In my opinion mazar shah was a great willon Film producers earn karoorun rupees on his one bharik but when he was admitted in hosiptal no one see him Dunya matlab dee o yar
Mazhar Shah Saheb Khanna Building Ghawal Mandi Lahore K Rehaeishi Thay Aap Shadhi Shudha Aaor Saheb E Aaoladh Thay Jab Janab Mazhar Shah Saheb Apnay Aakhri Waqt Main Shadheedh Bemaar Thay Toa Film Star Rani Begum Aap Ki Eyadhat K Liyay Aap K Ghar Tashreef Lay Ghaeiyn Aaor Mazhar Shah Saheb Ki Maqool Maley Imdhaadh Bhi Ki ISS Moaqa Par Pakistan K Maroof Tareen Akhbar,, Roaznama Jang Lahore Nay Mazhar Shah Saheb Aaor Rani Beghum Ki Tasweer Bhi Shaay Ki Thanks
مظہر شاہ پاک فلم انڈسٹری کے کامیاب اور ٹرینڈ سیٹر ولن تھے جنہوں نے بیس سال تک راج کیا۔ وقت کے تمام بڑے ہیروز کے ساتھ کام کیا۔ انہوں نے چند ذاتی فلمیں بھی بنائیں ۔ انہوں نے پولیس کی نوکری چھوڑ کر فلم انڈسٹری جائین کی۔ آپ نے تھم نیل پر کوچوان والا ۔لقب دے کر شاہ صاحب کی توھین کی ہے۔
مظہر شاہ صرف ایک اداکار ھی نہیں تھے بلکہ ایک اداکاری کا چلتا پھرتا ایک اسکول اور ایک ادارے کی حثیت رکھتے تھے فلموں میں دشمنوں کو للکارتے ھوئے انکی بھڑک بہت مقبول تھی، انکے ھمعصر ولنز میں علاؤ الدین، طالش ، اسد بخآری ، ساقی اور ساون بھی موجود تھے لیکن مظہر شاہ سب سے منفرد اور الگ سٹائل کے فنکار تھے۔ مرحوم کی عوامی مقبولیت فلم کے علاؤہ انکی ذاتی زندگی میں غریبوں اور یتیم بچیوں کی تعلیم و تربیت اور انکی شادیوں میں مدد کرنا مقبول عام تھے۔ مرحوم کی اپنی والدہ سے محبت اور عقیدت اور سعادت مندی کے واقعات لازوال کردار کے طور پر ھمیشہ یاد رکھے جائینگے۔ اللہ مرحوم کو درجات کی بلندی اور مغفرت نصیب فرمائے آمین ،، جاوید اقبال شینواری پشاور
He usd to live in Gawal Mandi area in Lahore near Eros Cinema. In the years of 1968-69 his daughter was class fellow of my cousin sister. I will see if I can find out about his family.
Mazhar shah ke baitay zaeghum abass mazhar apnay family ke Saath Hain unki aik baiti Arifa Mazhar naamwsr shaaera ( poet ) Hain aur Radio Pakistan Lahore se munsalik Hain unki poetry ki book " Karbal da kaa'ba " bohat papular book he
آپ کی معلومات ناقص ھیں رنگیلا اور دیا اور طوفان میں وہ ھر گز ولن نہ تھے ان کی زاتی فلم محرم دل دا کا ذکر ھی نہیں... ان کے بیٹے ضیغم عباس اور پوتے پوتیاں حیات ھیں...
مظہر شاہ صاحب کے بیٹے ہمارے ہی سکول میں پڑھتے تھے
زیگم شاہ
عزیز السلام ہائی سکول ریلوے روڈ
اللّٰہ تعالیٰ شاہ صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
مجھے تو شاہ صاحب کا فلم ملنگی والا ڈائیلاگ زیادہ پسند ہے او رکھ ایتھے بئی 😂👌❤ ﷲ پاک مغفرت فرماۓ آمین 😥
In my opinion mazar shah was a great willon Film producers earn karoorun rupees on his one bharik but when he was admitted in hosiptal no one see him Dunya matlab dee o yar
Mazhar Shah Saheb Khanna Building Ghawal Mandi Lahore K Rehaeishi Thay
Aap Shadhi Shudha Aaor Saheb E Aaoladh Thay
Jab Janab Mazhar Shah Saheb Apnay Aakhri Waqt Main Shadheedh Bemaar Thay
Toa Film Star Rani Begum Aap Ki Eyadhat K Liyay Aap K Ghar Tashreef Lay Ghaeiyn
Aaor Mazhar Shah Saheb Ki Maqool Maley Imdhaadh Bhi Ki
ISS Moaqa Par
Pakistan K Maroof Tareen Akhbar,,
Roaznama Jang Lahore Nay
Mazhar Shah Saheb Aaor Rani Beghum Ki Tasweer Bhi Shaay Ki
Thanks
مظہر شاہ پاک فلم انڈسٹری کے کامیاب اور ٹرینڈ سیٹر ولن تھے جنہوں نے بیس سال تک راج کیا۔ وقت کے تمام بڑے ہیروز کے ساتھ کام کیا۔ انہوں نے چند ذاتی فلمیں بھی بنائیں ۔ انہوں نے پولیس کی نوکری چھوڑ کر فلم انڈسٹری جائین کی۔ آپ نے تھم نیل پر کوچوان والا ۔لقب دے کر شاہ صاحب کی توھین کی ہے۔
good sharing
مظہر شاہ صرف ایک اداکار ھی نہیں تھے بلکہ ایک اداکاری کا چلتا پھرتا ایک اسکول اور ایک ادارے کی حثیت رکھتے تھے فلموں میں دشمنوں کو للکارتے ھوئے
انکی بھڑک بہت مقبول تھی، انکے ھمعصر ولنز میں علاؤ الدین، طالش ، اسد بخآری ، ساقی اور ساون بھی موجود تھے لیکن مظہر شاہ سب سے منفرد اور الگ سٹائل کے فنکار تھے۔
مرحوم کی عوامی مقبولیت فلم کے علاؤہ انکی ذاتی زندگی میں غریبوں اور
یتیم بچیوں کی تعلیم و تربیت اور انکی
شادیوں میں مدد کرنا مقبول عام تھے۔
مرحوم کی اپنی والدہ سے محبت اور عقیدت اور سعادت مندی کے واقعات
لازوال کردار کے طور پر ھمیشہ یاد رکھے
جائینگے۔ اللہ مرحوم کو درجات کی بلندی اور مغفرت نصیب فرمائے آمین ،،
جاوید اقبال شینواری پشاور
He usd to live in Gawal Mandi area in Lahore near Eros Cinema. In the years of 1968-69 his daughter was class fellow of my cousin sister. I will see if I can find out about his family.
Aziz ul islam model high school was next to eroz cinema gowal mandi I seen mazhr shah regularl when I was student in school 😂👍
عزیز السلام ہائی سکول؟
In
P
A great ligand. Salute to him. May Almighty Allah bless his soul and raise his ranks in Jantal Firdous (Amin).
آن کا سب سے اچھا فلم ٔپھگڑی سنبھال جٹھا تھی جس کا آپ نے ذکر تک نہیں کیا
Shabash ❤❤❤
Marvelous artist
His son was my classmate I am talking about 1966 and 1967 Aziz up islam model high school railway road Gowal mandi lahore 😂👍
He was the best villain of Punjabi movies
Mazhar shah ke baitay zaeghum abass mazhar apnay family ke Saath Hain unki aik baiti Arifa Mazhar naamwsr shaaera ( poet ) Hain aur Radio Pakistan Lahore se munsalik Hain unki poetry ki book " Karbal da kaa'ba " bohat papular book he
Sultan Rahi, perhaps. HE was the original genuine article of Punjabi films.
مظہر شاہ پولیس آفیسر تھے۔
Oye ,mein tiber khaa jain diker na mera - Oye,teri lash nu vi machian khan gian Sydney Australia
Great actor, very high energy level villain.
آپ کی معلومات ناقص ھیں رنگیلا اور دیا اور طوفان میں وہ ھر گز ولن نہ تھے ان کی زاتی فلم محرم دل دا کا ذکر ھی نہیں...
ان کے بیٹے ضیغم عباس اور پوتے پوتیاں حیات ھیں...
ضیغم اور میں ایک ہی سکول میں پڑھے ہیں ضییغم مُجھ سے دو کلاس سینئر تھا
ہمارا اسکول اپنے کی بجائے میاں موٹے کے سکول سے مشہور تھا😁
اللہ تعالی غریق رحمت کرے آمین
آپ نے ان کو تانگہ چلا نے والا کیوں لکھا اس کا بھائی میرا ہمسایہ ہے۔
Fake video ban ate ho
Good dialogue
بچوں کے بارے میں اور تاریخ وفات کے بارے میں گوالمنڈی چوک ریلوے روڈ شاہ صاحب کی رھاءش سے پتہ کرے لوگوں کو غلط انفارمیشن نہ دیں
Presenter speaks very well sound so sweet after time I love it otherwise Indian Pakistani both presenter so bad and give you earaches 😂😂
ایف اے سرٹیفکیٹ ہوتا ہے ڈگری نہیں
اس نے کبھی بھی تانگہ نہی چلایا تو آپ نے کیوں لکھا۔
مظہر شاہ پولیس افسر تھے ٹانگے والا نہیں
Aziz ul islam model high school gowal mandi lahore 😂🖕
اسلام و ولیکم
میں بھی اسی سکول میں پڑھا ہوں
1979~1982
بوٹا صاحب عبدالرحمان صاحب رضوی صاحب اور مجید صاحب ٹیچرز تھے
تانگے والا کیوں لکھا
Yar mazhab shah to police main thay aap khay rahay ho kay Mazar shah tanga chalatay thay?
Aala
کھچ باتیں غلط بیان کی گی ھیں