An address is only for the limited; the unlimited has none | Shaykh-ul-Islam Dr Tahir-ul-Qadri

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 2 окт 2024
  • An address is only for the limited; the unlimited has none. (God is limitless and is everywhere) | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
    For Complete Speech: • Why believe in God? | ...
    ایڈریس صرف محدود ہستی کا ہوتا ہے غیر محدود کا نہیں (خدا غیر محدود ہے اور ہر جگہ ہے)
    Subscribe the Official RUclips channel of Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri / drqadri
    ** Some Important Links **
    - www.minhaj.tv
    - get.minhaj.tv/
    - / tahirulqadri
    - / minhajulquran
    - / tahirulqadri
    - dailymotion.co...
    - vimeo.com/Minh...
    #TahirulQadri #WhyBelieveInGod #ReligionAndScience #QuranAndScience #Faith #BeliefInTheUnseen #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #FaithInGod #Allah #God #Atheist #Atheism #SpiritualJourney #PurposeOfReligion #Religion #DivineGuidance #Faith #Quest #Spirituality #ReligiousBeliefs #ExploringFaith #SeekingTruth #SpiritualWellBeing #MinhajulQuran

Комментарии • 89

  • @Saimakhatoon-jt7tp
    @Saimakhatoon-jt7tp 3 месяца назад +1

    Jazak Allah kheir❤❤❤

  • @maliksajjadali8051
    @maliksajjadali8051 3 месяца назад +1

    Great lecture

  • @athatfareedi6391
    @athatfareedi6391 3 месяца назад +1

    حضور شیخ الاسلام سمجھانے کا آ سان طریقہ تدریس ۔وقت کی ضرورت کے مطابق گفتگو

  • @mohammadsohail2566
    @mohammadsohail2566 3 месяца назад

    اللہ تعالیٰ سیدی حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ کا سایہ پوری امت مسلمہ پر قائم ودائم رکھے

  • @mohsingishkori3389
    @mohsingishkori3389 3 месяца назад

    واہ واہ بہت خوب ❤

  • @faisaliqbalawan7277
    @faisaliqbalawan7277 3 месяца назад +1

    سبحان اللہ۔ کیا دلیل ہے۔

  • @myousafkhan3735
    @myousafkhan3735 3 месяца назад

    بہت خوب

  • @nbgroupofpakistan8966
    @nbgroupofpakistan8966 3 месяца назад

    ❤❤

  • @SabirKamal-wk1hl
    @SabirKamal-wk1hl 3 месяца назад +13

    دلائل کی دنیا کا سلطان... اہلسنت کے عقیدے کی پہچان سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب زندہ باد

  • @shahidlatif299
    @shahidlatif299 3 месяца назад +8

    حضور شیخ الاسلام نے اج کے دور میں دین پیش کرنے کا حق ادا کر دیا

  • @alhijazindustries5991
    @alhijazindustries5991 3 месяца назад

    جن دلائل عقلیہ و نقلیہ کیساتھ شیخ الاسلام نے عقیدہ توحید و وجود باری تعالٰی کو ثابت کیا ہے۔۔۔یہ کبھی سننے کو نا ملے تھے۔۔۔ہمارے علماء کو کبھی لڑائی جھگڑوں سے فرصت ملے تو نوجوانان امت کی رہنمائی کریں۔۔۔۔اللہ رب العالمین شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو اسکا اجر عظیم عطا فرمائے

  • @inventivesoft1
    @inventivesoft1 3 месяца назад

    ماشاءاللہ
    بہت خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے
    جو ہر جگہ موجود ہو اس کا ایک پتہ کیسے ہو سکتا ہے

  • @AbdulSattarMinhajian
    @AbdulSattarMinhajian 3 месяца назад +5

    اللہ رب العزت کو پانے کیلئے کسی خاص جگہ جانا ضروری نہیں ہے۔ اللہ ہر جگہ ہے، ہم اسے جس جگہ بھی پکاریں وہ ہماری پکار سکتا ہے۔

  • @muhammaduzairoffical
    @muhammaduzairoffical 3 месяца назад

    like example of Air

  • @hafizghulamfarid8667
    @hafizghulamfarid8667 3 месяца назад +5

    جے میں تینوں باہر ڈھونڈاں میرے اندر کون سمانا
    جے میں تینوں اندر سمجھاں پھر مقید جاناں
    سب کچھ توں تے سب وچ توں تینوں سب توں پاک پچھانا
    میں بھی توں تے توں بھی توں ایتھے بھلا کون نمانا

  • @ImranYounas-g1b
    @ImranYounas-g1b 3 месяца назад +5

    بے شک جو ایک جگہ موجود ہو اس کا ایڈریس ہوتا ہے باری تعالی تو ہر جگہ موجود ہیں
    ہمیشہ ہی پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ہر اس فتنے کی سرکوبی کی ہے جو امت میں پنپنا چاہتا ہے

  • @MFarooqRana
    @MFarooqRana 3 месяца назад

    God is everywhere. Fault is in our own perception and vision. He is known through His Signs. The whole universe, all galaxies, planets, stars, and every creature are His Signs.

  • @sadiqmustafvi
    @sadiqmustafvi 3 месяца назад +4

    خدا کے وجود پر سوال اٹھانے والوں کو عقلی دلیل سے کیا خوبصورت جواب

  • @MrQashir
    @MrQashir 3 месяца назад +4

    اللہ کی ذات پر یقین کامل کرنے کے لۓ ضرور سنیں

  • @bashirahmad8261
    @bashirahmad8261 3 месяца назад +4

    🌹عالمِ اسلام کیے عظیم رہنما اور وقت کے مجدد شیخ الالسلام ڈاکٹر طاھرالقادری کو ، اللہ کریمﷻ اپنے محبوب ﷺ کے نعلین کے صدقے اچھی صحت والی درازِ عمر عطا فرماٸے اور ہمیں ان کی پہچان عطا فرماۓ، ان شاء اللہ،🌹
    🌹آمین بجاہ سیدالمرسلینﷺ🌹💓🌹❤️🌹🌲🌹

  • @irfantahir299
    @irfantahir299 3 месяца назад +1

    نوجوان نسل کیلئے علمی خزانہ ضرور سنا جائے

  • @tanveerahmed-8591
    @tanveerahmed-8591 3 месяца назад +1

    اللہ رب العزت کے وجود پر عقلی دلائل...

  • @MuhammadMinhaj-ud-dinQadri
    @MuhammadMinhaj-ud-dinQadri 3 месяца назад +1

    حضور شیخ الاسلام نے ہمیشہ کی طرح فتنہء الحاد کی جڑ بھی کاٹ دی

  • @engrrafiquenajam4267
    @engrrafiquenajam4267 3 месяца назад +1

    اللہ تعالیٰ کے وجود کے اثبات پر جدیدذہن کوجس خوبصورت طریقے سے اڈریس کیا- اور عام فہم انداز میں فتنہ الحاد کا رد کیا ۔یہ شیخ الاسلام کی خدادادصلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اگر ہم مسلسل سنتے رہیں تو فتنوں سے محفوظ رہیں

  • @abidbashir7892
    @abidbashir7892 3 месяца назад +1

    ماشااللہ
    اس دور میں اس طرح کی ایمان کو استحکام یخشنے والی گفتگو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا ہی خاصہ ہے ۔

  • @MSTahir
    @MSTahir 3 месяца назад +2

    اللہ تعالی کسی ایک جگہ یا محدود ایڈریس کا محتاج نہیں ہے۔ اللہ کی ذات زمان و مکان سے ماورا ہے، اور وہ ہر جگہ اپنی قدرت، علم اور حکمت کے ساتھ موجود ہے۔

  • @MianAbdulQadir
    @MianAbdulQadir 3 месяца назад +1

    الحاد کے فتنہ کا بہترین توڑ کیا ہے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے

  • @mafzal5142
    @mafzal5142 3 месяца назад +1

    آپ جیسا کوئی دنیا میں نہیں ہیں

  • @MSTahir
    @MSTahir 3 месяца назад +1

    وہی ہے جِس نے آسمانوں اور زمین کو چھ اَدوار میں پیدا فرمایا پھر کائنات کی مسند اقتدار پر (اپنی شان کے مطابق) جلوہ افروز ہوا (یعنی پوری کائنات کو اپنے امر کے ساتھ منظم فرمایا)، وہ جانتا ہے جو کچھ زمین میں داخل ہوتا ہے اور جو کچھ اس میں سے خارج ہوتا ہے اور جو کچھ آسمانی کرّوں سے اترتا (یا نکلتا) ہے یا جو کچھ ان میں چڑھتا (یا داخل ہوتا) ہے۔ وہ تمہارے ساتھ ہوتا ہے تم جہاں کہیں بھی ہو، اور اللہ جو کچھ تم کرتے ہو (اسے) خوب دیکھنے والا ہے
    He is the One Who created the heavens and the earth in six periods, then unveiled His Might taking the Throne of sovereignty of the universe (i.e., organized the whole universe under His command befitting His Glory). He knows what goes into the earth and what comes out of it, and what descends (or comes forth) from the heavenly bodies or what ascends to (or goes into) them. Wherever you are, He is with you. And Allah monitors best what you do.
    (الْحَدِيْد، 57 : 4)

  • @imtiazhussainawan7011
    @imtiazhussainawan7011 3 месяца назад +1

    Feeling proud on Dr Tahir ul Qadri sb

  • @DholaRoohi
    @DholaRoohi 3 месяца назад +1

    Wah wah SubhanAllah
    Bohat khobsorat baat itni sada misal

  • @mubashiriqbal3300
    @mubashiriqbal3300 3 месяца назад +1

    ماشاء اللہ

  • @HORIZON92543
    @HORIZON92543 3 месяца назад

    ❤❤❤❤❤ اللہ پاک جلاشانہ حق کی پہچان اور تنگ دلوں میں وسعت فرماۓ۔ آمین

  • @MuhammadAfzal-yp8nx
    @MuhammadAfzal-yp8nx 3 месяца назад

    ❤ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ بےشک ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @YasirKhan-or2bb
    @YasirKhan-or2bb 3 месяца назад

    اللہ کریم امت کو سمجھ عطاء فرمائے آمین

  • @mohammadsohail2566
    @mohammadsohail2566 3 месяца назад

    حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم عالیہ عالم ربانی ہیں اور عالم ربانی ہی اولیا اللہ ہوتے ہیں

  • @mujtba123
    @mujtba123 3 месяца назад

    اللہ کی ربوبیت پوری کائنات میں ہے حضور ﷺ کی نبوت پوری کائنات میں ہے۔ سیدنا غوث الاعظم کی ولایت پوری کائنات میں ہے۔ ان سب کا کوئی ایک ایڈریس نہیں

  • @GlobalHandReadingByGM
    @GlobalHandReadingByGM 3 месяца назад +1

    Logical

  • @muhammaduzairoffical
    @muhammaduzairoffical 3 месяца назад

    ❤ haye haye haye mashallah keya point deya...!Allah hu Akbar

  • @sohailgondal6034
    @sohailgondal6034 3 месяца назад

    ہر فتنے کا جواب قرآن و حدیث سے دینا یہ خاصہ منہاج القرآن کا ہے

  • @mahmoodbmg
    @mahmoodbmg 3 месяца назад

    سبحان اللہ العظیم
    اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کا سایہ بھی قائم رکھے

  • @hafeezullah1090
    @hafeezullah1090 3 месяца назад

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے شاندار دلائل سے خدا کے وجود کو ثابت کر کے ملحدین کو منہ توڑ جواب دیا ہے ۔

  • @sports299
    @sports299 3 месяца назад

    ہمارا اایمان محفوظ کر دیا أپ نے بہت شکریہ

  • @sajidamir5563
    @sajidamir5563 3 месяца назад

    ہو کے روپوش نہ دِل توڑ تمنائی کا
    حوصلہ پست نہ کر اپنے تُو شیدائی کا
    نِت نئے روپ میں تُجھے دیکھا جس جا دیکھا
    کیا ٹھکانہ ہے رُخِ یار کی زیبائی کا
    کبھی مسجد، کبھی مندر، کبھی دِل میں مُقیم
    کیا پتا پائے کوئی اُس بُتِ ہر جائی کا
    ہم نے باندھا ہے تیرے عشق میں احرامِ جنوں
    ہم بھی دیکھیں گے تماشہ تیری لیلائی کا
    رات کٹتی نہیں اے چاند یہ اُنسے کہنا
    دِن گُزرتا ہے تڑپ کر تیرے سودائی کا
    جیتے جی سر نہ اُٹھے یار کے در سے بیدم
    یہ مزہ ہے اِسی چوکھٹ پہ جبیں سائی کا
    بیدم شاہ وارثی

  • @ayyubhusain7315
    @ayyubhusain7315 3 месяца назад

    اللہ تعالی کے لۓ لفظ "جگہ" کا استعمال کرنا یعنی اللہ ہر جگہ موجود ہے کہنا انتہائی غلط ہے ورنا جہاں آپ اپنے جوتے اتارتے ہیں اور اپنے پیر رکھتے ہیں اس جگہ کے بارے میں کیا کہیں گے ۔ اس پر امام اہلسنت علیہ الرحمہ نے لمبی بحث کرکے منع فرمایا اور اس کو ناجائز فرمایا ، فتاوی رضویہ 14 جلد کتاب السیر

  • @ranamuhammadidreesqadri
    @ranamuhammadidreesqadri 3 месяца назад

    سبحان اللہ کیا خوبصورت استدلال ہے۔

  • @hajimuhammadmunirawan742
    @hajimuhammadmunirawan742 3 месяца назад

    مایوسی کے اندھیرے میں امید کی کرن

  • @SaadAlvi678-1
    @SaadAlvi678-1 3 месяца назад

    انسان کی تمام قوتیں محدودیت کی حامل ہیں اور کتنا بے عقل ہے انسان کے اپنی محدودیت پر قیاس کرتے ہوئے لا محدود کو اپنے محدود حواس میں مقید کرنا چاہتا ہے۔
    جس کو محدود حواس جان جائیں وہ خدا ہو ہی نہیں سکتا۔

  • @HassanJamati
    @HassanJamati 3 месяца назад

    پتا اس کا ہوتا ہے جو ایک جگہ ہو جو ہر جگہ ہو اس کا کوئی پتا نہیں ہوتا ۔۔۔۔کمال کمال منطق لاجک اور سائنسی دلائل۔ سے بھرپور ذہن کے بند دریچے کھولنے والی خطابات کی یہ سیریز لاجواب ہے۔
    شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ ہی اس دور کے مجدد دین ہیں۔ آپ نے دین کا حقیقی طور پر احیاء فرما دیا شیخ ہمارے سر کے تاج آپ سلامت با کرامت رہیں۔

  • @drsyedmahmoodaghajee8623
    @drsyedmahmoodaghajee8623 3 месяца назад

    Beshak SubhaanAllah beshak kamal bemesal ❤❤❤❤

  • @ahsonriaz5182
    @ahsonriaz5182 3 месяца назад

    مجددرواں صدی کو سلام

  • @chshoukatabrar7007
    @chshoukatabrar7007 3 месяца назад

    Prof. Dr. Tahir-ul-Qadri brilliantly explains that an address is only for the limited, while the unlimited, like God, transcends all boundaries. A profound insight into the nature of the divine!

  • @kashif299
    @kashif299 3 месяца назад

    بے شک حضور شیخ الاسلام دور حاضر کے ولی اللہ ہے۔کیا خوبصورت بیان فرمایا۔ماشاءاللہ

  • @MasoodKhan-ye1vr
    @MasoodKhan-ye1vr 3 месяца назад

    Allah Afiyat dh Ameen ❤ Good time days lnshaAllah Muslims zindabad Modi yogi imat sha Shankar Acharya Mordabad InshaAllah Dua

  • @muhammaduzairoffical
    @muhammaduzairoffical 3 месяца назад

    All directions belongs to Allah ❤☝️

  • @naimatali8255
    @naimatali8255 3 месяца назад

    Masha Allah. Excellent brief 🎉

  • @arifch93
    @arifch93 3 месяца назад

    میرے قائد آپ نے عقلی دلائل سے خدا کے وجود کو ثابت کر کے الحادی فتنہ کی کمر توڑ دی ہے۔
    مجدد عصر کا ایک اور فرض پورا ہوا۔

  • @ilyasdogar383
    @ilyasdogar383 3 месяца назад +1

    🎉

  • @mohsingishkori3389
    @mohsingishkori3389 3 месяца назад

    بے شک ایسا ہی ھے

  • @tamoorahmed1448
    @tamoorahmed1448 3 месяца назад

    Very informative speech

  • @amjadhussain4058
    @amjadhussain4058 3 месяца назад

    Outstanding...... Mashallah

  • @m9mkd786
    @m9mkd786 3 месяца назад

    Wohi Khuda Hy . Wohi Khuda Hy.

  • @javedqadri2574
    @javedqadri2574 3 месяца назад

    Masha Allah

  • @malikjee3613
    @malikjee3613 3 месяца назад

    Masha Allah!

  • @hafizmathar8024
    @hafizmathar8024 3 месяца назад

    Ma sha Allah

  • @muhammaduzairoffical
    @muhammaduzairoffical 3 месяца назад

    behshak ❤

  • @mathbysirmuhammadqadri1619
    @mathbysirmuhammadqadri1619 3 месяца назад

    Subhaan Allah ❤

  • @muhammaduzairoffical
    @muhammaduzairoffical 3 месяца назад

    even sun light have no address 😊

  • @Protect.sports.industry
    @Protect.sports.industry 3 месяца назад

    Beshaq beshaq sach farmaya

  • @ZahLansWorld
    @ZahLansWorld 3 месяца назад

    Subhan Allah ❤

  • @hammadstudioofficial
    @hammadstudioofficial 3 месяца назад

    Beshaq beshaq sach farmaya

  • @drsyedabbasmuttaquisahabof423
    @drsyedabbasmuttaquisahabof423 3 месяца назад

    Mashallah

  • @ShahidAli-f1u8g
    @ShahidAli-f1u8g 3 месяца назад

    Mashallah ❤️

  • @kamivalog6449
    @kamivalog6449 3 месяца назад

    Mashallah ❤

  • @natureisbeautiful4474
    @natureisbeautiful4474 3 месяца назад

    Great argument

  • @littlexmgammeryt1130
    @littlexmgammeryt1130 3 месяца назад

    Mashallah❤

  • @muhammaduzairoffical
    @muhammaduzairoffical 3 месяца назад

    beshak

  • @muhammaduzairoffical
    @muhammaduzairoffical 3 месяца назад

    bilkul

  • @Nfsm222
    @Nfsm222 3 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ruheislam3863
    @ruheislam3863 3 месяца назад

    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @ilmenafay
    @ilmenafay 3 месяца назад

    ❤❤❤

  • @HajisharifNiazi-q3i
    @HajisharifNiazi-q3i 3 месяца назад

    ❤❤❤😂❤

  • @AhmedSeyabJunaidi
    @AhmedSeyabJunaidi 3 месяца назад

    ❤❤❤❤❤

  • @Muhammadsaleem-oi3kd
    @Muhammadsaleem-oi3kd 3 месяца назад

  • @kamivalog6449
    @kamivalog6449 3 месяца назад

    ❤❤

  • @laaltain4297
    @laaltain4297 3 месяца назад

    ❤❤❤