Masha Allah.. Very nice and beautiful video.. یاﷲ!!! ہمارے ماں باپ پر رحم فرما.. جیسے انہوں نے بچپن میں ہم پر احسان کیا.. آمین یا رب العالمین.. ❤️❤️🌹🌹🎊🎊🎉🎉💙💙
اسلام علیکم استاد جی ھمارے پاس سوزوکی GD110 ھے 6 سال سے ھم نیں kixx oil 20-50 استعمال کی ھے اب کیا کروں میں بھی چاہتاھوں کہ کمپنی والا ایل استعمال کروں تو انجن کو تو نقصان نہیں دیگاہ نا اپکا کیا خیال ھے ھمارے لے کیا بہتر ھوگاہ مجھے ضرور بتادیجیے شکریہ بہت بہت
میرے پاس 2 سال سے GD110s ہے اور میں kixx 20w-50 استعمال کر رہا تھا۔ 12000 چلا چکا ہوں۔ 2 دن پہلے میں نے zic 10w-40 ڈلوایا ہے اس کے بعد میری bike کا engine کافی شور کرنے لگا ہے ہر رفتار بھی کم ہو گئی ہے۔ کیا کروں؟
I have ga 150 se but it's engine gave noise but it stop when press clutch lever. Whether it is karank voice or gear noise?
g Bhai jaan yah clutch box ki awaaz hai
Masha Allah.. Very nice and beautiful video..
یاﷲ!!! ہمارے ماں باپ پر رحم فرما.. جیسے انہوں نے بچپن میں ہم پر احسان کیا.. آمین یا رب العالمین.. ❤️❤️🌹🌹🎊🎊🎉🎉💙💙
Ameen
Vvip ostad G 👍❤️
Very good
Thank you so much 💝
Shop kahan ha bhai
Saddar Karchi
السلام علیکم۔ گزارش ہے۔
GR150 سوزوکی
کی ٹھنڈی حالت میں وال کلیئرنس کیا ہے۔ برائے مہربانی رہنمائی کریں۔ شکریہ
👍
🌹
@@BabarAutos 🤗
Oil filter lagany se pehly filter k andar oil q nhe Dala?
اسلام علیکم
استاد جی ھمارے پاس سوزوکی GD110 ھے 6 سال سے ھم نیں kixx oil 20-50 استعمال کی ھے اب کیا کروں میں بھی چاہتاھوں کہ کمپنی والا ایل استعمال کروں تو انجن کو تو نقصان نہیں دیگاہ نا اپکا کیا خیال ھے ھمارے لے کیا بہتر ھوگاہ مجھے ضرور بتادیجیے شکریہ بہت بہت
جی بھائی جان آپ 20/50ایل ہی استعمال کریں تاکہ کیمیکل میں فرق نہ آئے آپ اسی کو ہی استعمال کرتے رہے
oil ka grade old ha
میرے پاس 2 سال سے GD110s ہے اور میں kixx 20w-50 استعمال کر رہا تھا۔ 12000 چلا چکا ہوں۔ 2 دن پہلے میں نے zic 10w-40 ڈلوایا ہے اس کے بعد میری bike کا engine کافی شور کرنے لگا ہے ہر رفتار بھی کم ہو گئی ہے۔ کیا کروں؟
جی بھائی جان آپ جو ایل استعمال کرتے تھے وہی استعمال کریں re
السلام عليكم
مینے انجن آئل خریدی تھی لیکن اس کے ڈھکن میں سیل نہیں تھی حالانکے سوزوکی کے اترائس شورم سے خریدی تھی
پھر ایل چیک کریں کہیں دو نمبر تو نہیں
Sb s ghatiya oil h suzuki ka.