وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ ۔۔۔بہت خوب بہت ہی خوب ۔۔۔انداز بیان اتنا۔ خوب صورت کہ ہمیں کبھی(سہنا) یابرداشت کرنا نہیں پڑ ا ہم منتظر رہتے ہیں کہ ویڈیو کب آئے گی اور کیسی آئے گی سرجی ...ہم نے بھی کچھ کہا تھا صراحت کے لیے سرجی جی سرجی اگر صحت ٹھیک بہ فضل ہے توکیجئے نا ۔۔۔سرجی اللہ پاک آپ کو صحت یاب کامیاب و بے حساب کرے آمین ثم آمین یارب العالمین بہ
السلام علیکم جناب من آپ تو مایوس ہو کر چینل بند کرنے کا فیصلہ کر چُکے تھے آپ نے دیکھا کہ آپ کہ ویورس میں اضافہ ہو رہا ھے حضرت والا معیاری چیز کو عروج پر پہنچنے کے لئے تھوڑا وقت لگتا ھے
برداشت کا مطلب مجبوری ھے اور صبر اللہ تعالیٰ کی رضا ھے
ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب
Bhetareen maloomat hy
ماشاء اللہ، بہت خوب
❤❤❤❤Allah sehat o salmti de.❤❤❤❤❤❤❤❤❤
زبردست معلوماتی ویڈیو۔ میں آپ کے علم سے بہت کچھ سیکھتا ہوں۔ براہ کرم اسے جاری رکھیں۔ انشاء اللہ آپ کو اجر ملے گا۔ عبدل خان کینیڈا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشااللہ اپ نے بہت احسن طریقے سے سمجھایا جزاک اللہ خیرا کثیرا
Masha Allah
Best Explanation ❤❤❤
well understood. thank you sir.
❤❤❤❤❤
بہت اچھے
ماشاء اللہ انتہائی خوبصورت ویڈیو تھا ا۔آپ جناب یہ سلسلہ جاری اکھیں ۔اللہ تعالی آپ کو معروف تر عمر عطاء فرمائیں ۔
Zaiba
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ و
برکاتہ ۔۔۔بہت خوب بہت ہی
خوب ۔۔۔انداز بیان اتنا۔ خوب
صورت کہ ہمیں کبھی(سہنا)
یابرداشت کرنا نہیں پڑ ا ہم
منتظر رہتے ہیں کہ ویڈیو کب
آئے گی اور کیسی آئے گی
سرجی ...ہم نے بھی کچھ کہا
تھا صراحت کے لیے سرجی
جی سرجی اگر صحت ٹھیک
بہ فضل ہے توکیجئے نا ۔۔۔سرجی اللہ پاک آپ کو صحت یاب کامیاب و بے
حساب کرے آمین ثم آمین
یارب العالمین بہ
اردو کے حروف تہجی ژ کو کیسے ادا کریں
ژال۔ ژالہ باری کو کیسے پڑھیں وضاحت کریں
کبھی کبھی برداشت کا پیمانہ لبریز بھی ہوجاتا ہے
sir g
ناسور کا کیا معنی ہے
السلام علیکم جناب من آپ تو مایوس ہو کر چینل بند کرنے کا فیصلہ کر چُکے تھے آپ نے دیکھا کہ آپ کہ ویورس میں اضافہ ہو رہا ھے حضرت والا معیاری چیز کو عروج پر پہنچنے کے لئے تھوڑا وقت لگتا ھے
عدل اور انصاف میں فرق ؟؟