Sasti Khajoor - Ajwa Khajoor Price In Wholesale Market In Lahore - Dates Price 2024

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 1 фев 2025

Комментарии • 69

  • @bibimalik1253
    @bibimalik1253 11 месяцев назад +2

    Mashallah mashallah laqwata illah billah mashallah zaberdadt jazakallah khier

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا اپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ !

  • @rainbowgirl6333
    @rainbowgirl6333 5 месяцев назад +1

    🎉

  • @arshadmian4670
    @arshadmian4670 11 месяцев назад

    A wonderful experience it was... Good shop ❤

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  10 месяцев назад

      امید ہے اپ نے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا اپنا خوبصورت سا ریویو دینے کا اور ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کرنے کا بہت بہت شکریہ ! ❤️

  • @QariAlamHajiSaeed
    @QariAlamHajiSaeed 9 месяцев назад +1

    زبردست

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  9 месяцев назад

      پیارے بھائی جان اپ کا خوبصورت سا میسج دیکھ کر مجھے بہت ہی خوشی ہوئی ہے امید ہے اگے بھی اپ ایسے ہی ہماری ویڈیوز پر اچھے اچھے کمنٹ کرتے رہیں گے ❤

  • @entertainmenthaidertv3212
    @entertainmenthaidertv3212 11 месяцев назад +1

    Good

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا اپ کا خوبصورت سا کمنٹ دیکھ کر ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے شکریہ ❤️

  • @mfayyazpardasi2352
    @mfayyazpardasi2352 11 месяцев назад +4

    ❤❤❤❤❤❤ ما شاء اللہ جی اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے کامیابی ضرور ملے گی اپنا خیال رکھنا ابھی تو اپ بہت بڑے یوٹیوبر بن گئے اس وجہ سے ہم اپنی طرف چکر نہیں لگاتے اور نہ ہی ہمیں میسج کا جواب دیتے ہو لیکن کوئی بات نہیں ہم بھی اپ سب بہن بھائیوں کی محبتوں سے چل رہے ہیں کبھی نہ کبھی تو کامیابی مل ہی جائے گی اگر کامیابی نہ ملی تو قبرستان میں قبر تو مل ہی جائے گی

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا ایسا بالکل نہیں ہے کہ ہم کسی کا جواب نہیں دیتے ہم سب کا جواب ضرور دیتے ہیں اگر اپ کو کسی بھی چیز کی معلومات چاہیے تو اپ ہم سے پوچھ سکتے ہیں شکریہ❤

  • @Fahad-ty6mz
    @Fahad-ty6mz 11 месяцев назад +1

    0:22

  • @Fahad-ty6mz
    @Fahad-ty6mz 11 месяцев назад +2

    Fahad❤❤❤❤❤

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا اپ کے خوبصورت کمنٹس دیکھ کر ہمیں بہت اچھا لگتا ہے شکریہ

  • @hussainbarlas1130
    @hussainbarlas1130 11 месяцев назад +2

    AstagfruAllah SubhanAllah MashaAllah Alhamdulilah jazakAllah Inshallah 🙏

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  6 месяцев назад

      پیارے بھائی آپ کے خوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ میں یقین رکھتا ہوں آپ ایسے ہماری آنے والی ویڈیوز کو دیکھتے رہیں گے اور لائک کرتے رہیں گے اور کمنٹ کرتے رہیں گے شکریہ۔

  • @ArfaMarket
    @ArfaMarket 11 месяцев назад +1

    ❤❤

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      ہماری ویڈیوز کو دیکھنے کا اور خوبصورت کمنٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ ! ❤️

    • @Tuch-trick7
      @Tuch-trick7 11 месяцев назад

      Masha Allah
      v informativ Video 👍

  • @zahidhaq9328
    @zahidhaq9328 11 месяцев назад +1

    Muzafi bomb 10kilo aseel,sukker, 15kg COD LAHORE

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      زاہد بھائی ابھی تک اپ نے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب نہیں کیا امید ہے اس کمنٹ کے بعد اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کر لیں گے یہ کھجوریں اپ کو مل جائیں گی اس کے لیے اپ ہماری ویڈیو کو اینڈ سے دیکھیں ویڈیو کے اینڈ میں ہم نے ان بائی جان کا نمبر اپنی ویڈیو میں بتایا ہے اور ایڈریس بھی چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا شکریہ

  • @Fahad-ty6mz
    @Fahad-ty6mz 11 месяцев назад +2

    Meri picture

  • @Mohammad-l6i3c
    @Mohammad-l6i3c 4 месяца назад

    Pl.send 1 kg khajor at my Address,pl.let me know about khajor price.

  • @salmandk475
    @salmandk475 10 месяцев назад

    Kya baqi cities mai b deliver krtay hain or kya tariqa kar hn

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  10 месяцев назад

      سر اگر اپ کسی بھی قسم کی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں پرائس کے حوالے سے پروڈکٹ کے حوالے سے تو دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے برائے مہربانی آپ ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ویڈیوز میں موجود ہے آپ کمنٹ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم آپ کے بہت شکر گزار ہوں گے اور ایسے ہی ہماری آنے والی تمام نئی ویڈیوز کودیکھتےرہیں اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں شکریہ

  • @Fahad-ty6mz
    @Fahad-ty6mz 11 месяцев назад +1

    Meri picture kyon Nahin lagai laga de yaar

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      جو بھی ویڈیو ریکارڈ ہوئی ہے وہ ویڈیو بن کے اپلوڈ ہو چکی ہے اب اس میں کوئی بھی کسی قسم کی چینجنگ نہیں ہو سکتی شکریہ

  • @HooramAbrish
    @HooramAbrish 10 месяцев назад +1

    They don't even bother to reply

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  10 месяцев назад

      ہمارا مقصد لوگوں کو صرف مارکیٹ کے حوالے سے انفارمیشن پرووائڈ کرنا ہے اگر اپ کی یہ کسی بھی طرح سے کال نہیں اٹھا رہے تو اپ ان کی دکان پر جا سکتے ہیں

    • @beastlondaeditz8629
      @beastlondaeditz8629 5 месяцев назад

      Bhai visit krna prta Jo rates batein Hain wohi rates mile gi
      Fruit Mandi larri adde ke pass
      Itna time nhi hota har ik KO reply krna Ka

  • @aslamparacha1928
    @aslamparacha1928 11 месяцев назад +2

    ایک فضول وڈیو۔ قیمت اور نمبر سامنے لکھو

    • @aslamparacha1928
      @aslamparacha1928 11 месяцев назад +1

      ایسے فضول وقت ضاءع کیا ہے۔ قیمت نمبر اور ایڈریس سامنے لکھع

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      ویڈیو کو شروع سے لے کے اینڈ تک ضرور دیکھا کریں میں اپ کو ویڈیو سٹیمپ کر رہا ہوں یہاں سے دیکھیں 7:37

  • @Fahad-ty6mz
    @Fahad-ty6mz 11 месяцев назад +2

    Meri picture lagaen aap please

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      میں اپ کی بات کو سمجھا نہیں ہوں

  • @rafiqmuhammed3383
    @rafiqmuhammed3383 11 месяцев назад +1

    Mambrom kia rate h

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      ہماری ویڈیو کو شروع سے لے کے اینڈ تک ضرور دیکھیں ویڈیو میں مبروم کا ریٹ بھی بتایا گیا ہے اور ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ

  • @uzmaamir7683
    @uzmaamir7683 11 месяцев назад +1

    Phn tou musalsal off aa ra ha

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      فون اف نہیں ہے اپ واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں بہت سے لوگ کال کر رہے ہیں اس لیے اپ واٹس ایپ پر رابطہ کریں اور ایک یا دو کلو کھجور کے لیے اپ دکان پر ا کر لیں شکریہ

    • @HooramAbrish
      @HooramAbrish 10 месяцев назад +1

      They don't reply to calls or WhatsApp, so you need to visit Sabzi Mandi, Ravi Link Road. This market is behind Lari Adda, Lahore.

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  10 месяцев назад

      @@HooramAbrish میم بالکل ٹھیک بتا رہی ہے

  • @rafiqmuhammed3383
    @rafiqmuhammed3383 11 месяцев назад +1

    Shop address

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      پیارے بھائی دکان کا ایڈریس اور کنٹیکٹ نمبر ہماری ویڈیو کے اینڈ پر موجود ہے ویڈیو کو اینڈ سے دیکھ لیں یا اپ شروع سے لے کے اینڈ تک ضرور دیکھیں تاکہ اپ کو قیمتوں کا بھی پتہ چل سکے اور ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ

    • @HooramAbrish
      @HooramAbrish 10 месяцев назад

      7:40 They don't reply to calls or WhatsApp, so you need to visit Sabzi Mandi, Ravi Link Road. This market is behind Lari Adda, Lahore.

  • @noorhabib3855
    @noorhabib3855 11 месяцев назад +1

    Baat lambi mat karo kam k batat karo

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      انشاء اللہ انے والی ویڈیوز میں ایسا نہیں ہوگا ہم نے اپ کی بات نوٹ کر لی ہے اپ کے قیمتی رائے کا شکریہ ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کیجئے گا

  • @usamaiftikhar6160
    @usamaiftikhar6160 11 месяцев назад

    Address send kar dy

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  10 месяцев назад +1

      امید ہے اپ نے ہمارے اس چینل مارکیٹ وائس کو سبسکرائب کیا ہوگا کوشش کیا کریں کہ ہماری اس ویڈیو کو مکمل دیکھا کریں ویڈیو کے اینڈ پر ہم نے ایڈریس اور فون نمبر بھی بتایا ہے شکریہ

  • @mohammadsaeednoori1095
    @mohammadsaeednoori1095 11 месяцев назад +2

    No address?

    • @HooramAbrish
      @HooramAbrish 10 месяцев назад

      They don't reply to calls or WhatsApp, so you need to visit Sabzi Mandi, Ravi Link Road. This market is behind Lari Adda, Lahore.

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  10 месяцев назад

      سر اگر اپ کسی بھی قسم کی انفارمیشن لینا چاہتے ہیں پرائس کے حوالے سے پروڈکٹ کے حوالے سے تو دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے برائے مہربانی آپ ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں دکاندار کا نمبر اور ایڈریس ویڈیوز میں موجود ہے آپ کمنٹ کا بہت شکریہ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا اگر اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں گے تو ہم آپ کے بہت شکر گزار ہوں گے اور ایسے ہی ہماری آنے والی تمام نئی ویڈیوز کودیکھتےرہیں اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں شکریہ

  • @islamictib7598
    @islamictib7598 11 месяцев назад +1

    RUclipsr be koi barwa hi lag rha h...1800 so rupee oh shit ...Aby tum video B'nao or bs...tum usy pump kary ho rate bharhany m...khud tmy nazla lga h pehly us ka ilaj karwao

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      پیارے بھائی اپ ایسے کسی کو بھی برا بھلا نہیں بھول سکتے ہمارا مقصد مارکیٹ کے حوالے سے اپ کو گائیڈ کرنا ہے ہر دکاندار کے پاس الگ الگ کوالٹی کی چیزیں موجود ہوتی ہیں اور ان کی مختلف پرائزز ہوتی ہیں ہمارا کام صرف اپ کو اگاہ کرنا ہے کس دکاندار کے پاس کیا ریٹ ہے اور کیا کوالٹی ہے کھجوروں میں اے بی سی ڈی اور مختلف ورائٹیاں ہوتی ہیں اور سب کی پرائس الگ الگ ہوتی ہے اور ابھی تک اپ نے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب نہیں کیا امید ہے اپ ہمارے اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں گے شکریہ

  • @mianusman8297
    @mianusman8297 11 месяцев назад +1

    Bonga rate ziada kar k rai ga video banane wala

  • @noorhabib3855
    @noorhabib3855 11 месяцев назад +1

    Bahut fazool vloger ho ger zarori batain karto ho

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      جو بھی باتیں اپ کو فضول لگتی ہیں اپ ہمیں بتا سکتے ہیں ہم کوشش کریں گے اگر ائندہ انے والی ویڈیوز میں وہ باتیں نہ کی جائیں شکریہ

  • @PSK44
    @PSK44 11 месяцев назад +1

    Contact number of haji sb

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 месяцев назад

      حاجی صاحب کا نمبر ہماری ویڈیو کے اینڈ پر موجود ہے ویڈیو کو اینڈ سے ضرور دیکھا کریں اور ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ

  • @توقیرگجر-ظ9ع
    @توقیرگجر-ظ9ع 10 месяцев назад

    Sir contact num

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  10 месяцев назад

      ہماری ویڈیو کو شروع سے لے کے اینڈ تک ضرور دیکھا کریں ویڈیو کے اینڈ پر ہم کنٹیکٹ نمبر اور ایڈریس لوکیشن سب کچھ بتاتے ہیں اور ہماری ویڈیو میں لکھا ہوا بھی اتا ہے امید ہے اپ ہمارے چینل کو سبسکرائب بھی کریں گے شکریہ

  • @Fahad-ty6mz
    @Fahad-ty6mz 11 месяцев назад +3

    ❤❤❤