Ahle Bait Kon ? Debate On Khilafat | Mufti Fazal Hamdard | Allama Farooq Raza | Part 2
HTML-код
- Опубликовано: 4 авг 2024
- Ahle Bait Kon ? Debate On Khilafat | Mufti Fazal Hamdard | Allama Farooq Raza | Part 2
Part 1 Debate link :
Debate on HADEES SAQLAIN | Mufti Fazal Hamdard | Allama Fazrooq Raza
• Debate on HADEES SAQLA...
Join my Channel Peace Thinker
/ @muftifazalhamdard
#muftifazalhamdard #ahlebait #khilafat #debate #islam #quran #peace #interfaithharmony #unity #globalpeace #humanity #history #peacefull
Debate Part 1
ruclips.net/video/8pmchjpwRxU/видео.html
Allah hamara hashar imam ali aur unn k manny waloon k sath karry... aur tejani sahab ka hashar moavea aur uss k manny waloon k sath karry...
حديث نور پر بھی ڈبیٹ رکھے
Allah apko hadayat day itnay bary bary jahalat Kay ilfaz bol rahay ho to sharam kro
" Ap kehtay ho orat Kisi ki malkiyat main Nahi or malkiyat ka matlb hai koi jaidad ya beychay Janay wali wagira wagira
Allah Kay bandy Quran pak main jub Allah pak kehtay Hain jiska mafhoom hai
Kay
"ya tumhari ortain tumhari khaitiyan Hain iska matlb Kya Tum ya logay Kay Orton par kheyti bari shoru kr do faslain lagana shoru kr do"
Nahi Na Bhai iska matlb ya hai ya tumhary Liya Jaiz Hain inhain jaysy chaho muhabt kro magar Allah Kay hukam ko mat torna
Omar ko tayamom ka nahi pata , namaz qaza, uski itaba wajib hai??? Mofti sahab u should have mentioned it
Huzaifa Yamama😂😂😂
مُفتی فضل ہمدرد صاحب ! آپ بُہت ہی عظیم جہاد کر رہے ہیں۔ سلامت آباد رہیں۔ ان شاء اللہ۔ آمین۔ 🤲🏼💕
Ameen Rab ul Alamein
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام
Subhanallah ❤💞 Beshak ❤💞
Shias are called Rafizi for this reason! If they stop propagating Ahl al-Bayt (peace be upon them)!
This community left Ghadir under the guise of the martyrdom of Hazrat Usman!
So this Ummah can also leave Ahl al-Bayt (peace be upon them) 😄
❤❤❤❤❤❤in sha Allah
I following ahlul bait and love them all who follows ahlul bait.
YA ALLAH HUM SB KO TERI AUR AHLE BAIT A.S. KI MAARFAT AUR QURBATT HAASIL HO
YA ALLAH PAAKPARVARDIGAAR BIBI ZEHRA S.A. KE SADQE ME SABHI AZAADAARO KO BIMARI o BALA SE NIJAAT AUR HIFAAZAT KR,TAMAAM MERHOOMEEN KO SHIFAAT E MASOOMEEN A.S. NASEEB HO . TAMAAM AHLE IMAAN KO DUNIYA AUR AKHERAT KI AAFIYAT NASEEB HO AMIN
Mashallah Mufti Sahab ...Allah Aapko Jaza'e Khair de...aur Ahlul bayt ke dushmano ko Haq ki raah par lekar aaye....
Mein Ik shia Muslim hun.... agar Ahl e Sunnat Mufti Fazal hamdard jesay hein saraay. Tw mein bhi Sunni hun... masha Allah
Hamare maula aaqa sardar huzoor e paak Hazrat muhammad Mustafa sallallahu aalehi waa aalehi wassallam se bade koi shia ho nhi saqte aur hamare maula hazrat amiral momineen ali ibne abu Talib alhaissalam bade koi Sunni nhi hai qki jitna mohabbat huzoor (saww) maula ali (as) se krte the aur jitna maula ali (as) nabi (saww) se mohabbat krte is qayenat me kisi ne itna mohabbat nhi ki isliye maula ali (as) se bada koi Sunni nhi
But farq toh shia sunni me tab aaya hai jab se name k sunni ahle baith mus salam koh chor k ahle baith mus salam k qathil o ki pairvi krte hai
جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعدانکے اہلبیت سے منحرف نہین ہوے وہی صحابہ اصل میں رسول کے سچے سحابہ ہیں
Bhaot payari baat ki bhai ap nay 100 %
بیشک
بالکل صحیح فرمایا
اہلبیت ع سے عقیدت آپ کی پہچان اور حدیثِ ثقلین کا بیان آپ کا نشان بن چکا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
قبلہ محبت ہو گئی اپ سے۔اور علامہ یاسین قادری صاحب سے ۔۔اللہ محمّد آل محمد ع کے صدقے اپ دونوں اور اپ جیسے علما کی حفاظت فرمائے ۔۔اٰمین
خدا بحق اھل البیت علیھم السلام آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے مفتی صاحب
آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ہوں
اُف اللہ بہُت حساس گفتگوُ ، صرف احساس رکھنے والے، اور درد دل والے ہی اس موضوع کو سمجھ سکتے ہیں۔ اَنّا کے بُت والے اس سے دوُر ہی رہیں۔ ❤❤❤😢
Wah mufti saab
کاتب نے لکھ دیا میری قسمت میں یَا حُسین۔ کہتارہونگا جوشِ مودت میں یاحُسین۔ دُنیا تو مُشکلات میں کہتی ہے یاعلی۔ اسلام نے کہا تھا مُصیبت میں یا حُسین۔ 😭
بھترین
کمال کمال لکھا ہے
@@memarch21salamat rahai aameen I am from Karachi Pakistan
❤❤واہ زبردست
SubhaanALLAH...
سنی اور شیعہ میں ایک بنیادی فرق یہ کے کہ شیعہ جانتے ہیں پھر مانتے ہیں۔ لیکن سنی پہلے مانتے ہیں پھر کچھ نہیں جانتے ہیں۔ آپ دلائل کا انبار لگا دیں لیکن وہ بلکل نہیں مانیں گے۔
کچھ ہونگے ماننے والے بھی ۔
Bilkul durust farmaya aapne
یہ ویڈیو دیکھ کر صرف اور صرف ایک ہی بات ذہن میں آتی ہے وہ یہ کہ "میرے بعد میرے امت میں 73 فرقہ ہوں گے اور 72 جہنمی صرف ایک میرے سنت پر۔ آج اس مولوی اور اس جیسے بہت سے مولوی جو صحابہ کو پنجتن پاک سے افضل سمجھتے ہیں سب کے سب " جہنمی" صدق رسولﷺ۔ رسولﷺ کی پیشگوئی غلط نہیں ہو سکتی اور یہ حضرات رسولﷺ کی اس حدئث پر سچ اور حق کی مہر ثبت کر دی۔ اہل بیت کی اتباع چھوڑ کہ دوسروں کی اتباع کرنے والے سب کے سب بلا مبالغہ جہنمی ہیں۔
ہمدرد بھائی خدا آپ کو سلامت رکھے۔۔۔کچھ لوگ آج بھی بغض اہلبیت علیہ السّلام میں جل رہے ہیں۔ آپ ان سب کے خلاف جہاد کر رہے ہیں اور آپ ان کو ایکسپوز بھی کر رہے ہیں اپنے پروگرام کے زریعے۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
Beshaq Salam ho sir alama per
ھمدرد صاحب ان جیسوں کے سامنے جب بیٹھنا ھو تو پلیز علامہ قاری یسین صاحب کو بھی ساتھ بٹھا لیا کریں۔ کیونکہ وہ ان کو ٹھیک نتھ ڈالتے ھیں ۔
❤❤❤❤❤❤❤
مولا مفتی فضل ہمدرد پر اہنا فضل و کرم فرمائے آپ کے علم و معرفت میں اضافہ فرمائیں دشمنوں اور حاسدین کے شر سے بچائے مولا سلامت رکھیں ۔۔۔۔۔الہی آمین
جو بھی اھل البیت علیھم السلام کے ساتھ جڑ جائے خدا اس کے عقل میں اضافہ فرما دیتا ہے
Right
آج تو حد کر دیا ہمدرد بھائ۔مولا سلامت رکھے❤
Respect from India 🇮🇳
Very calmly hamdard bhai exposing that molvi munafiqath..!
He is twisting his own sentences
Tejani Sahibs' input has contributed immensely to this candid discussion
جیو مفتی فضل ہمدرد صاحب کیا فہم کیا نالج کیا عقیدہ ہے کمال ہے علی ع والے ہمیشہ بلند بالا اور بغیر خوف کے کلام کرتے ہیں یہ آپ کو دیکھ کر پتا چل رہا ہے ❤❤
احسن طریقے سے حق سچ بیان کرنا قرآن کا فرمان اور محمد وآل محمد ص کی سیرت ہے۔ آپ کا ہر بیان اسی وجہ سے لاجواب ہوتا ہے۔
علامہ مولانا حافظ محمد فاروق رضا تیجانی صاحب حفظہ اللہ خوبصورت ترین جاہل ہیں۔ کیا درجہ ء اولیٰ شقی القلب اور وسیع النظر منافق ہیں۔
آج آپ کے پروگرام کے توسل سے اہلسنت کے نام کو بدنام کرنے والے لوگوں کو بے نقاب کرنا اچھا لگا۔
اللّٰہ تعالٰی ہر اہلسنت اور ہر اہل تشیعو کو قبلہ کی مدبرانہ اور فکر انگیز گفتگو سے محروم فرمائے، آمین یا رب العالمین
😂😂😂
🤣😆😆😆🤭
Most amazing and wonderful comments I have come across
😂😂
Funny comment 😂
اللہ سلامت رکھےمفتی فضل همدرد آپ سیدھے رستے پرھو
Ali haq he ❤❤❤❤❤
مفتی فضل ہمدرد صاحب خدا کی قسم آپ کے ہر تبسم میں سینکڑوں راز پوشیدہ ہیں
فضل ہمدرد صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین
بار بار میرے دماغ میں صرف ایک ہی آیتہ شریفہ آ رہی ہے اس مولوی کی بات سن کر۔ "ختم اللہ علی قلوبھم وعیلی سمعھم و علی ابصارھم غشاوۃ ولم ھم عذاب العظیم"۔۔ بس یہی ثابت ہوا۔
Mufti Fazal Hamdard Great, full of knowledge, very decent Sunni scholar, full of love of Ahlebait; Allah bless you always.
قالٙ الرسولؐ:
علیّ حق کے ساتھ اور حق علیّ کے ساتھ ہے، حق وہیں جاتا ہے جہاں علیّ جائے۔
Hadith number please
(مناقب ابن شہر آشوب: ج3 ص64)
@@qumarabbas9899 ♥️♥️♥️
@@qumarabbas9899 nahi koi sunni rawayat nahi hai?
Book: Mustadrak Hakim main Hadith number 4628, 4629
اھلبیت علیہم السلام پر بخدا ھماری جانیں قربان ھیں۔ھمیں ھر کچھ سب کچھ اھلبیت علیہم السلام کے صدقے میں ملتا ھے۔شکر الحمد للہ۔
مفتی ہمدرد زندہ باد
خدا آپ کو شفاعتِ اھلبیت علیھم السلام عطا فرمائے آپ نے ان ناصبیوں کی ناک رگڑ کر رکھ دی۔۔۔۔۔۔
Shahbash beta mufti fazal hamdard Allah pak aap ki hifazat farmay ameen summa ameen
Mufti fazal SB you are really great personality of Islam may Allah subhan protect you from dushmanan Islam ameen beautiful and attractive discussion about true Islam may Allah subhan bless you and your family ameen
Zindabad mufti hamdard sahb ahlebait a.s ki wakalat krne k liye
آج اس فاروق صاحب کو پوری تیاری کر باندھا ہے آپ نے اور آپ کی کیوٹ مسکراہٹ جب جب مولوی صاحب باتیں گھما رہا تھا
It was a very candid discussion.
Tejani Sahibs' contribution is invaluable.
اللّہ تعالیٰ نے ناصبیوں کے دلوں پر مہر ثبت کر دی ہے، اللّہ نہ کرے انکی نماز روزے ضائع نیک اعمال حبط نہ ہو جائیں، موت سے قبل انکو طوبہ کی توفیق عطا فرمائے
Aameen
It was a very candid discussion.
Tejani Sahibs' contribution is invaluable.
@@syedsajjadhussainzaidi1850 tejani is still a confused person.
Bohot acha podcast tha.. Har Baat me mufti sahab ne phasa diya😅
Mufti Fazal sahab Maula ap ko apnay hifz o aman ma rakhay Ameen 🙏🙏🙏
سچے لوگ جو حق کو بیان کرتے ہیں وہ دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران ھوتے ہیں جو لوگ حق کو چھپاتے ہیں وہ دنیا و آخرت میں ذلیل و خوار ھوتے ہیں اور کبیرا خسارے میں ھوتے ہیں
۔۔۔۔
ہمدرد جناب آپ کو مولا سلامت رکھے آپ حق بیان کرتے ہیں اور سچو کا ساتھ دیتے ہیں مولا خوش رکھے
Mufti sahab Love respect from Rajasthan India ❤️ Allama sahab har baat p fas rhe h Haq hamesha Haq rahega ❤
جس معنی میں رسول مولا اسی معنی میں علی علیہ السلام مولا
منکر اہل بیت کے ساتھ وقت ضائع نہ کریں۔ہمدرد صاحب
This time, in my view, was not wasted!
It was a very candid discussion, which immensely helped in arriving at a truthful conclusion .
Tejani Sahibs' contribution is invaluable.
Inki haqeeqat samny LANY k liay in Sy Baat krna b zroori ha
Right
G g bilkul ap sahe khe rahy in say bat nae krein Gy tho ye logo ko sadiyoon say jhut battay a rahy Hain Farooq Saab ki shak he nasibion wali hai @@naveedRaza-tb1xl
@@naveedRaza-tb1xlap theek KR rahy Hain
ماشااللہ فضل بھائی اللہ پاک اپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں۔
مفتی فضل صاحب دی گریٹ❤
Ma Sha Allah sir Fazal Hamdard aapki himat o Koshish ko salam❤❤❤❤
❤❤❤mufti Fazal Hamdard sab Allah pak ap ko Lambi Zindagi day aur apnay hifzo aman main rakay Ameen
مفتی صاحب۔ اللہ پاک آپ سے راضی ھو ۔۔آمین ۔۔۔بہت اچھے طریقے سے آپ نے سوالات کئیے ۔۔۔اللہ خوش رکھے آپ کو ۔۔۔آمین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ مفتی صاحب الہ پاک اپ کے علم میں اور اضافہ کریں امین
جزاک اللہ
اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمایۓ
آپکی توفیقات میں اضافہ فرمانے آپکی اس سعی کی بہتر ین جزا روز قیامت عطا فرماۓ
JAZAKALLAH Mufti Sahib Allah bless you ❤
میرا سلام مفتی ہمدرد کو اور انکے صبر کو ۔لاکھوں سلام ۔
شاباش مفتی فضل ہمدرد بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے آپ نے حق بات کہنے کا حق ادا کردیا یہ وڈیو بار بار سن کر بھی دل نہیں بھرتا اتنے اچھے دلائل آپ نے دیے ہیں
اسی ویڈیوز کا انتظار تھا😂😂
بزرگ نے اپنی اوقات دکھا دی - اللہ کی پناہ۔ اَنا کا بُت ابھی باقی ہے۔
It was a very candid discussion.
Tejani Sahibs' contribution is invaluable.
@@syedsajjadhussainzaidi1850
عقل اور علم سے زیادہ جذبات حاوی تھے۔ اور الامان الامان عام انسانوں ( صحابہ ) کی مُحبت میں غرق تھے۔ جبکہ اطاعت اور مودت صرف اللہ اور اہلبیت کی واجب ہے۔ اور مُحبت حق رسول صلی اللہُ علیہ و آلہ وسلم بھی یہی ہے کہ اُن کی آل سے مُحبت کی جائے۔
@@syedsajjadhussainzaidi1850
عقل اور علم سے زیادہ جذبات حاوی تھے۔ اور الامان الامان عام انسانوں ( صحابہ ) کی مُحبت میں غرق تھے۔ جبکہ اطاعت اور مودت صرف اللہ اور اہلبیت کی واجب ہے۔ اور مُحبتِ حق رسول صلی اللہُ علیہ و آلہ وسلم بھی یہی ہے کہ اُن کی آل سے مُحبت کی جائے۔
جئیں ہمدرد بھائی۔ بے شک حق یے مولا علی ص خلیفہ بلا فصل ہیں اور قران اور اہلبیت ص کی اتباع ہی میں کامیابی یے
ان پٹھان بھائیوں اور تمام امت مسلمہ کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ دین حضرت علی رضی اللّٰہ عنہ سے لینا ہےاور اپ یہ کوشش کر رہے ہیں اللّٰہ آ پ کی کوشش میں برکت ڈالے
Allah pak mola panjtanpak k sadqay apni hifzo aman main rakay Ameen
بیدار زہن ہو جاتا ہے۔
کوئی رستہ کو پالیتا ہے،
اور کوئی کھو جاتاہے ۔
سوئے ہوؤں کی محفل( دُنیا ) میں۔
کوئی ایک جاگ رہا ہے۔
جیسے گُھپ اندھیرے میں۔
کوئی چراغ جل رہا ہے۔
🪔 🕯️
@@memarch21salamat rahai aameen
Allama Farooq Raza bhool gaye ki BUGZE AHLEBAIT jannum kay DARWAZE khool dayta haye
mufti sahab allah talah apky upar panjetan pak ka saya rakhy or apky ilm main izafa or ziyada kary
میں شعیہ زیدیہ یمنی ہوں ،اھل بیت علیھم السّلام ہی قرآن اور رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے حقیقی وارث ہیں اور دنیا کی امامت کے اصل حقدار ہیں۔۔۔
Aap ka akhri imam Kon hai
zaidia ,shia nai hai , khud se jhoot na bole ,
Han to ahlbait he waris hai us me konsy muslims ko ikhtilaaf hai sab manty hai bhai jo b kalma parta ho sab.❤
Akhri Imam Mahdi a.s hyn or kon ho sakta hy@@Aliabaasmari123
آپ یمنی ہیں اور آپ کو اُردو بھی آتی ہے.. واہ..
Fazal sahab ko khuda salamat rakhe
Ameen 🤲
ہمدرد بھائی اللّه آپ کی حفاظت فرماے فرماتے آمین
MashaAllah Humdard bhai ny sab yaad kiya hua hai so sweet and beautiful SubhanAllah ❤
اگر ایک گھڑی مان بھی لیا جائے کہ بیویاں بھی اہلیبیت میں شامل ہیں اور آیت تطہیر کا مصداق ہیں تو حضرت عائشہ کا جنگ جمل میں اونٹنی پر سوار ہو کر خلیفہ راشد کے خلاف خروج کرنا اور میدان جنگ میں آ جانا جبکہ امہات المومنین کے لئے قرآن کا واضح حکم موجود ہو کہ اے نبی ص کی بیویوں تمہارا معاملہ عام عورتوں کی طرح نہیں ہے اپنے گھروں میں ٹھہری رہو اور زمانہ جاہلیت کی طرح بازاروں میں مت گھومو اور جناب حضرت عائشہ کا قرآن کی اس آیت کی کھلی خلاف ورزی کرنے کے بعد بھی کیا وہ آیت تطہیر کا مصداق ہو سکتی ہیں ؟ جب انہیں اللہ نے سختی سے منع فرما رکھا ہو اور اس کے علاوہ قرآن مجید کی سورہ تحریم میں بہت سی آیات میں جناب عائشہ اور حفصہ کی مذمت میں براہ راست آیات موجود ہوں تو کیا بھی ہم یہ سمجھیں کہ اللہ نے ان شخصیات کی طہارت کا جو وعدہ کیا تھا وہ نعوذبااللہ اللہ خود ہی پورا نا کر پایا ؟
بہت ہی مدلل نقطہ اٹھایا ہے محترم آپ نے قرآن کریم فرقان حمید سے
Allah pak apko salamat rakhe bhai agr is bat k bad b kisi ki hadayat na mile to phr in p muhar lag chuki ha or koi bat ni.
Kya baat hai mufti Fazal sahab. Hum intezar me hain ke aap mufti Fazal se Syed Fazal sb. Ban jayen❤ Ameen yaa rabbul alameen
Sorry dear syed to nhi ho skte magar han ehlul bait ki mohabbat inki humraah zarur h ye ehlul bait k chahne walo me allah inko shumar kare
فضل بھائی بہت کمال آپ نے لاجواب کر دیا بی بی س ع آپ کو اجر عظیم عطا فرمایں ❤
سلام و علیکم مفتی صاحب زندہ باد آپ نے تو تیجانی صاحب پر قیامت ڈھا دی لاجواب کردیا ماشاءاللہ
ھاھاھاھا
😂😂😂
مفتی فضل ہمدرد صاحب کی کسی بھی ویڈیو پر ریکٹ کرنے میں خوشی ہوتی ہے لیکن ناصبی مولبی تیجانی کو دیکھ کر ریکٹ کرنے کی ہمت نہیں ہوئی
Everytime one thing is common "Printing m galti hai😂". Matlab maine man'na hi nahi h.. Hadd hai..
مفتی ھمدرد صاحب اللہ آپ کو پنجتن پاک کے صدقے میں محفوظ رکھے ۔بغض علی کی بیماری جس کے دل میں ہے وہ کبھی بھی ھدایت پر نہیں آ سکتا
Hamdard bhai ap haq pr hain saf nazar arha hai awaloon me ahlebait ki iqtiba ka saf hukum apne sabit kiya jisko tejani sab saaf inkari nazar ate hain
امام مہدی عجل اللہ فرجہ حاضر ہیں ظاہر نہیں ہیں۔۔
Excellent Discussion. ❤❤❤❤❤
میں کیا بیان کروں گا تیری شان یا علی ء
جب تیرا مداح خُوان ہے یزدان یا علی ء
چہروں کو دیکھتا ہوں تیرا زکر چھیڑ کر۔
ہے تیرا زکر نسل کی پہچان یا علی ء ❤
اہل بیت سے دل سے محبت کرنے کی مہر لگ گئی لیکن ان سے جنگ کرنا اور انہیں قتل کرنا ، ان کے بتائے ہوئے راستے پہ نہ چلنا کیسی انوکھی محبت ہے ۔ واہ ملاں تیرا مذہب
Jazak'Allah Mufti Sahab paindabad
فاروق صاحب بیچارے اپنی بات کی وضاحت نہیں کر پارہے ہیں
اصلی بات یہ ہے فاروق صاحب کے دل میں دشمنان اہلبیت کی محبت رچی بسی ہے تو اہل بیت علیھم السلام کے فضائل کیسے مان سکتے ہیں
ہزاروں احادیث اور سیکڑوں آیات اہلبیت علیہ السلام کی شان میں موجود ہیں مگر فاروق صاحب کی سمجھ میں نہیں آئگی
اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم ۔ ❤❤❤
جیو مفتی صاحب۔
Salamti ho aper aur apkey walden per bhi jnho ney apki itni peyari parwaresh ki mufti fazal hamdard sahab ko meri bhi umr lag jaey
Mufti Humdard Bhai ap Love hain❤ Mola Salamat rakhy Ameen
Mubrak mufti sahab victory
Mufti fazal sahib ka muskurana is munafiq Tijani ki daleelon per!!! 👌
ناصبیت کو سینگ نہیں ھوتے
اللھم صل علی محمد و آل محمد واعجل فراجھم ❤لاشے شبیر پے یہ سوچ رہا تھا اسلام فائدہ کیا ہوا کافر کو مسلماں کر کے ❤
Hamdard bai muje hansi Ari hai tejani sab pe kia physaya Apne wah g wah
مفتی ہمدرد صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے ماشاءاللہ
سلام قبول فرماۓ میرے بھائی سجاد علی کی طرف سے 🙋🏽♂️
ماشاءاللہ ❤
Mashallh khuda ap ko apni hifzo aman mei raki ameen Rab ul Alamein
Iske Dil me sirf o sirf Ahle Baith (as) ko bugz bhara hua hai
🤚🏼علی ع حق حق علی ع✋🏻
Mufti Hamdard sahib.
We agreed with you.
ھمدرد آپ کو اللہ ج جزای خیر دے
مولا حسین آپ کو سلامت رکھے مفتی صاحب
مفتی صاحب جزاک الللہ ۔
Masha Allah fazal Hamdard sb
♾️🖤ALLAH HU AKBAR🖤♾️
♾️🤍ya Maula Amir ul Momineen Imam AKI ibne Abi Talib(AS) madad🤍♾️
♾️🤍Labbaik ya Maula Imam Hassan(AS)🤍♾️
♾️🤍Labbaik ya Maula Imam Hussain(AS)🤍♾️
♾️🤍Labbaik ya Maula Mohsin(AS)🤍♾️
♾️🤍Labbaik ya Maula Abbas(AS)🤍♾️
♾️🤍Labbaik ya Maula Imam Baqir(AS)🤍♾️
♾️🤍Labbaik ya Maula Imam Jafar al Sadiq(AS)🤍♾️
♾️🤍Labbaik ya Maula Imam e Zamana Imam Mehdi(AS🤍♾️
کمال دلائل ہے مفتی صاحب اللہ اپ کو زندگی دے حفاظت کرے❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉