شیخ اقبال نے صدا کاری سے آ غاز کیا ، پھر اداکاری میں مقام بنایا ، اور آ گے جا کر فلم رائیٹر سے نام پیدا کرکے بہت شہرت کمائی ، شیخ اقبال کی گن گرج سے بھرپور بھاری آواز نے اسے مقبولیت بخشی، اور کافی لمبے عرصے تک وہ فلموں سے منسلک رہے ۔ اللہ انھیں مغفرت فرمائے ،، آمین
You have not referred sheikh iqbal's dialogues in your commentary which were excipient and memorable. For example! The dialogues of ''dhulla bhatti'' and ''jind jan'' etc.
السلام علیکم آپ کی ہر ایپیسوڈ قابل رشک معلومات کی حامل ہوتی ہیں آپ ایسی معلومات لے کر اپنے سامعین کے سامنے لاتے ہیں کہ حیرت کے سمندر میں اپنے سامع کو غوطہ زن کر دیتے ہیں پلیز اپنی ان تمام ویڈیوز کو قلمبند کرنا مت بھولیں کیونکہ وڈیوز کو کتابی صورت کا مطلب ہے اس معلومات کو تاریخی طور پر محفوظ کرنا ہے والسلام صان باوا ملٹن کینیڈا
Zaberdast knowledge men ezafa hoa Allah Sheikh sab ke magfart farmaey
بڑی کامیاب ترین اسٹوری لکھی تھیں چیخ صاحب نے
بہت عرصے سے ان کے بارے میں مواد کی تلاش میں تھا
بہت شکریہ اس شخصیت پر پروگرام کرنے کا
مرحوم کا ظلم دا بدلہ میں بھی بہت اعلیٰ کردار تھا
Khalid bhai zabardast maloomaat zabardast tajzia maza aa gaya
Sh Sajjad Journalist
Zaberdst acter ty❤❤❤❤
Allah Pak drjat buland farmay sheikh Iqbal marhoom k
شیخ اقبال صاحب مرحوم بہت بڑے اداکار اور مصنف تھے
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین
MashaAllah 🌹
Great 👌 Actor ❤❤❤❤
بےشک خدا داد صلاحیتوں کے مالک تھے اللہ تعالیٰ ان کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️ مائیاناز فنکار تھے
Great actor of Pakistan films industry
Very nice Actor Sheikh Iqbal late
Sir, inayat Hussain bhatti ka bary ma makml malomat ka vloge karay,thank you
pehlay se upload hai iss ka link yeh hai: ruclips.net/video/dMstJ0n_3HY/видео.html
شیخ اقبال بہت بڑے فنکار تھے ۔
Aap ki Tehqeeq ko Slaam
چن چن اور رضیہ میڈم پر بھی ولاگ کی درخواست ہے
InshaAllah soon
شیخ اقبال نے صدا کاری سے آ غاز کیا ، پھر اداکاری میں مقام بنایا ، اور آ گے جا کر فلم رائیٹر سے نام پیدا کرکے بہت شہرت کمائی ، شیخ اقبال کی گن گرج سے بھرپور
بھاری آواز نے اسے مقبولیت بخشی، اور کافی لمبے عرصے تک وہ فلموں سے منسلک رہے ۔ اللہ انھیں مغفرت فرمائے ،، آمین
He Was a Great Broadcaster film writer and
actor
Nice Actar
Bhut khoob
Nice life of sheikh lqbal
👍👍👍👍🙏🤲🤲🤲🤲
انوکھا داج میں شیخ اقبال صاحب کا ایک مکالمہ تھا
میرا ناں ای وسا چِچڑ جینوں چمڑیاں بھاں بھاں کرا دتی 😂😁
ﷲ پاک شیخ صاحب کی مغفرت فرماۓ آمین ❤
Buhat Lajawab sir kindly Lejand Story writer . Haroon pasha.Imtiaz Quresh.khawaja parvez.ke bare me video banaen thanks
zaroor InshaAllah soon
Vilog is not only narration, narration and only narraion. It is very much an injustice with Shiekh Iqbal.
How it should be?
پلیز محترمہ ریکھا پر بھی ویڈیو بنائیں
بھائی جان filam نہ کہا کریں ۔ film کہا کریں۔ شکریہ
Film english ka word hai lekin Urdu mein bhi istamal hota hai. Meray khyal mein iss ko engrezi lehjay mein hi kehna chahiey.
بہت ودھیا جانکاری
very good
Koi bhi partition k pehle ki film nahi mii unki. He was a tremendous actor
اسٹیج ایکٹر زرقہ بٹ کے بارے میں بتایا جائے
You have not referred sheikh iqbal's dialogues in your commentary which were excipient and memorable. For example! The dialogues of ''dhulla bhatti'' and ''jind jan'' etc.
one agin EAST PAKISTAN
شیخ صاحب کی آخری فلم بطورے اداکار کون سی تھی
Legend thay
السلام علیکم
آپ کی ہر ایپیسوڈ قابل رشک معلومات کی حامل ہوتی ہیں
آپ ایسی معلومات لے کر اپنے سامعین کے سامنے لاتے ہیں کہ حیرت کے سمندر میں اپنے سامع کو غوطہ زن کر دیتے ہیں
پلیز اپنی ان تمام ویڈیوز کو قلمبند کرنا مت بھولیں کیونکہ وڈیوز کو کتابی صورت کا مطلب ہے اس معلومات کو تاریخی طور پر محفوظ کرنا ہے
والسلام صان باوا ملٹن کینیڈا
He belongs to sheikh family...not butcher.