میرا خیال ہے کہ آپ ابھی جاگے ہیں، یہ شخص تو بہت عرصہ یہ باتیں کر رہا ہے، اسکو گولی بھی مروائی تھی فیض نے اسی وجہ سے۔ اسکی نوکری بھی کھا گیا تھا۔ یہ سپریم کورٹ بھی گیا تھا۔ شاید آپ اسوقت یوتھیا تھے اسلیے آپکو نہیں پتا ان باتوں کا۔
aur mazey ki baat ye hai ke inko ye audio kisi ne bheji hai... lol.. uss waqt tou je sir keh kr phone bnd kiya... ab zara body language aur lehja daikhain... ye sub drama ho raha hai...
اس وقت کے چیئرمین بھی انکے لئے ساری لفٹ کیوں رکھتا تھا ۔۔؟؟ابصار عالم صاحب اپ بھی تو ان کے ساتھ سیر و شکر ہو کر۔۔۔سر سر کہہ کر بات کر رہے تھے ۔۔جسکا مطلب اس حمام میں اپ بھی انکے ساتھ مکمل ننگے ہیں ؟؟
Beta Jab Saanp Snake ko Bill sey Baahir Nikaalna ho to Been bhi Bajaani parrti hay... Absar Alam ney Wesy he kiya... Aap Abhi Chhoty Bachy ho iss Khel mein
What the meaning of that “ sari lift aap key liay hay “ What a munafic and Mauqa parast “ and you stupid talk what’s happening now a days Don’t talk past Talk current about these duffers
چند کرپٹ کالی بھیٹروں کی وجہ سے پورے ادارے اور پاک فوج کو ناپاک فوج جیسے القابات کہنا بالکل بھی مناسب نہیں نہ اخلاقی طور پر اور نہ ہی مذہبی اور آئلنی طور پر بھی ، اللّٰہ ﷻ پوری قوم کو نیک ہدایت عطا فرمائے آمین📿🤲🏽🇵🇰
ابصار صاحب کی باتیں ایک طرف میں تو اس اینکر پر فدا ہو گئی ہوں ماشاءاللہ کتنی پیاری لگ رہی ہے سر پر دوپٹہ اوڑھ کر اللہ پاک اُسے استقامت دے اسی طرح سر ڈھانپ کر اسکرین پر آنے کی 🤞
ABSAR ALAM IS A MAN OF PRINCIPALS ,PATRIOT HE HAS EXPRESSED HIS FEELINGS, ALL SAID BE TAKEN SERIOUSLY IN THE INTEREST SECURITY OF PAKISTAN,ALL PATRIOTS SHOULD SUPPORT THIS TREND
یہ سب ڈرامے ہیں سب یہی کرتے ہیں جو اقتدار سے ہٹ جائے تو اس کے ساتھ یہی ہوتا ہے ۔ اگر آپ ان کے دور بادشاہت میں یہ لیک کرتے تو پتہ چلتا ۔ کون سا قانون اور آہین اس ملک میں ہے؟
پاکستان میں اسی پر مشکلات اتیں ہیں جو سچا ہو۔۔ غداروں چوروں کو منافقوں کو کوئ نہیں پکڑتا۔۔۔یہاں ایک عرصے تک لوگ جھوٹ کا ساتھ دیتے ہیں پھر ایک دم سے سچے بن کر دوسروں کی کردار کشی شروع کر دیتے ہیں۔افسوس
@@hasanjamshaid3312 کیا مطلب محترم میں تو سچ سامنے لانے کی بات کر رہا ہوں کہ جو بھی مولانا سمیع الحق کی قتل میں ملوث ہیں ان کے نام سامنے آجائیں اور ایک مولانا صاحب کی اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ میں بھی موت ہوئی تھی اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہئے کہ کس نے قتل کئے اور کیوں قتل کئے؟
Oh Baahi if you got tupperr then why not speak your mind for the current Duffers, and not wait for when they will get arrested LOL, this call is useless now.
absar aalam sb jo log aaj media ko control kiye huey hain, judiciary ko dahmkiyan de rahe hain, Islamabad ke 6 judges ka lettersamney hey, ab kon inko dhamka raha hay is per karwai kyo nhi hoti...'elections mey jo kuch hua.. form 47 tyar kerney wale kon hain... kya abhi inka bhi court marshal ho ga ???/
Just like Asim Munira who tried to flex his paindo accent english in meeting with chinese official all these generals are uneducated paindo duffers🤣🤣🤣🤣
کیا صرف اس وقت وہی تھا آج ایسا نہیں ہورہا ؟؟ تو جناب علم بغاوت بلند کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ہر دور کے یزید کے خلاف بغاوت کریں ایویں دینگے نا ماریں ٹوپی ڈرامہ نا کر و
Asal Mai Imran shaitan Khan hi asal Mai yazeedi han oar us waqat Imran Khan nay general Faiz jaisay badmashi palay hovay thay Jo us kay facilitator banay hovay thay aaj un sub ko ragra lag raha hai
او میرے وطن کیا کیا تمشے ھوئے اور ھو رھے ھیزں تیرے ساتھ ،نہ کسی کوتیری فکر ،نہ تیری قوم کی،اور نہ اپنی اور ادارے کی ساکھ کی ،تماس وقت جرات کرتے ،سب بتاتے،اب کیوں فتنہ برپا کر رھے ھو ،جرنلز ھمیشہ ھی سیاست پر طاقت آزماتے ھیں بس کریں ملک کا سوچیں😢اپنی نی نسل کا سوچیں ،وطن اور افراد ھی نہ رھے تو کیا حکومت کیسی دھونس،کیسے حکم،😢❤🇵🇰
اگر یہی بات ہے تو یہ سب پچھلے آقاؤں سے سیکھتے آ رہے ہیں پچھلے ایسے نا ہوتے تو آنے والے ایسا نا کرتے ،،، رہی بات کال کی تو آپ نے اس ٹائم کیوں بات نہیں کہی تھی دوسری بات یہ صرف ایک دو یا چار پانچ لوگ نہیں کر سکتے
Sahab, us waqt to puri lift he unki thi.. aaj jab woh zair e ataab aye to aap nay lift he band kr de.. ab ye pta nai kahan say call aanay k baad kiya.. you just discredit yourself.
بالکل درست کہا ابصار نے کہا کہ میڈیا ان سب میں زیادہ قصور وار ہے اب ان میڈیا پرسن کو بھی اور ان میڈیا چینل کو بھی سزائیں ملنی چاہیے پلیز حکومت اور آرمی چیف عاصم منیر سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ سب فتنوں کو پکڑ کر لٹکائے پلیز پلیز 🙏🏻🙏🏻
وہ خود دو نمبر گلی کا جنرل بنایا ہے وہ کوئی اصولی اور ائینی اور حقیقی طور پر سچائی پر مبنی طور پر وہ کچھ جنرل کے قابل کب تھا وہ دو نمبر سرائے سے جنرل بنا ہے تو وہ کیسے فتنوں کو ختم کرے گا
آج کل مسئلہ گھروں میں یہ بھی ہے کہ خلع اور طلاق کے مسائل بڑھ رہے ہیں ، اورآپ سب ٹی وی والے ، عمران خان ، نواز شریف ، فیض حمید ، اور سیاسی کھچڑیوں کو پکانے میں لگے رہتے ہیں۔۔ معاشرے میں خلع اور طلاقوں کے مسائل بھی اجاگر کریں
Check out his old interviews. He did a press talk in islamabad press club & discussed everything at that time. You should check that press conference. He was shot with 3 bullets during imran khan's tenure
ملک کو پھودو بنا رکھا ہے آپ جیسے دلوں نے خدا کا واسطہ ہے اس ملک پہ رحم کریں۔یہ سب آپ کے ضمیر کی آواز بروقت کیوں نہیں نکلتی ، آپ سب لوگ ذہین لیکن ذلیل ہیں آپ کی ذہانت ملک کے کام نہیں آ رہی کاش کہ یہ ہمارے ملک و قوم کے کام آے ۔ اللہ ہم سب کو ہدایت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
یاد رکھیی کہ جب تک ملک پاکستان میی اللہ کا نظام نافذ نہی ھوا ھو تو ملک پاکستانکو کیسی قیسم کی مشکلات اور مساٸل سے نہی نکل سکتا۔ کیونکہ پاکستان کا مطلب بہی لالہ الااللہ کا نظام ھے اور اس مبارک قانون کو تسلیم کرنا ھے۔جو اللہ کا نازل کردہ قانون ھے۔
پاکستان بننے کے بعد سے آج تک جنرل فیض اور دیگر جرنیلوں کا یہی رویہ تھا جو پاکستان ٹوٹنے اور اسکو مسلسل کمزور کرتے رہنے کا سبب ہے۔ اس لئے فوج کا اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاست میں مسلسل جو کردار رہا ہے اس پے موجودہ آرمی چیف کو بحیثیت ادارہ قوم سے معافی مانگنی چاہئیے اور آئندہ ہمیشہ کے لئے اس کام سے توبہ کرنی چاہئیے
Shame on you so called hypocrites journalists always come with your own truth after the powerful are disgrace d like Bhuto played with Tashkent ki Billi . Like now talking have courage & tell details which you're claiming. Shame on you once again
ہیلو پیارے بھائی اپ کا قریب تو بہت اچھی کار ہے لیکن اس وقت اپ کی مردانگی کہاں تھی جب وہ برسر اقتدار تھے ائی ایس ائی میں باقی یہ ہے کہ موجودہ ائی ایس ائی چیف کے بارے میں بتائیں ندیم انجم فیصل نصیر کیا کر رہے ہیں پچھلے دو تین سال سے ملک میں ان کے کردار پر بھی روشنی ضرور ڈالیں کہ پاکستانی خواتین کے اوپر چادر چار دیواری کا تقاضہ ظلم و تشدد اور بھیجا جعلی ایف ائی ار میں ان کا کیا کردار تھا کیا وہ اس لئے بھرتی ہوئے ہیں فوج میں کے لوگوں کو بلیک میل کریں اور وہ بھی پاکستانی قوم کو۔
عمران خان آج اعلان کرے کے میں حضرت مہدی ہوں یقین جانو یہ گھٹیا عوام عمران خان کے ہاتھ پر بیعت کر لے اور میں اس سے بھی اوپر کی بات کروں گا عمران خان یہ بھی کہ دے میں اللہ کا بھیجا ہوا اواتار ہوں تو بھی یہ عوام سجدے کرے اسکے استغفراللہ
Suchay bhai, aaj jo kuch ho raha hai...kia woh qanoon k mutabiq hai...aaein k mutabiq hai....yeh hai aap logon ka insaaf....such to yeh hai......YEH HAR DOUR KI KAHANI HAI...
اگر یہ سب جنرل فیض یہ سب کر تھا۔ تو اس کا مطلب یہ ہے تب ھوتا تھا تو اب بھی ھو تا ھو گا۔ 77سال ھو گئے یہ ھوتا آیا ہے اور ھو رھا ھے عوام کو سمجھ ھے پوری جناب عوام کریں گے آپ کا حساب
یہ ہمارے ملک میں کیا ہو رہا ہے۔ یقین نہیں آتا کہ پاکستان میں حالات اتنے سنگین ہو چکے ہیں ۔ یہ سب سن کر بہت افسوس ہوتا ہے ۔ عوام کو بے وقوف بنایا جاتا ہے۔
جب کال آئی تو ابصار عالم نے جنرل فیض کو قانون کیوں نہیں بتایا اس وقت تو آپ جی جی کر رہے تھے
ارے بھائی کنجر بندہ جب پاور میں ہوتا ہے نا اس کو جی جی کہنا پڑتا ہے
Acha???
Absaar alam koi Pagal hai Jo apni jawaan gawwayega? Ye human nature hai . Koi apni jaan ka risk q lega?
تو تم کونسی بڑی حق پرست ہو؟ تم کبھی بھونکو کسی آرمی والے کے سامنے؟ یا صرف تجھے ہی اپنی جان پیاری ہے؟ 😂😂
سب پاکستانی اکٹھے ھوکر ایک اسلامی اور اللہ کا قانون نافذ کرنے کی کوشیش کریے تاکہ دونوں جہانوں کے کامیابی سے سرسبز اور شاداب ھو۔
Pakistanyon ko islami qanoon pasand hota tab Maulana Maududi ko zaroor mauqa dete.
اچھا اور بیڑا غرق کرین گے
بلکل ہم اللہ کے قانون کو نافذ کرنا چاہتے ہیں
@@nusrattasneem5671اس وقت ہم نہیں تھے لیکن اب ہم ہیں
Only tlp zindabad 👍❤
باقی سب ٹھیک ہے لیکن آپکا ضمیر ابتک سویا ہوا تھا ۔اب کیوں جاگا
میرا خیال ہے کہ آپ ابھی جاگے ہیں، یہ شخص تو بہت عرصہ یہ باتیں کر رہا ہے، اسکو گولی بھی مروائی تھی فیض نے اسی وجہ سے۔ اسکی نوکری بھی کھا گیا تھا۔ یہ سپریم کورٹ بھی گیا تھا۔ شاید آپ اسوقت یوتھیا تھے اسلیے آپکو نہیں پتا ان باتوں کا۔
Kursi thi ya janaza tha tumhara?
Mazey lete rahe aj waqt e zarorat marzi k mutabiq bta rahe ho
Us waqet kuch batate to ye mary jathy bat waqet PE karni chahy absar alam ek emandar admi he
یہ تم جیسے بے ضمیروں کو آئینہ دکھانے کے لیے بتایا جارہا ہے
وہ تو شروع سے سچ کھول کھول کر بتاتے رہے ہیں اور اُنہیں اسکرین آف کیا جاتا رہا ہے ۔
Emandaar tou bilkul nahi,faiz k bare me tek keh raha hai@@ShaheenAkhtar-r7i
اس کو بھی چھ سال بعد یاد ایا😢😢😢😢😢😢😢😢😢یہ پبلک ھے یہ سب جانتی ھے
پہلے آڈیو لیکس اتی تھی آج کل فرمائشی لیکس آ رہی ہیں 😆👇
Bakwas na kar maan yeh baat tera abba Faez Hameed begairat ha aur tum besharamo na pora faida uthaya ha us sa
بلکل سچ سچ سچ سچ سچ ابصار عالم شکریہ
صرف جنرل فیض ایسا کرتے تھے???
چاول کا ایک دانہ
😂😂😂
Sai kaha 😂
ہمارا سوال یہ ہے کہ آج بھی یہی سب کچھ ہو رہا اس کے خلاف کیوں نہیں بولتے۔
کمال ہے۔ اچانک سب کچھ سچ بولنے لگ گئے۔
وہ بھی علیم خان کے چینل پر۔
😂😂😂😂😂
Mistry ko acha aur haq par sabit karne k liye ye sab ho raha hai.
aur mazey ki baat ye hai ke inko ye audio kisi ne bheji hai...
lol..
uss waqt tou je sir keh kr phone bnd kiya... ab zara body language aur lehja daikhain...
ye sub drama ho raha hai...
Tumhein q hamdardi ho rahi hy faiz sy ?😅
Apki Baji ke ghar aaky khay kiya 😂
@@monibajawad82 kisi se koi humdardi nahi hai... bas drama pe etaraaz hai.
اس وقت کے چیئرمین بھی انکے لئے ساری لفٹ کیوں رکھتا تھا ۔۔؟؟ابصار عالم صاحب اپ بھی تو ان کے ساتھ سیر و شکر ہو کر۔۔۔سر سر کہہ کر بات کر رہے تھے ۔۔جسکا مطلب اس حمام میں اپ بھی انکے ساتھ مکمل ننگے ہیں ؟؟
ابصار عالم صاحب اپکو تو پینٹاگون میں ھونا چاھئے تھا ۔
یہ اگر اتنا بڑا ھیرو ھے تو اس وقت اسی کال میں اس نے فیض حمید کو نا کیوں نہیں کی۔ یہ چمچہ تو کہ رہا تھا کہ کمال کرتے ہیں ساری لفٹ آپ کے لیے ہے !!!
Beta Jab Saanp Snake ko Bill sey Baahir Nikaalna ho to Been bhi Bajaani parrti hay... Absar Alam ney Wesy he kiya...
Aap Abhi Chhoty Bachy ho iss Khel mein
What the meaning of that
“ sari lift aap key liay hay “
What a munafic and Mauqa parast “ and you stupid talk what’s happening now a days
Don’t talk past
Talk current about these duffers
@@SaniaShafique-q9x
@@SaniaShafique-q9x- Aaj maalool howa kay Baansri bajanay kay leyey 7 saal intizaar karna parhta hay. Aap ke aql aur ilm ka shukria.
@@SaniaShafique-q9xAur ap jahil bhi hoo 😂
سر ذرا اِس پر بھی نظر ثانی فرمائیں کہہ ماضی میں جس طرح یہ صاحب میڈیا کو کنٹرول کرتے تھے اسی طرح اب موجودہ وقت میں کون سب کُچھ کنٹرول کر رہا ہے ؟
اللہ میرے پاکستان کو پاک رکھے جو وقت کے فرعون بیٹھے ہیں جن جن عہدوں پہ اللہ ان کو غرق کرے عبرت کا نشان بنائے امین ثم امین
اگر آپ کی بددعائیں شرف قبولیت اختیار کرگئیں تو ملک میں بچا گا کون ؟ 😮
اچھے لوگ بھی موجود ہیں ابھی تبھی تو اس ملک کا گزارا ہو رہا ہے۔۔اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کچھ مسلمان ہیں ابھی@@azizurrehman4643
@@azizurrehman4643😂
اللہ چن چن کر اس مللک سے اس کے دشمنوں کو نکال باہر پھینکے گا۔۔
کیوں کہ کروڑوں لوگوں کی قربانیاں ہوئی پاکستان کے وجود کے لیے ۔۔
Dushman bahir to jatay hain mulk say but retirement k bad 😂😂😂 smjh to gae hon gy 🙏🏻
یہ کالز آپ کو ابھی یاد آئی؟ اس وقت کیوں نہیں بتایا کسی کو؟
Us time ap ka Abu tha
us waqt hawa taiz thi jaan save krna thi is liye chup raha absar alam
uss waqat guli kayi te app ko yaad nahi hai
Kamal hai tyri aqal pyyy
تم نے تبا کیآ کر لینا تھا اب کر لو
پاکستان کی ناپاک فوج کے چند غداروں کے ہوتے ہوئے ہمیں دشمنوں کی کوئی ضرورت نہیں😢😢😢
چند کرپٹ کالی بھیٹروں کی وجہ سے پورے ادارے اور پاک فوج کو ناپاک فوج جیسے القابات کہنا بالکل بھی مناسب نہیں نہ اخلاقی طور پر اور نہ ہی مذہبی اور آئلنی طور پر بھی ، اللّٰہ ﷻ پوری قوم کو نیک ہدایت عطا فرمائے آمین📿🤲🏽🇵🇰
افواج پاکستان ھماری جان ھیں
Ajj is ko yad aaya call ko public kerne ka😂
اور آج پیمرا کو کون کنٹرول کر رہا ہے. وہی خبیث ایجنسی والے ہیں اور یہ بھی انہیں کا ایک چمچہ ہے خبیث کا بچہ
Is nay 19 main batain ki thi is ko job say nikala gheya or goliyan Mari ghaei or imrani tolay nay is ko ghadar kayna shoro ker dia tha
Sahi waqet PE ye bol rehe he
Isko ab bataya kisi ne kay AI se hum ne recording banai hai 😂😂😂 to public karde. 😂😂😂😂😂. ISI chief isko direct call karta tha 😂😂😂😂😂
جب کوئی ظالم اور فرعون شکنجے میں آتا ھے تو بہت سارے مظلوم باھر نکلتے ہیں
سر جی جو آپ کے پاس ثبوت ھیں خدا را پاکستان کی خاطر پبلک کرو جو بھی ھیں ان کا احتساب ھوناچاہیے اللہ آپکو سلامت رکھے
Nai kar sakta kuen kay un kay pas bhi saboot hain kay is nay kitnay paisay managay kam karnay kay liye
اس کال میں تو بڑے برادرانہ ماحول میں باتیں ہو رہی ہیں۔
ابصار صاحب کی باتیں ایک طرف
میں تو اس اینکر پر فدا ہو گئی ہوں
ماشاءاللہ کتنی پیاری لگ رہی ہے سر پر دوپٹہ اوڑھ کر
اللہ پاک اُسے استقامت دے اسی طرح سر ڈھانپ کر اسکرین پر آنے کی 🤞
😊
اور میں آپ کے کمنٹ پر فدا ہی گیا ہوں
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے اور حافظ کواپنی حفاظت میں رکھے آمین آپکا تجزیہ زبردست۔
آمین یارب
پر مشکل ہے کیونکہ اس ملک اور عوام پر ہر جگہ گد ہی گد بیٹھے ہیں
Absar Alam saab zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سر یہ جو کچھ ہو رہا ہے ملک میں بہت اچھا ہو رہا ہے اللہ کرے جس جس نے پاکستان کا پیسہ لوٹا پاکستان کے ساتھ غداری کی اللہ اس کو عبرت کا نشان بنائے
A munafiq is initiating accountability! Ha ha ha!
یہ کام تو ابھی بھی جاری ہے
🤲🤲🤲 امین ثم امین یا رب العالمین
Very. Good
Finally TTSharif's mouth piece telling the truth, also he was appointed as PEMRA, chairman, without merit.
ABSAR ALAM IS A MAN OF PRINCIPALS ,PATRIOT HE HAS EXPRESSED HIS FEELINGS, ALL SAID BE TAKEN SERIOUSLY IN THE INTEREST SECURITY OF PAKISTAN,ALL PATRIOTS SHOULD SUPPORT THIS TREND
یہ سب ڈرامے ہیں سب یہی کرتے ہیں جو اقتدار سے ہٹ جائے تو اس کے ساتھ یہی ہوتا ہے ۔ اگر آپ ان کے دور بادشاہت میں یہ لیک کرتے تو پتہ چلتا ۔ کون سا قانون اور آہین اس ملک میں ہے؟
good
پاکستان میں اسی پر مشکلات اتیں ہیں جو سچا ہو۔۔ غداروں چوروں کو منافقوں کو کوئ نہیں پکڑتا۔۔۔یہاں ایک عرصے تک لوگ جھوٹ کا ساتھ دیتے ہیں پھر ایک دم سے سچے بن کر دوسروں کی کردار کشی شروع کر دیتے ہیں۔افسوس
مولانا سمیع الحق کے قتل کی بھی تحقیقات ہونی چاہئے
Reham karo bhai.
Sami ul Haq sb ki izzat kaay pechay kyon paray ho.
@@hasanjamshaid3312 کیا مطلب محترم میں تو سچ سامنے لانے کی بات کر رہا ہوں کہ جو بھی مولانا سمیع الحق کی قتل میں ملوث ہیں ان کے نام سامنے آجائیں اور ایک مولانا صاحب کی اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ میں بھی موت ہوئی تھی اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہئے کہ کس نے قتل کئے اور کیوں قتل کئے؟
سر ذرا اِس پر بھی نظر ثانی فرمائیں 8 فروری کو پورا الیکشن کس نے منیج کیا ہے اور پورے ملک میں موبائل نیٹورک پلس اِنٹرنیٹ کس نے بند کیا
Oh Baahi if you got tupperr then why not speak your mind for the current Duffers, and not wait for when they will get arrested LOL, this call is useless now.
اج بھی سارا ملک ھی غیر قانونی چل رھا ھے ۔
اس وقت تو سوے ہوئے تھے کاش یہ باتیں اس وقت کرتے
بندہ گولی کھا چکا ہے برادر اسی دور میں
To phir tm kia krte 😂😂
Abhi hariz ka sab ko pata h likan koi Kuch bhi ne kar sakta
آ ج کل تو اس سے زیادہ ظلم اور مداخلت ہورہی ہیں آ پ اس وقت کیوں نہیں بتا سکتے ؟
آج کل جو حکم دے رہا اس کو بتاو یہ قانونی باتیں۔ آج بھی یہی سب کچھ ہو رہا
Sahi kah rahy hain ap. ya bakwas nahi kar rahy 2no ka ab kia ho raha . Munafiq hain hain.. just use mind
True
نہیں آج نہیں بولے گا کیونکہ اس کے ابو نواز شریف کو آج آئی ایس آئی کی طرف سے حکومت تحفہ میں ملی ہوئی ہے😂؟ اتنے احسان فراموش شاید یہ نہیں ہیں😂
Bilkul.
BILKUL.
Excellent Absaar Alam, really U are brave and patriotic journalist and ex Chairman Pemra, Pakistan zindabaad.
جو کچھ اس وقت ہو رہا تھا
اب بھی وہی ہو رہا ھے
Abi k DG isi ki call chlayo tu bath hai.....😂😂😂Rightnow fresh ...
Gen. Nadeem😂😂😂
absar aalam sb jo log aaj media ko control kiye huey hain, judiciary ko dahmkiyan de rahe hain, Islamabad ke 6 judges ka lettersamney hey, ab kon inko dhamka raha hay is per karwai kyo nhi hoti...'elections mey jo kuch hua.. form 47 tyar kerney wale kon hain... kya abhi inka bhi court marshal ho ga ???/
Right
Yeah bat ap ny Us waqt keun nae btai media walun ko
Really right very good news
Faizo have such an unimpressive & paindo accent,he sounds just like my pothowari cook 😂😂
Just like Asim Munira who tried to flex his paindo accent english in meeting with chinese official all these generals are uneducated paindo duffers🤣🤣🤣🤣
جس وقت یہ کال ہوئی اس وقت بتانا چاہیے تھا۔ اب گھنگرو توڑ رہا ہے
کیا صرف اس وقت وہی تھا آج ایسا نہیں ہورہا ؟؟ تو جناب علم بغاوت بلند کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ہر دور کے یزید کے خلاف بغاوت کریں ایویں دینگے نا ماریں ٹوپی ڈرامہ نا کر و
Youthiyoo aj esa ni hy bilkul ni hy youthiyoo
Asal Mai Imran shaitan Khan hi asal Mai yazeedi han oar us waqat Imran Khan nay general Faiz jaisay badmashi palay hovay thay Jo us kay facilitator banay hovay thay aaj un sub ko ragra lag raha hai
یہ کام اب بھی ہو رہا ہے اب آپ خاموش ہیں کیوں کہ یہ آپ کی سائیڈ ہے ۔ یکطرفہ سچ کا زمانہ گزر چکا ہے سر ۔
Humary judiciary choroon, dakoon ki factory h.
واہ
کیا غیرت ہے
جو ضرورت پڑنے پہ جاگتی ہے😂😂
اس وقت کی کوئی کال سناو، ہمت کرو۔
گمرانڈوز آپ کے پاس ہے تو سنا دو۔ پیجے ڈاکو سے لے کر گوگی پنکی بنڈیال سسو ما سے ثاقب ناسور سب بھڑووں کی کال ہی ملیں گی۔
O bold Absar !why are you talking about Faiz only not your pattrons.
😂
او میرے وطن کیا کیا تمشے ھوئے اور ھو رھے ھیزں تیرے ساتھ ،نہ کسی کوتیری فکر ،نہ تیری قوم کی،اور نہ اپنی اور ادارے کی ساکھ کی ،تماس وقت جرات کرتے ،سب بتاتے،اب کیوں فتنہ برپا کر رھے ھو ،جرنلز ھمیشہ ھی سیاست پر طاقت آزماتے ھیں بس کریں ملک کا سوچیں😢اپنی نی نسل کا سوچیں ،وطن اور افراد ھی نہ رھے تو کیا حکومت کیسی دھونس،کیسے حکم،😢❤🇵🇰
لفافے خوب پیسہ کما رہے ہیں ۔۔ اللہ تعالیٰ وطن عزیز پاکستان پر رحم فرمائے ۔آمین۔ ۔۔🌸🌸🇵🇰
یہ پاکستان کی فوج کا جنرل تو نہیں ہو سکتا۔ زیادہ سے زیادہ حوالدار ہو سکتا ہے جو آپ سے "لفٹ" مانگ رہا ہے۔
آپ نے اسی وقت اس آڈیو کو کیوں نہیں چلایا۔تاکہ اس برائی کا اسی وقت سد باب ہو جاتا
O bahi sb ap un ke jagah per kam kartay to yeh bat na kartay
BILKUL .
He shared the audio at that time too
اگر یہی بات ہے تو یہ سب پچھلے آقاؤں سے سیکھتے آ رہے ہیں پچھلے ایسے نا ہوتے تو آنے والے ایسا نا کرتے ،،،
رہی بات کال کی تو آپ نے اس ٹائم کیوں بات نہیں کہی تھی
دوسری بات یہ صرف ایک دو یا چار پانچ لوگ نہیں کر سکتے
یہ ہماری فوج کی 1954 سے پالیسی ہے۔ اور اب بھی ہے۔ فیض حمید اکیلے نہیں ہیں۔ صرف ایک شخص کو اب الزام دینا صیہح نہیں ہے۔
Brave absar Alam
ابثار عالم سے پہلے کہاں تھے۔یہ جواں مردی پہلے دکھاتے تو مانتے اب فائدہ نہیں۔
3 saal say case chal raha hai... magar app ki ankh aur kaan band hain...
Because he is blind,deaf and dumb.
قمر عباس
ابصار عالم نے تو گولی بھی کھا کر دکھا دی
اب تم بتاؤ
اتنا حوصلہ ہے اپنے یوتھیا دماغ جو کھولنے کا
بچی کے سوال بلکل صحیح ہیں
Sahab, us waqt to puri lift he unki thi.. aaj jab woh zair e ataab aye to aap nay lift he band kr de.. ab ye pta nai kahan say call aanay k baad kiya.. you just discredit yourself.
آجکل کس کہ کہنے پے عمران خان کا نام لینے پر پابندی ہے؟؟؟
Beta wo is kabil ha hi nhi uska naam liya ja sab sa bara tout wo khud ha
ابصار عالم صاحب، کیا آج بھی وھی کچھ نہیں ھورھا جو فیض حمید کر رھا تھا، جس کی شکایت اسلام آباد ھائیکورٹ اور ماتحت جوڈیشری آئے دن کرتے نظر آتے ھیں۔
تب بولتے ناں۔۔۔
سیٹ کے مزے لیتے رہتے ہو
بعد میں سارا حق یاد آجاتا ہے
بالکل درست کہا ابصار نے کہا کہ میڈیا ان سب میں زیادہ قصور وار ہے اب ان میڈیا پرسن کو بھی اور ان میڈیا چینل کو بھی سزائیں ملنی چاہیے پلیز حکومت اور آرمی چیف عاصم منیر سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ سب فتنوں کو پکڑ کر لٹکائے پلیز پلیز 🙏🏻🙏🏻
جس کو اپ کہہ رہے ہو کہ وہ فتنوں کو الٹا لٹکائے اور سب سے بڑا فتنہ تو وہ خود ہے تو اس سے پہلے تو وہ پھر خود کو اپنے اپ کے اوپر لٹکائے گا
وہ خود دو نمبر گلی کا جنرل بنایا ہے وہ کوئی اصولی اور ائینی اور حقیقی طور پر سچائی پر مبنی طور پر وہ کچھ جنرل کے قابل کب تھا وہ دو نمبر سرائے سے جنرل بنا ہے تو وہ کیسے فتنوں کو ختم کرے گا
آج کل مسئلہ گھروں میں یہ بھی ہے کہ خلع اور طلاق کے مسائل بڑھ رہے ہیں ، اورآپ سب ٹی وی والے ، عمران خان ، نواز شریف ، فیض حمید ، اور سیاسی کھچڑیوں کو پکانے میں لگے رہتے ہیں۔۔
معاشرے میں خلع اور طلاقوں کے مسائل بھی اجاگر کریں
Kubb liya khula aap nay?
Is General ko saza milne chaheye
بہتری پر سکتی ہے اگر آئین پر عمل کیا جائے اور 8 فروری کے نتائج پر عمل کیا جائے
فوج کے خود احتسابی نظام نے عوام کا اعتماد بحال کیا ہے. اس عمل کو جاری رہنا چاہیے
😃😅🤣😂😝🤑😏
یہ خود انہی کا مہرا تھا اب حاجی بننے کی کوشش کر رہا۔ یہ 1990 کی دہائی نہیں ہے یہ 2024 ہے عوام سب جانتی ہے🖐🏻
ابصار عالم صاحب آپ کی جرات کو سلام ۔Yousaf.Bk
کونسی جرات؟؟ یس یس کر رہا ہے کال پر😂😂
Opportunist Absar. I know what you are. Have Bajwa and Asim their slates clean? Their crimes are
not pardonable.
اللہ کرے Accounability سسٹم تمام اداروں میں ہو اور NAB کی طرح نہ ہو انصاف پر مبنی ہو۔۔۔
Absar Alam u r really Mard e Haq
Purely N mard
good comment.
بڑے بہادر ہیں ابصار صاحب جب سانپ نکل گیا اب لکیر پیٹ رہا ہے پہلے کدھر تھے سرکار آج بول رہے ہو
قاضی فائز عیسی، اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کی ناقص کارکردگی کی بنا پر ملک اور بیرون ملک عام آدمی کیلئے فرسٹٹیشن بڑھتی جا رہی ہے۔
Beta faiz ki bat horahi imrandoz😂😂😂😂
عمرانڈوز میں بے چینی ہی ہے باقی محب وطن پاکستانی تو پرسکون ہیں جو ہو رہا یے اب انجوائے کریں
OK Mr. Can you swear by God ,all are angels ?
Yea tu absar alam khud bicha hua lag raha hai is call may
Absar Alam you are great. 👍👍
Why did you not speak out when this fascist system was involved
Check out his old interviews. He did a press talk in islamabad press club & discussed everything at that time. You should check that press conference. He was shot with 3 bullets during imran khan's tenure
@@taimoorchaudhary9117 AgreedA
Aiesa hee tha
ye jab bhee bolta tha taw YOUTHIYAAY isay gandi gandi gaaliyaan daytay thy
اس کال میں تو ایسی کوئی بات نہیں جس سے ثابت ہو کے جنرل فیض حمید غلط بات کر رہے ہیں
BAN
YAHUDI MONEY PARTY
INDIAN MONEY PARTY
IMRANDU JUDGES
jahil admi😮
ملک کو پھودو بنا رکھا ہے آپ جیسے دلوں نے خدا کا واسطہ ہے اس ملک پہ رحم کریں۔یہ سب آپ کے ضمیر کی آواز بروقت کیوں نہیں نکلتی ،
آپ سب لوگ ذہین لیکن ذلیل ہیں آپ کی ذہانت ملک کے کام نہیں آ رہی کاش کہ یہ ہمارے ملک و قوم کے کام آے ۔
اللہ ہم سب کو ہدایت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
پورا ڈرامے ھے۔ بس عمران رہا کرنا ھے ۔ عوام انقلاب
عمران کو جہنم کے نچلے درجے میں گرانا ہے بس اُسی کی تیاری ہو رہی ہے ❤
جو آج ہو رہا ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
To Apko ab yaad aya reveal krna JB VO arrest ho gye😂
یاد رکھیی کہ جب تک ملک پاکستان میی اللہ کا نظام نافذ نہی ھوا ھو تو ملک پاکستانکو کیسی قیسم کی مشکلات اور مساٸل سے نہی نکل سکتا۔ کیونکہ پاکستان کا مطلب بہی لالہ الااللہ کا نظام ھے اور اس مبارک قانون کو تسلیم کرنا ھے۔جو اللہ کا نازل کردہ قانون ھے۔
tek kha bhai ap nay
گھٹیا پن کی اعلیٰ مثال۔ جب وہ عہدے پے تھا تو 'ساری لفٹیں آپ کے لیے' آج وہ زیر عتاب آ گیا تو کالیں سنوا کے شیر بننے کی کوشش کر رہا۔
Very good comment. All these are opportunists and list is lengthy.
اے اللہ ملک پاکستان کے ہر دشمن کو ذلیل ورسوا فرما آمین
Pakistan may ek baat boht mashoor ha
Jis ki lathi us ki bhens
Jo expose hogya sab k sab us k khilaf hojaty hain
پاکستان بننے کے بعد سے آج تک جنرل فیض اور دیگر جرنیلوں کا یہی رویہ تھا جو پاکستان ٹوٹنے اور اسکو مسلسل کمزور کرتے رہنے کا سبب ہے۔ اس لئے فوج کا اپنے حلف کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیاست میں مسلسل جو کردار رہا ہے اس پے موجودہ آرمی چیف کو بحیثیت ادارہ قوم سے معافی مانگنی چاہئیے اور آئندہ ہمیشہ کے لئے اس کام سے توبہ کرنی چاہئیے
Shame on you so called hypocrites journalists always come with your own truth after the powerful are disgrace d like Bhuto played with Tashkent ki Billi . Like now talking have courage & tell details which you're claiming. Shame on you once again
شکر ھے خدا کا فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کے بعد فوج اور ڈی جی آئی ایس آئی کا سیاست میں کردار بالکل ختم ھو گیا ھے۔
کبوتر کی طرح انکھیں بند کر رہے ہو میرے بھائی.
اس خنزیر ارمی جنرل کا کردار 70 سالوں میں ختم نہیں ہوا اب کیسے ختم ہو گیا
MashaAllah great
آج پتا نہیں کتنے ابصار عالم خاموش بیٹھے ہونگے جو کل عاصم منیر کے پول کھولیں گے اور ہم پھر کہیں گے:
بہث دیر کر دی مہرباں آتے آتے
ابصار عالم، آفرین
😂😂😂 han aafreen aaj call yad ii 😂😂😂
An opportunist.
😅😅 یقین کرنے کے لئے کچھ انسان ہیں ابھی سارے شیطان نہیں ہوئے
ہیلو پیارے بھائی اپ کا قریب تو بہت اچھی کار ہے لیکن اس وقت اپ کی مردانگی کہاں تھی جب وہ برسر اقتدار تھے ائی ایس ائی میں
باقی یہ ہے کہ موجودہ ائی ایس ائی چیف کے بارے میں بتائیں ندیم انجم فیصل نصیر کیا کر رہے ہیں پچھلے دو تین سال سے ملک میں
ان کے کردار پر بھی روشنی ضرور ڈالیں کہ پاکستانی خواتین کے اوپر چادر چار دیواری کا تقاضہ ظلم و تشدد اور بھیجا جعلی ایف ائی ار میں ان کا کیا کردار تھا کیا وہ اس لئے بھرتی ہوئے ہیں فوج میں کے لوگوں کو بلیک میل کریں اور وہ بھی پاکستانی قوم کو۔
اگر دنیا کا کوئی سچا انسان بھی پی ٹی آئی کی غلطی پکڑے تو بھی یوتھیے نہیں مانیں گے اسطغفراللہ
عمران خان آج اعلان کرے کے میں حضرت مہدی ہوں یقین جانو یہ گھٹیا عوام عمران خان کے ہاتھ پر بیعت کر لے اور میں اس سے بھی اوپر کی بات کروں گا عمران خان یہ بھی کہ دے میں اللہ کا بھیجا ہوا اواتار ہوں تو بھی یہ عوام سجدے کرے اسکے استغفراللہ
Right
Suchay bhai, aaj jo kuch ho raha hai...kia woh qanoon k mutabiq hai...aaein k mutabiq hai....yeh hai aap logon ka insaaf....such to yeh hai......YEH HAR DOUR KI KAHANI HAI...
Absaar alam merit py chairman lgy thy?
اب بھی ایسا ہی ہو رہا ہے اور اب آپ ان کی سائیڈ لے رہے ہیں ۔ یہ ادارہ تھا اور اب بھی یہی ادارہ ایسے ہی کام کام کررہا ہے ۔
Everything is possible in super banana republic
یہ باتیں اسی وقت بتا دیتے ۔
اگر یہ سب جنرل فیض یہ سب کر تھا۔ تو اس کا مطلب یہ ہے تب ھوتا تھا تو اب بھی ھو تا ھو گا۔ 77سال ھو گئے یہ ھوتا آیا ہے اور ھو رھا ھے عوام کو سمجھ ھے پوری جناب عوام کریں گے آپ کا حساب
When you know he is power full, then only you could defense yourself otherwise leave the responsibility.
Welldone Absaar Alam You opened our eyes. No one is greater than Pakistan.
یہ ہمارے ملک میں کیا ہو رہا ہے۔ یقین نہیں آتا کہ پاکستان میں حالات اتنے سنگین ہو چکے ہیں ۔ یہ سب سن کر بہت افسوس ہوتا ہے ۔ عوام کو بے وقوف بنایا جاتا ہے۔