منظر بھائی صاحب آپ کی ویڈیو بہت اچھی لگتی ہے آپ دیہات کا قدرتی ماحول دکھاتے ہیں ۔ آپ جہاں بھی جاتے ہیں اپنی جھنگ کی ٹھیٹھ زبان بولتے ہیں ۔ ڈیزل میزل بھکھ پٹائ ودی اے ۔ میرا آبائ شہر سراۓسدھو ضلع خانیوال ہے۔ تقریباً 45سال سے لاہور میں رہتاہوں ۔ آپ کے منہ سے اپنی مادری زبان سن کر بہت خوش ہوتا ہوں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی دے خوشیاں دے۔ اور سلامت رکھے آمین
Bhai asslamu Alikum. Kya hall hain app k. Main app ke sub video dekhta hoin ajj app masha allah meray elaqy main aay hain. Mera city digri hai. Allah app ko khush rakhy Ameen. Pervez Ibal Arain Dammam Saudi Arabia
Bhai yh maatli ke taraf clinder side py turn krtay howay kia howa tha yaaar qasim ustad ny yakdam khali side dabba Lee😢 aur horan b dyta ra ha tha bhai manzir !!?????
❤❤❤❤❤❤❤ ماشاء اللہ جی اپ کی یہ والی ویڈیو بھی اچھی اور پیاری بنی ہے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے ابھی اپ بڑے یوٹیوبر بن گئی ہو اس وجہ سے ہماری طرف سے چکر نہیں لگاتے ہو چلو کوئی بات نہیں ہم بھی اپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں سے چل رہے ہیں کبھی نہ کبھی تو کامیابی مل ہی جائے گی اگر کامیابی نہ بھی ملی تو قبرستان میں قبر تو میں لکھی جائے گی
بھای آپ بہیت اچھے ہو اور آپ کی ویڈیو بھی اچھی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔مگر بھائی اج تک میں نے اپ کی کوی ویڈیو مس نہیں کی ایک جو آج اور پہلے بھی میں نے آپ سے سنا ہے ماسجد بولتے ہو آپ مسجد کو کوشش کرے جی مسجد کو مسجد بولیں۔ ۔۔۔شکریہ۔ ۔۔
ویڈیو بنانے کا یو کے سے شکریہ ۔ یہ خربوزے کئی باد خرید کر دیکھا زیادہ تر مایوسی ہوئی کیونکہ میٹھے نہیں ہوتے ان کی خوشبو بوہت زبردست ہوتی ہے دل کرتا ہے سونگھتے ہی جایں ۔ میرا خیال ہے ان خربوزوں پر تھوڑی سی ریسرچ ہونی چاہئیے کہ میٹھے کیوں نہیں ہوتے ۔ ہو سکتا ہے کہ یہ ٹایم سے پہلے ہی توڑ لیے جاتے ہیں ۔ کیا آپ خریدنے سے پہلے ایک دو خربوزے کھا کر نہیں دیکھ سکتے ۔ اگر میٹھے نہ ہوں تو دوبارہ کیوں خریدو گے
السلام علیکم ۔ کیسے ھیں آپ۔ آج ماتلی کی سیر کروا دی آپ نے۔ مجھے اپنا بچپن یاد آگیا۔ 6 سال بدین میں گزارے۔ والد صاحب ائیر فورس میں ملازمت کرتے تھے۔ پنجاب آتے جاتے رہتے تھے۔ حیدرآباد سے ریل پہ آتے تھے ۔ ماتلی کا اسٹیشن راستے میں آتا تھا ۔ آپ بہت سیر کراتے ھیں۔بہت شکریہ۔ راجہ بابر ڈلوال
بہت خوب خوشی ہوئی بہت معلوماتی وڈیو ھے جاری رکھیں شاباش آپ کی کیا بات ھے بہت خوب
ماشآءاللہ تبارک الرحمٰن
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابی نصیب فرمائے آمین۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته استاد جی اپ کو سلا مت رکھے ❤❤❤ اللہ اپ خوش رکھے ❤❤❤
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
چلو جی ماشاءاللہ چاچا جی ❤ اللہ تعالیٰ خیر کرے
ويلکم ماتلي تلهار❤❤❤
ماشااللہ بھائی جان
Mashallah
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ آج ایک اور جگہ دکھائی آپ نے
السلام علیکم منظر چاچا ماشااللہ بڑی پیاری ویڈیو بنائ ہے
Good to see harvesting melons.
جیو منظر جی ماشاءاللہ ،اللہ ہمت طاقت عطا فرمائیں آمین ،🎉❤فہد خان منٹگمری ساہیوال
Mashaallah ❤❤❤ nice video
Salam ji welcome from UK 🇬🇧 love ❤️ you I like 👍 your video 📹
Very good work mashallah nice video
سر آپ موبايل کونسا استعمال کرتي هو❤❤❤🎉
Me bhi Vlog bnata ho isly plz model Btaio mobile ka ❤
Very fast bata sahib
اسلام علیکم بھائی منظر ماشاللہ
Bohat dear lga Di video upload krny mey
وعلیکم السلام بھائی صاحب اقبال حسین شاہ چناب کالج جھنگ
Mashalah
رمضان مبارک ہو منظر بھائی❤❤
میں اپ کی ویڈیو بہت دیکھتا ہوں
ALLAH PK ap ko kamyabo kamran rakhy amen
Mashallah bata sab good work
ماشاءاللہ ❤🥰
Mashalla g boat achy Allaha pak AP ko khush raky.
Adnan from Jhelum
MASHA ALLAH Bhatta sab truck 🚛 life mn ap ka koi sani ni great video 📷 and great work slamet rahen Aameen 🇵🇰🇵🇰✊✊✊🤜♥️🤛
💝💝💝💝💝💝
Good Work
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بھائی جان
Bhi sb Ramdan Mubarak to you and all your family also your teammates qasim sb
Manzar bhai baghir clacth ky 6 gaer maro gaer aawaz na kry
Mashallah good manzar bhai ❤❤❤namaz time per ada karen
منظر بھائی صاحب
آپ کی ویڈیو بہت اچھی لگتی ہے آپ دیہات کا قدرتی ماحول دکھاتے ہیں ۔
آپ جہاں بھی جاتے ہیں اپنی جھنگ کی ٹھیٹھ زبان بولتے ہیں ۔ ڈیزل میزل
بھکھ پٹائ ودی اے ۔ میرا آبائ شہر سراۓسدھو ضلع خانیوال ہے۔ تقریباً 45سال سے لاہور میں رہتاہوں ۔
آپ کے منہ سے اپنی مادری زبان سن کر
بہت خوش ہوتا ہوں ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی دے خوشیاں دے۔ اور سلامت رکھے آمین
میں وی بہوں ڈڈھ ہوندا ہاں جدوں اپنے وسیب دا کوئی بندا میری حوصلہ افزائی کریندا اے
سوٹی اس لئے بھی لگاتے ھین کے تلاش کرین اور سانپ وغیرہ کا بھی ڈر ھوتا ھے کے وہ کھین چھپ کے نا بیٹھا ہو اس سے محفوظ ہو
❤❤ i love you manzar bhai allha pak ap ko khush rakhy ❤❤
ويلکم ماتلي❤❤❤❤
Bhai asslamu Alikum. Kya hall hain app k. Main app ke sub video dekhta hoin ajj app masha allah meray elaqy main aay hain. Mera city digri hai. Allah app ko khush rakhy Ameen. Pervez Ibal Arain Dammam Saudi Arabia
Bhai yh maatli ke taraf clinder side py turn krtay howay kia howa tha yaaar qasim ustad ny yakdam khali side dabba Lee😢 aur horan b dyta ra ha tha bhai manzir !!?????
آپ نے نوٹ کر لی یہ بات بالکل درست کہا آپ نے آگے اک کار والا واقف تھا اس نے روکا
آپ نے نوٹ کر لی یہ بات بالکل درست کہا آپ نے آگے اک کار والا واقف تھا اس نے روکا
MasAllah g
Well come Pk hotel
Wellcome sindh❤❤❤❤🎉🎉🎉
Nice
MashaAllah 💖
Like from kot Addu Germany
❤❤❤❤❤❤❤ ماشاء اللہ جی اپ کی یہ والی ویڈیو بھی اچھی اور پیاری بنی ہے اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے ابھی اپ بڑے یوٹیوبر بن گئی ہو اس وجہ سے ہماری طرف سے چکر نہیں لگاتے ہو چلو کوئی بات نہیں ہم بھی اپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں سے چل رہے ہیں کبھی نہ کبھی تو کامیابی مل ہی جائے گی اگر کامیابی نہ بھی ملی تو قبرستان میں قبر تو میں لکھی جائے گی
❤❤❤
Aslamualaikum sir ge Qasm Bhai ko be nmaz parhaya kro
Good luck ❤
Aslam o Alaikum MaNazar Bhai Faisalabad me Mazda ki denting painting Kahan se achi Hoti hai
Beautidul
شہزور گاڑی پر ٹریول ویلاگ بنانے کا اپنا ہی مزہ ہے توصیف تلہ گنگ سے
Tusan darust farmaya talagang waly bahi
جی جناب @@alifiaz1038
انکل جی آپ کا چکر تلہ گنگ والی سائیڈ پہ نہیں لگتا، میں تو ایسی والی گاڑی جو بھی دیکھتا ہوں آپ یاد ا جاتے ہو❤
I like
اسلام وعلیکم منظر بھائی کیا حال ہے منظر بھائی منڈی سے آسان ہے یا خربوزہ جا کے لوڈ کرنا آسان ہے
بھائی جان کیا حال ہے آپکا اور کتنا کرایہ لگاہے راولپنڈی کا تنویر Ukسے
Mashallah Bahi jaan
❤ from Norway
Salam karya Kia laga
nice
بھای آپ بہیت اچھے ہو اور آپ کی ویڈیو بھی اچھی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔مگر بھائی اج تک میں نے اپ کی کوی ویڈیو مس نہیں کی ایک جو آج اور پہلے بھی میں نے آپ سے سنا ہے ماسجد بولتے ہو آپ مسجد کو کوشش کرے جی مسجد کو مسجد بولیں۔ ۔۔۔شکریہ۔ ۔۔
Very nice.
Mashallah manzar sahab vlogging stick ly li hy aap ne
Safe tarival
Bhai jaan APNA city he matli
السلام علیکم کاش کیا کشمیر جانا نہیں ہوتا
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
السلام علیکم
❤😂🎉good
ویڈیو بنانے کا یو کے سے شکریہ ۔ یہ خربوزے کئی باد خرید کر دیکھا زیادہ تر مایوسی ہوئی کیونکہ میٹھے نہیں ہوتے ان کی خوشبو بوہت زبردست ہوتی ہے دل کرتا ہے سونگھتے ہی جایں ۔ میرا خیال ہے ان خربوزوں پر تھوڑی سی ریسرچ ہونی چاہئیے کہ میٹھے کیوں نہیں ہوتے ۔ ہو سکتا ہے کہ یہ ٹایم سے پہلے ہی توڑ لیے جاتے ہیں ۔ کیا آپ خریدنے سے پہلے ایک دو خربوزے کھا کر نہیں دیکھ سکتے ۔ اگر میٹھے نہ ہوں تو دوبارہ کیوں خریدو گے
But suhab taxi ke nesbat loder theek hay?(aur ager khareedy tu achi halat wali gari kitny ke ati hay jis tarha ke ap ke ga hay)
Mubeen tullah surgodha❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Sain Rajo khanani he faram ka bi nam batanaa
اسلام علیکم ورخمتہ اللہ آپ ان سے لوکیشن منگوا لیا کریں واٹس اپ پر❤
Idhr koi Kam ho batana ustad g main Azam faram Wala azam
Manzer bhai ham 11 mihne kame ti hai aghr ham apne roze she trah ni rahke tu kia fida hai kamne ke ap apna afthre pas rahka karo
Ok
7 dany kinko k pary hy samny 😁😊
Sindhi zaban sekho
Mara Shona sahear rajo kahanane
Bokhat time lag jay gha loud hone ma
السلام علیکم ۔ کیسے ھیں آپ۔ آج ماتلی کی سیر کروا دی آپ نے۔ مجھے اپنا بچپن یاد آگیا۔ 6 سال بدین میں گزارے۔ والد صاحب ائیر فورس میں ملازمت کرتے تھے۔ پنجاب آتے جاتے رہتے تھے۔ حیدرآباد سے ریل پہ آتے تھے ۔ ماتلی کا اسٹیشن راستے میں آتا تھا ۔ آپ بہت سیر کراتے ھیں۔بہت شکریہ۔ راجہ بابر ڈلوال
مہربانی راجہ صاحب آپ نے حوصلہ افزائی کی ہے
Badeen nice memories ❤🇬🇧 childhood ❤️
Need a support
Waist your time and oil
Krya kia hi bahi
Rajo khanani hai khalanri nae mein khud badin se hn
اچھا جی
Truck b achi bachet Deta ha RUclips sy b incom ati ha per chachu g Khana na khud Acha khty Hain na driver ko dety hain
اپنا نمبر دے دیں میں بھی گاڑی لینا چاہتا ہوں
جنابِ آپ بھی ہر ایک کے ساتھ پنجابی نہ بولا کریں۔ اور آپ کی زبان بھی کوئی مشکل سی ہے۔
Assalam o alaikum sir apka mobile no chahiey ap se bat karni hai
ماشااللہ بھائی جان
Mashallah
ماشاءاللہ ❤
Nice
👍👍👍👍🥰
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Mashallah
Nice
❤❤❤
❤❤❤❤❤