Molana sahib aik bat hazrat janab umar farooq razi allah tala anho ke bare me kaha jata hey aik bat par unhoo ne kaha ye bidat hasana hey Is bat ka modadal jawab deye is rawayat ki sanad kaisi hey ??
جو قرآن کے منکر ہیں وہ اشاعت والوں کو قرآن سے دلائل کا که رہے ہیں عزیر ع کو جب اللّه نے 100 سال کے بعد اٹھایا تو پھر انہوں کیا جواب دیا سب دیکھتے سنتے تھے نمازیں بھی پڑھتے تھے اگر یہ عقیدہ ہے تمہارا کے نبی کو سب کچھ پتا تھا تو پھر جان بوجھ کے نعوذ باللہ نبی نے کیا جھوٹ بولا تمہارے نزدیک تم مشرک ہو اور مرتد بھی ہو
واہ جی واہ قرآن کے دعویداروں کو پورے قرآن میں ایک آیت ،ذخیرہ آحادیث میں ایک ضعیف حدیث بهی نہیں ملی،نہ کسی صحابی کافتوی اور نہ آئمہ مجتہدین فی المذہب کا مفتی بہ قول اور چوبیس گهنٹے قرآن قرآن کی رٹ لگائے ہوئے ہیں ،صاف کیوں نہیں کہتے کہ جیسے تقلید ،فقہ ،مجتہدین کامنکر اہلحدیث کے آنے سے پہلے کوئی نہیں تها ایسا ہی مولوی عنایت اللہ شاہ گجراتی سے پہلے کوئی اس عقیدے کا دعویدار نہیں تها ،.... چلو اب شروع ہوجاو اور جواب دو! قرآن کے دعویداروں کی خدمت میں گزارش ہے کہ جسم مثالی کے ثبوت اور قبروالی حیات کی نفی پر صرف اور صرف ایک آیت ،ایک حدیث ضعیف بهی چلے گا،ایک صحابی کافتوی ،آئمہ اربعہ میں سے کسی ایک امام کامفی بہ قول پیش کریں نیز صوفیاء کرام کے اقوال سے پرہیز کریں کیونکہ ان کی بات تمہارے نزدیک بهی دلیل نہیں توہم ابهی سے پنجپیریت کا اعلان کریں گے.صرف قرآن کی ایک ایت یاایک حدیث یاکسی صحابی کافتوی یاکسی امام مجتہد فی المذہب کامفتی بہ قول جلدی کریں دیر مت لگائیں
انسان بھی اللہ کی طرح زندہ ہی ہے جیسے اللہ کو موت نہیں ایسی طرح انسان کو بھی موت نہیں صرف انتقال ہوا۔ مطلب جگہ بدل دیا موت کہا آئی یہ جو اشاعت التوحید و سنّہ والے زندہ مردہ برابر نہیں کہتے نا۔ بکوا س۔ وا ذا۔ نفوس زو جت قبر کھود کے دیکھ لیں گے۔ جسم مثالی جسم قبر پوجی۔ واضح ہوجائے گا
اشاعت التوحید و سنّہ زندہ باد حق گو عالم دین مولانا خضر حیات صاحب زندہ باد
واہ واہ ماشاء اللہ کتنے زبر دست قران و احاديث سے حضرت علامہ حضر حيات صاحب نے دلائل ديے۔
ماشاءاللہ بہت خوب مزاآیا
Allah j Aapko jazaye kheer dy Aapny quran majeed ka haq Ada kar dia hy
ماشاءاللہ۔
حضرت مولانا خضر حیات صاحب شیر دل انسان ہیں باطل کو دندان شکن جواب دیتے ہیں
mashallah
hamza
Allama molana khizar hayat toheedi
Masha Allah
Mashallah
SubhanAllah
❤
ishatut toheed ka 1 he mission qurano hadees Daleel dena
Jamiat ishaht toheed zindabad
SUPER
Ma sha Allah
shere ahle sunnat
Hajat rawa mushkul kusha aik kuda aik kuda
wah
Allama Zia ur Rehman Farooqi Shahid Rahmatullah alee wali tarz Hai Shuru mein
Molana sahib aik bat hazrat janab umar farooq razi allah tala anho ke bare me kaha jata hey aik bat par unhoo ne kaha ye bidat hasana hey
Is bat ka modadal jawab deye is rawayat ki sanad kaisi hey ??
جو قرآن کے منکر ہیں وہ اشاعت والوں کو قرآن سے دلائل کا که رہے ہیں عزیر ع کو جب اللّه نے 100 سال کے بعد اٹھایا تو پھر انہوں کیا جواب دیا سب دیکھتے سنتے تھے نمازیں بھی پڑھتے تھے اگر یہ عقیدہ ہے تمہارا کے نبی کو سب کچھ پتا تھا تو پھر جان بوجھ کے نعوذ باللہ نبی نے کیا جھوٹ بولا تمہارے نزدیک تم مشرک ہو اور مرتد بھی ہو
Yahudo nisara ne musalmano ko kaise firqon me bant deya.pr deen ke akabireen paise ke lalich me deen bhol geye sb ke sb.
واہ جی واہ قرآن کے دعویداروں کو پورے قرآن میں ایک آیت ،ذخیرہ آحادیث میں ایک ضعیف حدیث بهی نہیں ملی،نہ کسی صحابی کافتوی اور نہ آئمہ مجتہدین فی المذہب کا مفتی بہ قول اور چوبیس گهنٹے قرآن قرآن کی رٹ لگائے ہوئے ہیں ،صاف کیوں نہیں کہتے کہ جیسے تقلید ،فقہ ،مجتہدین کامنکر اہلحدیث کے آنے سے پہلے کوئی نہیں تها ایسا ہی مولوی عنایت اللہ شاہ گجراتی سے پہلے کوئی اس عقیدے کا دعویدار نہیں تها ،....
چلو اب شروع ہوجاو اور جواب دو!
قرآن کے دعویداروں کی خدمت میں گزارش ہے کہ جسم مثالی کے ثبوت اور قبروالی حیات کی نفی پر صرف اور صرف ایک آیت ،ایک حدیث ضعیف بهی چلے گا،ایک صحابی کافتوی ،آئمہ اربعہ میں سے کسی ایک امام کامفی بہ قول پیش کریں نیز صوفیاء کرام کے اقوال سے پرہیز کریں کیونکہ ان کی بات تمہارے نزدیک بهی دلیل نہیں توہم ابهی سے پنجپیریت کا اعلان کریں گے.صرف قرآن کی ایک ایت یاایک حدیث یاکسی صحابی کافتوی یاکسی امام مجتہد فی المذہب کامفتی بہ قول جلدی کریں دیر مت لگائیں
Fazal Subhan اموات غیراحیاء سورت نحل دیکهو الم نجعل الارض کفاتا احیاء وامواتا ایازمین کافی نهی زنده اور مردو کیلی مرده قبرمی هوتاهی زندگی برزخی الله کوعلم هی
قیامت کی دیواروں تک تقلید کا ثبوت پیش نہیں کر سکتے تو پھر عدم تقلید کا الزام مولوی عنایت اللہ شاہ گجراتی رحمت اللہ علیہ پر چہ معنی دارد؟
انسان بھی اللہ کی طرح زندہ ہی ہے جیسے اللہ کو موت نہیں ایسی طرح انسان کو بھی موت نہیں صرف انتقال ہوا۔ مطلب جگہ بدل دیا موت کہا آئی یہ جو اشاعت التوحید و سنّہ والے زندہ مردہ برابر نہیں کہتے نا۔ بکوا س۔ وا ذا۔ نفوس زو جت قبر کھود کے دیکھ لیں گے۔ جسم مثالی جسم قبر پوجی۔ واضح ہوجائے گا