Every word of his(RA) should be written on golden words... ALLAH(SWT) unki qabr py laathadad rehmathy naazil farmaye aor unhy jannathul firdous my jegeh dy..ALLAHUMMA AMEEN❤
The words of worth, specially for those who claim that Ulama were against Pakistan Movement. Specially Pashtun Nationalists make the view that many of Ulama were by their side. Now, they should know that there were men of Ilm on other pole also. Rest in paradise Maula M. Shafi RA
کس قدر اچھی بات کی قائد، اعظم نے ان کی دور رس نگاہ تھی ، کہ مسلمانوں کو، اسلحہ سے آراستہ ہونا چاھئے، اس کے بغیر آزادی کی حفاظت نہیں کی جا، سکتی اور کتنی اچھی بات کی مفتی شفیع صاحب نے کہ سادہ معاشرت اختیار کی جائے، کاش ہم۔میں اب بھی ایسے اذہان ہوں وے صورتیں الہی کس، دیس بستیاں ہیں اب جن کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں ہیں
ماشاءاللہ۔ بہت خوب خورشید صاحب۔ اللہ آپ کو اجر دے گا آپ نے بہت اعلیٰ کام کیا ہے۔ اگر ممکن ہو تو ایسے کچھ انٹرویوز اور بھی آپ لوڈ کریں۔ اللّہ کی رضا کے لئیے۔ اللّہ پاک آپ کو خوش رکھے، آپ کے سفر دنیا و آخرت آسان فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
گفتگو کا انداز ، شیخ الہند کے متعلق جانکاری ، حضرت اشرف علی تھانوی کا نقطہ نظر اور ان کا قیامِ پاکستان کے حوالے سے کردار مفتی شبیر احمد صاحب کے بارے میں گفتگو ، قائدِ اعظم سے ملاقات کی کار گزاری ، مختلف مسئلوں پر اپنی قیمتی راۓ کی پیشکش ، یہ تمام چیزیں یہی بتلاتی ھیں ، اور ان سے یہی سمجھ میں آتا ھے کہ یہ مفتی شفیع صاحب ہی کی آواز ھے۔۔۔
SUBHAN ALLAH
اللہ پاک جنت الفردوس عطاء فرمائے
آمین
Every word of his(RA) should be written on golden words... ALLAH(SWT) unki qabr py laathadad rehmathy naazil farmaye aor unhy jannathul firdous my jegeh dy..ALLAHUMMA AMEEN❤
Allah Kareem ko rahmaten atta farmay sajid Qureshi
Aameen
The words of worth, specially for those who claim that Ulama were against Pakistan Movement. Specially Pashtun Nationalists make the view that many of Ulama were by their side. Now, they should know that there were men of Ilm on other pole also. Rest in paradise Maula M. Shafi RA
Ameen
سبحان اللّٰہ
SubhanAllah
کس قدر اچھی بات کی قائد، اعظم نے ان کی دور رس نگاہ تھی ، کہ مسلمانوں کو، اسلحہ سے آراستہ ہونا چاھئے، اس کے بغیر آزادی کی حفاظت نہیں کی جا، سکتی
اور کتنی اچھی بات کی مفتی شفیع صاحب نے کہ سادہ معاشرت اختیار کی جائے، کاش ہم۔میں اب بھی ایسے اذہان ہوں
وے صورتیں الہی کس، دیس بستیاں ہیں
اب جن کے دیکھنے کو آنکھیں ترستیاں ہیں
JazakAllah khair Golden words precious record and this is the video every one should listen to
Subhan Allah Alhamdulillah Masha Allah
سبحان اللّٰہ ❤
MaShallah
ماشاءاللہ۔ بہت خوب خورشید صاحب۔ اللہ آپ کو اجر دے گا آپ نے بہت اعلیٰ کام کیا ہے۔
اگر ممکن ہو تو ایسے کچھ انٹرویوز اور بھی آپ لوڈ کریں۔ اللّہ کی رضا کے لئیے۔ اللّہ پاک آپ کو خوش رکھے، آپ کے سفر دنیا و آخرت آسان فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
ruclips.net/video/yoZv36QtEFo/видео.html
ruclips.net/video/3SC3n9hiGP8/видео.html
ماشاءالله
Mashallah
Bht Zabrdast JazakAllah khair.
حضرت ہی آوازہے
جی ہاں جناب انہی کی آواز ہے ۔ لا ریب
Allamdullah I am deobandi and u ??
Muslim
ميں اس وڈیو کو اپلاڈ کرنے والے سے پوچھتا ہوں کہ کیا اس میی جو آواز مفتی شفیع صاحب کی طرف منسوب ہے وہ واقعی ان کی آواز ہے یا مصنوعی ہے؟ .......
جناب مفتی محمد شفیع صاحب علیہ رحمتہ کا یہ انٹرویو لطف اللہ صاحب کے صوتی ذخیرے سے لیا گیا ہے ۔ باقی یقین کرنا نہ کرنا آپ کی اپنی مرضی ہے ۔
آپ کا شک بلکل صحیح ہے
کیونکہ ایک اور آڈیو میں نے ان سے منسوب سنی ہے مولانا کی آواز میں بھت فرق ہے
گفتگو کا انداز ، شیخ الہند کے متعلق جانکاری ، حضرت اشرف علی تھانوی کا نقطہ نظر اور ان کا قیامِ پاکستان کے حوالے سے کردار مفتی شبیر احمد صاحب کے بارے میں گفتگو ، قائدِ اعظم سے ملاقات کی کار گزاری ، مختلف مسئلوں پر اپنی قیمتی راۓ کی پیشکش ، یہ تمام چیزیں یہی بتلاتی ھیں ، اور ان سے یہی سمجھ میں آتا ھے کہ یہ مفتی شفیع صاحب ہی کی آواز ھے۔۔۔
ماشاءاللہ اللہم فقھنا فی الدین
Ye koi or buzrig hein qk ye khud Keh rhe hein Mufi Muhammad shafi usmani mere ustad the yahan se mulahiza farmaen 5:10
وہ مولانا شبیر احمد عثمانی کا ذکر کر رہے ہیں بحیثیت استاد۔