I am an Ismaili and proud of this Sunni brother for his knowledge, wisdom, and for bringing forth the true history of different sects of Islam and Ismailis
@@meesamabbas6993No, they don't. They follow first 6 Aima Athaar (as). As per shia asna ashri belief, Imamat was transmitted from Imam Jafar Sadiq (as) to his son Imam Musa Kazim (as) and it continues till Imam Mehdi (as). Imam Jafad Sadiq (as) had another son Ismael. Ismaelis followed him and this chain continues till today. Prince Karim Agha Khan is their actual Imam.
کیا اس کے بعد شیعہ قرآن کی تحریف کا انکار کر دیں گے کیا شیعہ صحابہ اکرام کو برا بھلا کہنا دینا چھوڑ دیں گے کیا شیعہ جو اھلبیت کے نام لیوا ھیں اھلپیت کے حقیقی پیروکار بن جائیں گے کیا شیعہ حضرت علی کی خدائی صفات کا انکار کر دیں گے ھر گز نہیں شیعہ کا پورا دین کفریات کا مجموعہ ھے جس میں شیعہ پوری طرح ڈوبے ھوۓ ھیں یہ کچھ بھی نہیں چھوڑیں گے یہ صرف یہ چاھتے ھیں کہ سنی ان ھی طرح ھو جائیں أستغفر اللهْ
Ye Tum btaoge ab😂😂 jisko Apne Deen ka pta nhi taboot nikalo taziya nikalo matam kro koi ek cheeze btado ke imam se sabit ho hadees dikhao unki baqi APka Jo kalma hai wo bhi Kisi se sabit nhi Herat hai Deen ki bunyad hi nhi Apke khud ka Deen banaya hua hai@@Brighter01-gg9ig
Ma shaa Allah, aap ka muta’ala, tarz e gufugu, tehqiq, aur hubbay ahlay bait ka jawab nahi. Allah t.w.t. AAP ko dushmanoon say mahfooz rakhkhay. Aameen Summay Aameen.
تاریخ کو مسخ نہ کریں ، تاریخ تاریخ ھے۔ عقائد اور تاریخ کو گڈ مڈ نہ کریں مصر میں فاطمیوں کی حکومت ایک تاریخ ہے ، لیکن تاریخ میں ایسی بہت حکومتیں رہی ہیں ،جہاں اقلیت نے اکثریت پر حکومت کی مثلآ ہندوستان پر مسلمانوں نے 600 سال سے زائد حکومت کی لیکن وہ اسلامی حکومت نہیں تھی ، لہذا تاریخ کو تاریخ رہنے دیں اور عقائد کو عقائد تک رکھیں ۔
@@I.IqbalAwan agree shia kabhi b kisi b country iraq sham iran k elawa kisi b jagha nahi rhi magar itna hay jis country ki baat ho rhi wahan islam hi law tha
On the Ahl e Sunna side you’re 1 of the best & open minded Mufti & on the Shia side, Allama Hassan Allahyari is 1 of the BEST researcher / scholar of our time. I love and respect you too ❤
Shaitaanyari tou Ismaili se har gya tha balke hanif Qureshi ne bhi owais rabbani ke saath aitraaf kia Hai or Kashif Jo Ishaq ka student hai usne bhi mazaq uraya ha Shaitaanyari ka ke Mai baat nahi karta Ismaili se or call cut kardi hahah Shaitaanyari 😁
The learned Mufti Saheb has in this discourse lifted the veils covering the hidden motives of the rulers in the past. The over reaching aim to rule led to the creation of literature which justified the behaviour of the despots as if sanctioned by Allah and the Holy Prophet saww. The Ahlebait Imams, the door of guidance was thoroughly eclipsed and their adherents the Shias were persecuted and killed. The epic event of Imam Hussain bears full testimony to following the Holy Prophet saww and his Immaculate Progeny the Ahlebait to be saved from misguidance. Hopefully, Mufti saheb will convey the steps the despots used to take to block the true teachings of Islam. Yet Glory be to Allah, the message and teachings of Ahlebait and the rightly guided students reached us alongwith the treasures of Duas and supplication. And also Ethics, Ilm and Values . Thank you sir for delving into history and in brief analysing those events.
💖❤❤💖 جامعہ الاظہر کا اسماعیلی دور میں اصلی اور ابتدائی نام "جامعہ الزہراء ع" تھا۔۔ مگر۔۔ جب مصر پہ سقیفائی تکفیری نواصب خوارج قابض ہوئے تو انہیں ناصبیت کی وجہ سے چونکہ خاتون جنت حضرت فاطمہ ع سے بغض تھا۔ اس لیئے ان نواصب خوارج منافقین نے "جامعہ الزہراء ع" کا نام تبدیل کر کے "جامعہ الاظہر" کر دیا تھا۔۔
جامعہ الزہراء یونیورسٹی 1050ء میں تعمیر کروایا تھا اسماعیلی مسلمانوں نے اس سے پہلے مسلمانوں کی کوئی بڑی یونیورسٹی نہیں تھی ۔اگر کوشش کر کے پہنچ سکتے ہو تو اسمعیلیوں کی تاریخ کی کتابوں تک پہنچ جاؤ ۔اپ کو دین اسلام کے بارےمیں پتہ چلا جائے گا ۔
@@islamicMedia1212ismaili shia hi hain, pura naam Shia imami ismaili hai jina j han abhi bhi imamat ka silsila jari hai, jbki dusra firqa jo srf 12 imamun ko mantay hain oun ko shia imami isnashiri kaha jata,
جناب محترم مفتی فضل ہمدرد صاحب ماشاءاللہ آپ کی علمی قابلیت اور استدلالی بیان کے قربان 💖 مولا سلامت اور شاد آباد رکھے اور بہترین خیر وبرکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🙏 لاکھوں دلی دعایں ہمیشہ 🤲🤲🤲🌺💐✍️🌹✍️✍️✍️
محترم مفتی صاحب! خلافت فاطمیہ کے بارے میں آپ کی گفتگو مختصر اور جامع ہے۔ جس طرح فاطمی خلفاء علم نواز اور علماء پرور تھے اسی طرح وہ مذہبی رواداری اور روشن خیال بھی تھے۔قیروان اور مصر پر پونے تین سو سال حکومت کی لیکن مصر میں کسی کو زبردستی اسماعیلی نہ بنایا۔مصر کی ابادی کا 17 فیصد شروع میں بھی اسماعیلی تھی اور آخر میں بھی 17 فیصد رہی۔باقی اکثریت سنیوں کی تھی سنیوں ہی رہی۔ جبکہ صلاح الدین ایوبی نے مذہبی تعصب کا بھر پور مظاہرہ کیا اور زبردستی اہل مصر کو سنی شافعی بنا دیا اور فاطمی دینی و فکری ادب کو کا خاتمہ کر کے شیعیت اور خاص طور پر فاطمی اسماعیلیت کو بیچ و بن سے اکھاڑنے کی پوری کوشش کی۔ راقم الحروف ، ڈاکٹر نیک عالم راشد کی کی کتاب ،٫ وسطی ایشیاء میں اسماعیلی دعوت' ، جو بنیادی طور پر راقم کے پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ تھا،ادارہ ثقافت اسلامیہ لاہور سے اکتوبر 2023ء میں شایع ہوئی ہے اور اس کا دوسرا ایڈیشن بھی اسی ادارے سے شایع ہوا ہے ۔ آپ کی اطلاع کے لیے ۔ شکریہ ڈاکٹر نیک عالم راشد ہنزہ گلگت
وَإِن تُصِبهُمْ حسنةٌ يقولوا هذه مِنْ عند الله ۖ وإِن تصِبهم سيئةٌ يقولوا هَٰذِه من عِندِك ۚ قلْ كلٌّ منْ عندِ اللَّه}، كيف نوفق بين فهم هذه الآية والآية التي تليها مباشرة: {ما أَصابك منْ حسَنةٍ فَمِن اللَّهِ ۖ وما أَصَابَكَ
فما الإيمانُ ؟ قال : الإيمانُ أن تُؤمِنَ باللهِ وملائكتِه وكتبِه ورسلِه والجنَّةِ والنَّارِ والقدرِ خيرِه وشرِّه حلوِه ومرِّه من اللهِ الراوي : عبدالله بن عمر | المحدث : الهيثمي | المصدر : مجمع الزوائد | الصفحة أو الرقم : 1/45 | خلاصة حكم المحدث : رجاله موثقون | التخريج : أخرجه الطبراني (13581)
I am a Shia .... and I so proud of you..
You are a real Muslim😊😊😊😊😊
Ma shaa ALLAH....Slamat rhen Aap b aur Mufti sahab bhi
He is also a shia like you !
صَلَّى اﷲُ عَلٰى مُحَمَّد وّآلِ مُحَمَّد
*ماشاء اللہ*
اللہ تعالیٰ صدقہ محمدوآل محمد آپ کو ہمت اور استطاعت عطا فرمائے
بہت شکریہ،، اللہُ تعالیٰ صدقہ محمد وآل محمد آپ کو اپنی برکتوں اور رحمتوں کے سائے میں ھمیشہ سلامت رکھے
Saahi farmaya Mufti Hamdard, aap ki research about Islamic History bohot accurate ❤❤❤❤👍👍👍
Just bundle of lies.
جزاک اللہ خیرا کثیرا مفتی فضل ہمدرد صاحب ❤
I am an Ismaili and proud of this Sunni brother for his knowledge, wisdom, and for bringing forth the true history of different sects of Islam and Ismailis
Do today's Ismailis blieve twelve shia Imam?
@@meesamabbas6993No, they don't. They follow first 6 Aima Athaar (as). As per shia asna ashri belief, Imamat was transmitted from Imam Jafar Sadiq (as) to his son Imam Musa Kazim (as) and it continues till Imam Mehdi (as). Imam Jafad Sadiq (as) had another son Ismael. Ismaelis followed him and this chain continues till today. Prince Karim Agha Khan is their actual Imam.
Ismaili is sect of shia who follows ahlbait till now and their recent imam is karim al Hussain.
مسلمان وہ ھے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان کی سلامتی ھو ۔❤❤❤❤❤
❤اگر آپ جیسے مخلص سنی ھوں تو فرقہ واریت ختم ھو جاۓ۔
کیا اس کے بعد شیعہ قرآن کی تحریف کا انکار کر دیں گے کیا شیعہ صحابہ اکرام کو برا بھلا کہنا دینا چھوڑ دیں گے کیا شیعہ جو اھلبیت کے نام لیوا ھیں اھلپیت کے حقیقی پیروکار بن جائیں گے کیا شیعہ حضرت علی کی خدائی صفات کا انکار کر دیں گے ھر گز نہیں شیعہ کا پورا دین کفریات کا مجموعہ ھے جس میں شیعہ پوری طرح ڈوبے ھوۓ ھیں یہ کچھ بھی نہیں چھوڑیں گے یہ صرف یہ چاھتے ھیں کہ سنی ان ھی طرح ھو جائیں أستغفر اللهْ
اس نے رافضی ھونے کا اعلان کیا ھے
@@tariqdcs585آپ کی تمام باتیں بالکل غلط ہیں اور ملا کی بتائی ہوئی ہیں
@@sabirnasar9083Hamdard abo Lolo ke olad mujusi he
Safvi killed Muslims in Iran millions of Muslims.....
آپ کو سن کر یہ معلوم ہوتا ہے کہ دنیا میں حسینی سنی بھی ہیں
ماشااللہ جزاک اللہ تقبل اللہ
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Taqiya krna oar bat hy,, Suui aqeedy me rh kr insan kbi Hussaini nhi bn skta
Ye Tum btaoge ab😂😂 jisko Apne Deen ka pta nhi taboot nikalo taziya nikalo matam kro koi ek cheeze btado ke imam se sabit ho hadees dikhao unki baqi APka Jo kalma hai wo bhi Kisi se sabit nhi Herat hai Deen ki bunyad hi nhi Apke khud ka Deen banaya hua hai@@Brighter01-gg9ig
اللہ تعالیٰ آپکو اور آپکے والدین اہل وعیال کو اہلبیت علیہ السلام کے صدقے دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین
Mufti Sir You are Great Muslim Iam Proud of You and Love You JazakumAllah
Mufti sahb, ap bohat aala mayar rakhty hain haq shanasi ka❤
میرے استاذ حسن فرحان المالکی سے ہی سیکھا ہے ، یوٹیوب پر سرچ کیجیے Hasan Farhan Almaliki
@@MuftiFazalHamdardmashaAllah mufati sahib MOLA salaamat Rakhay Aameen
@@MuftiFazalHamdard me shia hogaya hon mufti sahab ab kia karon rehnumai chahiye mojhe kis allama se milon
@@usamaaffan6419Mufti saab ko sunte raho axa ye batao isse pehle ap konse Sunni the deoband ya barelvi
@@MuftiFazalHamdard bataiye shia hone ha ap bayan se impress hoon
الھم صلی علی محمد و علی آل محمد
Ma shaa Allah, aap ka muta’ala, tarz e gufugu, tehqiq, aur hubbay ahlay bait ka jawab nahi. Allah t.w.t. AAP ko dushmanoon say mahfooz rakhkhay. Aameen Summay Aameen.
JazakAllahkhair
You are blessing for all Muslims
جزاک اللّہ مفتی صاحب
A nice positive neutral approach...i respect your Aqeedut for the اہل بیت ۔۔اینڈ مولا علی امام المتقین ۔۔kèep it up...
اگر یہ سنیت کا حقیقی چہرہ ہے تو میں بھی سنی ہوں اور فخر ہے ایسی سنیت پر ۔۔۔ مفتی صاحب حق گوئی کو سلام پیش کرتا ہوں❤
شیعہ کا اصّل چہرہ بغیر تببہرہ کے بھی دیکھیں
یہ چند ہی ہیں جن کی آنکھیں اور دل ودماغ اللہ پاک کھول دیتا ہے اللہ پاک آپ کو بھی ایسا بنائے اور آپ کو بھی حق سچ کا پتہ چلے
یہ سُنی تو ہرگز نہیں ہیں شک شیعہ بھی نہ ہوں لیکن سُنّی قطعاً یا ہر گز نہیں ہیں۔
تاریخ کو مسخ نہ کریں ، تاریخ تاریخ ھے۔ عقائد اور تاریخ کو گڈ مڈ نہ کریں مصر میں فاطمیوں کی حکومت ایک تاریخ ہے ، لیکن تاریخ میں ایسی بہت حکومتیں رہی ہیں ،جہاں اقلیت نے اکثریت پر حکومت کی مثلآ ہندوستان پر مسلمانوں نے 600 سال سے زائد حکومت کی لیکن وہ اسلامی حکومت نہیں تھی ، لہذا تاریخ کو تاریخ رہنے دیں اور عقائد کو عقائد تک رکھیں ۔
@@I.IqbalAwan agree shia kabhi b kisi b country iraq sham iran k elawa kisi b jagha nahi rhi magar itna hay jis country ki baat ho rhi wahan islam hi law tha
Jazakallah Mufti sb.... bohot sahi farmaya aapne
On the Ahl e Sunna side you’re 1 of the best & open minded Mufti & on the Shia side, Allama Hassan Allahyari is 1 of the BEST researcher / scholar of our time. I love and respect you too ❤
Allah yari ki zuban bhut ghaleez ha dosry ko bolny ni deta
@@zeeshanzeeshan4985 correct
Shaitaanyari tou Ismaili se har gya tha balke hanif Qureshi ne bhi owais rabbani ke saath aitraaf kia Hai or Kashif Jo Ishaq ka student hai usne bhi mazaq uraya ha Shaitaanyari ka ke Mai baat nahi karta Ismaili se or call cut kardi hahah Shaitaanyari 😁
Don’t compare Allahyari to Mufti Sahab. Allahyari has no etiquettes how to talk . He’s anti Marjaiat and curse the Marja Taqleed
Sheytaan ka pujari 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣bhagura asif jalaleee ny dorah dorah k marna hai sheytaan ka pujariiiii🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
محترم گرامی قدر جناب مفتی ہمدرد صاحب! رب العزت آپ کی حفاظت فرمائے۔
آمین یارب العالمین
Mashallah.... stay blessed mufti sahab
Jazakalllah jazakalllah jazakalllah
The learned Mufti Saheb has in this discourse lifted the veils covering the hidden motives of the rulers in the past. The over reaching aim to rule led to the creation of literature which justified the behaviour of the despots as if sanctioned by Allah and the Holy Prophet saww. The Ahlebait Imams, the door of guidance was thoroughly eclipsed and their adherents the Shias were persecuted and killed. The epic event of Imam Hussain bears full testimony to following the Holy Prophet saww and his Immaculate Progeny the Ahlebait to be saved from misguidance.
Hopefully, Mufti saheb will convey the steps the despots used to take to block the true teachings of Islam. Yet Glory be to Allah, the message and teachings of Ahlebait and the rightly guided students reached us alongwith the treasures of Duas and supplication. And also Ethics, Ilm and Values . Thank you sir for delving into history and in brief analysing those events.
بہترین علمی گفتگو تحقیق کے ساتھ
Masha Allah jazak Allah Mofti sahib
خدا آپ کے علم میں ہزار گنہ اضافہ فرمائے امین اور پروردیگار آپ کی عمر میں اضافہ فرمائے امین بحق محمد وال محمد
Ameen
السلام علیکم مفتی صاحب ، آپ کو حق سچ کا ساتھ دینے اور حقیقی تاریخ اسلام کو روشناس کرنے پر آفرین ہو، اللّٰہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ،آمین
MashAllah you are really thoughtful young Muslim
Yes you are a good scholar . Last two months I listen you regularly.❤
bauhat behtreen irada hai apka 14masoomen ko bari bari sab ka zikar kareiga detail sy hum sunna chahty hain
Salaam wa Jazakallah Khair for your great efforts, Allah s.w.t. increase you in all good works
Wahwah MashaAllah ❤❤bhai Allah apko salamat rakhy .ap ki research shandaar hai .main bohut hi mustfeez hoi hun .thanks brother
Shia brothers are lover and followers of Ahlulbait....that is why they are stronger...i love this.....shiatt asli Nabi s.w ka manney wala hai...
Behtareen. Allah qabool farmaay apki Koshish ko
💖❤❤💖 جامعہ الاظہر کا اسماعیلی دور میں اصلی اور ابتدائی نام "جامعہ الزہراء ع" تھا۔۔ مگر۔۔ جب مصر پہ سقیفائی تکفیری نواصب خوارج قابض ہوئے تو انہیں ناصبیت کی وجہ سے چونکہ خاتون جنت حضرت فاطمہ ع سے بغض تھا۔ اس لیئے ان نواصب خوارج منافقین نے "جامعہ الزہراء ع" کا نام تبدیل کر کے "جامعہ الاظہر" کر دیا تھا۔۔
Proof..... Trust me bo
جامعۃ الازہر
یہ جو گھر پر بیٹھ کر تاریخ لکھی ہے اس کو گھر پر ہی رہنے دو
جامعہ الزہراء یونیورسٹی 1050ء میں تعمیر کروایا تھا اسماعیلی مسلمانوں نے اس سے پہلے مسلمانوں کی کوئی بڑی یونیورسٹی نہیں تھی ۔اگر کوشش کر کے پہنچ سکتے ہو تو اسمعیلیوں کی تاریخ کی کتابوں تک پہنچ جاؤ ۔اپ کو دین اسلام کے بارےمیں پتہ چلا جائے گا ۔
ایک بات اور آج تک نور خداوندی کو کوئی شکست نہیں دے سکا ۔اور نہ کوئی دے سکتا ہہے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی پرخلوص کاوش کو قبول فرمائے ،
MashaAllah
Jazakallha
Shia imammia ismaeliyah humarray shia firqa he aur musalman hein mashallallah
Ismaili Shia Nahi Hai ....!!!
@@islamicMedia1212ismaili shia hi hain, pura naam Shia imami ismaili hai jina j han abhi bhi imamat ka silsila jari hai, jbki dusra firqa jo srf 12 imamun ko mantay hain oun ko shia imami isnashiri kaha jata,
Mashallah..... Allah aap ko salamat rakhe
❤مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو اجر عظیم عطاء کریں❤
Thanks Mufti Sb U r learned Schoolar narrating ( revailing) truth
سبحان اللہ
جزاک اللہ خیر 🌹 🌹
جناب محترم مفتی فضل ہمدرد صاحب ماشاءاللہ آپ کی علمی قابلیت اور استدلالی بیان کے قربان 💖 مولا سلامت اور شاد آباد رکھے اور بہترین خیر وبرکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🙏 لاکھوں دلی دعایں ہمیشہ 🤲🤲🤲🌺💐✍️🌹✍️✍️✍️
Sultan Salahuddin Ayyubi is our Hero❤
Allah hu Akbar❤
Labbaik Ya Rasool Allah❤
Mufti shb great work❤
Mashaallah. Mufti sahib zindabad you are great
Jazakallah khair Allah subhanatallah aapke ilim mein izafa Kare aur sehet aur umar daras Kare aamin
hats off for mufti sb❤❤
Assalamalekum MashaAllah great analysis of history. All Muslims rulers were not angels right after Rasool Allah Zulmo jaber started.
True!!!! Amazing job 🙌
Masha Allah Mola salamat rakh Ameen 🙏
Allah pak ap ko Bai salamat raka mara bai
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔مفتی صاحب ۔۔اللہ آپ سے راضی ھو
Great research. Jazakallahkhair
Jazak Allah khair aae murd e momin
Masha Allah Mufti sahab piyare lag rahe hay 💕
Suna lag da Ali (as) wala 😇
آپ ماشاءاللہ حق بیانی سے کام لیتے ہیں
Mola mufti sb ki zindgi izat, ashi Sihat, manavi,or Madi aasoodgi k sath daraz karey....aameen
Wah sach ko samny lany payy Allah pak aap ko deeno duniya main kamyab kary.
Jazakallah
Very helpful.. Thank you very much ..
محترم مفتی صاحب! خلافت فاطمیہ کے بارے میں آپ کی گفتگو مختصر اور جامع ہے۔ جس طرح فاطمی خلفاء علم نواز اور علماء پرور تھے اسی طرح وہ مذہبی رواداری اور روشن خیال بھی تھے۔قیروان اور مصر پر پونے تین سو سال حکومت کی لیکن مصر میں کسی کو زبردستی اسماعیلی نہ بنایا۔مصر کی ابادی کا 17 فیصد شروع میں بھی اسماعیلی تھی اور آخر میں بھی 17 فیصد رہی۔باقی اکثریت سنیوں کی تھی سنیوں ہی رہی۔ جبکہ صلاح الدین ایوبی نے مذہبی تعصب کا بھر پور مظاہرہ کیا اور زبردستی اہل مصر کو سنی شافعی بنا دیا اور فاطمی دینی و فکری ادب کو کا خاتمہ کر کے شیعیت اور خاص طور پر فاطمی اسماعیلیت کو بیچ و بن سے اکھاڑنے کی پوری کوشش کی۔ راقم الحروف ، ڈاکٹر نیک عالم راشد کی کی کتاب ،٫ وسطی ایشیاء میں اسماعیلی دعوت' ، جو بنیادی طور پر راقم کے پی ایچ ڈی کا تحقیقی مقالہ تھا،ادارہ ثقافت اسلامیہ لاہور سے اکتوبر 2023ء میں شایع ہوئی ہے اور اس کا دوسرا ایڈیشن بھی اسی ادارے سے شایع ہوا ہے ۔ آپ کی اطلاع کے لیے ۔ شکریہ
ڈاکٹر نیک عالم راشد
ہنزہ گلگت
سر لنک دے سکتے ہیں کیا آپ کہ مہربانی ہوگی
Mashallh .so great .Allah ap ko jaza Khair den
Allah pak bless you ❤❤❤
Mashah Allah Mufti sahab .
جزاك الله خيرا
HAMDARD BRADAR ALLA AP KO SALAMT RAKHI AP DUNYA KO HK SACH SUNATI RHN ❤
Fine work. Very knowledge information
Amazing ,thanks 🌺
Main ek sipa sahaba se hon pr mujhe bahuuut rona aà rha k 😭😭😭main ne shiya ko dard nak takleef di hai aj apki bat sun kr puchta rha hon
اسلام وعلیکم مفتی صاحب مولا اجر عظیم عطاء فرماءے
Assalam O Alaikum MUFTI SAHIB May Allah Bless You With The Best Of Health,Wealth, Happiness awitg Long Life. AAMEEN. SUMMA AAMEEN
Imamat ta qayamat .Mola Ali as phla imam
Beshak Shia Logon pe Aaj tak zulm hota Raha har Dour mein Lekan inshallah yeh Zamana hai Ab Shiyion ka Aur Shiat Puri duniya pe cha jayegi.
انشاءاللہ انشاء اللہ آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲🤲
Masha Allah ,very good informative vedio .
الله رب العزت آپ کی زہمتیں قبول فرمائے آمین۔
Masha'ALLAH!
Mashalla mola salamat rahkai ap ko
MA Sha Allah.✋👍🌃🌄
Shalahuddin Aubi was a great enemy of Ahelibait killed many many Shias.
Mashaalah ❤
Great Mufti sb
Eman e mufasal aur mujmal k bary me bohor pyary batyn ki hain ap ny mashallah
Mashallah mufti Sahab ap haq ki talash mein nikle Hain meri dua ha aap Maulana rumi ki Tarah kamyab ho jaenge inshallah❤
ماشاءاللہ قبلہ سلامت رھیں آپکی تحقیق کو سلام
ماشاءاللہ بہت خوب 💜🌹💚
Salaam Alaikum Mufti Saheb. I like your presentations which are well researched and respectfully presented. I also like your new kandura dress! ❤
You are right I like you because you are a right person I waiting for next about ismaili Aga khanni ❤
We are Nizari Ismaili not Aga Khani. Point to be correct
❤ SALAM YA HUSSAIN AS ❤
Masah,,allah❤️❤️❤️❤️❤️
Very good speech.
وَإِن تُصِبهُمْ حسنةٌ يقولوا هذه مِنْ عند الله ۖ وإِن تصِبهم سيئةٌ يقولوا هَٰذِه من عِندِك ۚ قلْ كلٌّ منْ عندِ اللَّه}، كيف نوفق بين فهم هذه الآية والآية التي تليها مباشرة: {ما أَصابك منْ حسَنةٍ فَمِن اللَّهِ ۖ وما أَصَابَكَ
Allah aapka hami v Nasir ho.mufty sahab
حدیث جبریل____!
عن عُمَر بْن الْخَطَّابِ قَالَ: بَيْنَمَا نَحْنُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ، إِذْ طَلَعَ عَلَيْنَا رَجُلٌ شَدِيدُ بَيَاضِ الثِّيَابِ، شَدِيدُ سَوَادِ الشَّعَرِ، لَا يُرَى عَلَيْهِ أَثَرُ السَّفَرِ، وَلَا يَعْرِفُهُ مِنَّا أَحَدٌ، حَتَّى جَلَسَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَسْنَدَ رُكْبَتَيْهِ إِلَى رُكْبَتَيْهِ، وَوَضَعَ كَفَّيْهِ عَلَى فَخِذَيْهِ، وَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ أَخْبِرْنِي عَنِ الْإِسْلَامِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْإِسْلَامُ أَنْ تَشْهَدَ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَتُقِيمَ الصَّلَاةَ، وَتُؤْتِيَ الزَّكَاةَ، وَتَصُومَ رَمَضَانَ، وَتَحُجَّ الْبَيْتَ إِنِ اسْتَطَعْتَ إِلَيْهِ سَبِيلًا»، قَالَ: صَدَقْتَ، قَالَ: فَعَجِبْنَا لَهُ يَسْأَلُهُ، وَيُصَدِّقُهُ، قَالَ: فَأَخْبِرْنِي عَنِ الْإِيمَانِ، قَالَ: «أَنْ تُؤْمِنَ بِاللهِ، وَمَلَائِكَتِهِ، وَكُتُبِهِ، وَرُسُلِهِ، وَالْيَوْمِ الْآخِرِ، وَتُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ»، قَالَ: صَدَقْتَ، قَالَ: فَأَخْبِرْنِي عَنِ الْإِحْسَانِ، قَالَ: «أَنْ تَعْبُدَ اللهَ كَأَنَّكَ تَرَاهُ، فَإِنْ لَمْ تَكُنْ تَرَاهُ فَإِنَّهُ يَرَاكَ»، قَالَ: فَأَخْبِرْنِي عَنِ السَّاعَةِ، قَالَ: «مَا الْمَسْئُولُ عَنْهَا بِأَعْلَمَ مِنَ السَّائِلِ» قَالَ: فَأَخْبِرْنِي عَنْ أَمَارَتِهَا، قَالَ: «أَنْ تَلِدَ الْأَمَةُ رَبَّتَهَا، وَأَنْ تَرَى الْحُفَاةَ الْعُرَاةَ الْعَالَةَ رِعَاءَ الشَّاءِ يَتَطَاوَلُونَ فِي الْبُنْيَانِ»، قَالَ: ثُمَّ انْطَلَقَ فَلَبِثْتُ مَلِيًّا، ثُمَّ قَالَ لِي: «يَا عُمَرُ أَتَدْرِي مَنِ السَّائِلُ؟» قُلْتُ: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: «فَإِنَّهُ جِبْرِيلُ أَتَاكُمْ يُعَلِّمُكُمْ دِينَكُمْ» (صحيح مسلم)
جاھل انسان یہ تو حديث جبريل میں بھی ہے۔ جو اتنا بڑا مقام رکھتی ہے
Masha Allah
Nice work Nice video
فما الإيمانُ ؟ قال : الإيمانُ أن تُؤمِنَ باللهِ وملائكتِه وكتبِه ورسلِه والجنَّةِ والنَّارِ والقدرِ خيرِه وشرِّه حلوِه ومرِّه من اللهِ
الراوي : عبدالله بن عمر | المحدث : الهيثمي | المصدر : مجمع الزوائد | الصفحة أو الرقم : 1/45 | خلاصة حكم المحدث : رجاله موثقون | التخريج : أخرجه الطبراني (13581)
ماشاءاللہ
Mashallah