Even in prose the Great Josh says poetry.His amazing vocabulary of words is beyond imagination.Highly refined and cultured expression.He is gone but he will live in the annals of immortals.
جوش صاحب کا یہ انٹرویو بھارت میں ایک کتابچہ کی شکل میں بہت پہلے چھپ چکا ہے۔ 1981 میں میں بھارت گیا تھا تو یہ کتابچہ حاصل کیا تھا۔ پتہ نہیں اب وہ کہاں ہوگا۔ بھارت میں ڈھونڈیں تو شائد مل جائے پاکستان میں تو اس پر پابندی لگ گئ تھی اور جوش صاحب پر بھی پابندی عائد کردی گئ تھی۔ بقول جوش ہائے ہماری کنواری کنیائون جیسی قوم۔
Even in prose the Great Josh says poetry.His amazing vocabulary of words is beyond imagination.Highly refined and cultured expression.He is gone but he will live in the annals of immortals.
Thank you sir for uploading this priceless video
Shayar e inquilab ko salam
Greatttt person, ,,,,,,,no one like him till now
خدا عمر دراز عطا فرمائے آپکو 🙏
بہت شکریہ ۔۔خورشید عبدااللہ صاحب
بہت شکریہ اپلوڈ کرنے کےلئے
❤❤❤❤❤❤❤
وااااہ واہ واہ واہ واہ واہ جوش ملیح آبادی کیا کہنے
Kamaal
احساسات اور خیالات ذیادہ ھیں مگر ان کے بیان کے لئے الفاظ بہت کم ھیں ۔۔۔جوش صاحب
واااہ واااہ واااااہ
Great
Legend...in himself
josh sb ko smajna aam insan k bs ki baat nhi
کیا آپ جوش صاحب کا وہ انٹرویو شیئر کر سکتے ہیں جس کو جوش صاحب کی وفات کے بعد شایع ہونا تھا مگر ان کی زندگی میں ہی شایع کردیا گیا۔
کر سکتا ہوں مگر مسقبل قریب میں کرنے کا کوی ارادہ نہیں ہے
Khursheed Abdullah
شکریہ۔ میں منتظر ہوں۔
Khursheed Abdullah
کیا آپ کے پاس نجم آفندی کی کوئی آڈیو ہے؟
@@minhajali4124 hazrat meri bhi farmaish hai.
Agar hai to please upload kijiye
جوش صاحب کا یہ انٹرویو بھارت میں ایک کتابچہ کی شکل میں بہت پہلے چھپ چکا ہے۔ 1981 میں میں بھارت گیا تھا تو یہ کتابچہ حاصل کیا تھا۔
پتہ نہیں اب وہ کہاں ہوگا۔
بھارت میں ڈھونڈیں تو شائد مل جائے
پاکستان میں تو اس پر پابندی لگ گئ تھی اور جوش صاحب پر بھی پابندی عائد کردی گئ تھی۔
بقول جوش
ہائے ہماری کنواری کنیائون جیسی قوم۔
مجھے جوش سے قطعا اجتہاد ھے
" ھوا سے موتی برس رھے ھیں،
دہن سے موتی برس رھے ھیں"
Josh jaisa Azeem shayar sadi me ek hota aur 20 vee sadi Josh sahab ke naam hai ..Afsos Pakistan ne is azeem shayar ki Qadr naa ki .
Koi hai inhe samjh ne wala
Ji mere bhai ham hazir h
Ji ham hazir h