آپا کی باتوں نے زہن کی تھکن دور کر دی کاش ہم اپنے اخلاق بہترین کر لیں تو اگلی نسل خود بخود بہتری کی طرف آ جائے گی انشاء اللہ بہت خوب گفتگو ہے اللّٰہ ایسے لوگوں کو سلامت رکھے آمین
I want to appreciate interviewer as well. Boy who is host. He is such an amazing person who is absorbing each and every word 🙏. Lot of prayers for him. And he is saying he has many books. And even he has learnt by heart Zahra apaa poems So before interview he did his homework ❤
Nothing more Ecstatic I have witnessed via intellectual Elite of Pakistan in my 75 years.Long live Aapa and you The Devil of an interviewer at this young age with Such fine ZOUQ.May you prosper and carry on with your literary pursuits.❤ & best wishes + all Respects and Regards.
نہ جانے کیوں مجھے رہ رہ کر یاد آتا ھے جو اک خفیف سا وقفہ میرے ثبات میں تھا آپ کی اس بیٹھک سے زہرہ صاحبہ کی خوبصورت باتیں ، نفیس الفاظ کا چناؤ، اردو ادب کی حسین گفتگو سننے کو ملی۔۔ بہت میٹھی اور انسان دوست ۔۔ سبحان اللہ ۔ جزاک اللّہ ❤❤❤
زہرا خالہ، آپ نے کہا کہ بچوں کے حالات کے ذمہ دار والدین ہیں۔ بالکل درست۔ ثریا بجیا ( زہرا خالہ کی سب سے بڑی بہن) نے ایک ڈرامہ سیریل لکھا تھا، گھر ایک نگر۔ یہ بات ۱۰۰% درست ہے کہ گھر ایک مکمل دنیا ہوتی ہے۔ جس طرح آپ گھر کے رشتے نبھاتے ہیں اُسی طرح باہر کی دنیا میں، یعنی job place, your colleague, your friends ، your spouse کے ساتھ آپ ایسے ہی سلوک اور برتاؤ کرتے ہیں جو گھر کے افراد کے ساتھ کرتے تھے۔
Dr. Usama, بھئ جیتے رہو۔ خوش رہو۔ کیا سیرِ حاصل گفتگو تھی۔ میں متعجب ہوں کہ اتنا کم عمر آج کے پاکستان کا بچہ اور اُس کا مطالعہ اِتنا وسیع مطالعہ۔ قرۃ ا لعین حیدر کو اچھے اچھے پڑھنے والے نہیں جھیل پاتے۔ یہاں تک کہ جنہوں نے عصمت چغتائ کو خوب پڑھا ہے وہ تک عینی آپا کا نام نہیں جانتے۔ اگلی نشست کا بیچینی سے انتظار رہے گا۔
بہت خوب صورت باتیں مجھے خود اپنا وہ وقت جس میں ماں باپ اور ساس سسر کے ساتھ بہن بھائی نند دیور سب ساتھ رہتے تھے قریبی اور دور کے رشتے دار گھر میں آتے تھے اور ہر ایک کا احترام بہت ضروری ہوتا تھا سب یاد آیا 😭😭😭
لفظ لفظ دل میں اترتا ہوا لفظوں میں تعریف ممکن ہی نہیں. اس گفتگو میں جس بھی جہت پر بات ہوئی.ہر جہت گویا کوزے میں دریا سمو دیا. یہ علم و ادب کے دریا کی روانی تھی جو ذہن ودل کی تشنگی دور کرتی تھی. احساس کی نغمگی تھی جو کانوں میں رس گھولتی تھی.ماضی. حال اور مستقبل کے ہر دور اور جذبات کا احاطہ کرتی اس بات چیت کے باادب میزبان اورباکمال مہمان دونوں ہی بہترین ہیں. خواہش ہے کہ ایسی محفلیں سجتی رہیں اور اردو زبان وادب کے اس زوال پذیر معاشرے میں امید کے چراغ جلتے رہیں. بہت شکریہ ڈاکٹر اسامہ بن زبیر جیتے رہیں
Thank you ! I will interview more of such legendary personalities and bring forward their beautiful point of view on Life for my enthusiastic viewers like yourself
Masha Allah... Donu ka andaze biyan intehai khobsurat..😊.. Question krnay wala itni young age mein itni respect and sensibility say bat kr ra hat. Jb k zahara ji is umar mein itna khobsurat andaz e byan.😊wah ji..bohat dua
آپ بہت صحیح کرتے ھیں کہ اس عمر کے علم کے خزانے کو بیچ بیچ میں ڈسٹرب نہیں کرتے ورنہ وہ اپنی یاداشتیں بھول جاتے ھیں ان کو کہنے دیں جتنا وہ کہنا چاہتے ھیں ھمارے لئے یہی خزانہ ھے
I request to the respected Zahra jee to visit youth jn universities for the best knowledge she has,,,, she is a wealth of pakistan,,,,,,,her simplicity is no more in society but her sharing to youth will be a bright life cor our youth,,,,she is a golden n precious bead for us,,,,,a hidden jewel
I'm so glad to come across this video. Loved listening to it though i didn't understand all the conversation. I'm learning this language and found this very interesting. I wish to get more poetry by her .
Madam Zarmina Ansari jese har weekend pe Dr Arfa Syeda Zehra ke saath zoom pe session kiya krti thin, Kindly ap hum youth pe ye meherbani krein, kuch weekly ya monthly sessions zehra appa ke sath krdein, Chahe kisi topic pe kisi novel pe, kisi bhi cheez pe, bs hum Zehra appa to mazeed sunna chahte
She took old people like me inro the past I felt she is talking about my past my family joint family system I think is a blessing where people are ina strong bondage
Thank you all for watching, Please show your support by pressing 👍, Subscribe and 🔔so You can see more of such videos. Thank You♥
زہرہ آپا ہماری زبان و تہذیب کی آخری نمائندہ ہیں۔ اللّٰہ صحت و سلامتی کے ساتھ عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
❤❤❤
Aap nay tashi Farma di warna bohat koft ho rahi thi 😊
Ameen
آمین ثم آمین
Mujhay picture say lga lga fatima surya bajia hain
بہترین گفتگو ۔۔ سن کر لطف آگیا
اور اتنا اچھا انٹرویو کرنے پر ڈاکٹر صاحب تعریف کے مستحق ہیں
آمین ۔ نہایت حوصلہ افزا اور زندگی کو سمجھنے کے لیئے ۔ خدا زہرہ آپا کو صحت وسلامتی کے رکھے۔
آپا کی باتوں نے زہن کی تھکن دور کر دی کاش ہم اپنے اخلاق بہترین کر لیں تو اگلی نسل خود بخود بہتری کی طرف آ جائے گی انشاء اللہ بہت خوب گفتگو ہے اللّٰہ ایسے لوگوں کو سلامت رکھے آمین
@@fatimarauf6717 شکریہ
کیا خوبصورت عمدہ باتیں نایاب ہوگے ایسے لوگ۔ اللہ عمر دراز فرمائے۔آمین
Ameen
پہلی بار دیکھا اور بہت مزہ آیا اتنی اچھی گفتگو بغیر میوزک کے بہت خوب بہت شکریہ جناب ❤❤❤❤
Thank you so much to invite or meet appa omg I really admire that kind of intelligent and zuban per uboor uff khatam hy mash Allah
اللہ تعالیٰ پھر سے یہ تہذیب اور تمدن لوٹ کے آ جائے ۔امین۔
@@mahrnigar3834 آمین
ہمارے اکثر بزرگ اس عمر میں سٹھیا جاتے ہیں۔آپ خوش قسمت ہیں جو پورے حوش و حواس میں ہیں
Bilkul sae kaha...
خوبصورت الفاظ بڑی خوبصورتی سے لفظوں میں پروۓ گۓ
Jo buzurg ghr walo k sakoon ka khayaal krtay hain wo nae sathyaatay
واقعی بہت عرصے بعد بہت ہی اچھے انداز میں گفتگو سنے کو ملی ، کسی اور کی برائی کے بغیر بھی ہم اچھی نشت کرسکتے ہیں اچھے اشعار بھی۔سننے کو ملے۔😊
ماشاءﷲ بوھت خوبصورت گفتگو کمال الفاظ پر دل و دماغ دھیر اور عسار طاری ہوجاے اتنے انمول لوگ ہیں اللّه پاک سلامت رکھے امین۔
تہذیب وتمدن خوب صورت لب و لہجہ اردو بولنے کا انداز کاش میں ان کے ساتھ رہ سکتی اور تمیز دار ہو جاتی ❤
to abhi ap kasy bolti han kuch bol k dekhayn 🙂
بہت ہی خوبصورت جملہ گفتگو ذہن کو شفاف کرتی ہے
زہرہ آپا نے نہایت خوب صورت باتیں کی ہیں
I want to appreciate interviewer as well. Boy who is host. He is such an amazing person who is absorbing each and every word 🙏. Lot of prayers for him. And he is saying he has many books. And even he has learnt by heart Zahra apaa poems
So before interview he did his homework ❤
Yes good interview. Very interesting
Thanks
@@mebodsthanks
Zehra Apa or Dr Arfa Syeda Zehra dono nayab khazana hain. Dill karta ha inko sunta jaio dill ko cho Jana wali batai. ❤
Very insightful conversation .....Really unbelievable that a person in such age is so irrational n logical
46:25 نہایت حوصلہ افزا اور زندگی کے حقائق کو سمجھنے والی باتیں۔ اللہ زہرہ آپ کو صحت وسلامتی کے ساتھ رکھے۔ امین
Zamanay bad asee achi urdu , tahzeeb , or umdah guftagu suni hay. Maza agaya.
@@BushraZainSis shukriya
ہمارا سرمایہ ہیں ایسے پڑھے لکھے لوگ کاش یہ چیزیں جوان لوگوں میں پیدا ہو جائیں
سنا ہے بولیں تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں اللہ زہرہ آپا کو سلامت رکھے ❤❤❤
آمین
Nothing more Ecstatic I have witnessed via intellectual Elite of Pakistan in my 75 years.Long live Aapa and you The Devil of an interviewer at this young age with
Such fine ZOUQ.May you prosper and carry on with your literary pursuits.❤ & best wishes + all
Respects and Regards.
@@muhammadnaseem2208 thanks
اللہ پاک پھر سے اس طرح کے تہذیب وتمدن والے لوگ پیدا کر دئے امین
ماشاء الله ہمارے پاس کتنے پیارے لوگ ہیں الله صحت و تندرست کے ساتھ سلامت رکھے آمین
@@sadiajamil6947 شکریہ
ثم آمین
بہترین انداز گفتگو ۔۔۔ ماشاءاللہ
نہ جانے کیوں مجھے رہ رہ کر یاد آتا ھے
جو اک خفیف سا وقفہ میرے ثبات میں تھا
آپ کی اس بیٹھک سے زہرہ صاحبہ کی خوبصورت باتیں ، نفیس الفاظ کا چناؤ، اردو ادب کی حسین گفتگو سننے کو ملی۔۔ بہت میٹھی اور انسان دوست ۔۔ سبحان اللہ ۔ جزاک اللّہ ❤❤❤
بہت اعلی
زہرا خالہ، آپ نے کہا کہ بچوں کے حالات کے ذمہ دار والدین ہیں۔
بالکل درست۔
ثریا بجیا ( زہرا خالہ کی سب سے بڑی بہن) نے ایک ڈرامہ سیریل لکھا تھا،
گھر ایک نگر۔
یہ بات ۱۰۰% درست ہے کہ گھر ایک مکمل دنیا ہوتی ہے۔ جس طرح آپ گھر کے رشتے نبھاتے ہیں اُسی طرح باہر کی دنیا میں، یعنی job place, your colleague, your friends ، your spouse کے ساتھ آپ ایسے ہی سلوک اور برتاؤ کرتے ہیں جو گھر کے افراد کے ساتھ کرتے تھے۔
Dr. Usama,
بھئ جیتے رہو۔
خوش رہو۔
کیا سیرِ حاصل گفتگو تھی۔
میں متعجب ہوں کہ اتنا کم عمر آج کے پاکستان کا بچہ اور اُس کا مطالعہ اِتنا وسیع مطالعہ۔
قرۃ ا لعین حیدر کو اچھے اچھے پڑھنے والے نہیں جھیل پاتے۔
یہاں تک کہ جنہوں نے عصمت چغتائ کو خوب پڑھا ہے وہ تک عینی آپا کا نام نہیں جانتے۔
اگلی نشست کا بیچینی سے انتظار رہے گا۔
السلام علیکم اسامہ بیٹا اپنے زہرہ نگاہ سے جب کراچی آپ ائن ٹو بالمشافہ ملواین میں انکی ہم عمر ہوں
آپ کی حوصلہ افزائی کیلئےتہ دل سے شکریہ - کاوش جاری رکھوں گا گو کہ اسپتال کے باعث مصروفیت بہت ہے لیکن آپ سے محبتیں سمییٹنے کا بھی حریص ہوں
بہت خوب صورت باتیں مجھے خود اپنا وہ وقت جس میں ماں باپ اور ساس سسر کے ساتھ بہن بھائی نند دیور سب ساتھ رہتے تھے قریبی اور دور کے رشتے دار گھر میں آتے تھے اور ہر ایک کا احترام بہت ضروری ہوتا تھا سب یاد آیا 😭😭😭
ہم سب کا ماضی اسی ایک کچے دھاگے سے بنا ہوا ہے
لفظ لفظ دل میں اترتا ہوا لفظوں میں تعریف ممکن ہی نہیں. اس گفتگو میں جس بھی جہت پر بات ہوئی.ہر جہت گویا کوزے میں دریا سمو دیا. یہ علم و ادب کے دریا کی روانی تھی جو ذہن ودل کی تشنگی دور کرتی تھی. احساس کی نغمگی تھی جو کانوں میں رس گھولتی تھی.ماضی. حال اور مستقبل کے ہر دور اور جذبات کا احاطہ کرتی اس بات چیت کے باادب میزبان اورباکمال مہمان دونوں ہی بہترین ہیں. خواہش ہے کہ ایسی محفلیں سجتی رہیں اور اردو زبان وادب کے اس زوال پذیر معاشرے میں امید کے چراغ جلتے رہیں.
بہت شکریہ ڈاکٹر اسامہ بن زبیر
جیتے رہیں
آمین۔
یہ دیکھ کے اور خوشی ہوئ کہ،
ابھی لوگ باقی ہیں جو اردو لکِھ لیتے ہیں
( اردو بول لیتے ہیں )
Bht maza aaya tahzeeb koot koot kar bhari hai
Amazing, we need more of such podcasts.!!
Yess ❤❤❤❤
How beautiful, splendid interview thanks
Dr Usama Bin Zubair Bhai . . . Dont Stop Bro MashaAllah Barakallah . . . Allah Zehra Aapa ko bari umr aur achi sehet ata farmaye Ameen
Mazeed podcast karien zehra aapa se
Thank you ! I will interview more of such legendary personalities and bring forward their beautiful point of view on Life for my enthusiastic viewers like yourself
Thank you Dr sahib aap ne yeh khubsurat interview kiya , agar Appa k sath koi series shuru kar sakain tou naslon par ehsaan ho ga ap ka.
Right absolutely 💯
Yes, good suggestion
Masha Allah... Donu ka andaze biyan intehai khobsurat..😊.. Question krnay wala itni young age mein itni respect and sensibility say bat kr ra hat. Jb k zahara ji is umar mein itna khobsurat andaz e byan.😊wah ji..bohat dua
ماشاءاللہ صاحب زادے بہت خوبصورت پروگرام ۔۔۔۔مبارکباد قبول فرمائیے
شکریہ
masterpiece...really enjoyed
@@sumairabilal3644 thanks
Wah wah 😭 dil bhar aaya ji
بہترین گفتگو ❤
آپا کی وہ نظم " جنگل کا دستور " وہ بھی بہت کمال ہے ۔۔۔۔ گو مجھے آزاد نظم زیادہ پسند نہیں مگر آپا کی آزاد نظمیں بہت اعلٰی ہوتی ہیں
❤❤❤😢
زہرہ آپا ہماری زبان و تہہز ین کی شان ہے ❤❤👍۔
Bahot koobsoorat bahot aahla Dil Khush ho gya itni matanat itni farakhdil aasi graceful personality Dil chats ha aunty rahan❤
Masha Allah bouhth hi khobsourath batty
Boht khoob guftgu❤
Shukriya
آپ بہت صحیح کرتے ھیں کہ اس عمر کے علم کے خزانے کو بیچ بیچ میں ڈسٹرب نہیں کرتے ورنہ وہ اپنی یاداشتیں بھول جاتے ھیں ان کو کہنے دیں جتنا وہ کہنا چاہتے ھیں ھمارے لئے یہی خزانہ ھے
I request to the respected Zahra jee to visit youth jn universities for the best knowledge she has,,,, she is a wealth of pakistan,,,,,,,her simplicity is no more in society but her sharing to youth will be a bright life cor our youth,,,,she is a golden n precious bead for us,,,,,a hidden jewel
Beautiful interview, my favorite family.
@@saimamalik2805 thanks
بہت پیارا انٹرویو زبردست 👍
@@kirankhan5177 شکریہ۔ اس طرح کے اور انٹرویوز جلد اپلوڈ ہوں گے
Mashallah dr sahab
Urdu adab tahzeeb waly logo se podcast karien
Shukriyah
@@ShahidaSarwarShahidaSarwar ruclips.net/video/KR7DsBXxLrY/видео.htmlsi=W-N-f-XCTOrXcWCd
Jazaqallahkher 🙏👍💗
mashallah beautiful conversation
I love you ❤❤❤Zahra nigar Allah aap ko sehat Zindagi dey
آمین - آپ کی زبان اللہ مبارک کرے
Boht achy dr.sahab kya khubsurat baatyn zbrdst
Appreciate your efforts. Zahra Apa we love you❤
Thank you ! Another episode with Apa is still pending, please stay tuned
Mashallah bohat sakoon mila aapa ki guftagu sun kr.aesa lagta hy jeisy Zindagi thehar gy hy kisi khobsurat manzar me
She extremely resemble with Fatima sirya bijya
Masha allah ❤ khush ho gaya ap ke batoon ko sun kr.
Bohat khoob.
@@saeedamaqbool2438 shukrria
Beautiful and meaningful conversation ❤
Bohat achi tehzeeb walay log Karachi ki shan kisi ko zuban ya haath say takleef na dainay walay
Ye hen Karachi ke asal log
یہ لوگ میرے ملک کا سرمایہ ہیں۔ کاش ہمارے میڈیا گروپ ان سے کم از کم بولنا ہی سیکھ لیں
Thank you so much Allah pak Appa ji ko Salamat Rakhy Ameen Suma Ameen
Anmol khazana ❤ye urdu tehzeeb ky log jo inmol hain❤Allah inhy hamesha sehat tandrusti ky sath salamat rakhy ameen
I'm so glad to come across this video. Loved listening to it though i didn't understand all the conversation. I'm learning this language and found this very interesting. I wish to get more poetry by her .
Thanks. You can find similar talks on history, literature and other social issues on this channel
MashaAllah ❤️ Most Enlightening talk show 🎉
Masha Allah. Very fine
آہ ،یہ نگینے جو تہذیب سے تراشے گئے ہیں نایاب ہیں ،مگر ہم خوش قسمت ہیں کہہمیں دستیاب ہیں
Aasi logo ko khan mil sako gy aaker
Kiya zbardast batien hain 😊
Madam Zarmina Ansari jese har weekend pe Dr Arfa Syeda Zehra ke saath zoom pe session kiya krti thin, Kindly ap hum youth pe ye meherbani krein, kuch weekly ya monthly sessions zehra appa ke sath krdein,
Chahe kisi topic pe kisi novel pe, kisi bhi cheez pe, bs hum Zehra appa to mazeed sunna chahte
Aise pyare simple log ab nayab hen, bohat umdah shakhsiyet bohat khubsoorat shakhsiyet hen mashaAllah❤❤
Bohot khob Allahtala aap ko salamat rakhe ❤
Boht maza aya bato m boht sikha gain. Allah pak seht zindege dy.
بہترین پوسٹ جزاک اللہ خیر ❤
اللہ آپ کو اور عزت سے نوازے - آمین
wah maza aagaya ❤
Please more shows please loved it we don’t find people like these , nowadays ❤
Masha Allah
Great❤
ALLAH salamat rakhen
Aameen
Omdha guftagoo bhetareen ❤❤
Beautiful conversation❤❤❤
Thanks
She took old people like me inro the past I felt she is talking about my past my family joint family system I think is a blessing where people are ina strong bondage
Kamaal
Wow 👌 beautiful video
Aise piaree log khan milen gee ❤❤❤
تہذیب و تمدن کا شاندار شاہکار ❤
Heart touching
Zabardast batain
MashaAllah andaze guftgu, MashaAllah
Mashallah what a great n wonderful lady she is...May Allah bless such mind blowing personality ❤❤❤
کیااااا پیارے لوگ ہیں یہ 😊❤❤❤😊😊😊
بالکل - ہمارا اثاثہ ہیں ایسے لوگ اور ہماری اساس بھی۔
Fisrt time I subscribed to any channel on RUclips. MashaAllah bohat umda interview sun ker kano ko taskeen mil gye. Jzk allah is
aap ka husn e zoq hai aur Zehra Apa ki chashni bharri gufgtu , hosla afzayi k liye bohat shukriya!
Ye hotay he huqiqi pre likhay log Jo Chorr KO bhi Kiya khoobsurti s beyaan Kri he sweet
Mashhallah zehra aapa ❤
Bohat achi nazm alfaz ka bohat acha istemal
بہت اچھی لگی زہرا آپا کی گفتگو
Amazing 👏
Behad khoobsorat ❤🎉
Lucky to find this channel
Plz do invite such symbols of civilation n great heritage n sweet cultures the old trees ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@M.HashirIjaz-el5mm subscribe channel and stay tuned for nore such episodes
بہت اچھا
Waah!! ❤
Allah pak Dr sab ko Appa ko sehat wali lambi zindagi Atta karay ameen.
Very nice podcast