Khajoor & Dry Fruits Wholesale Market | Dates Latest Price | Spices Wholesale Market In Mandi

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 12 янв 2025

Комментарии •

  • @MonaRajpoot-sl7mc
    @MonaRajpoot-sl7mc 7 часов назад

    Mash allah ❤❤❤

  • @altafbhai6837
    @altafbhai6837 6 часов назад

    MashAllah price bohot ache he

  • @worldencounter7561
    @worldencounter7561 13 часов назад +2

    آپکا وی لاگ سن کر میں نے سلیم تیل والی گلی میں واقع مونگ پھلی والے سے بھی خریداری کی ھے میرے ذاتی تجربے کے مطابق مونگ پھلی کی بھٹی والا دوکاندار سوفیصد فیئر ڈیل کر رہا ھے نادر ٹریڈرز والوں کیطرح ٹھگ بازی نہیں کر رہا ھے

  • @munir-ul-haqawan8551
    @munir-ul-haqawan8551 48 минут назад

    دس سال سال پرانی کھجوروں کا اسٹاک عوام کو فروخت کر کے کسٹومر کو بیوقوف بناتے ہیں ۔

  • @worldencounter7561
    @worldencounter7561 14 часов назад +2

    نواز صاحب اختلاف رائے کی معذرت ، آپ کہہ رھے ہیں کہ یہ ھول سیلر ہیں لیکن ان سے اپنے آن لائن کاروبار کیلئے خریداری کرنے کے بعد رائے دے رہا ھوں کہ انکا رویہ ریڑھی بانوں جیسا ھے یہ ہر کسٹمر کو زیادہ قیمت بتا کر بھاؤ تاؤ کرتے ہیں جہاں جو پھنس گیا ڈیل دن کر لیتے ہیں یہ ھول سیلر کا نہیں ٹھگوں کے کام کرنے کا طریقہ ھے

    • @nawazrajabazar
      @nawazrajabazar  14 часов назад +1

      سر جی اپ نے ان سے کیا چیز خریدی ہے مجھے کچھ تھوڑا سا بتائیں تاکہ میں ان سے بات کروں

    • @worldencounter7561
      @worldencounter7561 13 часов назад +2

      نواز صاحب ہم راولپنڈی میں ڈرائی فروٹس اور دیگر آئٹمز آن لائن فروخت کرتے ہیں ، ہم نے ان سے 6 کلو ایرانی سالٹڈ پستہ لیا ھے

    • @nawazrajabazar
      @nawazrajabazar  13 часов назад

      @worldencounter7561 سر میری ابھی ان کے اونر سے بات ہوئی ہے نادر بھائی سے وہ کہہ رہے ہیں مجھے ڈائریکٹ اپ کال کریں کوئی مسئلہ ہے تو میں حل کروں گا ان کا اپ ڈائریکٹ اس نمبر پہ کال کریں ویڈیو میں نادر بھائی کا نمبر دیا ہوا ہے

    • @worldencounter7561
      @worldencounter7561 13 часов назад +2

      آپ ان سے بات کرکے دیکھ لیں یہ ٹھگوں کیطرح وجوھات اور تاویلات کا لیکچر دیکر آپکو مطمئین کرنے کی کوشش کریں گے

    • @sajidmuhammad1279
      @sajidmuhammad1279 9 часов назад

      نواز بھائی رانگ نمبر

  • @usmanjahangir5302
    @usmanjahangir5302 4 часа назад

    Rates zada haan