میں ایک ایسے شوگر کے مریض کو جانتا ہوں جو صبح شام انسولین لگاتا تھی اب کوئی دوائی استعمال نہیں کرتا اور شوگر فری ہے۔ وہ صبح ملٹی گرین اٹے کی ایک روٹی نارمل سالن کے ساتھ کھاتا ہے ۔ دوپہر کو سلاد اور فروٹ کھاتا ہے۔ شام کو سبزی گوشت یا گھر میں جو بنا ہوتا ہے ایک پلیٹ کھا لیتا ہے۔ آپ شام کو بھی چھوٹی روٹی اور سالن لے سکتے ہیں ۔ دو کہ پھیکی چاے یا دودھ بھی لے سکتے ہیں ۔ ملٹی گرین اٹا دوکلو باجرہ دو کلو جو دو کلو مکئ دو کلو کالے چنے ایک کلو السی کو چکی سے پسوا لیں۔ اس اٹےکی چھوٹی سی روٹی سے سارا دن پیٹ فل رہتا ہے۔ اگر استطاعت ہو تو اس اٹے میں ایک کلو بادام شامل کرلیں۔ اللّٰہ تعالیٰ سب کو صحت کاملہ عطا فرمائے

Multi grain is a good option for diabetic patients and generally it is good for health. All diabetic patients need monitoring of levels regularly.
Behtreen info ❤
Remember in prayers
Boht acha dr sab
Thanks
Nice
Thanks
Sir normal blood sugar kitni honi chay fasting
Video mein kch sunai nai dia ap ko?
ڈاکٹر صاحب میں نے شک کی بنیاد پر فاسٹنگ شوگر چیک کروائی جو 103 تھی کونسی پوزیشن میں ہوں پلیز جواب ضرور دینا ❤
Video mein bta dia gya hai
Are you an endocrinologist are simple mbbs Dr
We prefer only endocrinologist
I don't give a damn to your preferences.
@DrQaziAdnanNazik
You have lost your patience, just cool down. Life is temporary
قاضی صاحب کوئ اعلی' قسم کی دوا لکھ بھیجیں میں بھی آپ کی فیملی سے ھوں افضل قاضی
Ok brother
Good information very thanks from london Please apna no zroor likha
JazakAllah
104 after 5 hours of lunch.?
Good. Needs monitoring if overweight and history
143 ofter break fast
Good
All good