Best Sound of Pakistani Bedford Bus Chakwal Kallar Kahar year 1989

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 2 дек 2024

Комментарии •

  • @Teachermom1986
    @Teachermom1986 2 года назад +1

    Waooo can't believe it's look like I am back in my childhood. These videos are precious

  • @nadeemqureshi1437
    @nadeemqureshi1437 3 года назад +1

    Excellent songs best memories 👌❤👏

  • @rajpoot4504
    @rajpoot4504 4 года назад +1

    Sometimes we can never forget, some memories, because they are some of the stories, that we never expected to end....

  • @chqayyumanwarajnala3381
    @chqayyumanwarajnala3381 3 года назад +2

    Very beautiful

  • @babarpremi5110
    @babarpremi5110 4 года назад +1

    Kia baat he Badshaho chaa gaie thaa kar ke Ch Babar Bajwa Sialkot Punjab Pakistan live in Saudi Arabia GOD Bless you dear pehli mahindar kapoor talat mehmood Noor jahan mukesh

    • @sattarbedford
      @sattarbedford  4 года назад

      شکریہ آپ کے کمنٹس کا اور حوصلہ افزائی کا

  • @muhammadarif-vw8vj
    @muhammadarif-vw8vj Год назад +2

    Great

  • @talatraja5233
    @talatraja5233 2 месяца назад

    ستار بھائی بیڈ فورڈ بس 90 سے 2005 تک دو بیرن کلاں کلر سیداں سے راولپنڈی جاتی تھی انکی وڈیو بھی اپلوڈ کرو

  • @ilmikawish
    @ilmikawish 3 года назад

    Wa g wah

  • @shahzadbacha5176
    @shahzadbacha5176 5 месяцев назад +1

    سال 1993 تا 1996 راولپنڈی تا فیصل آباد کوہستان بس سروس کی ویڈیوز اگر مل جائیں وہ بھی اپ لوڈ کریں شکریہ

  • @ilmikawish
    @ilmikawish 3 года назад +1

    Acha kallar khar he

    • @sattarbedford
      @sattarbedford  3 года назад

      جی ہاں بس کا منظر اوپر دربار کے پاس سے لیا گیا ہے ۔ یہ بس سرگودھا سے آ رہی ہے اور راولپنڈی جا رہی ہے براستہ چکوال

  • @ilmikawish
    @ilmikawish 3 года назад

    Yeh kon c jaga he

    • @sattarbedford
      @sattarbedford  3 года назад

      یہ کلرکہار سے چکوال کی ويڈیو ہے جب بیڈفورڈ راکث بسوں کا عروج ہوتا تھا

    • @akbarhussainshah5859
      @akbarhussainshah5859 Год назад

      عبدالستار بھاٸ آپ نے کیا یاد دلا دیا یار۔ خوبصورت۔ اعوان ایکسپریس سرگودھا سے راولپنڈی براستی خوشاب کلر کہار چکوال، کیا بات ہے۔ یہ ایک پورا کلچر تھا اس وقت سوشل میڈیا موباٸل نہیں تھا سادی زندگی تھی۔ میرا ننھیال گوجر خان کا ہے۔ آپ یقین کریں گے کی شاہ پور سے کرایہ 32 روپے تھا اور میں 16 روپے دے کر مندرہ اتر جاتا تھا۔ پہلا سفر ہی زندگی میں یہ کیا اور کٸ سال ایسے چلتا رہا یہ ایک عظیم سفری سہولت تھی۔ آج بھی زہن میں سب سے زیادہ خوبصورت سجی ہوٸ اعوان ایکسپریس بس سروس سرگودھا موجود ہے۔ سرگودھا سے لیکر پنڈی تک مجال ہے کوٸ اس سے آگے نکل جاۓ۔ توبہ ہے توبہ۔ کٹھ پہاڑی پہ سنگل روڈ پر اسکے مسلم بس سروس سے مقابلے معمولی چیز تھے۔ انتہاٸ حاضر دماغ ڈراٸیور اور کنڈکٹر اس سفر اور گاڑی کی شان تھے ۔ پھر نان سٹاپ کوسٹر ڈالی آہست آہستہ سارا روڈ بڑا ہوا پھر مکمل کوسٹر کا دور آگیا اور جیسے ہر کمال کو زوال ہے اسی طرح یہ سروس بھی کم ہوتی گٸ۔ 1984 وغیرہ میں ایک گھنٹے بعد سرگودھا سے ٹاٸم نکلتا تھا جو جلد ہی آدھے گھنٹے بعد نکلنے لگا کوسٹر دور میں ہر بیس منٹ بعد۔ ایک عجیب رونق تھی جو اعوان نے لگاٸ ہوٸ تھی۔ جس نے اس بس پہ سفر کرنا ہو یا نہ کرنا ہو سب اس سروس سے پیار کرتے تھے۔ باتیں تو بہت ہیں لیکن وقت گزر گیا ہے۔ جی چاہتا ہے خود ایک بس بناٶں اور صفف اس دور کی یادگار کی خاطر اسی سٹاٸل میں سرگودھا سے پنڈی چلاٶں۔

    • @akbarhussainshah5859
      @akbarhussainshah5859 Год назад +1

      اعوان تیرا اللہ نگہبان
      کیوں کھڑے ہو پریشان۔ لو آگٸ اعوان
      ربّا توں راضی۔ تے سارا جگ راضی
      دن رات دعا مانگے۔ میرا من تیرے واسطے
      پتلا ڈھولا۔ اڑن کھٹولا
      خیر ہو آپکی
      تم سلامت رہو
      خدا محفوظ رکھے ہر بلا سے

    • @ilmikawish
      @ilmikawish Год назад

      @@akbarhussainshah5859 wah kia bat he