@@yseltilifechangerالسلام علیکم..سر کیا حال ہے آپ کا امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔سر میں اٹھارہ سال سے کویت میں ہوں جس میں سے پچھلے ساڑھے گیارہ سال سے ڈرلنگ کمپنی میں oil feild میں کام کررہا ہوں ۔56 دن کام ہے اور اس کے بعد 28 دن چھٹی ہے پاکستان چلا جاتا ہوں ۔ویزہ ۔ریٹرن ٹکٹ۔چھٹی کی تنخواہ۔ رہائش۔تین ٹائم کھانا ۔فری ہے کمپنی کا ہے ۔سر مسئلہ یہ ہے کہ یہ کام بہت خطرناک ہے ایکسیڈنٹ بہت ہوتے ہیں اسی لیے میں نے پرموشن نہیں لی ورنہ آج میری تین پرموشن کے بعد ڈرِلر کی جاب میں دس لاکھ تنخواہ ہوتی اور 28 دن کے بعد 28 دن چھٹی ہوتی۔اگر دوسری کمپنی میں ہوتا تو ڈرِلر کی جاب میں 14 لاکھ ہوتی ۔اس feild میں لوگ اس سے بھی کہیں زیادہ کما رہے ہیں ۔اگر بندہ آئی ٹی ۔ الیکٹریشن وغیرہ میں آئیں تو ٹھیک ہے لیکن ڈگری ڈپلومہ چاہیے مکینک بھی ٹھیک ہے اس میں نہیں چاہیے ڈپلومہ یہ سب بھی دس لاکھ سے اوپر کما رہے ہیں اور کام بھی سیو ہے۔انجینیئر لوگ تو یہاں 70 لاکھ بھی ماہانہ کما رہے ہیں۔لیکن سر میں یہاں سے چھوڑ کر پاکستان میں بزنس کرنا چاہتا ہوں ۔اور مجھے اپنا بزنس کرنے کا بہت شوق ہے دو تین سال سے بزنس کے بارے سوچ رہا ہوں کہ کونسا بزنس کروں ۔سر پلیز آپ کی رہنمائی ہیلپ چاہیے کہ اس دور میں کونسا بزنس اچھا رہے گا جو کامیاب ہو۔محنت کرنے کے لیے میں تیار ہوں إنشاءاللّٰه ۔سر بہت شکریہ جزاک اللہ خیر۔گجرات لالہ موسی کھاریاں
good Time is Precious: Our most valuable resource, deserving careful use and respect. Energy is Costly: Conserving and directing energy wisely is essential for lasting success. Freedom: Achieving freedom is essential for creativity and growth. Creative Mindset: Nurturing creativity leads to innovation and problem-solving. Growth Mindset: Embrace today as the best opportunity for improvement-better than yesterday. Learning Mindset: "To earn more, learn more." Embrace the wisdom of learning, unlearning, and relearning. This Chinese principle highlights adaptability as a by-product of true learning. Risk-Taking Nature: Every opportunity comes with risks, but risks are necessary for growth. Investment in Learning: Prioritizing education is like fuel for a car. Without it, even the best vehicle won't go far. morning sir je
Good video again .... App ki videos say kafi khuch seekhnay ko mill raha hai ... Thanku so much
Thank you & stay blessed
ماشاءاللہ جزاك اللهُ سبحان الله الحَمْدُ ِلله
Alhmdulillah
Masha Allah boht achi video bna rhe ho
Sir thank you! Please share with your community as well
@@yseltilifechangerالسلام علیکم..سر کیا حال ہے آپ کا امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔سر میں اٹھارہ سال سے کویت میں ہوں جس میں سے پچھلے ساڑھے گیارہ سال سے ڈرلنگ کمپنی میں oil feild میں کام کررہا ہوں ۔56 دن کام ہے اور اس کے بعد 28 دن چھٹی ہے پاکستان چلا جاتا ہوں ۔ویزہ ۔ریٹرن ٹکٹ۔چھٹی کی تنخواہ۔ رہائش۔تین ٹائم کھانا ۔فری ہے کمپنی کا ہے ۔سر مسئلہ یہ ہے کہ یہ کام بہت خطرناک ہے ایکسیڈنٹ بہت ہوتے ہیں اسی لیے میں نے پرموشن نہیں لی ورنہ آج میری تین پرموشن کے بعد ڈرِلر کی جاب میں دس لاکھ تنخواہ ہوتی اور 28 دن کے بعد 28 دن چھٹی ہوتی۔اگر دوسری کمپنی میں ہوتا تو ڈرِلر کی جاب میں 14 لاکھ ہوتی ۔اس feild میں لوگ اس سے بھی کہیں زیادہ کما رہے ہیں ۔اگر بندہ آئی ٹی ۔ الیکٹریشن وغیرہ میں آئیں تو ٹھیک ہے لیکن ڈگری ڈپلومہ چاہیے مکینک بھی ٹھیک ہے اس میں نہیں چاہیے ڈپلومہ یہ سب بھی دس لاکھ سے اوپر کما رہے ہیں اور کام بھی سیو ہے۔انجینیئر لوگ تو یہاں 70 لاکھ بھی ماہانہ کما رہے ہیں۔لیکن سر میں یہاں سے چھوڑ کر پاکستان میں بزنس کرنا چاہتا ہوں ۔اور مجھے اپنا بزنس کرنے کا بہت شوق ہے دو تین سال سے بزنس کے بارے سوچ رہا ہوں کہ کونسا بزنس کروں ۔سر پلیز آپ کی رہنمائی ہیلپ چاہیے کہ اس دور میں کونسا بزنس اچھا رہے گا جو کامیاب ہو۔محنت کرنے کے لیے میں تیار ہوں إنشاءاللّٰه ۔سر بہت شکریہ جزاک اللہ خیر۔گجرات لالہ موسی کھاریاں
Ma Sha Allah, Zabardast Video.
Thank you sir
جزاک اللہ خیر
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے
Ameeen
Kamal ideas
Thank you
Mashallah
Thank you
Great ❤
Thank you
good Time is Precious: Our most valuable resource, deserving careful use and respect.
Energy is Costly: Conserving and directing energy wisely is essential for lasting success.
Freedom: Achieving freedom is essential for creativity and growth.
Creative Mindset: Nurturing creativity leads to innovation and problem-solving.
Growth Mindset: Embrace today as the best opportunity for improvement-better than yesterday.
Learning Mindset: "To earn more, learn more." Embrace the wisdom of learning, unlearning, and relearning. This Chinese principle highlights adaptability as a by-product of true learning.
Risk-Taking Nature: Every opportunity comes with risks, but risks are necessary for growth.
Investment in Learning: Prioritizing education is like fuel for a car. Without it, even the best vehicle won't go far.
morning sir je
So nice of you for such a long engagement. Keep in touch with
Assalamualaikum sir
Phle 2 minutes ko Kam karny inshaAllah views ziyada hon gay
Shoro mai ap ne es video mai lambi batain ki hai sir agly video mai dehyan rkhna hai
Thank you
Same here
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Thank you
business main konsi azadi hoti ha kindly ksi video ma explain kr dain.
G Zaror in Sha Allah
Good
Thank you
How to start small business?
Please mention your name. We will make a series of videos on your question & dedicate it to you
Bs muj me last ki 2 chizen nai hen
You can add up
To the point bat kia krin itbi lmbi bkwas ki kia zrort hy
Ok Sir
How to join u
Please contact us 03084949046
Pehly 3 mnt fzol ki batin kin just vedio lmbi krny ky chkr min
Thank you