عبدالستار بھاٸ ایک مکمل پروگرام اعوان ایکسریس بس سروس سرگودھا پ کریں۔ اس شاندار سفر کی داستان لکھیں جب اعوان سرگودھا سے خوشاب تک کسی کو نزیک نہیں لگنے دیتی تھی اور کٹھ چوک خوشاب سے چکوال تک اس کا راج تھا۔ چکوال سے بھی اہل زوق اسی کا انتظار کر کے ٹویوٹا ہاٸ ایس چھوڑ کر اس پہ بیٹھتے ۔ یہ سروس بلا مبالغ چوبیس گھنٹے دستیاب تھی اور جو گاڑی پنڈی یا سرگودھا سے چلتی لازمی طور پہ روٹ پورا کرتی چاہے خالی جاۓ۔ یہ ایک پورا کلچر تھا اور لوگ اس سروس سے محبت کرتے تھے اعوان تیرا اللہ نگھبان ربا توں راضی تے سارا جگ راضی
Nice Memories 💔
اگر پتا ہوتا کہ اتنی مہنگائی ہوجائے گی تو اسوقت سکا دیسی پیاز چند دھڑیاں مزید لےلیتے😃
Beautiful Pakistan 🇵🇰
this area is very beautiful
Рог понравился звуковой, себе поставить захотел, пневматический конечно, поговорил с другом, цена в том месте очень сложная, значит буду искать еще
❤
6:10Ustad Mani
Sr back py koi local music lga dity sabzi waly acha tha
عبدالستار بھاٸ
ایک مکمل پروگرام اعوان ایکسریس بس سروس سرگودھا پ کریں۔
اس شاندار سفر کی داستان لکھیں جب اعوان سرگودھا سے خوشاب تک کسی کو نزیک نہیں لگنے دیتی تھی اور کٹھ چوک خوشاب سے چکوال تک اس کا راج تھا۔ چکوال سے بھی اہل زوق اسی کا انتظار کر کے ٹویوٹا ہاٸ ایس چھوڑ کر اس پہ بیٹھتے ۔ یہ سروس بلا مبالغ چوبیس گھنٹے دستیاب تھی اور جو گاڑی پنڈی یا سرگودھا سے چلتی لازمی طور پہ روٹ پورا کرتی چاہے خالی جاۓ۔
یہ ایک پورا کلچر تھا اور لوگ اس سروس سے محبت کرتے تھے
اعوان تیرا اللہ نگھبان
ربا توں راضی تے سارا جگ راضی
إن شاء الله ، کچھ دنوں تک اعوان ایکسپریس کی داستان کی ویڈیو بھی دیکھنے کو ملے گی ، آپکے کمنٹس کا شکریہ 👍