. براہ مہربانی میر کے ان اشعار کی بھی وضاحت فرما دیں مرتے ہیں اس کے واسطے یوں تو بہت ولے کم آشنا ہیں طور سے اس کام جاں کے لوگ اس شعر میں "طور" اور کام جاں" کی سمجھ نہیں آئی کیا سہل جی سے ہاتھ اٹھا بیٹھتے ہیں ہاۓ یہ عشق پیشیاں ہیں الہی کہاں کے لوگ اس شعر میں "جی سے ہاتھ اٹھانا اور عشق پیشگاں کی وضاحت فرما دیں۔ کیوں کر کہیں کہ شہر وفا میں جنوں نہیں اس ختم جاں کے سارے دیوانے ہیں ہاں کے لوگ "شہر وفا اور خصم جاں" سے کیا مراد ہے ؟ فردوس کو بھی آنکھ اٹھا دیکھتے نہیں کس درجہ سیر چشم ہیں کوۓ بتاں کے لوگ سیر چشم اور کوۓ بتاں" سے کیا مراد ہے؟ میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔ اللہ آپ کو جاۓ خیر عطا فرمائے۔ شکریہ
sir ❤❤❤❤se sukriya app ka plz dabistano par bhi vedio dale ,app ka vedio lajwab hai
Thank you so much..
sir aap se request Hai ki Urdu ki aur bhi jankari de jaise dabistano ke bareme Puri jankari plzzzzz
sir,nasar par. or tankid par vedio dale plz........sukriya. app ka dil se
sir,hind aryai juban par ek khas vedio dale plz
sir,sarsay par vedio daley plz....
sir ,jahid dor par vedio dale plz........
sir ,tarikh par vedio daleplz
. براہ مہربانی میر کے ان اشعار کی بھی وضاحت فرما دیں
مرتے ہیں اس کے واسطے یوں تو بہت ولے
کم آشنا ہیں طور سے اس کام جاں کے لوگ
اس شعر میں "طور" اور کام جاں" کی سمجھ نہیں آئی
کیا سہل جی سے ہاتھ اٹھا بیٹھتے ہیں ہاۓ
یہ عشق پیشیاں ہیں الہی کہاں کے لوگ
اس شعر میں "جی سے ہاتھ اٹھانا اور عشق پیشگاں کی وضاحت فرما دیں۔
کیوں کر کہیں کہ شہر وفا میں جنوں نہیں
اس ختم جاں کے سارے دیوانے ہیں ہاں کے لوگ
"شہر وفا اور خصم جاں" سے کیا مراد ہے ؟
فردوس کو بھی آنکھ اٹھا دیکھتے نہیں
کس درجہ سیر چشم ہیں کوۓ بتاں کے لوگ
سیر چشم اور کوۓ بتاں" سے کیا مراد ہے؟
میں آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔
اللہ آپ کو جاۓ خیر عطا فرمائے۔ شکریہ