جناب ھم آپ کا وی لاگز بڑے شوق سے دیکھتے ہیں لہذا ایک مفصل وی لاگ علاؤالدین۔۔محمد علی۔۔۔ندیم ۔۔نذر ۔۔نذیر اور سورن لتا پر بھی وی لاگز بناہیں ۔۔بہت بہت شکریہ
ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی اور مفصل ویلاگ بنانے پر آپ کو دلی مبارکباد اپ کی محنت اور کاوش قابل تحسین ہے۔ سب سے اچھی بات تمام فلموں کے پوسٹر تھے جو اپ نے یقیناً بڑی محنت سے جمع کیے ہونگے۔ میں لالہ سدھیر کا فین ہوں لیکن کافی فلمیں نا دیکھ سکنے کا ارمان ہے۔ کیا ایسا کوئی سورس بتا سکتے ہیں جہاں سے ان فلموں کے پرنٹس مل جائیں ۔ ہچکولے، انکھ کا نشہ، ہر فن مولا، اباجی، پون، ماجھے دی جٹی وغیرہ
Khalid bhai zabardast maloomaat is video ke liye apka bohat bohat shukriya
Sh Sajjad Journalist
Thanks
Zabardast Lala Sudhir Azim fankar hi Nahi Eik khobsorat Aur Ala ikhlaq ke hamil insane bhi the❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Boht maalumaty v logue hy Sudhir aik azeem versatile legend thay
جناب ھم آپ کا وی لاگز بڑے شوق سے دیکھتے ہیں لہذا ایک مفصل وی لاگ علاؤالدین۔۔محمد علی۔۔۔ندیم ۔۔نذر ۔۔نذیر اور سورن لتا پر بھی وی لاگز بناہیں ۔۔بہت بہت شکریہ
Allauddin par vlog upload howa hai
Nice can you do a video on actor kaifee as ahero.
banai hoi hai is ka link yeh hai: ruclips.net/video/yzOOPKn_hAw/видео.html
ماشاءاللہ بہت ہی معلوماتی اور مفصل ویلاگ بنانے پر آپ کو دلی مبارکباد اپ کی محنت اور کاوش قابل تحسین ہے۔ سب سے اچھی بات تمام فلموں کے پوسٹر تھے جو اپ نے یقیناً بڑی محنت سے جمع کیے ہونگے۔ میں لالہ سدھیر کا فین ہوں لیکن کافی فلمیں نا دیکھ سکنے کا ارمان ہے۔ کیا ایسا کوئی سورس بتا سکتے ہیں جہاں سے ان فلموں کے پرنٹس مل جائیں ۔
ہچکولے، انکھ کا نشہ، ہر فن مولا، اباجی، پون، ماجھے دی جٹی وغیرہ
23:06😮پ ۔اُ۔سلجھے۔ہوے۔انداز۔مین۔وی۔لاگ۔پ
نہایت۔خوبصورت۔انداذ۔مین۔وی۔لاگ۔پیش۔کرنے۔کیلے۔شکریہ
اسلم لودھی لالہ سدھیر کے ماموں تھے۔
Very good video 😊