How I made my life happy/iftikhar Ahmed usmani/ جب میری بیوی کو گُردے کا عارضہ ہوا

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2023

Комментарии • 1,1 тыс.

  • @afshanarif3636

    بھائی کاش !!!! سب آپ کی طرح اپنا تجزیہ کرلیا کریں آپ نے وہ نکات اٹھائے ہیں کہ جنھیں کبھی مرد حضرات تو نوٹ ہی نہیں کرتے کہ یہ چھوٹی چھوٹی باتیں دل چیر کر رکھ دیتی ہیں خوش رہیں سلامت رہیں میں پہلی دفعہ آپ کو سن رہی ہوں پری زاد میں دیکھا تو تھا ہی 🥰👍❤️

  • @mixplate8286

    ہر گھر کی کہانی ہے یہ آپ تو بدل گئے مگر ہر کوئی نہیں بدلتا خود کو ۔۔ ہر عورت آج کل یہی برداشت کرکے کہیں نہ کہیں نفسیاتی ہوچکی ہے مگر بظاہر ٹھیک نظر آتی ہے ۔۔

  • @user-cz2bv8io3h

    اللہ تعالی آپ دونوں کو صحت سکون دے۔آپ بہت عظیم ہیں کہ خود سچ سب کے سامنے رکھ دیا۔

  • @MajidMajid-rr4rg

    بہت سبق آموز ہیکہ مرد صرف اپنی انا کی تسکین کے لیئے کس طرح خوبصورت فیملی لائف میں انجانے میں زہر گھول دیتے ہین۔ یہ ولاگ ہر مرد کو سننا چاہئیے۔میں عام طور پر معاف کیجئے گا آپ کے ولاگ کا ٹائٹل دیکھ کر ہی چھوڑ دیتی ہوں جو مزاروں کے بارے میں اکثر ہوتا ہے لیکن یہ ایسا ہیکہ ہماری قوم کے ہر مرد کو سننا اور سمجھنا چاہیے ۔

  • @MohammadAfzal-yc7zu

    اسلام وعلیکم جناب میں آ پ سے بی بی پاکدامن کے متعلق ھسٹری جاننا چاہتا ھوں ، برائے مہربانی آ پ بی بی پاکدامن کے متعلق VLog بنا یں، آ پ جناب نھایت قابل ، نیک شریف انسان ھیں ، آ پ جناب کے پاس دنیا بھر کی معلومات ھیں ، آ پ جناب بہت معلوماتی پروگرام کرتے ہیں ، اللہ پاک آ پ کو بہت سی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohammadimrankhan6555

    افتخار بھائی آپ گریٹ ہیں اللہ پاک آپکو صحت دے لمبی زندگی دے ❤آمین

  • @pakeezavillage.9299

    شکر کریں اپکو ایک اچھا ڈاکٹر مل گیا کچھ لوگ کی ساری زندگی بیوی نقص تلاش کرنے میں گزر جاتی ہے نقص نہ ملے تو خود سے پیدا کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں اپ کی طرح سب کی سوچ نہیں ہے سب کو الله تعالیٰ آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین 👍🙏🇵🇰🇩🇪

  • @rubinakareem7884

    عفی بھائی صاحب آپ واقعی بھت عظیم انسان ہیں ۔۔۔اللہ تعالی آپکو اور آپکے اہل خانہ کو سلامت رکھے اور آسانیاں عطا فرمائے آمین یا رب العلمین آمین سیدناکریم صلی اللہ علیہ وسلم ❤

  • @adoladol7861

    میرے شوہر تو مجہے اپنی امی کے گہر جانے نہی دیتے نا پیار کرتے دعا کریے ہمارے لیے

  • @kamranmughal6441

    اسلام وعلیکم آ پ کی اس ویڈیو نے کییوں کے ظالم ضمیر جگا دیءےہیں اور اپنی سابقہ زندگی سے شرمندہ ہیں۔ ،۔ سر۔ آ پ اس کاوش کا بہت بہت شکریہ۔

  • @khani0009

    بہت ہی مفید باتیں کیں آپ نے گھر کا بڑا وہ ہوتا ہے جو اپنے گھر والوں کو خوش رکھے 👍

  • @mrsraheelraheel9318

    Tensions and worries make you lifeless. Life is short we must live the life. Allah actually wants to see us that how we treat the people and how we approach to Allah. Bs we as Muslims must TRUST HIM. He can do miracles. Allah bless with good health to all who are reading my msg. Ameen sum Ameen

  • @ishtiaqasheikh5854

    Very positive lesson for everyone

  • @cleanandgreenpakistan3837

    اللہ تعالی آسانیاں پیدا کرے ❤

  • @muhammadzafarullah3957

    اپ نے بہت معرفت کی بات کی ہے اللہ ہم سب کو اس پر عمل کی توفیق دے,

  • @saeedakhter4531

    الله تعالیٰ آپکی ااہلیہ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور ان کی تکلیف سے شفا عطا فرمائے أمین

  • @saima925
    @saima925  +19

    Masha Allah, such a pleasant message after a very long time. It takes guts to speak up for a man and his own weaknesses. Awesome!

  • @sistersforever7758

    Bohat bri baat is baat ko admit kerna aur life main sakoon lana.its great job

  • @shaikhirfan7899

    بہت ہی زبردست سبق اور بہترین نصیحت کہانی ہر ایک کے لئے