❤
YOUR ARE ABSOLUTELY RIGHT 👍 ▶️ I LIKE YOUR VIDEO AND AM SURE THAT I'LL PROPERLY FOLLOW YOUR ADVICE'S YOU ARE NOT ONLY A DOCTOR YOU ARE ALSO A GOOD ADVISER
Màasha Allah Subhan Allah Tabarak Allah Jazakallah khair kaseer Aameen Allahumma Salley Aala Muhammad Sallallahu Alaihi va Aalihi va sallam
Bakwas ha ye sab main jab subha uth ta hu to zehan kisi kam ko zehan main laany ki bajie kalma ya darood pak or phir waazu kar ky namaz الحمد للہ الحمد للہ الحمد للہ
Sir please answer my question ,
Joint family mein rehty hoy teasers sy by niaz kysy rha jaay..jahan 100 batin sun ky agr aik ka jawab dy do to husband kehty sara qasor hi tumhara hy..how to be a deaf and dumb person in daily life to achieve a successful married life for the sake of my kids.
Can we drink water direct after waking up in the morning?
Not at all
@@alihamzabhai4821 May I Know the reason? I mean I heard many people saying drink water in morning before eating anything.
Dr Sahib AOA
Sir I have pain in right top foot. This pain causes numbness in angota of same foot.
Pl advise me exercise.
Muhammad Iqbal
Rawalpindi
Doctor SAHIB. I live in England . I gave got rib cage pain in my shoulder blade right side and in my chest. In hospital I v been told I v hor muscle pain. My pain on my chest is feels like I've git stomach ulcer pain and very much uncomfortable. I v been to chiropractic and shoulder pain got better but right side chest pain and uncomfortable feeling ( exact under my right side breast) is killing me. Pls advise me for it. Thankyou.
Nihar mo Lemon and honey wala Pani Pena kesa ha
Honey wala to THK hey but lemon nihar mu NI Lena chahy
پالک اور ٹیم
آٹو سے کیا گردے خراب ہوسکتے ہیں۔؟
Gorgeous, Allah apko sehat aur salamti dey, aameen
Jazak Allah ❣️
Allah bless you Dr. Sab
Assalamualaikum Dr Saheb me Qatar me Kam Kar ta ho to wazni chez utane se mere dono hat k ugliyo me daré hora Hai us time NAHI ta bad me jab subah uta ho tab jota hai Jese me ugli lñko band Kar ta ho us buhat zayada ho ta hai