حافظ صاحب ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی وجہ یہ ھے ہمارے ہاں انگلش زبان کو ذہانت کا معیار سمجھا جاتا ۔ حالانکہ یہ صرف اور صرف 1 زبان ھے۔ میں ملائیشیا میں ھوتا ہاں اگر اک سرکاری کارکنوں سے انگلش میں بات کرے تو وہ بڑی حقارت سے دیکھتے ہیں وہ اپنی مادری زبان ملائیوں کو ترجیح دیتے ھے
Always to great to hear you sir
ماشاءاللہ جی بہت اچھی طرح وضاحت کی بہت خوشی ہوئی ۔
Great sadiq shaib
اعلی ترین پیغام
حافظ صاحب ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی وجہ یہ ھے ہمارے ہاں انگلش زبان کو ذہانت کا معیار سمجھا جاتا ۔ حالانکہ یہ صرف اور صرف 1 زبان ھے۔
میں ملائیشیا میں ھوتا ہاں اگر اک سرکاری کارکنوں سے انگلش میں بات کرے تو وہ بڑی حقارت سے دیکھتے ہیں وہ اپنی مادری زبان ملائیوں کو ترجیح دیتے ھے
جی بےشک صحیح کہہ رہے ہیں میں بھی ساؤتھ کوریا رہاھوں انھوں نے اپنے کمپیوٹر تک اپنی زبان میں کیے ہوئے ہیں