Budah To Islam New Muslim Ahmad Ali |Welcome To Islam Show|

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 28 дек 2024

Комментарии • 56

  • @abdulwarisfans5585
    @abdulwarisfans5585 2 года назад +3

    رب کریم اپنے بندے پہ اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آمین یا رب العالمین🙏

  • @abdulwarisfans5585
    @abdulwarisfans5585 2 года назад +2

    آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔

  • @TalibHussain-ez3xs
    @TalibHussain-ez3xs 2 года назад +2

    الله اكبر الله اكبر الله اكبر الله اكبر
    ماشاء الله ماشاء الله اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین

  • @riffatashraf7988
    @riffatashraf7988 Месяц назад

    أمين يارب العالمين عبدالوارث بھائی ماشاء الله تبارك الله

  • @Revert_zinnirah
    @Revert_zinnirah 2 года назад +5

    Masha Allah
    Apni sahadat ka din yaad aa gya😥
    Alhamdulillah Allah ne deen ke qabil samjha bht sukr hai rab tera...

  • @abdulwarisfans5585
    @abdulwarisfans5585 2 года назад +2

    ماشاء الله اللہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے آمین

  • @Itx.fatoomi2006
    @Itx.fatoomi2006 2 года назад +9

    Allahu Akbar ❤️✨ May Allah SWT Grant him steadfastness and make it easy for him to follow Islam.Aameen

  • @WaseemKhan-fi6sy
    @WaseemKhan-fi6sy 8 месяцев назад

    Assalam Wmalaikum Masha Allah Tabarak Allah Subhan Allah Alhamdulillah Allah Hu Akbar ☝️🤲☝️🤲☝️🤲☝️🤲☝️🤲✅☝️

  • @shafaqfatima2341
    @shafaqfatima2341 2 года назад +1

    Hm nhi hon gy but Islam zindah rhy ga Inn sha Allah

  • @abdulwarisfans5585
    @abdulwarisfans5585 2 года назад +2

    جزاک اللہ سئبحان اللہ

  • @shafaqfatima2341
    @shafaqfatima2341 2 года назад +4

    Ameen all dua.
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    My little Comment no worth but i know my Allah Swt knows my attention.
    May Allah Ta'ala grant us, all Ummah strength of faith and give us steadfestness on His path ameen.

  • @abdulwarisfans5585
    @abdulwarisfans5585 2 года назад +2

    ماشاء الله تبارك الله🎄🌴

  • @user-lp3ow2tr3b
    @user-lp3ow2tr3b 2 года назад +2

    الله أكبر....
    ماشاء الله تبارك الله...
    الله هم سب سے اور آپ سے راضی ہوجائے۔۔
    آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔

  • @Ruqia-Bibi
    @Ruqia-Bibi 2 года назад +2

    Shamsuddin bhae also doing great work...really very beautiful to see him with you

  • @bilalrajput595
    @bilalrajput595 2 года назад +1

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @FirozKhan-gl8tu
    @FirozKhan-gl8tu 2 года назад +1

    Mashaallha brother Allah Tala apko or tarkki de

  • @farazcheema8214
    @farazcheema8214 2 года назад +1

    Masha ALLAH

  • @mirzaahmedbaig4661
    @mirzaahmedbaig4661 2 года назад +1

    Masha Allah jazak Allah

  • @ainniekhursheed9099
    @ainniekhursheed9099 2 года назад +1

    Ma shaa Allah,baarakallah fee he.Aameen

  • @RaheJannatOfficial
    @RaheJannatOfficial 2 года назад +2

    MashaAllah waris bhai Allah apko dono jahan me kamyab kare. Ameen 💐

  • @abdulwarisfans5585
    @abdulwarisfans5585 2 года назад +1

    So Sweet Very Nice✨✨✨

  • @Ruqia-Bibi
    @Ruqia-Bibi 2 года назад +2

    Masha Allah 💖

  • @Ruqia-Bibi
    @Ruqia-Bibi 2 года назад +1

    Wow whom i saw in the video.. shamsuddin bhaae😊

  • @rizwanaqamar9373
    @rizwanaqamar9373 2 года назад +2

    Mashalla ❤️

  • @abdulwarisfans5585
    @abdulwarisfans5585 2 года назад

    ماشاءاللہ الحمداللہ🏝

  • @masoommsn8716
    @masoommsn8716 Год назад

    Assalamoalaikum.waris bhai Allah Pak ap sy kiya khooob kam ly rha hy.hum jo musselman gharano me paida hoye ab ehsas hota hy Allah ny kitni bri neemat sy nawaza hy.hmary Ma bap muslaman hmary abao ajdad Eemani halat me dunya sy gye.kitna shukr hy Us Pak zat ka.dua hy Allah Pak sy Allah Kareem apki family ko b eman ki dolat sy nawazy

  • @irfanahmed6411
    @irfanahmed6411 2 года назад +1

    Dear brother abdul waris Allah bless you you are doing great work on this planet and we love you great

  • @youngtechnologist3341
    @youngtechnologist3341 2 года назад +1

    MashaAllah

  • @NasirKhan-eo4yn
    @NasirKhan-eo4yn 2 года назад

    مشاءالله 💟🤲

  • @bilalrajput595
    @bilalrajput595 2 года назад +4

    عبدل وارث بھائی آپ نے ان بھائی کو جو کتاب دی ہے ان کتاب کا نام کیا ہے

  • @AbdulHadi-yj5tu
    @AbdulHadi-yj5tu 2 года назад +1

    Ma Sha Allah❤️

  • @yasminiqbal6734
    @yasminiqbal6734 2 года назад +1

    Mashaallah

  • @muhammadishfaqmustafa
    @muhammadishfaqmustafa 2 года назад +1

    Masha Allah
    Great work Abdul Waris bhi

  • @mrsshakeelmrsshakeel7058
    @mrsshakeelmrsshakeel7058 2 года назад +1

    ma sha allah 😭

  • @DanyalOmar-vd8dc
    @DanyalOmar-vd8dc 2 года назад +2

    mashallah🤘🤘🤘

  • @iqrahFark90
    @iqrahFark90 2 года назад +1

    MashAllah TabarakAllah May Allah bless you brother abdul waris

  • @DanyalOmar-vd8dc
    @DanyalOmar-vd8dc 2 года назад +1

    allah app ki mahenat ko qobool kare

  • @abdulwarisfans5585
    @abdulwarisfans5585 2 года назад +2

    Stay Blessed For Ever🌻

  • @usamamirza6793
    @usamamirza6793 2 года назад +2

    Assalamualikum sir
    i want to meet you..
    now i live in Islamabad
    but i will come to lahore for you

  • @AsadUllah-dh1tb
    @AsadUllah-dh1tb 2 года назад

    آواز صاف نہیں ہے

  • @bilalrajput595
    @bilalrajput595 2 года назад +2

    عبدل وارث بھائی میں انڈیا سے ہوں اور میں آپ کو سنتی ہو آپ نے۔ چاند بیبی پے جو آرٹیکل لیکھا ہے میں وہ پڑنا چاتی ہوں پلیز اُسکو ڈالو نے پلیز پلیز پلیز آپ سے التجا ہے پلیز

    • @AbdulWarisGill
      @AbdulWarisGill  2 года назад

      Wa alaikum salam

    • @AbdulWarisGill
      @AbdulWarisGill  2 года назад

      وہ بنیادی تعلیم و تربیت اور سیرت کیُکتابیں تھیں چینی زبان میں

    • @AbdulWarisGill
      @AbdulWarisGill  2 года назад

      یہ شہادت گہ الفت میں قدم رکھنا ہے
      لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
      تحریر "ایک نو مسلم کے قلم سے"
      میری ہمشیرہ جان کی سب سے بڑی بیٹی جو صرف خاندان کی ہی آنکھ کا تارا نہیں بلکہ سکول، کالج اور چرچ میں بھی نمایاں کارکردگی کی بنا پر سب کی توجہ کا مرکز رہی چاند بیٹی نے تعلیمی سلسلے میں کچھ عرصہ میرے پاس بھی قیام کیا عیسائیت کے باطل عقائد و نظریات اور اسلام کا پہلا اور بنیادی تعارف یہیں سے حاصل ہوا یہ بیٹی بہت سی غیر معمولی صلاحیتوں کی مالک تھی جس میں ایک یہ تھی کہ مسیحیت کے باطل عقائد، خود ساختہ و خلافِ عقل قسم کی تعلیمات کو وہ تسلیم کرتی تھی اسکی راست بازی اور صاف گوئی کی بنا پر یہ فقیر اللہ سے جھولیاں اٹھا اٹھا کر اسکے لئے دولتِ ایمان کی دعائیں کرتا رہا C. S. S کی سٹڈی کے دوران بہترین اساتذہ اور اچھے کولیگز کی مدد سے اسلام کو قریب سے پڑھنے، سمجھنے اور اس پر غورو فکر کرنے کا موقع ملا اور بل آخر ایک دن اسکا فون آیا کہ ماموں جان مجھے کلمہ پڑھا دیں کیونکہ کہ اب میں جان چکی ہوں کہ اسلام ہی اللہ کا سچا دین ہے اور اس کائنات میں اسلام ہی وہ دین ہے جو ایک اللہ کا تصور پیش کرتا ہے، جو انبیاء علیہم السلام کی شان گھٹاتا ہے نہ خدا سے بڑھاتا ہے اسلام زندگی گزارنے کا مکمل ضابطہ حیات پیش کرتا ہے اور اسلام ہی وہ دینِ فطرت ہے جو اللہ اور اسکے رسولوں کی اطاعت و فرمانبرداری میں زندگی بسر کرنے والوں کو آخرت کی کامیابی اور کامرانی کی ضمانت دیتا ہے اور بل آخر میرے اللہ نے اس بیٹی کو دامنِ اسلام میں پناہ عطا فرمادی الحمدللہ مجھے یاد ہے ایک مرد ہونے کے باوجود مجھے اسلام قبول کرنے کے بعد کتنی ہمت کرکے اپنے گھر والوں سے بات کرنا پڑی اور خواتین کے لئے تو بہت ہی مشکل مرحلہ ہوتا ہے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنکو یہ نعمتِ ایمان ماں کی کوک سے ہی مل گئی اور اسکے لئے انکو کوئی قیمت بھی نہیں چکانی پڑی جب اس بیٹی نے اسلام قبول کرنے کی اطلاع کی تو گھر میں صفہ ماتم ہی بچھ گئی شاید کسی کے مرنے پر بھی یہ سوگ اور چیخ و پکار نہ ہوتی ہو
      والدہ ہیں کہ بار بار بیہوش ہورہی تھی والد نے کہا کہ اگر اسلام کو نہیں چھوڑو گی تو میں اپنی جان دے دوں گا اور جب بیٹی کا ایمان زرا متزلزل نہ ہوا تو والد نے گلے میں رسی ڈال کر پنکھے سے لٹکنے کی کوشش کردی، ماں نے خود پر تیل ڈال کر خود سوزی کی کوشش کرنا چاہی کہ یہ اسلام، توحید، رسول اور قرآن کی رٹ لگانا چھوڑ دے یا اپنے ہاتھوں سے ہمارا گلا کاٹ دے.
      سوچئیے کہ کیا بیتتی ہوگی اس چند دن کی مسلمان پر اور کیا استقامت کا جذبہ دیا ہوگا میرے اللہ نے اس سنفِ نازک کو مگر ہر استقامت کے پیچھے اک قیامت بھی چھپی ہوتی ہے پورے خاندان نے ہاتھ جوڑے، پاؤں پکڑ کر منت سماجت کی پادری صاحبان دعائیں اور بحث و مباحثہ کرتے رہے مگر میری اس بیٹی کا عقیدہ توحید تھا کہ کوئی چٹان جو ایک بال بھی نا سرک سکی میں ایک روز اس سے ملنے گیا تو کہنے لگی ماموں جان میرے لئے دعا کریں کیونکہ اب اس سے زیادہ ہمت نہیں ہے یا تو ماں باپ کی حالت دیکھ کر جگر پھٹ جائے گا یا انکا غم میری جان لے لے گا میرا اللہ جانتا ہے کہ دن میں کتنی بار جیتی ہوں اور کتنی بار مرتی ہوں جانے میرے اللہ کو کیا منظور ہے میں نے عرض کی کہ بیٹی صبر اور استقامت سے کام لو اور کچھ اذکار پڑھنے کی تلقین کی اور اپنی ہمشیرہ جان سے درخواست کی کہ اس بیٹی کی ساری جُملہ زمہ داریاں میں اٹھانے کے لئے حاضر ہوں آپ بیٹی کو میری سرپرستی میں دے دیجئیے
      اس روز پتہ چلا کہ بعض دعائیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو فوراً تو نہیں مگر کچھ عرصہ بعد پوری ضرور ہوجاتی ہیں مگر کچھ دعائیں جب پوری ہوتی ہیں تو قیامت صغریٰ کا منظر پیش کرتی ہیں سچ میں کتنا آسان لگتا ہے نا کسی کو یہ کہنا کہ مسلمان ہو جاؤ مگر شاید ہم جانتے ہی نہیں کہ اس ایک جملے کے پیچھے آزمائشوں کا ایک طوفان کھڑا ہوتا ہےجو ایمان لانے کے بعد نہ صرف باطل عقائد و نظریات کے خاک و خشک کو بہا لے جاتا ہے بلکہ پہاڑوں سے مضبوط رشتے اور رسوں سے زیادہ طاقتور تعلقات سب اس سیلاب میں تنکوں کی طرح بہہ جاتے ہیں جس نے گود میں لوریاں دی ہوتی ہیں وہی اب گالیاں دے رہی ہوتی ہے جان کی حفاظت کرنے والے اب گلے کاٹنے کو پھر رہے ہوتے ہیں بچپن میں ساتھ کھیلنے والی سہیلیاں دشمن کا روپ اختیار کرلیتی ہیں اب دعاؤں کی جگہ آہیں، سسکیاں اور بد دعائیں ہوتی ہیں یہ مرحلہ ہوتا ہے جب پرائے تو پرائے اپنے بھی پرائے بن جاتے ہیں یہ وہ قیمت ہے جو چکانی ہی پڑتی ہے تقریباً ہر اس شخص کو جو دعویٰ کرتا ہے کہ میں ایمان لایا اللہ اور اسکے رسول پر.
      یہ شہادت گہ الفت میں قدم رکھنا ہے
      لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
      تحریر : عبدالوارث گِل

    • @bilalrajput595
      @bilalrajput595 2 года назад +1

      @@AbdulWarisGill
      جزاک اللہ خیرا

    • @bilalrajput595
      @bilalrajput595 2 года назад +1

      @@AbdulWarisGill
      اچھا جی

  • @bintyayesha1487
    @bintyayesha1487 2 года назад +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاذ محترم
    Correct pronunciation Ahmadأحمد
    No Ehmad إحمد is wrong pronunciation
    جزاكم الله خيرا كثيرا يا أستاذ الكريم 💕

  • @jamshedkhan4915
    @jamshedkhan4915 Год назад

    Mashaallah