Hm bchpan thy kehty thy kashmir bne ga pakistan bn gya pakistan kashmir kash yeh india se lr lete kash Palestine ja k madad krte 😢 hmare peson pe plnay wle hmen maar re
سب بکواس ہے ۔ اصلی گولیاں ماری گئی ہیں ۔ سںنایپر کی گولیوں سے لوگوں کو قتل کیا گیا ہے ۔ سچ چھپایا جا رہا ہے۔ یہ سب باتیں بکواس کر رہا ہے لوگوں کو سیدھا قتل کیا گیا ہے
مجھے پورا یقین تھا کل ایک دوست سے کہا تھا کہ اج رات پاکستانی فوج 1500 سے 2000 تگ بےگناہ معصوم لوگوں کو قتل عام کریں گے/ یھی 20 سال سے ھوتا ارھا ھے بے گناہ معصوم لوگوں کو قتل عام کرتیں ارھے ھیں خود آنکھوں دیکھا حال ھے
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام
Too many gaddars within. Pakistanis to stop selling there motherland for money specially the individual police and the army personnel. All they care is about the jobs and money. They should all refuse killing they fellow Pakistani brothers. The amount of sacrifice Imran khan has given given for the Pakistanis you can never pay him back.
میں بھی اس احتجاج میں شامل تھا جو میرا ائینی حق بنتا ہے مگر ان پولیس والوں نے ہمارے اوپر شیلنگ گولیاں ربر بلٹ بھی چلائی ہیں ہمارے بہت زیادہ لوگ انہوں نے شہید کر دیے ہیں میرا دل خون کے انسو رو رہا ہے اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں اللہ پاک ہمارے پاکستان کو سلامتی عطا فرمائے اور اپنی غائبانہ مدد فرمائے.. امین ثم امین
bhai shb jo news ap dekh rahy wo kch ni bta rahi reality Apni ankhu s dekh k aya hn mer flight thi 26 night airport tu ni ponch saka pr zulm sb Apni ankhu s dekha pta ni ap log konsi duniya ma rahty ho
@waqaryounis7513 o bhai Mje shayad wars k bare me ap s zyada pata ho ga. Technically army 71 me b ni hari thi. Political halat ki waja bengal fall hwa tha. Me to is bongu ko kaha
Always do what you have done today in this interview. Speak Truth!! We need true journalism in Pakistan. Only this kind of bravery, the one you have displayed today, can bring a real change in our country as this asists to establish facts and assists with making a change in the country!!! Well Done!!! May Allah protect you as some would be very upset with you today!!
Salam hamid mir main ne kbhi apko acha nhe samjha lkin aj ap ne apne lye mera nazariya badal dia.jo sach ap ne bola hai ALLAH PAK ic ki jaza ap ko ata farmaye ameen.dil khush ho gaya boht boht shukriya sach bayan krne k lye.
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام
Too many gaddars within. Pakistanis to stop selling there motherland for money specially the individual police and the army personnel. All they care is about the jobs and money. They should all refuse killing they fellow Pakistani brothers. The amount of sacrifice Imran khan has given given for the Pakistanis you can never pay him back.
I was also involved in this protest, which is my constitutional right, but these policemen have also fired shelling bullets and rubber bullets at us. They have martyred many of our people. May Allah give peace to our Pakistan and help us in His absence.. Amen Sam Amen😊
Salam Mir sb, your point of view is full of reality, it's true now the workers are wounded mentally, physically and heartly, they will come back must but in different form , time will prove this, IN SHA ALLAH
کسی کے مرنے پر خوش نہیں بس بتانایہ تھا جب مسجد رحمت العالمین میں روزے کی حالت میں بےگناہ شھید کر رہے تھے تو اس وقت یہ کہا جارہا تھا مولوی سیاست کررہے ہیں دنیا مکافات عمل ہے
@@Arfan_123 جناب عزت مآب عررفان صاحب! مجھے اس بات کا شدید افسوس ہے کہ ان صاحب نے اس بے معنی انٹرویو کے دوران غزہ، لبنان، شام، مصر، اردن، ایران، فلسطین، عراق، یمن، عمان، دبئی، سعودی عرب اور افغانستان غرضیکہ تمام مسلم ممالک کا تذکرہ تو کیا مگر کشمیر کا نام تک نہ لیا اور کشمیر کو بھول گئے کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ اگر اس انٹرویو میں یہ صاحب کشمیر پر گفتگو فرماتے تو ان کا کیا جاتا؟ اور یہ جو گفتگو ان صاحب نے اس انٹرویو میں کی ہے یہ انتہائی بے معنی، فضول اور غیر متعلقہ ہے چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے نزدیک یہ سراسر دھوکہ ہے آخر کار کشمیر تمام چوبیس کروڑ پاکستانیوں بشمول سمندر پار بسنے والے کروڑوں پاکستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے کشمیر کا نام لئے بغیر ان کی روٹی ہضم نہیں ہوتی حتی کہ کشمیر کے بغیر ان کی زندگیاں نامکمل ہیں یاد رہے یہ وہی کشمیر ہے جس کی خاطر کچھ عرصہ قبل تک چوبیس کروڑ پاکستانی اپنے قیمتی اور نایاب وقت میں سے روز آدھا گھنٹہ سڑکوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا کرتے تھے لیکن آج ان چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے دل خون کے آنسو رو رہے ہیں ان کا ایک ہی سوال ہے کہ کیا انہوں نے اسی دن کے لئے اپنے قیمتی و نایاب وقت کی قربانی دی تھی؟ یہ انٹرویو ان تمام پاکستانیوں کے لئے باعث افسوس و ندامت ہے، لہذا چوبیس کروڑ پاکستانیوں کا مطالبہ ہے کہ یہ صاحب اس انٹرویو کے لئے ان سے تحریری طور پر معافی مانگیں اور یہ انٹرویو دوبارہ ریکارڈ کروا کر کشمیر کے بارے میں خصوصی گفتگو فرمائیں شکریہ
@@Arfan_123 جناب عزت مآب شرافت علی صاحب! مجھے اس بات کا شدید افسوس ہے کہ ان صاحب نے اس بے معنی انٹرویو کے دوران غزہ، لبنان، شام، مصر، اردن، ایران، فلسطین، عراق، یمن، عمان، دبئی، سعودی عرب اور افغانستان غرضیکہ تمام مسلم ممالک کا تذکرہ تو کیا مگر کشمیر کا نام تک نہ لیا اور کشمیر کو بھول گئے کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ اگر اس انٹرویو میں یہ صاحب کشمیر پر گفتگو فرماتے تو ان کا کیا جاتا؟ اور یہ جو گفتگو ان صاحب نے اس انٹرویو میں کی ہے یہ انتہائی بے معنی، فضول اور غیر متعلقہ ہے چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے نزدیک یہ سراسر دھوکہ ہے آخر کار کشمیر تمام چوبیس کروڑ پاکستانیوں بشمول سمندر پار بسنے والے کروڑوں پاکستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے کشمیر کا نام لئے بغیر ان کی روٹی ہضم نہیں ہوتی حتی کہ کشمیر کے بغیر ان کی زندگیاں نامکمل ہیں یاد رہے یہ وہی کشمیر ہے جس کی خاطر کچھ عرصہ قبل تک چوبیس کروڑ پاکستانی اپنے قیمتی اور نایاب وقت میں سے روز آدھا گھنٹہ سڑکوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا کرتے تھے لیکن آج ان چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے دل خون کے آنسو رو رہے ہیں ان کا ایک ہی سوال ہے کہ کیا انہوں نے اسی دن کے لئے اپنے قیمتی و نایاب وقت کی قربانی دی تھی؟ یہ انٹرویو ان تمام پاکستانیوں کے لئے باعث افسوس و ندامت ہے، لہذا چوبیس کروڑ پاکستانیوں کا مطالبہ ہے کہ یہ صاحب اس انٹرویو کے لئے ان سے تحریری طور پر معافی مانگیں اور یہ انٹرویو دوبارہ ریکارڈ کروا کر کشمیر کے بارے میں خصوصی گفتگو فرمائیں شکریہ
Iss message ki kiya tuk banti pakistan may to islam hai he nahi firoon hai ...sub musalmaan mar rahay hain soch ker message ker bibi andhi to nahi halat dekhi tu ney
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام
Very true, compact, to the point, and a purely mature, reality-based high-profile analysis. You truly deserve the respect and position you have earned.
حامد میر صاحب نے صدا صحافت کو صاف شفاف اور دل سے رپورٹ کیا ہے۔۔مگر افسوس اس قوم کے سیاسی لوگوں پر جو ان پر جھوٹ اور تحمت لگاتے ہیں وہ سب منافق لوگ ہیں جو سچ کو سچ نہیں مانتے۔۔۔
This is the end of any Pakistani abroad investing in Pk…. We are all selling our assents there as the currency is about to plummet….. A country with no rule of law, no accountability and politicians running havoc all on the shoulders of the military head Asim Munir… The military even when retired will not be able to visit US UK EU safely as they used to… There end will be WORSE than MUSHARRAF…..
The man spoke his heart out. Mainstream Media Person daring to say it on the face of media black out # Hamid Mir sb ... respect and acknowledgement for your bravery
@@handsomepappiye ful new pakistan hai ghasti ks bachs inqilab BOHat kareeb hai log. Goli SE nahi dar rahe 1 lakh police or 8000 rangers ko hara ke d chownk ponche phir onho me 1000 rangers ke Sath golia chalwai 2 hour Laga tar
@@cricorpolit231-qr1xqYe fouj kuch ni kr sky gy agr 10% protestors b weopons le ky agye, ye army agy lag ky bhag jy gee, sirf awam is waja sy har jati ha har bar ku ke unky pas hathyar ni hoty, unka maqsad kisi ko marna ni hota
On what basis you wish Allah SWT to protect your country, what have you done for Allah and His creatures remember that Allah's support is for those who live as true muslims obey Allah and His Rasool sallallahu alaihi wasallam not for liars, cruels, oppressors, do you know that you are being ruled by world's dangerous terrorists no matter whether it is Shahbaz Sharif or Asim muneer and his army all are oppressors , deadly terrorists
Yahi Hamid Mir JB apni ap per Goli chalani Ka zimadar ISI KO tehra Raha tha awr FIR Karna Chahta tha Tu Taliban khan Army ki Gudi mein baith kar Iski khilaf muzahiri Kar Raha tha.The One and only Taliban khan the fasad the terrorist Pakhtoonkhwa mein ISI SE milkar 40k dehshatgardo KO bhasaya
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام ہے
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام
حامد میر صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے واحد میڈیا سے اپ ہیں جو بہتر الفاظ جو بہتر نظریے کے ساتھ پیش اتے ہیں ماشاء اللہ اشارہ کے ساتھ اپ کی بات بھی سمجھ ائی اللہ اپ کو سدا سلامت رکھے ماشاءاللہ جزاک اللہ
حامد میر نے یہ غلط کہا کہ میں نے حکومتی مشینری نہیں دیکھی سب کو نظر آئ ایک انہی کو نظر نہیں آئ آپریشن ایسا ہی ہونا چاہئے تھا جیسا ہوا اس کے علاوہ کوئ چَرہ نہیں تھا البتہ یہ بات درست ہے کہ حکومت کی حکمت عملی درست نہیں تھی انھی یہاں تک پہنچنے دیا گیا کیوں اور کیسے کوئ اب بھی سہولت کاری کر رہا ہے ناقص اسٹریجڈی تھی اس سے انکار نہیں
اپ نے سچ کہا ہمیں بہت خوشی ہوئی عابد میر صاحب اپ کی دل کی گہرائیوں سے ہم شکریہ ادا کرتے ہیں ہم عوام بہت شکر گزار ہیں کہ اپ نے سچ کہا اس ٹائم سچ بولنے والا کوئی نہیں ہے میڈیا
Hamid Mir sahib bravely true facts ore analysis kernay ore Sach bolnay per aap Mubarak baat k mustahiq hein jabkeh aap ka taaluq tehreek e insaf k aik mukhalif channel se hai. Always stand with a truth and be blessed.
سچ بولنے پر حامد میر صاحب کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ دراصل گیم کچھ اور ھے ۔
بلکل،گیم یہ ھے کہ ایک بدکار بدبودار کرپٹ ملک دشمن کو باھر لانا ھے عدالتی نظام سے ھٹ کر.
ye munafiq hai. Jhoot bol raha hai. Judiciary ke baat government ne nahe mane aur ye nahe bol raha hai..
The coward Hamid Mir only tells partial truth. The army snipers killed over 100 unarmed protesters.
True
Hm bchpan thy kehty thy kashmir bne ga pakistan bn gya pakistan kashmir kash yeh india se lr lete kash Palestine ja k madad krte 😢 hmare peson pe plnay wle hmen maar re
Being a Pakistani Punjabi I salute to Balochistan and KPK brothers and am sorry for all the losses
إنا لله وانا اليه راجعون 😭😭
Where are losses, dead bodies? Janaz Kahan Hua. Only Bushra Bibi Jins are dead only
KPK and balochis are happy 😂
Which losses are you talking about also yours not panjabi you’re probably mughal😂
Jahil insan jab PTA na hu tu nhi bolte. Mere relative ne janaza attend kya hai. Video mujood hai. Bht log the janaze mein
Aisay nafrath wali bath na karain ham sab aik Musalman Hain agar koi kamzor hay ap uski himmath afzahee karain
بہت عرصے کے بعد کسی مخالف کے منہ سے بھی سچ سننے کو ملا ۔بہت بہت شکریہ مناسب وقت پر سچ سامنے لانے کا ۔
Yh muklif ni raha ab yh imrandoo ho gia hai ! 😅
تمھاری خوشی ان کے لیے سب سے ضروری ہے اس وقت،، یہ سچ وچ کی بات نہیں!
سب بکواس ہے ۔ اصلی گولیاں ماری گئی ہیں ۔ سںنایپر کی گولیوں سے لوگوں کو قتل کیا گیا ہے ۔ سچ چھپایا جا رہا ہے۔ یہ سب باتیں بکواس کر رہا ہے لوگوں کو سیدھا قتل کیا گیا ہے
adhoora sach. ye banda sab se barray sahafiyon main se aik hai lekin adhoora sach bolta hai. ya bareek vardatain dalta hai.
With diplomacy
For the 1% people reading this, i hope you become successful in life.
I hope you don't. Freaking bot
XD likewise.
I would have many difference of opinion with Hamid mir but I really appreciate Hamid Mir’s courage to speak the truth and present the realities.
That's very nice of Hamid meer who is speaking the truth
true
مرنے والوں کو کتنا یقین تھا کہ یہ ملک بھی ہمارا ہے اور یہ فوج بھی ہماری ہے افسوس 😢😢😢
Innalillah hy wa inna aly hy rajeon
So sad 😢
Sahi kaha aap ne 😢😢😢
Kisi ak ki pic b de jo mara h confirm kr ni to bhonk ni
مجھے پورا یقین تھا کل ایک دوست سے کہا تھا کہ اج رات پاکستانی فوج 1500 سے 2000 تگ بےگناہ معصوم لوگوں کو قتل عام کریں گے/ یھی 20 سال سے ھوتا ارھا ھے بے گناہ معصوم لوگوں کو قتل عام کرتیں ارھے ھیں خود آنکھوں دیکھا حال ھے
i'm crying from tomorrow night😢 i have nothing to say..just dukhiii dill sy badduain😢😢
ye hi haal hy .hr sans k sath baddua hi niklti
Yesterday not tomorrow
bushra peerni ko bad duaien.de
kiya howa d chwok per mujra nahi howa yah zukaat nahi millli
@@saladinrajput4012SHUT UPMLANATI PATQARIS TERE .A PE LANAT
Being a punjabi we are really sorry for the loss of our brothers from kpk, balochistan and Gb
I am always against your opinion but today I appreciate you for sharing the truth.
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام
حامد میر صاحب نے دل جیت لیا اللّه پاک ان کو سلامت رکھے اور ہمیشہ دلیری کے ساتھ سچ بولنے کی توفیق عطاء فرماے
حامد میر صاحب سچ بولنے پہ اپکو سیلوٹ پیش کرتی ہوں سلامت رہیں بہت بہترین باتیں کی ہیں اپ نے حق بات کی ہے
Yes
Good
Right
sara sach nhi bol rha ye... ye munafiq insaan he.
Too many gaddars within.
Pakistanis to stop selling there motherland for money specially the individual police and the army personnel.
All they care is about the jobs and money.
They should all refuse killing they fellow Pakistani brothers.
The amount of sacrifice Imran khan has given given for the Pakistanis you can never pay him back.
میں بھی اس احتجاج میں شامل تھا جو میرا ائینی حق بنتا ہے مگر ان پولیس والوں نے ہمارے اوپر شیلنگ گولیاں ربر بلٹ بھی چلائی ہیں ہمارے بہت زیادہ لوگ انہوں نے شہید کر دیے ہیں میرا دل خون کے انسو رو رہا ہے اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں اللہ پاک ہمارے پاکستان کو سلامتی عطا فرمائے اور اپنی غائبانہ مدد فرمائے.. امین ثم امین
Jhoot phelao youthio..
Me 1crore du ga.. Tu koi mara hua sabit kr
kahani suna rha hai ye or kch nhii...ak b namaze janaza nhi hua koi lash nhi mili@@farazraza2464
bhai shb jo news ap dekh rahy wo kch ni bta rahi reality Apni ankhu s dekh k aya hn mer flight thi 26 night airport tu ni ponch saka pr zulm sb Apni ankhu s dekha pta ni ap log konsi duniya ma rahty ho
@@farazraza2464bhai us 1 cror se apne Dimaag ka ilaaj krwa lo wo zyada behtr hoga apk lye bhi or Apki ane wali naslo k lye bhi
65 ھار گئے 71 ھار گئے سیاچن ھار گئے کارگل ھار گئے لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے
💔🖐️💔🖐️
Te tusi chale jande😂
@@Brainergamerzoffical 71 hare hn 65 ni kakay.
جھوٹے
😂😂😂
@waqaryounis7513 o bhai Mje shayad wars k bare me ap s zyada pata ho ga. Technically army 71 me b ni hari thi. Political halat ki waja bengal fall hwa tha. Me to is bongu ko kaha
واہ جی واہ حامد میر صاحب کا سچ بولنا بہت اچھا لگا سلامت رہیں اور حق سچ کی بات کرنے پر آپ کو سلام پیش کرتے ہیں
STOP GENOCIDES IN PAKISTAN
انتہائی مناسب اور حقیقی تجزیہ کرنے پر شکریہ حامد میر صاحب ۔
اللہ تعالٰی حامد میر صاحب سلامت رکھے اور آپ کو عزت عطا فرمائے اسکی صحا فٹ ایمانداری کی مثال ہے حق پرست انسان حق کی بات کر رہے ہیں اجراکم اللہ
Always do what you have done today in this interview. Speak Truth!! We need true journalism in Pakistan. Only this kind of bravery, the one you have displayed today, can bring a real change in our country as this asists to establish facts and assists with making a change in the country!!!
Well Done!!!
May Allah protect you as some would be very upset with you today!!
how many had died
Im from other part of the world
Very real information by Hamid mir........jazak Allah khair
A very balanced and reality based review on what happened, and realistic opinion about the future
کتنا اچھا ہوتا حامد میر صاحب جو انٹرویو اپ وائس اف امریکہ کو دے رہے ہیں وہی باتیں اپ اپنے ٹی وی چینل پر بھی کریں اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو
Aap aisa kar Kay dekh lain
The Hamid Mir coward tell lies on his own channel. Tells partial truth here.
کیا حامد میر کو ایک مرتبہ پھر گولیوں کا مزہ چکھنا چاہیئے۔
Ye sab ab achay ban rahay hein.
Ye bhe to suni na ye sab kiya massage dy rahy bar bar ...k jb wo dobara aien gy to quch or tra sy aien gy,,,
Shukar hay aap nay sach ka saath dia .well done
Salam hamid mir main ne kbhi apko acha nhe samjha lkin aj ap ne apne lye mera nazariya badal dia.jo sach ap ne bola hai ALLAH PAK ic ki jaza ap ko ata farmaye ameen.dil khush ho gaya boht boht shukriya sach bayan krne k lye.
Ye Sach hy Bahi? Tu phir jhoot kesa hota hy? Bahi ye munafaqat kr rha hy aik lafz sach nae bol rha jeezo ko ghuma rha hy
@@haidshah3516 tum thay udr? tum batao sach kia hai lol
حامدمیر کا analysis سو فیصد سچ پر تھا اللہ تعالی ان کو سلامت رکھے اسی طرح سچائی پاکستانی عوام تک پہنچاتے رہیں امین
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام
تم خود جھوٹے ہو تمہیں جو سوٹ کرتا ہے وہی سچ لگتا ہے عقل کرو
@@FarHaN9حامد میر تو کذاب اور منافق ہے
فرمان حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جب کمزور کے پاس طاقت اتی ہے تو وہ ایکسپوز ہو جاتا ہے اللہ تعالی وقت کے یزید کو غارت کرے
Allah pak hard waqt ke Yazid ko gharat kare
Too many gaddars within.
Pakistanis to stop selling there motherland for money specially the individual police and the army personnel.
All they care is about the jobs and money.
They should all refuse killing they fellow Pakistani brothers.
The amount of sacrifice Imran khan has given given for the Pakistanis you can never pay him back.
Ameen
Ameen
آمین ثم آمین
Thankuuu for speaking the truth ❤
Happy to see Hamid Mir speaking truthfully ❤
He always tells a version of the story-a blend of reality and fantasy-that appeals to the market.
True mirchi ka tarka tu zaroor hota hae Hamid Mir ki baton mein.
True. Twisted narrative.
I'm interested to know what's the narrative without the mirchi masala?
@ssominn Watch Sethi's program to get the inside story.
One of the bravest and honest interview.... Love IK from Bangladesh... 🇧🇩🇧🇩🇧🇩
But more than half of pakistanis hate IK
🇧🇩💚🇵🇰
I was also involved in this protest, which is my constitutional right, but these policemen have also fired shelling bullets and rubber bullets at us. They have martyred many of our people. May Allah give peace to our Pakistan and help us in His absence.. Amen Sam Amen😊
Salam Mir sb, your point of view is full of reality, it's true now the workers are wounded mentally, physically and heartly, they will come back must but in different form , time will prove this, IN SHA ALLAH
سانحہ ماڈل ٹاؤن اور اب سانحہ ڈی چوک افسوس ہوتا ہے اس ملک میں کوئی حق کے لیے احتجاج بھی نہیں کر سکتا
گشتی دیا پترا کیہڑا حق؟
Exactly
Imran khan nai ramzan main yateem khana chok par jo labaik k logo ka rozai main khoon bahaya tha
کسی کے مرنے پر خوش نہیں بس بتانایہ تھا جب مسجد رحمت العالمین میں روزے کی حالت میں بےگناہ شھید کر رہے تھے تو اس وقت یہ کہا جارہا تھا مولوی سیاست کررہے ہیں دنیا مکافات عمل ہے
معاف کر دو بھائی اس ملک پر رحم کرو۔ آپ کا جو حق تھا اس سے زیادہ مل چکا۔
Hamid Meer sab Thanks.
For reality.
adhoora sach. Zyada sach aur kuch jhoot mix kar k confusion phelane vala bareek vardaatiya - Hamid Meer.
اللہ رب العزت اپنے فضل سے ملک میں امن امان صورت حال پیدا فرمائے ۔
حامد میر صاحب بہت شکریہ آپ نے سچ بولا ہے
@@Arfan_123 جناب عزت مآب عررفان صاحب! مجھے اس بات کا شدید افسوس ہے کہ ان صاحب نے اس بے معنی انٹرویو کے دوران غزہ، لبنان، شام، مصر، اردن، ایران، فلسطین، عراق، یمن، عمان، دبئی، سعودی عرب اور افغانستان غرضیکہ تمام مسلم ممالک کا تذکرہ تو کیا مگر کشمیر کا نام تک نہ لیا اور کشمیر کو بھول گئے کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ اگر اس انٹرویو میں یہ صاحب کشمیر پر گفتگو فرماتے تو ان کا کیا جاتا؟ اور یہ جو گفتگو ان صاحب نے اس انٹرویو میں کی ہے یہ انتہائی بے معنی، فضول اور غیر متعلقہ ہے چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے نزدیک یہ سراسر دھوکہ ہے آخر کار کشمیر تمام چوبیس کروڑ پاکستانیوں بشمول سمندر پار بسنے والے کروڑوں پاکستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے کشمیر کا نام لئے بغیر ان کی روٹی ہضم نہیں ہوتی حتی کہ کشمیر کے بغیر ان کی زندگیاں نامکمل ہیں یاد رہے یہ وہی کشمیر ہے جس کی خاطر کچھ عرصہ قبل تک چوبیس کروڑ پاکستانی اپنے قیمتی اور نایاب وقت میں سے روز آدھا گھنٹہ سڑکوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا کرتے تھے لیکن آج ان چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے دل خون کے آنسو رو رہے ہیں ان کا ایک ہی سوال ہے کہ کیا انہوں نے اسی دن کے لئے اپنے قیمتی و نایاب وقت کی قربانی دی تھی؟ یہ انٹرویو ان تمام پاکستانیوں کے لئے باعث افسوس و ندامت ہے، لہذا چوبیس کروڑ پاکستانیوں کا مطالبہ ہے کہ یہ صاحب اس انٹرویو کے لئے ان سے تحریری طور پر معافی مانگیں اور یہ انٹرویو دوبارہ ریکارڈ کروا کر کشمیر کے بارے میں خصوصی گفتگو فرمائیں شکریہ
@@Arfan_123 جناب عزت مآب شرافت علی صاحب! مجھے اس بات کا شدید افسوس ہے کہ ان صاحب نے اس بے معنی انٹرویو کے دوران غزہ، لبنان، شام، مصر، اردن، ایران، فلسطین، عراق، یمن، عمان، دبئی، سعودی عرب اور افغانستان غرضیکہ تمام مسلم ممالک کا تذکرہ تو کیا مگر کشمیر کا نام تک نہ لیا اور کشمیر کو بھول گئے کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ اگر اس انٹرویو میں یہ صاحب کشمیر پر گفتگو فرماتے تو ان کا کیا جاتا؟ اور یہ جو گفتگو ان صاحب نے اس انٹرویو میں کی ہے یہ انتہائی بے معنی، فضول اور غیر متعلقہ ہے چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے نزدیک یہ سراسر دھوکہ ہے آخر کار کشمیر تمام چوبیس کروڑ پاکستانیوں بشمول سمندر پار بسنے والے کروڑوں پاکستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے کشمیر کا نام لئے بغیر ان کی روٹی ہضم نہیں ہوتی حتی کہ کشمیر کے بغیر ان کی زندگیاں نامکمل ہیں یاد رہے یہ وہی کشمیر ہے جس کی خاطر کچھ عرصہ قبل تک چوبیس کروڑ پاکستانی اپنے قیمتی اور نایاب وقت میں سے روز آدھا گھنٹہ سڑکوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا کرتے تھے لیکن آج ان چوبیس کروڑ پاکستانیوں کے دل خون کے آنسو رو رہے ہیں ان کا ایک ہی سوال ہے کہ کیا انہوں نے اسی دن کے لئے اپنے قیمتی و نایاب وقت کی قربانی دی تھی؟ یہ انٹرویو ان تمام پاکستانیوں کے لئے باعث افسوس و ندامت ہے، لہذا چوبیس کروڑ پاکستانیوں کا مطالبہ ہے کہ یہ صاحب اس انٹرویو کے لئے ان سے تحریری طور پر معافی مانگیں اور یہ انٹرویو دوبارہ ریکارڈ کروا کر کشمیر کے بارے میں خصوصی گفتگو فرمائیں شکریہ
فرعون آیا وہ بھی گیا۔ابوجہل آیا وہ بھی گیا۔نمرود آیا وہ بھی گیا۔اسلام تب بھی تھا۔اب بھی ہے اور قیامت تک رہے گا
ان شاءاللہ
Munir naaee bhi jaldi jaey ga😂
Iss message ki kiya tuk banti pakistan may to islam hai he nahi firoon hai ...sub musalmaan mar rahay hain soch ker message ker bibi andhi to nahi halat dekhi tu ney
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام
ضیاء الحق wo bigya
اللہ تعالیٰ حامد میر کو اسی طرح سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے
ہم نے آدھی زندگی کن غلط فہمیوں میں گزار دی 😭😪
کیا وردی میں مسلمان بھی ہیں ؟؟؟
Nam ky jinky dilou m khuda ka khouf nh
Dollar generals for sale
@@AliAwan-zh8uv bilkul wo andar sy janwar ban chuky hein
@naviedkhan9580 bilkul life time پالتو dogs
*Hamid meer + matiullah Jan = real journalism*
اللہ حامد میر صاحب کو اپنے حفظ امان میں رکھے ایسا صحافی میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھا جو بولا حقیقت بول گیا میری جان
😂😂😂😂😂😂😂😂😂
حامد میر صاحب سچے صحافی ہیں ، حامد میر کل بھی سچا تھا جب پی ٹی آئی اسے غدار کہہ رہی تھی تب عمران خان ظالم تھا آج ن لیگ ظالم ہے
Very true, compact, to the point, and a purely mature, reality-based high-profile analysis. You truly deserve the respect and position you have earned.
This is a perfect example of a true gentleman giving a wonderful analysis!
حامد میر صاحب نے صدا صحافت کو صاف شفاف اور دل سے رپورٹ کیا ہے۔۔مگر افسوس اس قوم کے سیاسی لوگوں پر جو ان پر جھوٹ اور تحمت لگاتے ہیں وہ سب منافق لوگ ہیں جو سچ کو سچ نہیں مانتے۔۔۔
حامد میر صاحب آپ نے سچ کہہ کر صحافت کا حق ادا کردیا۔
Great 👍 Love you
Nice talk
آدھا سچ بولنے پر حامد میر صاحب کو مبارکباد ۔ باقی کا سچ 5 سال کے بعد بولیں گے۔
😂
He is very cunning. Actually, he knows everything
شکریہ سچ بولنے کا حامد میر صاحب
Thankyou Hamid Meer sb Great information
Alhamdolillah shukr hy Hamid meer sahib ny kuch to sach bola
This is the end of any Pakistani abroad investing in Pk…. We are all selling our assents there as the currency is about to plummet….. A country with no rule of law, no accountability and politicians running havoc all on the shoulders of the military head Asim Munir… The military even when retired will not be able to visit US UK EU safely as they used to… There end will be WORSE than MUSHARRAF…..
The man spoke his heart out.
Mainstream Media Person daring to say it on the face of media black out
# Hamid Mir sb ... respect and acknowledgement for your bravery
Good analysis by hamid mir sahab
یہ ملک نہیں بلکہ فوجستان ہے
یوتھیاز اور عمرانڈوز کو یہ نیا پاکستان لگتا تھا 10 اپریل 2022 تک 😂
Terroriststan
ab ye Pakistan tothe ga@@handsomepappi
@@handsomepappiye ful new pakistan hai ghasti ks bachs inqilab BOHat kareeb hai log. Goli SE nahi dar rahe 1 lakh police or 8000 rangers ko hara ke d chownk ponche phir onho me 1000 rangers ke Sath golia chalwai 2 hour Laga tar
@@cricorpolit231-qr1xqYe fouj kuch ni kr sky gy agr 10% protestors b weopons le ky agye, ye army agy lag ky bhag jy gee, sirf awam is waja sy har jati ha har bar ku ke unky pas hathyar ni hoty, unka maqsad kisi ko marna ni hota
یقین نھیں آرھا کہ حامد صاحب بھی سچ بولتے ھیں جیو سچ کے ساتھ ناؤ یو آر گریڈ
*_ہائے ریاست ماں جیسی ہوتی ہے😢💔😢_*
*_413 شہداء_*
*_900 زخمی😭_*
150000😢😢😢
😂😂😂😂
کدھر ہیں 413؟؟
پہلے جا کر دیکھو آپ کے اپنے کیا کہہ رہے ہیں ؟؟
کوئی 8 کہہ رھا ہے کوئی 12 کہہ رھا ہے ۔۔۔
بہن چودی بنائی ہوئی ہے
@@abaidullahjutt9074جی تین لاکھ مارے گئے ہیں 🤣🤣
😂😂😂😂 thoray ni bataye ziada likho Pakistan main SB chlta ha
very precise and mature debate by hamid mir sb
حامد میر اپ سچ بول رہے ہو اپ کو کریڈٹ جاتا ہے کہ اپ اچھے صحافی ہیں
ہمیشہ سچ اور حق کی بات کرنے پہ آپکو سلیوٹ❤
adhoora sach. sach jhoot mix. bareek vardaatiya
اللہ ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے ۔امین
On what basis you wish Allah SWT to protect your country, what have you done for Allah and His creatures remember that Allah's support is for those who live as true muslims obey Allah and His Rasool sallallahu alaihi wasallam not for liars, cruels, oppressors, do you know that you are being ruled by world's dangerous terrorists no matter whether it is Shahbaz Sharif or Asim muneer and his army all are oppressors , deadly terrorists
Your country will not will too many gaddars
Ameen
Ameen
فرما تو دیا ہے، وڈ ا شیطان اندر، اور وڈے یوتھیے ملک سے باہر
🇵🇰🇵🇸Best wishes for Khan❤️💝🤲🤲🤲
حامد میر صاحب نے حق کی بات کی ھے کاش باقی میڈیا بھی اسی طرح حق کی بات کریں
لعنتی
Yahi Hamid Mir JB apni ap per Goli chalani Ka zimadar ISI KO tehra Raha tha awr FIR Karna Chahta tha Tu Taliban khan Army ki Gudi mein baith kar Iski khilaf muzahiri Kar Raha tha.The One and only Taliban khan the fasad the terrorist Pakhtoonkhwa mein ISI SE milkar 40k dehshatgardo KO bhasaya
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام ہے
mir sb ne bi sach apne chanel pe nahn bola VOA pe apne chanel pe unhain bolne ki ijazat nahn
اوٹ سٹینڈنگ حامد میر صاحب اپ نے بہت اچھا انٹرویو دیا
درست بات ہے ۔ عقلی فیصلہ کرنے چاہیے ، طاقت ہمیشہ نہیں رہتی ۔ اپ کی عوام ، ہم سب لوگ کا ملک ہے
I couldn't get a word from his story trying to balance it out for everyone. Keeping all the stake holders happy.
سچ بولنے کا شکریہ حا مد میر صاحب
Very unfortunate 💔
❤️🕋❤️🇵🇰 From 🇬🇧 overseas Pakistani ✌️
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام
سچ بتانے کا حامد میر کا شکریہ
Hamid Mir ki Sachi baton ko salam
Such true and wise words from hamid mir ..
میر صاحب حق اور سچ بولنے پر آپ کو سلام اور آپ کی پیشنگوئ بھی سچی لگتی ھے
میر صاحب حق سچ بولنے پر اپ کو سلام پیش کیا جاتا ہے
حامد میر نے ایک ایک بات سچ کہی اللہ کی رحمت ھو ہر سچ بولنے والے پر
شکریہ HAMID MEER SAHAB💝۔صحافت کا حق ادا کر دیا💯👍
حقیقت پر مبنی تجزیہ سلام حامد میر صاحب
adhoora sach. Zyada sach aur kuch jhoot mix kar k confusion phelane vala bareek vardaatiya - Hamid Meer.
@4:54 چھبیس نومبر کو اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہوا اور آگے جو کچھ بھی ہوگا وہ اہمیت نہیں رکھتا لیکن لبنان، فلسطین، غزہ، عراق، شام اورافغانستان کے ساتھ کشمیر کا تذکرہ کرنا بھی نہایت ضروری تھا حو کہ پاکیستانیوں کے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور جس کی خاطر پاکستانی روز آدھا گھنٹہ کھڑے ہو کر احتجاج بھی کرتے رہیں ہیں، لیکن افسوس کشمیر کا نام تک نہ لیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے؟ یہ تو افسوس کا مقام
میں نے پہلی دفعہ حامد میر صاحب کی تفصیلی اور سچائی پر مبنی گفتگو سنی
وہ اکثر سچ ہی بولتے ہیں لیکن ہم یقین نہیں کرتے
حامد میر صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے واحد میڈیا سے اپ ہیں جو بہتر الفاظ جو بہتر نظریے کے ساتھ پیش اتے ہیں ماشاء اللہ اشارہ کے ساتھ اپ کی بات بھی سمجھ ائی اللہ اپ کو سدا سلامت رکھے ماشاءاللہ جزاک اللہ
ظفر نقوی صاحب کو سنیں شاید آ پ کا،کیا ہوا ایمان واپس آ جائے
حامد میر نے یہ غلط کہا کہ میں نے حکومتی مشینری نہیں دیکھی سب کو نظر آئ ایک انہی کو نظر نہیں آئ آپریشن ایسا ہی ہونا چاہئے تھا جیسا ہوا اس کے علاوہ کوئ چَرہ نہیں تھا البتہ یہ بات درست ہے کہ حکومت کی حکمت عملی درست نہیں تھی انھی یہاں تک پہنچنے دیا گیا کیوں اور کیسے کوئ اب بھی سہولت کاری کر رہا ہے ناقص اسٹریجڈی تھی اس سے انکار نہیں
بہت شکریہ
شکریہ
لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
اللہ پاک ظالموں کو نیست و نابود کردیں امین ثم امین
آمین، رینجرز پر گاڑی چڑھانے والوں، پاکستان کی معیشت، سماج اور اخلاقیات تباہ کرنے والوں کو اللہ تباہ و برباد کرے
Ameen summa ameen 🤲🏻😢😢
Aameen
Lanat ho pti py
ALLAH barbad kre pti ko
ALLAH kre neesto nabod ho jye pti
Lanat ho shaitan khan py lanat lanat lanat
Konsi side k zaalim, idhar saray he zalim hain, bewakoof jahil,dhokaybas, tum log apnay mulk ko he invade kartay raho gay
اپ نے سچ کہا ہمیں بہت خوشی ہوئی عابد میر صاحب اپ کی دل کی گہرائیوں سے ہم شکریہ ادا کرتے ہیں ہم عوام بہت شکر گزار ہیں کہ اپ نے سچ کہا اس ٹائم سچ بولنے والا کوئی نہیں ہے میڈیا
abid mir nahi hammid mir
Munafiq admi ha ...tilt marta ha sahi tarha suno
Aaj hamid meer ne bare arse baad sach bola . Salute to pti . Love pti
Hamir Mir u r speaking truth of D Chowk of Islamabad. Always inform us with real reporting,
Great hamid mir sahab apka shukrya sach sach bat karnay par
سر میں 1 عام شہری ہوں اور میری اپنی ض رائے رکھنے کا حق رکھتی ہوں پر اج کے ظلم نے دل خون خون کر دیا
❤
ہم میر صاحب میں اپ سے بہت اختلاف کرتا تھا لیکن اج اپ نے سچ بول کر دل جیت لیا❤
Thank you!
حق بات کہو خوشی میں ناخوشی میں کیونکہ واحد اللہ عزوجل ہی الحق ہیں حق خود خدا ہے سچ بولنے والے حلالی ماں باپ کے بیٹے بیٹوں کو سلام ہے
خبر کے جتنے چینل ہیں سب کے سب بکاؤ ہے
سانحہ ڈی چوک 💔😭
جو لوگ خوشی منارہے ہیں اللہ ان کے گھروں میں اس طرح خوشیاں لے کر آئے آمین...
🤲
Ameen sum ameen ya rab🙏🏻
Aameen
Ameen Sumaameen
Amee
Ameen Suma Ameen.....chulo ma'am b len ki foj suche he to pora Pakistan kese gulut he....
it take such a courage to speak out facts and do coverage in such situation and i salute hamid mir how he has fulfil his duty as a journalist
میں ذاتی طور پر حامد میر کےلئے دعا گو ھوں لائف کوریج دیکھائی اللہ تعالی اپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائیں امین یا رب العالمین شکریہ وسلام
YOU ARE 1OO PERCENT TRUE
اس نے لال مسجد پر بھی آپریشن کرنے کیلئے مشرف کو شہ دی تھی روز مسجد کے باھر کھڑا ھو کر کیا ریاست کمزور ھے کا سوال کرتا تھا
❤❤
❤❤❤
ZABARDUST EXELENT WELL
INSHALLAHA
تجزیہ بہت اچھا کیا اپ بہت شکریہ
سچ بتا نے کا شکریہ حامد میر صاحب اللہ اپکو سلامت رکھے
وائس آف امریکہ اور بی بی سی ایسی ہی کہانیاں نکال نکال کر، ایسے لوگوں سے تصدیق کرواتے ہیں۔
Hamid Mir sahib bravely true facts ore analysis kernay ore Sach bolnay per aap Mubarak baat k mustahiq hein jabkeh aap ka taaluq tehreek e insaf k aik mukhalif channel se hai. Always stand with a truth and be blessed.
L
سچ بولنے حامد میر صاحب دل شکری ادا کرتا ہون۔ 100
adhoora sach. sach jhoot mix. bareek vardaatiya
شکریہ حامد میر صاحب حق سچ بولنے کیلئے بہت شکریہ ❤
Zabardast
حامد میر کل بہت خوش تھے اور أج بہت دکھی اور افسردہ ہیں
He is youthia from inside that’s why he isn’t happy 😢
Maryam or os ki family walay aiasay mrain gy TB b AP esi tra happy ho gay???@@riazulhaq7001
@@riazulhaq7001 jis maa ne tmhy paida kiya hai us pr lanat ho.
He's still lying not telling about death toll
@@muhammadsharif9566 just like pti....
حامد میر پاکستان کے غریب اور متوسط طبقے کی غیر جانبدار اور طاقتور ترین آواز ہیں اللہ تعالی انھیں سلامت رکھے
Jab insan insaaf nahin na karta to Allah ki jarurat Karti hai hamen use per yakin hai
بہت بہت شکریہ حامید میر بھائی اپ نے بہت بہت سچ بتایا یہ ہمارے دل کی باتیں ہیں جو اپ نے بتائے ہمارے دل یہ باتیں سوچتے ہیں
JazakAllah ❤
From Bangladesh... AWAM ZINDABAD ❤❤❤❤ Imran Khan Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
This crowd can't be Bengali .... when times come they just runaway
شیخ مجیب مردہ باد
Please merge with Pakistan again❤
Bagh gai h
حامد میر صاحب آپ نے حقائق پیش کئے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے مقبوضہ کشمیر سے امتیاز احمد
آل جموں و کشمیر زندہ باد
Shukar kren Pakistan ka hisa nhi hen ap
So lucky you are❤,
@@zaimaafzal6469 ایسا بھی نہ کہیں
I am a Pathan but I never want to create this type of violence in our country for a men whos wife and sons are not involved in the strike 😢