Doctor Sahib, only second time I have heard you but you are one of the best. You are so knowledgeable and able to pass it on to others in a very positive and effective way. Thanks.
ایسی تاریخی ویڈیو بنائیے جو مسلم سائنسدان گزرے ہیں تاکہ اپکی ویڈیو سے آج کل کی نسل کو موٹویشن ملے ۔اپکی ویڈیوز کا فائدہ بھی ہونا چاہیے ناکہ محض تاریخی قصے تک ہوں ۔
ھر کہ عشق مصطفٰی سامان اوست بحر و بر در گوشہء دامان اوست ترجمہ و مفہوم: جس کے دل میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ھو تو کائنات کی ھر شے سمٹ کر اس کے دامن آ جاتی ھے علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
دل زندہ و بیدار اگر ھو تو بتدریج بندے کو عطا کرتے ھیں چشم نگراں اور احوال و مقامات پہ موقوف ھے سب کچھ ھر لحظہ ھے سالک کا زماں اور مکاں اور الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن ملا کی اذاں اور ، مجاھد کی اذاں اور پرواز ھے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ، شاھیں کا جہاں اور علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
حقیقت کچھ اور ہے واقعہ کچھ اور ہے جس کو جس سے محبت ہوتی ہے اس کے ظلم اور جبر کو چھپانے کے لئے بہت سارے راستے تلاش کیے جاتے ہیں کوئی ضروری نہیں کہ وہ بے دین اور یہودی ہی رہا ہو لیکن اس کو یہودی اور بےدین کہہ کر بادشاہ کو بچانے کی پوری تدبیر کی جارہی ہے اورنگزیب اس ظالم بادشاہ تھا یہی حال حضور سرور کائنات کے بعد خلافت کا تھا اس کے بعد ملوکیت کا تھا اج بھی جس معاویہ نے حضرت علی سے جنگ کی جبکہ حضرت علی علیہ السلام خلیفہ راشد تھے خلیفہ راشد سے جنگ کرنا بغاوت ہے اور جناب عمار کو شہید کیا وہ باغی گروہ قرار پایا حضور کی پوری حدیث مکمل ہے لیکن اس کے بعد بھی اس کو بچانے کے لئے اج تک مولانا لوگ پیچھے پڑے ہوئے ہیں طرح طرح کی تاویلیں کرتے ہیں
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درد منداں دی آھیں کولوں، پہاڑ پتھر دے جھڑ دے ھو دردمنداں دی آھیں کولوں ، بھج ناگ زمین وچ ورڈے ھو درد منداں دی آھیں کولوں ، اسمانوں تارے جھڑ دے ھو درد منداں دی آھیں کولوں 'باھو' عاشق مول نہ ڈر دے ھو حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ💓
Allah bless you, brother, and enhance your knowledge and humble attitude. Big disagreements with Sarmad, yet I appreciate the way you narrated the story.
خدا اور اللّٰہ کے فرق کو سمجھنا چاہیے خدا کا لفظ کا مطلب سمجھیں گے تو صوفی سرمد جو کہتے تھے لا الہ تو وہ سچ کہتے تھے ۔واقعی کوئ خدا نہیں ہے۔ مگر اللّٰہ کے ۔تو جو حقیقی خدا ہے اس کے لیے فقط اسم اللّٰہ استعمال ہوتا ہے جبکہ ہندوؤں کے عیسائیوں کے جو خدا ہیں وہ بھی خدا ہیں انکے لیئے لیکن وہ اپنے خداؤں کو اللّٰہ نہیں کہتے۔باقی وہ جس معاشرے کو تبلیغ کرنا چاہ رہے تھے اس میں اس قسم کے بہت سے مختلف خداؤں کو ماننے والے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے کہا کہ لا الہ تو یہ بات ان لوگوں کو سنانے کے لیے تھی جو مختلف خداؤں کی پرستش میں مبتلا تھے ۔پہلے ان خداؤں کی خود نے نفی کی تاکہ پہلے وہ سب اس نفی کو سمجھیں باقی اللّٰہ کو تو وہ لوگ نہیں جان سکتے تھے جب تک وہ لوگ ان خداؤں کی نفی نہیں کر لیتے اسکے آگے کلمہ کو کیسے سمجھ سکتے تھے۔ یعنی صوفی سرمد نے نرسری کلاس سے عوام کو پڑھانا چاہا کلمہ تبھی وہ خود غلط لگے دنیا کو۔ اور جس اثبات کے لئے انہوں نے کہا کہ وہ باقی کلمہ تب پڑھیں گے جب وہ اللّٰہ کو دیکھیں گے تو اللّٰہ کو تو روز قیامت ہی دیکھ سکیں گے یا شاید قیامت میں بھی اسکی تجلی کو دیکھنے کی انسان میں تاب ہو یا نہ ہو۔کیونکہ اسکو۔دیکھنے کے لیے تو انسان کا مومن ہونا ضروری ہے۔جس طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام کے واقعے میں انکے ساتھ جو کوہ طور پر گئے وہ سب اللّٰہ کی تجلی کو برداشت نہ کر سکے اور اسکی وقت ہلاک ہو گئے۔ تو ہم عملی زندگی میں تب ہی مومن بن سکتے ہیں جب تک ہم تمام خداؤں کا انکار صحیح معنوں میں نہ کر لیں ۔تب ہی ہم عملی طور پر پورے کلمے پر کاربند ہو سکتے ہیں۔
سرمد شہید کی مانند ایک تاریخی کردار کے تمام”نہفتہ اور ظاہر” پہلوؤں کو اجاگر کر نیکے کے لئے آپکی کاوش اور محنت قابل ستائش ہے۔ میں آپکا مشکور ہوں۔ ڈاکٹر شانو
Thanks for informing magar ap ne sarmad saheb ke peer omursheed ke bare mein naheen bataya h hare bhare sha sarkar aur bhi buhath kuch hai un ke bare mein batane ke liye part 2 mein zaroor bataye saheb❤
Sardar ka kashood Qattal bad Huwa ..Adha Kalam b is liay parhts tha abi us nay Allah Talla ko daikha ni tha ... Jab sar Uttar gya to Allah Talla b daikh liaya soofi Logh isay Kashood kehayay han ❤❤❤❤❤
Aap ney ILam Ka khazana Ashkar ker dia.sermad ki boht maloomat dein Allah Aap k ILam mein mazeed Azafa kerein.mein Aap k waseh iLam sey boht mutassur hon
ارے بھائی یہ کون ہے سرمد اس کی زندگی تو اللہ کے رسول ﷺ کی تعلیمات اور زندگی سے دور اور شیطان کے قریب لگتی ہے ۔ اللہ کے پیغمبروں سے زیادہ اللہ تبارک و تعالٰی کو جاننے والے اور اللہ کے قریب رہنے والا غیرے پیغمبروں میں کون ہوسکتا ہے ۔ پیغمبروں میں کون اللہ کے عشق میں ننگے رہتے تھے
I enjoy listening to your vlog. I have one request for you when you talk about the dates. Please notify in English, for I don't know urdu counting. Thank you. What is the truth about dajjal, and Bermuda tri angle. I am looking forward to hearing about them as well.
Like always you did a better job . It can be a whole thing if you share all the information without hesitation. Sarmad was in love with that young man, and his love made him a wali like many other Sufies having male lovers .🙏
Aoa.. Dr sab . Sarmad k sarqlam ka qesa mukamal ne pta khair… ap Ko kuch btata hn ap smj jaye gy… shah Mansoor..shah shamas.. or sarmad sub aik he ha … ksi faker s qesa confram kry. Dr sab …
ڈاکثر صاحب اپکی اواز اور انداز بہت خوبصورت ہے لیکن ایک گلہ ہے کہ اپ شکیل اختر صاحب کا نام نہیں لیا جنکا بی بی سی اردو میں چھپنے والا سارا کالم پڑھ دیا، جس نے تحقیق کی اس کو کریڈٹ دینا چائیے ہے 🙏🙏🙏
Dono Buzurg Apne Apne Maqam par the Dono ne hi Durust kiya yeh bilkull bhi aisa nhi tha ke aik theek.tha aur dusra galat isliye ke aik buzurg ka shariyat par amal tha yani Hazrat Badshah Aurangzeb aur dusre buzurg Sache Mazjub the Jin par shariyat ka hukum ya qalam nhi tha is waqia ko hazrat Allama.maulana pir Ajmal Raza qadri sahib ne bhi Bayan kiya hai woh bhi sunlen to phir pata chal jaayega ke haqeeqat kya hai khudse ay bibi fatwa nhi dena ya lagana chahiye samjhi aap Wallahu Aalim
مجذوب ایک حالت ہے ۔اگر بات دین میں نہ ہونے کی ہے تو کم ازکم اس حالت کی بنا پر تو اس انسان کو استثناء ہے۔ قرآن کی آیت ہے لا یکلف اللّٰہ نفسا الا وسعا لھا ما کسبت..... پہلے اس کو سمجھیں پھر کوئ فتویٰ لگائیں ۔ مجذوب دیوانے کو کہتے ہیں ۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے زمانے میں انکا ماننے والا جو بہلول دانا تھا وہ مجذوب ہی تھے جس نے ہارون الرشید کے ناک میں دم کر رکھا تھا۔جس بات کا علم نہ ہو اس پر خاموشی اختیار کرنی چاہیے اور جس کا علم نہ ہو اس بات کا اقرار کرنا کہ مجھے علم نہیں یہ نصف علم ہے۔ بہ نسبت نہ جانتے ہوئے بھی یہ سوچنا کہ سب کچھ جانتے ہو یہ ڈبل جہالت تو ہوسکتی ہے لیکن علم نہیں۔
علامہ ڈاکٹر education محمد اقبال مرحوم بھی لاالا پر رکُ گئے تھے، یقیناً آپ کوُ یاد ھے،، بقیہ لوحُ قلم تیرے وغیرہ تو وہ مقدمہ جیتنے کے لئے جواب شکوہ میں کہہ گئے،،
کسی بھی صوفی ، ولی الللھ کو سمجھنے کیلئے سورۃ الکہف کی آیات 64 سے 67 تک کو پڑھنا ، انکو سمجھنا ، اور پھر اپنی آخری سانس تک پکڑنا پڑے گا ، الللھ پاک کے اسم اعظم " باطن " کو ڈی کوڈ کرنا ھو گا ، یہ عشق حقیقی کی وہ منزل ھے جسے سمجھنا ھر انسان کے بس میں نہیں ھے ، ظاھری علماء کے ھاتھ میں شریعت کی ننگی تلوار ھوتی ھے ، اور وہ باطن کو ڈی کوڈ کیئے بغیر جسکو چاھتے ھیں اپنے فتویٰ سے کافر قرار دے دیتے ھیں ، اسی لیئے نیٹ سے جڑی نئی نسل کے سوالات کے جواب دینا روائتی عالم دین کے بس کی بات نہیں رھی ، سرمد راہ طریقت کا سچا مسافر تھا اسکی سچائی کی دلیل یہ ھے کہ اتنے سو سال گزرنے کے بعد بھی اسکی قبر پر ھر روز ھزاروں لوگ حاضر ھوتے ھیں قرآن اور نوافل پڑھتے ھیں جبکہ اسکے قاتل اورنگزیب عالمگیر کی قبر پر الو بولتے ھیں ، آخر کیوں 8سو سال بعد بھی داتا گنج بخش سرکار کے دربار کی رونقیں قائم و دائم ھیں اور سابق صدور اور وزرائے اعظم کی قبریں ویران ھیں ، تغلق پھر خلجی پھر لودھی پھر مغل پھر ابدالی پھر سکھ پھر انگریز آۓ سب کے اقتدار نیست و نابود ہو گیئے لیکن داتا صاحب کا دربار آج بھی موجود ھے ، یہاں سے غور و فکر کا وہ دروازہ کھلتا ھے جس غور و فکر کی الللھ پاک نے قرآن پاک میں دعوت دی ھے اسمیں عقلمندوں کیلئے نشانیاں رکھی گئی ھیں ،،، نہ امیراں دے نہ وزیراں دے ، دیوے جلدے سدا فقیراں دے , والللھ اعلم باالصواب
Walio aur guruon ka gala katne wala, Sikh guru ke bacho ko marne wala, Qur'an ki kasam tod ke ek insan ko marne ke liye puri fauj bhejne wala. Yazid ki aulad Aurangzeb bilkul hero hai.
Nasir baig Saheb Punjabi me bole Gaye sentence ka asaan urdu me translate karen mai ek Mumbai India ka rahnewala hoon Punjabi nahi samjhta ya fir aap pura ki pura video Punjabi me hi banaye taki hum dekhne ki zahamat hi na karen climax par aap Punjabi bolne lagte ho jo samjh hi nahi aati
Ishq main itna jazab ho jana k apni zaat ko bhool jana majzoob keh lata hai. Jab ishqe haqeeqi main Allah k noor ki jhalak qalb per parhti hai kuchh log bardasht kar pate hain aur kuchh logon ki aqal ka sheesha toot jata hai jis se admi majzoob bun jata hai us se daras o tadrees ka silsala jari nahi hota lekun majzoob ki zuban per jo aa jai Allah usko poora farmata hai. Jazb ki aik kafiyat Qurane pak main hai jab dedare Yousaf AS per Misar ki khawateen ne ungliyaan kaat leen. Jehangir be dara shakoh ko qatal karna hi tha kionke hakoomat jane ka khatra tha.
جی اس واقعہ کے بارئے میں کشمیر کے صوفی بزرگ حضرت خواجہ محمد صادق علیہ رحمت سے سولہ سترہ سال پہلے سنا تھا مختصر تھا ۔وہ جب کوئی واقعہ سناتے تو اکثر فرمایا کرتے کہتے ہیں کہ ۔ہم نے اور خاص کر کے میں نہیں پوچھتا تھا کہ کون کہتا ہے۔کیونکہ مجھے ایسے لگا کرتا تھا جیسے وہ جو واقعہ بیان فرما رہے ہیں وہ اسے مشاہدہ کر رہے ہیں ۔اس لیے نہیں پوچھتا تھا کے کون کہ رہا ہے یا کون راوی ہے۔بتایا تھا کہ اورنگزیب عالمگیر نے کیوں قتل کروایا تھا۔ساتھ ہی فرمایا اچھے لوگ کہتے ہیں اورنگزیب عالمگیر علیہ رحمت کہو۔اور شاہ سرمد علیہ رحمت کے بارئے میں کہا ان کے روحانی پیشوا کو خبر ہوئی کہ شاہ سرمد شہید کر دئے گے ہیں وہ تشریف لائے اور بہت روئے اور کہا خدا کے بندئے جو باتیں ان کی سمجھ سے باہر تھیں وہ ان کے سامنے کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔جس کی وجہ سے ان کا سر مبارک قلم کیا گیا کیونکہ شریعت پاک کو فوقیت ہے اور شریعت کے خلاف کرنے سے دنیا میں سزا تو ملتی ہے بظاہر
الصلوۃ والسلام علیک یا نور اللہ وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ خدا خود میر مجلس بود اندر لامکاں خسرو 👈محمد شمع محفل بود شب جائے کہ من بودم حضرت خواجہ امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ 👇 کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی 👈آنکھ والوں کی ھمت پہ لاکھوں سلام حضرت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ 👇 👈 سبحان اللہ ما اجملک 👈 ما احسنک ما اکملک کتھے مہرعلی کتھے تیری ثناء گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ 👇 👈 گاہ بحیلہ می برد ، گاہ بزور می شود عشق کی ابتداء عجب ، عشق کی انتہا عجب عین وصال میں مجھے حوصلہء نظر نہ تھا 👈 گرچہ بہانہ جو رھی میری نگاہ بے ادب حضرت علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ 👇 جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں ھے اس کے سوا کیا تیرے دیدار کی صورت ؟ حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
Doctor Sahib, only second time I have heard you but you are one of the best. You are so knowledgeable and able to pass it on to others in a very positive and effective way. Thanks.
بیشک اللہ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے (القرآن)
You always tells the untold stories of past in such a nice way jazakAllah khair
Thanks for listening
AllahuAkbar Kabeerah MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah Khaira🙏
ایسی تاریخی ویڈیو بنائیے جو مسلم سائنسدان گزرے ہیں تاکہ اپکی ویڈیو سے آج کل کی نسل کو موٹویشن ملے ۔اپکی ویڈیوز کا فائدہ بھی ہونا چاہیے ناکہ محض تاریخی قصے تک ہوں ۔
مسلمانوں میں بہترین سائنسدان تو پھر ڈاکٹر عبدالسلام ہی ہوا ہے اور وہ تھے قادیانی یا احمدی۔ ان پر تو کوئی ویڈیو نہیں بنائے گا خاص کر پاکستان میں۔
@@Zinnia9 جی ضرور بنائیں,,, ڈاکٹر ذاکر نائیک رح نے مسلم سائنسدانوں پر تفصیلی لکھا ہوا ہے
صوفی بھی سائنس دان ہی ہوتے ہیں
ان کا قصور یہ ہوتا ہے کہ وہ مسلمانوں میں پیدا ہوتے ہیں
ان کی پزیرائی کے بجائے ان پر کفر کے فتوے لگا دیئے جاتے ہیں ۔
ڈاکٹر صاحب مجزوب پہ شرعی اصولوں کا اطلاق نہیں ہوتا !! انھیں ولی نہیں کہا جا سکتا !!
ماشاءاللہ۔۔۔ڈاکٹر بیگ صاحب آپ کی یہ ویڈیو مجھے بہت پسند آئی ہے۔۔آپ کی بات تسلسل کی وجہ سے اچھی سمجھ آتی ہے۔۔۔۔
Thank you sir kafii time sy m inko search kar rahe the bhot Aala
Unveiling the forgotten personalities of the past. Great expresion.
حضرت اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں
سرائیکی شاعر شاکرشجاع آبادی کی حیات پر بھی بنا دیں ملکِ پاکستان کا سرمایہ ہیں وہ بھی۔۔۔۔۔
Thanks for sharing the asian past heritage n running us thru the chronological age. Thanks, you doing a great job.
Thank You So Much
ھر کہ عشق مصطفٰی سامان اوست
بحر و بر در گوشہء دامان اوست
ترجمہ و مفہوم:
جس کے دل میں عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ھو تو کائنات کی ھر شے سمٹ کر اس کے دامن آ جاتی ھے
علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ
Very nice and informative ! Love you my dear younger brother
Thanks for watching ❤
Love You too Brother
Jazak Allah khair
دل زندہ و بیدار اگر ھو تو بتدریج
بندے کو عطا کرتے ھیں چشم نگراں اور
احوال و مقامات پہ موقوف ھے سب کچھ
ھر لحظہ ھے سالک کا زماں اور مکاں اور
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن
ملا کی اذاں اور ، مجاھد کی اذاں اور
پرواز ھے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ، شاھیں کا جہاں اور
علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ
واہ واہ واہ اور واہ واہ صحیح موقع اور سیاق و سباق کے عین مطابق آپکا خوبصورت اور ہی خوبصورت انتخاب
حقیقت کچھ اور ہے واقعہ کچھ اور ہے جس کو جس سے محبت ہوتی ہے اس کے ظلم اور جبر کو چھپانے کے لئے بہت سارے راستے تلاش کیے جاتے ہیں کوئی ضروری نہیں کہ وہ بے دین اور یہودی ہی رہا ہو لیکن اس کو یہودی اور بےدین کہہ کر بادشاہ کو بچانے کی پوری تدبیر کی جارہی ہے اورنگزیب اس ظالم بادشاہ تھا یہی حال حضور سرور کائنات کے بعد خلافت کا تھا اس کے بعد ملوکیت کا تھا اج بھی جس معاویہ نے حضرت علی سے جنگ کی جبکہ حضرت علی علیہ السلام خلیفہ راشد تھے خلیفہ راشد سے جنگ کرنا بغاوت ہے اور جناب عمار کو شہید کیا وہ باغی گروہ قرار پایا حضور کی پوری حدیث مکمل ہے لیکن اس کے بعد بھی اس کو بچانے کے لئے اج تک مولانا لوگ پیچھے پڑے ہوئے ہیں طرح طرح کی تاویلیں کرتے ہیں
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
درد منداں دی آھیں کولوں، پہاڑ
پتھر دے جھڑ دے ھو
دردمنداں دی آھیں کولوں ، بھج
ناگ زمین وچ ورڈے ھو
درد منداں دی آھیں کولوں ،
اسمانوں تارے جھڑ دے ھو
درد منداں دی آھیں کولوں 'باھو'
عاشق مول نہ ڈر دے ھو
حضرت سلطان باھو
رحمتہ اللہ علیہ💓
خوبصورت اسان اُردو ویلاگ کی وزن دگنا کر دیتا ھے زنداباد زنداباد
Buht buht pasand aaayaa❤
one of the best channel on story telling in Urdu.. unfortunately, most underrated channel.... though a big effort on content creation.
Bro you are doing a great job for promotion of Humanism in an era of great war raging between Freedom and Fascism.
How can you address him bro ? He is revered PhD.
Humanism?? You should say as it is Sufism
Thanks for sharing this informative video. Thanks and Regards
Masha Allah jee Allah Talla Jazay khair Atta karay Ameen Very good Information ❤❤❤❤
Great. Good work Sir ❤
Thank You So Much
Mashallah dr shab aap ka andaz bohut shandar jai hazrat sarmad saheed ra ka rohani iilm bohut buland tha isliye aaj bhai aap ki mazar aabad hai
Allah bless you, brother, and enhance your knowledge and humble attitude. Big disagreements with Sarmad, yet I appreciate the way you narrated the story.
Thank you so much! Stay bleesed always
VERY GOOD
Thanks
Jazakallah
Such hamesha surkhuru Raha
Sarmad Allah ke wali Bane kya farak padhta hai dunya main koi anal huq kahe lailaha talak mahdood rahe...
Great
خدا اور اللّٰہ کے فرق کو سمجھنا چاہیے خدا کا لفظ کا مطلب سمجھیں گے تو صوفی سرمد جو کہتے تھے لا الہ تو وہ سچ کہتے تھے ۔واقعی کوئ خدا نہیں ہے۔ مگر اللّٰہ کے ۔تو جو حقیقی خدا ہے اس کے لیے فقط اسم اللّٰہ استعمال ہوتا ہے جبکہ ہندوؤں کے عیسائیوں کے جو خدا ہیں وہ بھی خدا ہیں انکے لیئے لیکن وہ اپنے خداؤں کو اللّٰہ نہیں کہتے۔باقی وہ جس معاشرے کو تبلیغ کرنا چاہ رہے تھے اس میں اس قسم کے بہت سے مختلف خداؤں کو ماننے والے تھے جس کی وجہ سے انہوں نے کہا کہ لا الہ تو یہ بات ان لوگوں کو سنانے کے لیے تھی جو مختلف خداؤں کی پرستش میں مبتلا تھے ۔پہلے ان خداؤں کی خود نے نفی کی تاکہ پہلے وہ سب اس نفی کو سمجھیں باقی اللّٰہ کو تو وہ لوگ نہیں جان سکتے تھے جب تک وہ لوگ ان خداؤں کی نفی نہیں کر لیتے اسکے آگے کلمہ کو کیسے سمجھ سکتے تھے۔ یعنی صوفی سرمد نے نرسری کلاس سے عوام کو پڑھانا چاہا کلمہ تبھی وہ خود غلط لگے دنیا کو۔ اور جس اثبات کے لئے انہوں نے کہا کہ وہ باقی کلمہ تب پڑھیں گے جب وہ اللّٰہ کو دیکھیں گے تو اللّٰہ کو تو روز قیامت ہی دیکھ سکیں گے یا شاید قیامت میں بھی اسکی تجلی کو دیکھنے کی انسان میں تاب ہو یا نہ ہو۔کیونکہ اسکو۔دیکھنے کے لیے تو انسان کا مومن ہونا ضروری ہے۔جس طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام کے واقعے میں انکے ساتھ جو کوہ طور پر گئے وہ سب اللّٰہ کی تجلی کو برداشت نہ کر سکے اور اسکی وقت ہلاک ہو گئے۔ تو ہم عملی زندگی میں تب ہی مومن بن سکتے ہیں جب تک ہم تمام خداؤں کا انکار صحیح معنوں میں نہ کر لیں ۔تب ہی ہم عملی طور پر پورے کلمے پر کاربند ہو سکتے ہیں۔
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ سلامت رہیں حسب روایت بہت ہی معلوماتی ویڈیو جیتے رہیں۔۔۔
Very gud and in detail,impressed v much,thanks a lot.
You are most welcome
stay blessed
Good información zaberdest baig sab ❤
سرمد شہید کی مانند ایک تاریخی کردار کے تمام”نہفتہ اور ظاہر” پہلوؤں کو اجاگر کر نیکے کے لئے آپکی کاوش اور محنت قابل ستائش ہے۔ میں آپکا مشکور ہوں۔ ڈاکٹر شانو
Lv peace ❤ Mr Nasir good y doing yr job well
Beautiful v log and very informative 👏
بہت ہی قیمتی معلومات
Thanks for informing magar ap ne sarmad saheb ke peer omursheed ke bare mein naheen bataya h hare bhare sha sarkar aur bhi buhath kuch hai un ke bare mein batane ke liye part 2 mein zaroor bataye saheb❤
Baig sahab bohot quub surath awaz hai mashallah
Sardar ka kashood Qattal bad Huwa ..Adha Kalam b is liay parhts tha abi us nay Allah Talla ko daikha ni tha ... Jab sar Uttar gya to Allah Talla b daikh liaya soofi Logh isay Kashood kehayay han ❤❤❤❤❤
Very sweet
Aap ney ILam Ka khazana Ashkar ker dia.sermad ki boht maloomat dein Allah Aap k ILam mein mazeed Azafa kerein.mein Aap k waseh iLam sey boht mutassur hon
@2:40 sahi baat 💯😭
بہت خوب بہت معلوماتی... شکریہ
SubhanAllAh very nice. USA
بہت اعلیٰ معلوماتی ویڈیو! حضرت مجدد ؒ کی تحریک کے سامنے اکبر اعظم نہیں ٹھہر سکا، یہ مجذوب کیا چیز تھا۔
Majzoob kon hota hai?
@@chrukhsan7936 Deewana Darwish
Zabardast
Your rèsèach and naration is too grèat
خوب صورت انداز بیان ہے آپ کا
very interesting please use references also when explaing history good sources
ماشاء اللہ آواز اور انداز بیان اچھا ہے بلکہ بہت معلوماتی ہوتا ہے
ارے بھائی یہ کون ہے سرمد اس کی زندگی تو اللہ کے رسول ﷺ کی تعلیمات اور زندگی سے دور اور شیطان کے قریب لگتی ہے ۔ اللہ کے پیغمبروں سے زیادہ اللہ تبارک و تعالٰی کو جاننے والے اور اللہ کے قریب رہنے والا غیرے پیغمبروں میں کون ہوسکتا ہے ۔ پیغمبروں میں کون اللہ کے عشق میں ننگے رہتے تھے
Zabardast
Sir the Tomb of Sarmad is in our village Hassu khel waziristan ,I will send you its photos
Sure, stay blessed always
Very good information
I enjoy listening to your vlog. I have one request for you when you talk about the dates. Please notify in English, for I don't know urdu counting. Thank you. What is the truth about dajjal, and Bermuda tri angle. I am looking forward to hearing about them as well.
I will try my best
Ok Sure. Thank You So Much
ماشاءاللہ بہت خووووووووووب❣️❣️❣️
Fine and nice information
Mashallah g 💖
Sufi sarmad shaheed
Bohat khoooob.
Thank You So Much
Mashallah subhanallah beautiful ❤️
Informative
Like always you did a better job . It can be a whole thing if you share all the information without hesitation. Sarmad was in love with that young man, and his love made him a wali like many other Sufies having male lovers .🙏
Aoa.. Dr sab . Sarmad k sarqlam ka qesa mukamal ne pta khair… ap Ko kuch btata hn ap smj jaye gy… shah Mansoor..shah shamas.. or sarmad sub aik he ha … ksi faker s qesa confram kry. Dr sab …
Nahi bhai aik Kahani KY SB character,s hain magar SB apni apni jagah KY kidaar hain.
Sir mansoor hallaj pa b ak video honi chaiya plz
@4:58 jab Ishq ke parde chaak huwe to hizrat kiye
سرمد شہید پر سب سے زیادہ نایاب مضمون مولانا ابوالکلام آزاد نے لکھا ہے۔ یہ مضمون "نظام المشایخ" رسالے میں 1910 میں چھپا۔
🎉 good
ڈاکثر صاحب اپکی اواز اور انداز بہت خوبصورت ہے لیکن ایک گلہ ہے کہ اپ شکیل اختر صاحب کا نام نہیں لیا جنکا بی بی سی اردو میں چھپنے والا سارا کالم پڑھ دیا، جس نے تحقیق کی اس کو کریڈٹ دینا چائیے ہے 🙏🙏🙏
بہت اچھی جیو
عمده انداز بيان عمدة ریسرچ،postcast live كا وقت معلوم نهى هو سكا ؟؟؟؟؟؟ آپ حماد الرحمٰن كميش report پر vlog
Hazrat sarmad shaheed
😢😢😢...
😯😯😯...
🤔🤔🤔...
🌹🌹🌹...
Very goood but very sad tooo Doc saaab...
mazaaar ka clear nahy hoaaa k kahaaan hay yaaa may na samajh paaaya ???
جناب میں بھی چاہتا ہوں کہ مسلم سائسدانوں پر Video بنائیں
Ya Hayyu Ya Qayyum
Good video
Khoob soorat
ڈاکٹر صاحب گڈاریا اور چودریا کی کہانی بھی سنائی گا۔
Orangzab alamgeer Hazrat Sultan Bahoo r.a. ka mureed tha.❤
بیشک شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر رح نے درست کیا,,, اللہ تعالیٰ شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر رح کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
Wo majzzooob tha ..majzoobb p t namaz s bhi istasnnna hasil h
Dono Buzurg Apne Apne Maqam par the Dono ne hi Durust kiya yeh bilkull bhi aisa nhi tha ke aik theek.tha aur dusra galat isliye ke aik buzurg ka shariyat par amal tha yani Hazrat Badshah Aurangzeb aur dusre buzurg Sache Mazjub the Jin par shariyat ka hukum ya qalam nhi tha is waqia ko hazrat Allama.maulana pir Ajmal Raza qadri sahib ne bhi Bayan kiya hai woh bhi sunlen to phir pata chal jaayega ke haqeeqat kya hai khudse ay bibi fatwa nhi dena ya lagana chahiye samjhi aap Wallahu Aalim
@@raziabuutto7095 یہ تیرے مزہب میں مجزوب ہوتے ہیں, دین اسلام کا ان وہحیات باتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے
مجذوب ایک حالت ہے ۔اگر بات دین میں نہ ہونے کی ہے تو کم ازکم اس حالت کی بنا پر تو اس انسان کو استثناء ہے۔ قرآن کی آیت ہے لا یکلف اللّٰہ نفسا الا وسعا لھا ما کسبت..... پہلے اس کو سمجھیں پھر کوئ فتویٰ لگائیں ۔
مجذوب دیوانے کو کہتے ہیں ۔ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے زمانے میں انکا ماننے والا جو بہلول دانا تھا وہ مجذوب ہی تھے جس نے ہارون الرشید کے ناک میں دم کر رکھا تھا۔جس بات کا علم نہ ہو اس پر خاموشی اختیار کرنی چاہیے اور جس کا علم نہ ہو اس بات کا اقرار کرنا کہ مجھے علم نہیں یہ نصف علم ہے۔ بہ نسبت نہ جانتے ہوئے بھی یہ سوچنا کہ سب کچھ جانتے ہو یہ ڈبل جہالت تو ہوسکتی ہے لیکن علم نہیں۔
نماز سے کسی کو چھؤٹ نہیں۔@@raziabuutto7095
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
علامہ ڈاکٹر education محمد اقبال مرحوم بھی لاالا پر رکُ گئے تھے، یقیناً آپ کوُ یاد ھے،،
بقیہ لوحُ قلم تیرے وغیرہ تو وہ مقدمہ جیتنے کے لئے جواب شکوہ میں کہہ گئے،،
🙏😊❤️
❤
فارسی شعر پڑھنے کا حق ادا کر دیتے ہیں اپ
ماشاءاللّٰہ ڈاکٹر صاحب آواز و انداز بہت اعلیٰ ہے بہت خوب گڈ لک
کسی بھی صوفی ، ولی الللھ کو سمجھنے کیلئے سورۃ الکہف کی آیات 64 سے 67 تک کو پڑھنا ، انکو سمجھنا ، اور پھر اپنی آخری سانس تک پکڑنا پڑے گا ، الللھ پاک کے اسم اعظم " باطن " کو ڈی کوڈ کرنا ھو گا ، یہ عشق حقیقی کی وہ منزل ھے جسے سمجھنا ھر انسان کے بس میں نہیں ھے ، ظاھری علماء کے ھاتھ میں شریعت کی ننگی تلوار ھوتی ھے ، اور وہ باطن کو ڈی کوڈ کیئے بغیر جسکو چاھتے ھیں اپنے فتویٰ سے کافر قرار دے دیتے ھیں ، اسی لیئے نیٹ سے جڑی نئی نسل کے سوالات کے جواب دینا روائتی عالم دین کے بس کی بات نہیں رھی ، سرمد راہ طریقت کا سچا مسافر تھا اسکی سچائی کی دلیل یہ ھے کہ اتنے سو سال گزرنے کے بعد بھی اسکی قبر پر ھر روز ھزاروں لوگ حاضر ھوتے ھیں قرآن اور نوافل پڑھتے ھیں جبکہ اسکے قاتل اورنگزیب عالمگیر کی قبر پر الو بولتے ھیں ، آخر کیوں 8سو سال بعد بھی داتا گنج بخش سرکار کے دربار کی رونقیں قائم و دائم ھیں اور سابق صدور اور وزرائے اعظم کی قبریں ویران ھیں ، تغلق پھر خلجی پھر لودھی پھر مغل پھر ابدالی پھر سکھ پھر انگریز آۓ سب کے اقتدار نیست و نابود ہو گیئے لیکن داتا صاحب کا دربار آج بھی موجود ھے ، یہاں سے غور و فکر کا وہ دروازہ کھلتا ھے جس غور و فکر کی الللھ پاک نے قرآن پاک میں دعوت دی ھے اسمیں عقلمندوں کیلئے نشانیاں رکھی گئی ھیں ،،، نہ امیراں دے نہ وزیراں دے ، دیوے جلدے سدا فقیراں دے , والللھ اعلم باالصواب
Sarwat sahab kalme ka pahla do lafz yani ek quarter kalma padhte the. Saza e maut to milni hi thi
❤❤❤
Zara es kr Kuch tehqeek kr k video banana dain
جناب سرمد آدھا کلمہ اس طرح پڑھتے تھے۔ لا الہ اللہ
Thanks for Rohani Impression. Now people are going away from Allah and Islam. We are getting Sufi lessons which teach us right way.
After listening this video. Salute to Aurangzeb❤ for promoting Islam.
Walio aur guruon ka gala katne wala, Sikh guru ke bacho ko marne wala, Qur'an ki kasam tod ke ek insan ko marne ke liye puri fauj bhejne wala. Yazid ki aulad Aurangzeb bilkul hero hai.
Nasir baig Saheb Punjabi me bole Gaye sentence ka asaan urdu me translate karen mai ek Mumbai India ka rahnewala hoon Punjabi nahi samjhta ya fir aap pura ki pura video Punjabi me hi banaye taki hum dekhne ki zahamat hi na karen climax par aap Punjabi bolne lagte ho jo samjh hi nahi aati
Ishq main itna jazab ho jana k apni zaat ko bhool jana majzoob keh lata hai. Jab ishqe haqeeqi main Allah k noor ki jhalak qalb per parhti hai kuchh log bardasht kar pate hain aur kuchh logon ki aqal ka sheesha toot jata hai jis se admi majzoob bun jata hai us se daras o tadrees ka silsala jari nahi hota lekun majzoob ki zuban per jo aa jai Allah usko poora farmata hai. Jazb ki aik kafiyat Qurane pak main hai jab dedare Yousaf AS per Misar ki khawateen ne ungliyaan kaat leen. Jehangir be dara shakoh ko qatal karna hi tha kionke hakoomat jane ka khatra tha.
Mazaa Aa giya
جی اس واقعہ کے بارئے میں کشمیر کے صوفی بزرگ حضرت خواجہ محمد صادق علیہ رحمت سے سولہ سترہ سال پہلے سنا تھا مختصر تھا ۔وہ جب کوئی واقعہ سناتے تو اکثر فرمایا کرتے کہتے ہیں کہ ۔ہم نے اور خاص کر کے میں نہیں پوچھتا تھا کہ کون کہتا ہے۔کیونکہ مجھے ایسے لگا کرتا تھا جیسے وہ جو واقعہ بیان فرما رہے ہیں وہ اسے مشاہدہ کر رہے ہیں ۔اس لیے نہیں پوچھتا تھا کے کون کہ رہا ہے یا کون راوی ہے۔بتایا تھا کہ اورنگزیب عالمگیر نے کیوں قتل کروایا تھا۔ساتھ ہی فرمایا اچھے لوگ کہتے ہیں اورنگزیب عالمگیر علیہ رحمت کہو۔اور شاہ سرمد علیہ رحمت کے بارئے میں کہا ان کے روحانی پیشوا کو خبر ہوئی کہ شاہ سرمد شہید کر دئے گے ہیں وہ تشریف لائے اور بہت روئے اور کہا خدا کے بندئے جو باتیں ان کی سمجھ سے باہر تھیں وہ ان کے سامنے کرنے کی کیا ضرورت تھی ۔جس کی وجہ سے ان کا سر مبارک قلم کیا گیا کیونکہ شریعت پاک کو فوقیت ہے اور شریعت کے خلاف کرنے سے دنیا میں سزا تو ملتی ہے بظاہر
Sir g Mansoor anal Haq k bary main be ik video place
Oranezaib ❤ .
بہت خوب ۔ اگر ساتھ ساتھ حوالاجات بھی ہوں تو بہت اچھا ہوگا؟
الصلوۃ والسلام علیک یا نور اللہ
وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ
خدا خود میر مجلس بود اندر
لامکاں خسرو
👈محمد شمع محفل بود شب
جائے کہ من بودم
حضرت خواجہ امیر خسرو
رحمتہ اللہ علیہ 👇
کس کو دیکھا یہ موسی سے پوچھے کوئی
👈آنکھ والوں کی ھمت پہ لاکھوں سلام
حضرت امام احمد رضا خان
رحمتہ اللہ علیہ 👇
👈 سبحان اللہ ما اجملک
👈 ما احسنک ما اکملک
کتھے مہرعلی کتھے تیری ثناء
گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں
حضرت پیر مہر علی شاہ
رحمتہ اللہ علیہ 👇
👈 گاہ بحیلہ می برد ، گاہ بزور
می شود
عشق کی ابتداء عجب ، عشق
کی انتہا عجب
عین وصال میں مجھے حوصلہء
نظر نہ تھا
👈 گرچہ بہانہ جو رھی میری
نگاہ بے ادب
حضرت علامہ محمد اقبال
رحمتہ اللہ علیہ 👇
جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس
آنکھ کو دیکھوں
ھے اس کے سوا کیا تیرے دیدار
کی صورت ؟
حضرت واصف علی واصف
رحمتہ اللہ علیہ
آپ سے گزارش ھے کہ حضرت منصور حلاج پر بھی ایک ویڈیو بنائیں ۔
Ok Coming Soon