Bhai jaan Ahle sunnat ke aqaid badal diye gaye hain waqt ke sth sth Yazeedi quom paida hogae hai. Warna Ahle Sunnat se Bara koi Shiane Ali A.S nahi thaa
ماشاءاللہ مفتی صاحب میں بھی اس کانفرنس میں شریک ہوا ۔۔۔۔ آپ سے ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا ۔۔۔❤ آپ نے کمال کی تقریر کی اور کمال دلائل پیش کیے ۔۔۔سلامت رہیں مفتی صاحب 😊💗💕
I love mufti sahab Allah aap ko Hamesha qayem o dayem aur isi tarha haq Kahne ki taufiq De Mai India se sunni muslim hun par maula ali razi Allah anho ko rasool ka Khaleefa manta hun I lave ahle bait
ما شا اللّٰہ بہت ہی خوبصورت بیان فرمایا ہے مفتی صاحب آپ نے ۔ آپ ہمیشہ حق اور سچی بات کرتے ہیں۔ آپ ایک مخلص محب اھل بیت عالم ہیں اسی وجہ سے ناصبی مولوی آپ پر رافضی ہونے کا فتویٰ لگا دیا کرتے ہیں۔ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ۔ جزاک اللہ
مفتی فضل ہمدرد صاحب نے شیعہ و سنی کے درمیان وحدت امت کے لئے زبردست تحقیق کی ہے راہ نجات صرف قرآن و اھل بیت علیھم السّلام ہیں ، رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آخری وصیت ۔۔۔
ماشاہ اللہ ھمدرد صاحب اور یاسین قادری کی اھلبیت کی عظمت کے لئے کاوشیں قابل رشک ہیں دونوں ماشاہ اللہ سنی حسینی ہیں۔ اللہ پاک انکو سلامت رکھے اور خارجیوں و ناصبیوں کے شر سے محفوظ رکھے
ماشااللہ۔مفتی فضل ہمدرد صاحب۔ اللہ تعالی سے دست بادعا ہے کہ آپ عزیز کو سدا خوش رکھے آباد رکھے اور سدا کامیاب وکامران رکھے۔ آج وقت ہے تمام مسلمین خواہ جس مسلک وفرقہ سے تعلق رکھتاہو کھلے دل وزہن سے آپس میں مل بیٹھ کر حق وحقیت کو شرعی دلائل کے روسے سمجھنے اور عمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دین ودنیا آباد ہو اور روز قیامت عزاب الہی میں گرفتار نہ ہو۔
Masha,subhan usko kehte hai Jo bina karan kisise dushmani jalan,na rakhta rakhta ho,na Mannewale ko najas, napak na kehta ho yar aisa Allah,masha subhan ho kaise sakta hai samjav
مفتی فضل ہمدرد صاحب الله پاک آپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آپ ہمیشہ حق بیان کرتے رہیں الله تعالٰی آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمایں ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں
دل خوش کر دیا ایسی جرعت والی ایمان والی جو تقریر بیان کی ہیں. جزاک اللہ..! اللہ آپ کو خوش رکھے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے..!! اللہ ہمیں اہلیبت کی محبت سے جدا نا کریں آمین!
Qibla mufti Fazal Hamderd Sahab Allah tallah dushmanow Kay sheer say Mahfouz rakhay amen, and AP ko sehat o salamti kay Sath salamat rakhay amen zulfaiqar zaidi from talhar Sind ❤❤❤
جزاک اللہ
۔۔ اہل بیت کی محبت کو ہمیشہ دبایا گیا😢😢 میں بھی اہل سنت ہوں مگر اہل بیت حق ہیں حق ہیں ❤❤
Bhai jaan Ahle sunnat ke aqaid badal diye gaye hain waqt ke sth sth Yazeedi quom paida hogae hai. Warna Ahle Sunnat se Bara koi Shiane Ali A.S nahi thaa
@@syedsaadshah72426
شاہ جی تاریخ میں اگر جایا جائے تو عقائد جو دبائے گئے جو چھپائے گئے وہ سنی عقائد کم اور شیعہ عقائد زیادہ نظر آتے ہیں
Jio Jio Jio Jio Jio ap
I love you and respect from my heart
😂😂😂🎉
سبحان اللہ محترم علامہ فضل حمدرد آپ کی یہ تقریر اہلبیت کے دشمنوں کی کمر پر پہلی ضربت ہے
ماشاءاللہ
پہلی بار سامنے بیٹھ کر سنا
بہت اچھا لگا
بہت وقت سے یہ شخص کوشش کررہا ہے۔ بہت اچھا انسان ہے ❤
واہ واہ سبحان اللّٰہ بہت اچھی اور سچی گفتگو اللہ تعالی سبکو اسی طرح گفتگو کرنے کی توفیق عنایت فرمائے
He is not sunni
جناب مفتی ھمدرد مالک آپکو طول عمروصحت وسلامتی عنایت فرمائے
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ گفتگو فرمائی ہے❤❤❤
Ameen
ماشاءاللہ مفتی صاحب میں بھی اس کانفرنس میں شریک ہوا ۔۔۔۔
آپ سے ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا ۔۔۔❤ آپ نے کمال کی تقریر کی اور کمال دلائل پیش کیے ۔۔۔سلامت رہیں مفتی صاحب 😊💗💕
ye kisny krwai hy?
Ya Ali A.S❤
@@rajputchohan3631مسلمانوں نے
LA ILAHA ILLALLAH MOHAMMEDUR RASOOLULLAH ALIYUN WALIULLAH WASEE E RASOOLULLAH WA KHALIFATAHU BILA FASL
مکممل کلُہ طیبہ
Mufti Fazal hamdarad sahab ko khuda salamat rakhe aur ahle khana ko Salam rahe
مبلغ آ عظم بھائی
مفتی فضل همدرد تجھ پر خدا پاک راضی نبی پاک صلی علیہ و الہ وسلم راضی
اور مولا علی علیہ السلام راضی ھیں
❤❤❤❤❤
BESHAK.
LA ILAHA ILLALLAH MOHAMMEDUR RASOOLULLAH ALIYUN WALIULLAH WASEE E RASOOLULLAH WA KHALIFATAHU BILA FASL
مکممل کلُہ طیبہ
مفتی صاحب لاکھوں سلام ہو آپ کے نیک والدین پر
آپ کے ہاتھ چومنے کو دل کرتا ہے
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد
علی حق ھے
علی کا طرز زندگی منافقت کی موت ھے
علی ع رسول اللہ ص کے وصی و جانشین ھیں
Allah app kaa madad gar her mushkil waqt per
Inshaallah
Haq with ali
I love mufti sahab Allah aap ko Hamesha qayem o dayem aur isi tarha haq Kahne ki taufiq De Mai India se sunni muslim hun par maula ali razi Allah anho ko rasool ka Khaleefa manta hun
I lave ahle bait
ماشاءاللہ سلام ہے مفتی صاحب کی ثابت قدمی کو ۔اللہ تعالیٰ بحق پنجتن پاک علیہم السلام اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
Ameen suma Ameen ❤❤❤❤❤❤❤
سلامت رہیں آپ کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے
اس کی وجہ ذکر اہل بیت علیہم السّلام ہے
مولانا آپ نے رسول سے وفا کی ہے اور اجرت رسالت دے رہے ہیں ❤❤❤❤
ما شا اللّٰہ بہت ہی خوبصورت بیان فرمایا ہے مفتی صاحب آپ نے ۔ آپ ہمیشہ حق اور سچی بات کرتے ہیں۔ آپ ایک مخلص محب اھل بیت عالم ہیں اسی وجہ سے ناصبی مولوی آپ پر رافضی ہونے کا فتویٰ لگا دیا کرتے ہیں۔ اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے ۔ جزاک اللہ
LA ILAHA ILLALLAH MOHAMMEDUR RASOOLULLAH ALIYUN WALIULLAH WASEE E RASOOLULLAH WA KHALIFATAHU BILA FASL
مکممل کلُہ طیبہ
بڑا عظیم بہت بہترین کام ہوا،
خدا کا دین علی (ع) مرتضی کے نام ہوا۔
تھا سر پہ شمش، گرم ریت، دل میں بغض علی (ع)،
کہاں کہاں سے جلانے کا انتظام ہوا۔
LA ILAHA ILLALLAH MOHAMMEDUR RASOOLULLAH ALIYUN WALIULLAH WASEE E RASOOLULLAH WA KHALIFATAHU BILA FASL
مکممل کلُہ طیبہ
Mufti Hamdard nay haq Ada Kar dia. Allah Pak Sehat or Himat bakhshay. Ameen
مفتی ہمدرد اللہ سبحانہ وتعالی تجھے اپنی حفاظت میں رکھے اور رزق اور تندرستی عطا فرمائے
Ameen suma Ameen ❤❤❤❤❤❤❤
Ameen 🤲🏼♥️
AMEEN.
LA ILAHA ILLALLAH MOHAMMEDUR RASOOLULLAH ALIYUN WALIULLAH WASEE E RASOOLULLAH WA KHALIFATAHU BILA FASL
مکممل کلُہ طیبہ
اللہ پاک أپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔حق سچ بولنے والے کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ھے
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب ماشاءاللہ حق ادا کردیا آپ نے ۔
مفتی فضل ہمدرد صاحب نے شیعہ و سنی کے درمیان وحدت امت کے لئے زبردست تحقیق کی ہے راہ نجات صرف قرآن و اھل بیت علیھم السّلام ہیں ، رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آخری وصیت ۔۔۔
فرقہ بندی پیدا کی
سلامت رھیں اور حق کا علم یونہی بلند کرتے رھیں پروردگار آپ کا حامی و ناصر ھو آمین
مولا پنجتن پاک آپ کو حفظ وامان رکھے۔الہی آمین ❤
جیتے رہو فضل ہمدرد
آپ سیدات کا مقدمہ لڑتے ہیں
انشاء اللہ ہمیشہ سر خرو رہو گے
کبھی دل چھوٹا نہ کرنا
جزاک اللّہ خیر جزاک اللّہ خیر اجرکم عظیم من اللّٰہ فی الدنیا والآخرۃ آمین
بہت عمدہ و اعلی تحقیق ہے۔مفتی صاحب زندہ و سلامت رھیں رہیں۔
جس جس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے فرمان رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کا ہے ❤❤❤❤
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَالِبْ علیہ السّلام
یقیناً اسلام کو رسول اللہ سے سیکھنا ہوگا فرقوں سے نہیں ❤
علی کی محبت ایسے شخص کو معاشرے کے سامنے پیش کرتی ہے۔
مولا ع آپ کو سلامت رکھے ہمیشہ
ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب
ماشاءالله
الله كريم ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے - آمین ثم آمین
اللہم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجہم ❤❤❤❤❤ التماس دعا
من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ، سلامت رہیں مفتی صاحب اہلبیت علیہ السّلام کی محبت کا صدقہ
Allah fazal hamdard sb Kay darjaat buland karay
A true Muslim and momin
Keep it up ❤
مجاھد اہلبیت اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
مفتی صاحب مولا اپ کو دشمنوں کی شرسے محفوظ رکھے
ماشاہ اللہ ھمدرد صاحب اور یاسین قادری کی اھلبیت کی عظمت کے لئے کاوشیں قابل رشک ہیں دونوں ماشاہ اللہ سنی حسینی ہیں۔ اللہ پاک انکو سلامت رکھے اور خارجیوں و ناصبیوں کے شر سے محفوظ رکھے
یا اللہ تیرا شکر علی والوں کا خیر هو😊😊😊😊😊❤❤❤❤❤
❤ Masha Allah jnb mufti Fazal Hamdard sab Allah pak mola panjtanpak k sadqay ap ko Lambi Zindagi ata farmay ameen ❤
جزاک اللہ مفتی صاحب پروردگار سلامت رکھے ❤❤❤❤
ماشااللہ۔مفتی فضل ہمدرد صاحب۔
اللہ تعالی سے دست بادعا ہے کہ آپ عزیز کو سدا خوش رکھے آباد رکھے اور سدا کامیاب وکامران رکھے۔
آج وقت ہے تمام مسلمین خواہ جس مسلک وفرقہ سے تعلق رکھتاہو کھلے دل وزہن سے آپس میں مل بیٹھ کر حق وحقیت کو شرعی دلائل کے روسے سمجھنے اور عمل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دین ودنیا آباد ہو اور روز قیامت عزاب الہی میں گرفتار نہ ہو۔
مفتی فضل ہمدرد صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین یارب العالمین
Mufti hamdard sb aap sada geo aap haq par ho malik aap ko zindge dyin
یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں اہلبیت علیہ السّلام کا غلام ہوں
Haq ki awaaz hamesha buland rehti mashallah ❤️ sy allah pak apko har bala sy mehfoz rakhen elahi ameen ❤️ zindabad fazal hamdard zindabad
جزاکم اللہ احسن الجزاء ❤️
MashaAllah One of my Favourite Mufti alim fazaal hamdard.... Hameesha ap salamat rahain ❤
Shia fans of mufti fazl hamdard here ...❤❤❤
Shirazi ke papa Mufti tariq masood ko follow karte hai shame 😢
@@sanahirdjeedjina3010
AP ko Kis ne kaha...
Aik aor bat ye shirazi ka acct ni ha.. ma us ko like krta hn is Liye dp Laga I hui ha
Behtereen momin hey yeh 🌹🤲🤩
@@Szh.skd. shirazi is mi6
مفتی صاحب آپ نے حق ادا کر دیا اللہ پاک آپکی حفاظت فرمائے آپ اہلسنت والجماعت کے سرمایہ ہیں
قابل تعریف قابل تحسین ۔۔ حق کی پہچان اسکو جتنی ہوئی شائد ہی کسی کو ہوئی ہے❤
قرآن مجید و اہلبیت علیہم السلام ہی ذریعہ نجات ہیں یا اللہ ہمیں ان سے منسلک رکھ
Ameen suma Ameen ❤❤❤❤❤❤❤
@@syedkarrar4465 raja humdard ko Allah Tala aur jyada toffee khane
LA ILAHA ILLALLAH MOHAMMEDUR RASOOLULLAH ALIYUN WALIULLAH WASEE E RASOOLULLAH WA KHALIFATAHU BILA FASL
مکممل کلُہ طیبہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha,subhan usko kehte hai Jo bina karan kisise dushmani jalan,na rakhta rakhta ho,na Mannewale ko najas, napak na kehta ho yar aisa Allah,masha subhan ho kaise sakta hai samjav
سدا سلامت رہیں 💚
Mufti sahib
Aap ke juraat ko Salam.
اللہ پاک اپ کو دشمنوں سے بچائے مولا مظلوم کربلا کے واسطے اپ کو لمبی زندگی دے اپ کی نورانی چہرہ دیکھ کے دل خوش ہوتا ہے ❤
LOVE YOU MUFTI FAZAL HAMDARD SAHAB ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سلامت رہیں مفتی صاحب
❤❤❤❤ ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین یارب العالمین یا علی مدد ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Wel done. Mufti sahab
مفتی فضل ہمدرد صاحب الله پاک آپکو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے آپ ہمیشہ حق بیان کرتے رہیں الله تعالٰی آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمایں ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں
ماشاء اللہ جزاکم اللہ خیرا ❤️
مفتی صاحب اللٰہ آپکو اپنی خفظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین
❤ ماشااللہ ۔۔۔
جب تک ایک دوسرے کے ساتھ مل نہیں بیٹھیں گے معاملات کیسے ٹھیک ھونگے۔۔۔۔سر اپ کا کام قابل تعریف ہے ماشاءاللہ
آج اس امت کو پتا چل رہا ہے کہ اصحاب کی عظمت بڑی ہے یا اہل بیت کی❤❤❤ حق حق علی حق
فضل ہمدرد مسلمانوں کا واقعی ہمدرد ہے
ماشاءاللہ و سلام علیکم تمام عاشقان رسول اللہ ص و محترم مفتی ہمدرد صاحب حفظ اللہ کو سلامت فرمائے ان شاءاللہ ❤
Jazak'Allah Mufti Sahab, Paindabad
مفتی صاحب ہمیشہ سلامتی ہو آپ پر۔۔۔
Allah Ta'ala Bless and protect you Mufti Fazal Hamdard Sahab. You are doing great sir. Keep up the good work sir.
بہت خوب
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب التماس دعا
سلامت رہیں فضل بھائ۔۔حق بات کی آپ نے.
ماشاللہ اللہ تعالی سلامت رکھے خوش رکھے آمین یا رب العالمین
سلامت رہیں آ پ مفتی صاحب
He is still alive
Ameen
دل خوش کر دیا ایسی جرعت والی ایمان والی جو تقریر بیان کی ہیں. جزاک اللہ..! اللہ آپ کو خوش رکھے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے..!! اللہ ہمیں اہلیبت کی محبت سے جدا نا کریں آمین!
❤❤❤❤❤❤ Salamat rhyn Mufti Sb ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ اللہ تعالی مفتی صاحب کو حق گوئی کے لیے سلامت رکھیں
Mashalha mashalha maola salamat rakhy apko mufti fazal hamdard sahib ko
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
سلامت رہیں مولانا صاحب میں خود الحمدللہ سنی سے شیعہ ہوا ہوں ❤❤❤
Qibla mufti Fazal Hamderd Sahab Allah tallah dushmanow Kay sheer say Mahfouz rakhay amen, and AP ko sehat o salamti kay Sath salamat rakhay amen zulfaiqar zaidi from talhar Sind ❤❤❤
Mashallah Mola salamat rakha ❤
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے
MashALLAH ❤ mufti Fazal Hamdard sb Zindagiyan ❤ MashALLAH ❤ ❤❤❤❤
Mashallah Mashallah
فضل بھائی ! آپ پر اللہ پاک کی رحمت اور پنجتن پاک علیھم السلام کا سایہ دنیا وآخرت میں وائم و دائم رہے۔الھی آمین
Aameen
Allah pak aap ke ilam main azafa farmay ameen summa ameen
ماشاءاللہ جزاک اللہ اہلبیت ع آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے
Mashallah mufti sab
ماشاءاللۀ ❤مولا آپکو سلامت رکھے دشمنونسے محفوظ رکھےشاندار بیان سچائ پر مبنی ھے پورا بیان
Mashaallah Subahanallah.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بہت خوب ۔
Mufti SB Malik apko haq per qaim rehny ki tofeeq fermay aur hasdoun k hasd sy mehfooz rakhy
قسم خدا کا قابل تعریف ہے مفتی فضل صاحب سلامت رہے
یہ شریف النفس انسان فضل ہمدرد قابل تعریف ہے
Hazrat Ayesha per tabarra kurny Waly...
@@farhananwer64AP Ali a s ko apna moala mante ho ya ni
بلکل درست فرمایا
Suchca insan aaj k Daour ka ❤
Suchca insan aaj k Daour ka ❤
جزاک اللہ
Masha Allah ❤❤❤