السلام علیکم بھائی جان بھائی کے ساتھ شوز بڑے زبردست ہے مگر اپ نے ویڈیو میں شوز تو بالکل ہی بات ہی نہیں کیا شوز دو جوڑے دیکھا ہے اور اس کے بعد ویڈیو ختم کر دی لہذا میں اپ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس شوز کی ویڈیو بنائے اور لونگ شوز کی قیمت اور شارٹ فیوز کی قیمت بھی بتایا کریں شکریہ
کوئی پنجابی بھایی online خریداری نہ کریں یہ کارخانوں والے اپ کو بے وقوف بنا رہے ہیں مطلب یہ جو چیز 6000 میں بتا تے ہے وہ پھر 3000 میں دیتے ہیں اس طرح ھر ایک چیز کا یہ ڈبل پراییز بتاتے ہیں میرا تو youtuber کو بھی یہ مشورہ ہے کہ ان لوگوں کا ویڈیو نہ بناو
Rate bahut Zadia hay😮
Zabardast, Aamir from Karachi
بہت زیادہ ریٹ بتارہا ہے ❤❤❤❤❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Boat sub local or china ha USA nhi hn local market sy mill jaty hn orignal mall shahid he ksi k pass ho
باقی کا پتا نیہں لیکن نارتھ فیس دستانے بے کار ھیں سردی کے لیے نیہں ھیں
Inthehayee granfarosh/mehenga dukandar he.
نام امین ھے لیکن ھے بڑا چالو
Bohat manga ha ya
Khan sahib ap ka rates boht ziada high hy... Apny rates kam kro...
Har aik kahta hay Kah markat me itna rate hay aur Mai itne me doonga
السلام علیکم بھائی جان بھائی کے ساتھ شوز بڑے زبردست ہے مگر اپ نے ویڈیو میں شوز تو بالکل ہی بات ہی نہیں کیا شوز دو جوڑے دیکھا ہے اور اس کے بعد ویڈیو ختم کر دی لہذا میں اپ سے اپیل کرتا ہوں کہ اس شوز کی ویڈیو بنائے اور لونگ شوز کی قیمت اور شارٹ فیوز کی قیمت بھی بتایا کریں شکریہ
Sub price high hn AP ki video Sirf AP KY Andaz bolnay ka bohuat munfarid Hy baqi mall bohuat mehnga hy
تھرل سوٹ مجہے فر 3500 مین کیوں دیا 😢
اس کے رہٹ زیادہ ہیں۔
Is Baar rate bohot high Hain bekar rates china Mal k rates original maal k rates k baraber hn
Sb china mall hai sorry