This scholar Khizar Hayat seems to be telling the truth and understandably correct. He explained the question in a very good and a very satisfying way. If otherwise any body has doubts he needs to get educated
ہم سب آپ ﷺ کا سچا امتی ہونے کا ثبوت دیں اور فرانسیسی پروڈوکٹس سے باۃیکاٹ کریں آپﷺ کی حدیث مبارکہ ہے عن انس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یؤمن احدکم حتی اکون احب الیہ من والدہ وولدہ والناس اجمعین . تر جمہ : حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص بھی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اسکو میری محت اپنے آباؤ اجداد ،اولاد اور سب لوگوں سے زیادہ نہ ہو جائے
Mein Kam ilm insan ho Allah kami pashi mauf kary hazrat abubakar sidique raziullah ka jab visaal hua to Aap ka jisam mubrak nabi pak saw ky roza mubrak ky pass lay jaya gaya Or wahan pukara gaya tha Or ijazat pa Hi dafnya gaya tha
@@itswahab3923 ذکر روکے فضل کاٹے نقص کا جو یار ہے حب احمد کی تبلیغ تو نے نہ کی کٹ گئی عمر گستاخیوں میں تری نقص ہی ڈھونڈنا اگر مقصد ہے تیرا یونہی بستر اٹھانے سے کیا فائدہ
@@khr_brand8295tum apne rab k nam se chirte ho jis ne tujy paida kia aur rasoll Allah ko bhi paida kia..Allah k rasool per hamri jan b qurban but Allah k baraber ni krte.
Mairy bhaiyo kuch Allah ka khoaf kro jo Bnda Quran ki ayat bta rha hai aur un ayat ka tarjuma bta rha hai ap us k liye kaisy kaisy lafz istemal kr rhy ho had hoti hai gumrahi ki
Hadees parho Quran ki tashreeh hadees se smjh as jaye gi ," shuhada ki arwah janat me sabz prindo k poto me zinda hn khati piiti hn Allah se arz krte hn k hmari arwah ko dobara hmare jismo me bhej ta k hm phr shaheed hon shahadat me jo mza aya wo mza idhr b ni
ان کا احترام کرتا ہوں بہت سے معملات میں لیکن فرقہ واریت کی لعنت دیکھیں . دیوالی اور ہولی جس کی بنیاد ہی شرک ہے اس کا کھانا کیسے جائز ہو گیا . جس طرح غیر الله کی نیاز حرام ہے اسی طرح مشرک کا مذہبی تهوار کا کھانا کیسے حلال ہو گیا . یہ بلکل ایسے ہی ہے کہ ابو جهل ۔اپنے بتوں لات۔ منات اور عزه کا جنم یا مرن دن منائے اور اس کا کھانا یہ حلال قرار دے دیں .آپ میرے لئے قابل احترام ہیں اللّه سے توبہ کریں گنگوئ صاحب اپنے عمال کے جواب دا ہیں نا کہ آپ .
Khizer hayat sab Mein Kam ilam zaroor hon Aap 11v ky khany ko nauzbillah galat kah rahy hain Bhai 11v 12v ka khana pur allah ky Kalam parha jata Hai yani quran pak parha jata hai kisi gar allah ka kalam nahin parha jata
bhai Qurbani karty hain ALLAH K Rah Mai Tou wo Kabool hoti ha Jab Ap kaho Gy K 11 k nam Ki Ha Ya Barvi k name ki Ha Tou wo ho jae gi Same Esa Hi Ha Ku k ger ullah k name py b haram Ha
Hahah..tashreeh krte hue hzrt ilm e ghaib ka sboot de gye hn k ...wese inkar krte hn...how funny it is😂😂😜😜 Aor ibn e umar mojod Razi Allah anho mojod thy ya umm ul momineen??aor adam mojodgi m umm ul momineen k qol wali riwayet se istadlaal jayez ha kya😬😬😁😁wo bhi dosri sahi riwayet k hote hue😂😂
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ جناب فاضل بریلوی کی وہ کونسی کتاب ہے کہ جس میں لکھاہے کہ کسی بزرگ کی کتاب ثابت کرنے کےلئے یہ چھ شرائط ضروری ہیں؟ ۱)مصنف پر فتوی کفرلگانے سے پہلے یہ ضروری ہے یہ کتاب تواتراً اس ہی مصنف سے ثابت ہو۔ ۲)کتاب اول تاآخر خود اس مصنف نے لکھی ہو۔ ۳)وہ کتاب مرتے دم تک خود مصنف کی حفاظت میں رہی ہو۔ ۴)مصنف نے اس کے کسی مضمون سے رجوع نہ کیاہو۔ ۵)مصنف نے کہاہو کہ اس کتاب میں جو تحریر ہے وہ میراعقیدہ ہے۔ ۶)مصنف نے اس کو بطور مذہب تحریر کیاہو نہ کہ بطور نکل۔ جزاکم اللہ خیرا وسلام
فقحہ کے اصول چار ہیں کتاب اللہ سنت رسول اللہ اجماع اور قیاس۔ قرآن کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں یہ شخص حدیث پاک کا منکر ہے ۔ نماز میں قاءدہ میں التحیات پڈھنا قرآن سے ثابت کر کے بتا
Aqida hayatun nabi zindabad Aqida hayatun nabi zindabad sar bakaf sar buland deoband deoband......mamati gumraah aor jhuta firqa hai khuda ki qasm ye deobandi ho hi nahi sakte ye caahe jitna deoband ka naam le .hum deobandiyo ka imaan hai aqid hayatun nabi zindabaad mai india se hu darul uloom deoband ke shagirdo ka shagird hu
اب(10) باتيں ھو گی ھيں کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ (1) کيا تمارے نزديک برزخی حيات ھے ؟؟؟(2) المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيويہ '' ھے ؟؟؟ (3) المھند شريف ميں اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ (4) ؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے (5) علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے (6) سات زندہ ھيں اور قپر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور سير "" والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟ م مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں اما(7) بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں ۔۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبات سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعدجسم مبارک قبروں ميں تو نہيں ھوتا اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟ بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی حيات "" ھے(8) اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں " "انقطاع "' يا "" تبدل "" و "" تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا ......... بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعيف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی کےبارے ميں کمزور اور ضعيف ھيں مضبوط نہیں ہیں )) الخ "اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پہرتا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5 مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "(9) حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ (10) جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ( 10) ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی مماتی گمراہ بدعتی اور معتزلی ھے کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟ یہ کلپ سن لو شکریہ ruclips.net/video/WwYAihcH51k/видео.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1) ruclips.net/video/SqiJBCa_aFI/видео.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی رح حیات النبی (2) ruclips.net/video/CMsBDWab5xs/видео.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3).
اب(10) باتيں ھو گی ھيں کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ ((1 (2) يا کيا تمارے نزديک برزحی حيات ھے؟؟؟ المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيويہ '' ھے ؟؟؟ (3) المھند شريف ميں اسکا اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ (4) ؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے (5) علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے (6) سات زندہ ھيں اور قپر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور سير "" والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟ م مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں اما(7) بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں ۔۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبات سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد قبروں ميں تو نہيں ھوتا اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟ بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی "" ھے(8) اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں " "انقطاع "' يا "" تبدل "" و "" تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا ......... بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی ﷺ کے بارے میں کمزور وضعیف ہیں مضبوط نہیں ہیں )) الخ "اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پہر تا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5 مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "(9) حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟ فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ (10) جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟ اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ( 10) ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی بدعتی اور معتزلی کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟ یہ کلپ سن لو شکریہ ruclips.net/video/WwYAihcH51k/видео.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1) ruclips.net/video/SqiJBCa_aFI/видео.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی ديوبندی رح حیات النبی (2) ruclips.net/video/CMsBDWab5xs/видео.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3)..
اللہ پاک مولانا الیاس گممن صاحب کے علم میں عمل میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین بشک حق مسلک اور حق عقیدہ اہل سنت والجماعت احناف دیوبند والوں کا ہے یہی فرقہ ناجیہ ہے جس کی نثا ندہی ما انا علیہ واصحابی حدیث میں ہے یہی فرقہ اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمین کا صحیح ترجمان اور وارث ہے یہی گروہ سواد اعظم ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر انور میں صحیح و سالم بدن اطہر کے ساتھ باحیات ہے حیاتی عقیدہ والوں کے اکابرین کی قبر پر اللہ تعالی کروڑوں رحمتے اور برکت نازل فرمائے مماتیو کو اللہ ذلیل کرے صحیح عقیدہ باعث نجات ہے اعمال میں کمی بیشی اگر اللہ پاک چاہیگا تو معاف فرما دے گا عمل بھی ضروری ہے لیکن عقائد کے مقابلے میں اس کی حیثیت ثانیہ ہے علم عمل اور اخلاص اگر تینوں یکجا ہو تو نور علی نور ہے ہمارے اکابرین میں یہ تینوں صفات موجود ہے
اللہ تعالی انبياء و اولياء کی قبر پرستی اور مردوں سے مانگنے سے بچاے امين ۔۔۔ اللہ تعالی ھم کو صرف اپنا پرست اور اپنی ذات سے ہی مانگنے والا بناے اور ضد و بغض سے بچاے امين
ماشاءاللہ جزاک اللہ زبردست جوابات دیئے قرآن کریم سے
Mashallah Allama Khizar hayat bhakhrawi sahib tary samjhanay pay Qurban.
Waah Weldon Khizar Haiyat Bhakharvi Zabbardast Zindabaad Mamaati very true realistic and scientific 👍
Buhut khoob aur mudallal jawabat.mashallah.I have heard such a fruitful discussion for the first time.
Allah taalah Allama Khizar hayat Sahib ki Umar main Barkat atta farmay Ameen Suma Ameen
ماشااللہ اللہ تعالی حضرت شیخ اعوان کی حفاظت فرمائیں
Masha allah bht acha samjhaya
❤ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپکی عمر علم اور عمل میں مزید برکت عطاء فرمائے آمین
ما شاء اللہ
Maa shaa Allaaho 'aleika yaa Allaamma Khizer Hayat. May Allaah subhaanahoo bestow his blessings upon you.
MashaAllah, mien aik shia hoon lkn ic alam kay ilm par mien Ashiq hoon
اپکا شکريہ۔
Then why don't you join him?
JazaakAllah Allah Ap ko r mjy sirat e mustaqim pe chalny ki tofiq ata frmaye aameen ❤❤👍👌
Please do one more effort. Seek guidance and refuge from Allah Almighty only. He is the Only One who gives Hidayat and the Right Path.
This scholar Khizar Hayat seems to be telling the truth and understandably correct. He explained the question in a very good and a very satisfying way. If otherwise any body has doubts he needs to get educated
thank you brother for your positive helpful comments jazakAllahhukhair.
@@harriskhan7671 1àà
No doubts he is well explainer on aqaid from Quran
Mashallah subhanallah
Khazar hayyat zindabad
ہم سب آپ ﷺ کا سچا امتی ہونے کا ثبوت دیں اور فرانسیسی پروڈوکٹس سے باۃیکاٹ کریں آپﷺ کی حدیث مبارکہ ہے عن انس قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یؤمن احدکم حتی اکون احب الیہ من والدہ وولدہ والناس اجمعین .
تر جمہ : حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص بھی اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اسکو میری محت اپنے آباؤ اجداد ،اولاد اور سب لوگوں سے زیادہ نہ ہو جائے
درست فرمایا اسکے ساتھ پاکستانی پروڈکٹ کا بھی بایکاٹ کریں یہ بھی اللہ کے دشمن ہیں سودی ملک ہے سود کے خلاف اللہ اور رسول کی جنگ ہے
Ma shallah khizr saib
خضر حیات صاحب یہاں پر ٹھیک ہیں
Allama khizar hyat zinda bad deoband mamati zinda bad👍👍👍👍😍😍😍😍
Mashallah
Wah molana wah ❤❤👍👌 ulama e haq Ahle sunnat deoband zindabad Ishaat o toheed zindabad ☝️☝️💪💪
JazakAllah
mashallah ishat tohhed wa sunnat
MashaAllah....
Wahiyatio ka kre ilaj khizar hayat khizar hayat
Zabardast
Wese guftagu bht dilchasp he..
MASHALLAH
Subhanallah barelviyon waat laga di
یہ بات جو آپ نے کہی ہے کیا یہ ٹھیک ہے جناب اللّه آپ کو ھدایت دے
ماشااللہ
Maza azza
Bukhari Muslim ki tamam Ahadees sahih hen,ispar ahlehaq Ulama ka ijma he..
تبارک اللہ یا مولانا خضر
Asalmo Alikum bahi Maulana kihzar hayat ka number send KR din
good
Mein Kam ilm insan ho Allah kami pashi mauf kary hazrat abubakar sidique raziullah ka jab visaal hua to Aap ka jisam mubrak nabi pak saw ky roza mubrak ky pass lay jaya gaya Or wahan pukara gaya tha Or ijazat pa Hi dafnya gaya tha
يہ کس کتاب سے حوالہ اپ نے ديا ھے ذرا بتاو ؟؟؟۔
Ye jhuta waqya he..
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّہ علیہ والہ و سلّم
قبلہ امیر المجاہدین فنا فی خاتم النّبیین حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی صاحب زندہ باد
Laibaik Allah huma laibaik Ya Allah
@@itswahab3923 ذکر روکے فضل کاٹے نقص کا جو یار ہے
حب احمد کی تبلیغ تو نے نہ کی
کٹ گئی عمر گستاخیوں میں تری
نقص ہی ڈھونڈنا اگر مقصد ہے تیرا
یونہی بستر اٹھانے سے کیا فائدہ
@@itswahab3923 رسول اللّہ علیہ والہ و سلّم کے نام پر چڑتے ہو کنجرو... استغفراللّہ معاذاللّہ
@@khr_brand8295tum apne rab k nam se chirte ho jis ne tujy paida kia aur rasoll Allah ko bhi paida kia..Allah k rasool per hamri jan b qurban but Allah k baraber ni krte.
@@itswahab3923 تو کس نے برابر کیا استغفراللّہ
درست درست درست۔
ماشااللہ ماشااللہ بارک اللہ فی عمرک وعلمک وزھدک وتقوی ک
ماشاءاللہ بھائی صاحبان کوئی دلیل پیش کریں بقواسات سے اجتناب کریں
Ju khzar h s
qiyaamut say pehlay murdoon ko quber main he puta chul ajata hai k wo junut main jaain gay ya dozukh main jaain gay????
uger puta chula jata hai to phir ''hisaab-kitaab k din'' ki nufi ho jaati hai
Kya bt ha khizar hayat Saab ki
Masha Allah khizar khayat sahab
Mairy bhaiyo kuch Allah ka khoaf kro jo Bnda Quran ki ayat bta rha hai aur un ayat ka tarjuma bta rha hai ap us k liye kaisy kaisy lafz istemal kr rhy ho had hoti hai gumrahi ki
حدیث وہ جو قرآن کریم کے مطابق ہے ۔۔
Sawal yeh hay murday ko sunane ka maqsad Kia hay Kia who qaber sells nikal aay ga? ya tumhari madad karay ga?
Jab o hadees ghalat hai to imam bokhari Kyu likhe pata Chala bokhari ghalat aap sahi
Bilkul sahih he..
Mashallah ... Molana sab i an your bigest fan and follower .... Ab mufti nadeem ko kon samjhayega .. pr choro wo ni samjhyngy
kahan say ho bhai
Molana sahab ny Acha smjhaya
Gumraah hai sahla
Good
حضرت کی ویڈیو شیئر بھی کیا کریں
اپ دليل افيشل يو ٹوب پر حضرت علامہ صاحب کے بيانات سن سکتے ھو سبکرائب کر لو۔
جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کونعوذ باللہ مردہ مانے وہ کافر ہے
صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین نے نبی اکرم صلى اللہ علیہ وسلم کو میت سمجھ کر دفن کیا یا زندہ جان کر
صعابہ کرام کے بارے تيرا کيا خيال ھے جنھوں نے اپ کو دفن کيا ۔ ان گندے الفاظ سے جلدی توبہ کرو ؟؟؟۔
نويد صاحب انك ميت وانهم ميتون ۔۔ سورت الزمر ايہ 30 ترجمہ کے ساتھ پڑھ لو اورپھر سوچو کہ اب کيا کروں'
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ نے کہا تھا آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو موت آگئی ہے تو تم نے صحابی رسول پر فتویٰ لگایا ہے
munkireen hadees wali bat ke h
Mamati tola munkir e Hadees he.han murda har waqt har baat nahin sunta..
ذرا بتادو کہ غير مقلدين اس مسلہ ميں حياتی ھيں يا مماتی ؟؟؟۔
Wah wah nazr ki baat alag ha janab logon ko gumrah kr rahe ho
Banda zaheen he mgr afsos mamati tolay men phans gya,wahi hanfi jamid taqlid..
پھر قرآن شہید کو زندہ کیسے کہہ رھا ہے ؟
Hadees parho Quran ki tashreeh hadees se smjh as jaye gi ," shuhada ki arwah janat me sabz prindo k poto me zinda hn khati piiti hn Allah se arz krte hn k hmari arwah ko dobara hmare jismo me bhej ta k hm phr shaheed hon shahadat me jo mza aya wo mza idhr b ni
Holi kya hai ek devi hindo ki
ان کا احترام کرتا ہوں بہت سے معملات میں لیکن فرقہ واریت کی لعنت دیکھیں . دیوالی اور ہولی جس کی بنیاد ہی شرک ہے اس کا کھانا کیسے جائز ہو گیا . جس طرح غیر الله کی نیاز حرام ہے اسی طرح مشرک کا مذہبی تهوار کا کھانا کیسے حلال ہو گیا . یہ بلکل ایسے ہی ہے کہ ابو جهل ۔اپنے بتوں لات۔ منات اور عزه کا جنم یا مرن دن منائے اور اس کا کھانا یہ حلال قرار دے دیں .آپ میرے لئے قابل احترام ہیں اللّه سے توبہ کریں گنگوئ صاحب اپنے عمال کے جواب دا ہیں نا کہ آپ .
Pagal ko samjao k Hindu ka ziba keya janwar ksy hallal ho ga
Khizer hayat sab Mein Kam ilam zaroor hon Aap 11v ky khany ko nauzbillah galat kah rahy hain Bhai 11v 12v ka khana pur allah ky Kalam parha jata Hai yani quran pak parha jata hai kisi gar allah ka kalam nahin parha jata
bhai Qurbani karty hain ALLAH K Rah Mai Tou wo Kabool hoti ha Jab Ap kaho Gy K 11 k nam Ki Ha Ya Barvi k name ki Ha Tou wo ho jae gi Same Esa Hi Ha Ku k ger ullah k name py b haram Ha
اذان سے پہلے ۔۔۔ درود سلام پڑھنا بھی ملا جی ۔۔ لدین ھے ۔۔ فی الدین نھی ھے۔۔۔۔ یہ بھی ذہن میں رہے۔ ملا جی ۔۔۔
Usko swab ni smjhte???
پس آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے
آپ مردوں کو نہیں سنا سکتے
Ye samnay wala deobandi he ya brelvi,ye confirm nahin..
khinzeer hayat gumraah hgya hy...
Sadky tery wada alim
xtranger قران کريم کی سچی تعليمات سے غصہ ھے؟؟؟
safed jhut bol raha h quran ke tarjme me tahrif karke
Hahah..tashreeh krte hue hzrt ilm e ghaib ka sboot de gye hn k ...wese inkar krte hn...how funny it is😂😂😜😜
Aor ibn e umar mojod Razi Allah anho mojod thy ya umm ul momineen??aor adam mojodgi m umm ul momineen k qol wali riwayet se istadlaal jayez ha kya😬😬😁😁wo bhi dosri sahi riwayet k hote hue😂😂
Hinduo ki eid wah molvi
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ جناب فاضل بریلوی کی وہ کونسی کتاب ہے کہ جس میں لکھاہے کہ کسی بزرگ کی کتاب ثابت کرنے کےلئے یہ چھ شرائط ضروری ہیں؟
۱)مصنف پر فتوی کفرلگانے سے پہلے یہ ضروری ہے یہ کتاب تواتراً اس ہی مصنف سے ثابت ہو۔
۲)کتاب اول تاآخر خود اس مصنف نے لکھی ہو۔
۳)وہ کتاب مرتے دم تک خود مصنف کی حفاظت میں رہی ہو۔
۴)مصنف نے اس کے کسی مضمون سے رجوع نہ کیاہو۔
۵)مصنف نے کہاہو کہ اس کتاب میں جو تحریر ہے وہ میراعقیدہ ہے۔
۶)مصنف نے اس کو بطور مذہب تحریر کیاہو نہ کہ بطور نکل۔
جزاکم اللہ خیرا وسلام
برائے مہربانی احمدرضابریلوی نے کس کتاب میں یہ شرائط لکھی ہیں؟
فقحہ کے اصول چار ہیں کتاب اللہ سنت رسول اللہ اجماع اور قیاس۔ قرآن کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں یہ شخص حدیث پاک کا منکر ہے ۔ نماز میں قاءدہ میں التحیات پڈھنا قرآن سے ثابت کر کے بتا
(1) تم نے فقحہ غلط لکھا ھے اور صحيح اس طرح لکھو "" فقہ""
(2) اور پڈھناغلط لکھا ھے اور صحيح اس طرح لکھو "" پڑھنا ""
Bakwaas kar raha hai ye
ruclips.net/video/Y_FeClrWE0E/видео.html خضر بھکروی کے چیلنج کا جواب
Khizar hayat apne molvion ko kafar kehta hy uar ashraf Ali thanvi ko jhoot bolta hy
Aqida hayatun nabi zindabad Aqida hayatun nabi zindabad sar bakaf sar buland deoband deoband......mamati gumraah aor jhuta firqa hai khuda ki qasm ye deobandi ho hi nahi sakte ye caahe jitna deoband ka naam le .hum deobandiyo ka imaan hai aqid hayatun nabi zindabaad mai india se hu darul uloom deoband ke shagirdo ka shagird hu
bakwas ni kro jhot mt bolo tumhare andr hindu nasal ka shirk bharra parra ha
صديقی صاحب اپ حضرت نانوتوی رح کی اب حيات اور لطائف قاسمی پڑھ لو کہ وہ اپ کی طرح حيات نہيں مانتے ؟؟؟
اب(10) باتيں ھو گی ھيں
کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ (1)
کيا تمارے نزديک برزخی حيات ھے ؟؟؟(2)
المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيويہ '' ھے ؟؟؟ (3)
المھند شريف ميں اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ (4)
؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے (5)
علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے (6) سات زندہ ھيں اور قپر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور سير "" والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟
م مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں اما(7)
بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں ۔۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبات سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعدجسم مبارک قبروں ميں تو نہيں ھوتا اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟
بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی حيات "" ھے(8)
اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند
فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں "
"انقطاع "' يا "" تبدل "" و "" تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا .........
بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعيف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی کےبارے ميں کمزور اور ضعيف ھيں مضبوط نہیں ہیں )) الخ "اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پہرتا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5
مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "(9) حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ (10) جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟
اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ( 10) ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی مماتی گمراہ بدعتی اور معتزلی ھے کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟
یہ کلپ سن لو شکریہ
ruclips.net/video/WwYAihcH51k/видео.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1)
ruclips.net/video/SqiJBCa_aFI/видео.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی رح حیات النبی (2)
ruclips.net/video/CMsBDWab5xs/видео.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3).
اب(10) باتيں ھو گی ھيں
کيا تمارے نزديک حقيقی دنيوی حيات ھے ؟؟؟ ((1
(2) يا کيا تمارے نزديک برزحی حيات ھے؟؟؟
المھند شريف ميں عربی عبارت '' دنيويہ '' ھے ؟؟؟ (3)
المھند شريف ميں اسکا اردو ترجمعہ "" دنيا کیی سی ھے"" يہ کس عربی عبارت کا ترجمہ ھے ؟؟؟ (4)
؟؟؟ المھند شر يف ميں علامہ سيوطی اور انکی کتاب کا حوالہ ديا گيا ھے (5)
علامہ الوسی بغدادی فرماتے ھيں کہ علامہ سيوطی کے نزديک تو حضور عليہ السلام جسم اور روح کے (6) سات زندہ ھيں اور قپر سے نکل کر زمين اور اسمان ميں " تصرف " اور " سير " بھی کرتے ھيں اب علامہ سيوطی رح کا تو "" تصرف "" اور سير "" والا عقيدہ ھے کيا تمارا بھی يہی سير و تصرف والا عقيدہ ھے ؟؟؟
م مفتی دارالعلوم ديوبند مفتی محمود حسن گنگوہی فتاوی محموديہ جلد 1 صفحہ534۔535 ميں اما(7)
بہيقی کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روايت لا کر فرماتے ھيں کہ حضرات انبياء عليہ السلام کا جسم مبارک چاليس روز سے زائد قبر مبارک ميں نہيں رکھا جاتا بلکہ انکو اٹھا ليا جاتا ھے جہاں اللہ تعالی چاہے رکھ ديتے ھيں ۔۔۔ اپ سوال ھے کہ کہاں ھوتا ھے ؟؟؟ اس عبات سے تو معلوم ھوا کہ چاليس دنوں کے بعد قبروں ميں تو نہيں ھوتا اب زيارت رسول اللہ ص اور درود و سلام کہاں کس شہر ميں جا کر کرو گے ؟؟؟
بانی دارالعلوم دیوبند حجہ الاسلام امام قاسم نانوتوی رح کے نزديک "" حقيقتا دنيوی "" ھے(8)
اب حيات صفحہ48 طبع ديوبند
فرماتے ھيں رسول اللہ صل اللہ عليہ وسلم کی حيات دنيوی علی الاتصال اب تک برابر مستمر ھے اس ميں "
"انقطاع "' يا "" تبدل "" و "" تغير "" جيسے حيات دنيوی کا حيات برزخی ھو جانا واقع نہيں ھوا .........
بانی دارالعلوم دیوبند حضرت قاسم نانو توی رح اپنی کتاب لطائف قاسمیہ صفہ 5 میں فرماتے ہیں "ایسا یاد پڑتا ہے کہ اکثر احادیث باب حیات ضعیف ہیں"((یعنی اکثر احادیث حیات النبی ﷺ کے بارے میں کمزور وضعیف ہیں مضبوط نہیں ہیں )) الخ "اس عقیدہ کو عقائد ضرورییہ میں سے نہیں سمجھتا "نہ تعلیم ایسی باتوں کی کرتا ہوں نہ منکروں سے دست و گر یبان ہوتا ہوں خود کسی سے کہتا نہیں پہر تا کوئی پوچھتا ہے اور اندیشہ فساد نہیں ہوتا تو اظہار میں دریغ بھی نہیں کرتا "آپ بھی اس امر کو ملحوظ رکھیں تو بہتر ہے فقط " لطائف قاسمیہ صفہ 5
مولانا سرفراز خان صفدر اپنی کتاب تسکين الصدور طبع يازدھم 2004 صفحہ 260 ميں فرماتے ھيں "(9) حضرات انبياء عليھم السلام ميں سے کس نبی کی قبر مبارک کھل گی ھے تو لوگ ان کو اسی طرح " (( بے حس و حر کت)) " ديکھيں گے جس طرح کہ عام دوسرے مردوں کو ديکھتے ھيں جن کو زمين نہيں کھاتی اس بر يکٹ والے الفاظ کو غور سے پڑھو اور سوچو ؟؟؟
فقہ حنفی کی مشہور کتاب از امام برھان الدين المرغيانی الھدايہ مع الدرايہ مکتبہ رحمانيہ (10) جلد 1 کتاب الصلات علی المیت باب الجنائز صفحہ 192 "" وھو اليوم کما وضع "" اپ صلی اللہ عليہ وسلم اپنی قبر مبارک ميں "اج بھی ايسے ھيں جيسے پہلے دن رکھے گے تھے" یعنی جس طرح پہلے دن رکھے گۓ تھے آج بھی اسی طرح ویسے ہی موجود ہیں۔ان الفاظ کو غور سے سوچو ؟؟؟
اب مجھے بتاو کہ يہ دس 10 عقيدے ايک دوسرے کے خلاف ھيں ان دس ( 10) ميں سے کون سا اھل سنت والجماعت ديو بندی عقيدہ ھے اور کون سا غير ديوبندی بدعتی اور معتزلی کون سا عقيدہ حيات النبی صحيح ھے اور کون سا عقيدہ باطل و مردود ھے ؟؟؟
یہ کلپ سن لو شکریہ
ruclips.net/video/WwYAihcH51k/видео.html&ab_channel=izharehaq مفتی تقی عثمانی صاحب حیات النبی (1)
ruclips.net/video/SqiJBCa_aFI/видео.html&ab_channel=izharehaq مولانا محمد یونس نعمانی ديوبندی رح حیات النبی (2)
ruclips.net/video/CMsBDWab5xs/видео.html مولانا مکی حجازی صاحب حیات النبی (3)..
@@harriskhan7671wah,achay point uthae Apne?ap hayati hen ya mamati?
آپ قبروں میں پڑے ہوئے لوگوں کو نہیں سنا سکتے
خضر حيات خارجي ميت ہے
Sach kerwa hay
@@inayatmirza4849 سچ یا سچائی سے آپ کو کوئ تعلق نہیں، صرف سعودی یھودی پیسوں سے ہے،
گرین ڈم آپ مجھے ضدی بدعتی لگتے ہے کہ علامہ صاحب کی پوری بات نہیں سن سکے!
بیشک
اللہ پاک مولانا الیاس گممن صاحب کے علم میں عمل میں اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین بشک حق مسلک اور حق عقیدہ اہل سنت والجماعت احناف دیوبند والوں کا ہے یہی فرقہ ناجیہ ہے جس کی نثا ندہی ما انا علیہ واصحابی حدیث میں ہے یہی فرقہ اصحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمین کا صحیح ترجمان اور وارث ہے یہی گروہ سواد اعظم ہے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قبر انور میں صحیح و سالم بدن اطہر کے ساتھ باحیات ہے حیاتی عقیدہ والوں کے اکابرین کی قبر پر اللہ تعالی کروڑوں رحمتے اور برکت نازل فرمائے مماتیو کو اللہ ذلیل کرے صحیح عقیدہ باعث نجات ہے اعمال میں کمی بیشی اگر اللہ پاک چاہیگا تو معاف فرما دے گا عمل بھی ضروری ہے لیکن عقائد کے مقابلے میں اس کی حیثیت ثانیہ ہے علم عمل اور اخلاص اگر تینوں یکجا ہو تو نور علی نور ہے ہمارے اکابرین میں یہ تینوں صفات موجود ہے
اللہ تعالی انبياء و اولياء کی قبر پرستی اور مردوں سے مانگنے سے بچاے امين ۔۔۔ اللہ تعالی ھم کو صرف اپنا پرست اور اپنی ذات سے ہی مانگنے والا بناے اور ضد و بغض سے بچاے امين
Ap logon ka aqeeda Quran o Sunnat aur salaf Saliheen ke khilaf he.abhi tahqeeq Karen mazeed..
مناظرے میں مولانا خضرحیات بھکروی کو کوئی نہیں ہرا سکتا اس وقت مولانا کی ٹکر کا کوئی مناظر نہیں ہے
Mashallah