I was born and raised in ICI Colony, Khewra. Me and all my family members still miss that golden days of our life. We left this place around 13 to 14 years back after my father's retirement and we found that we been part from our family because the culture of our colony was like we all are one home and if i am not wrong we had more then 200+ houses in our colony. I wish you all the very best and keep spreading the smiles and happiness in the life of our beloved country people. Thanks ICI you made us able to stand in front of the whole world even far better then those kids who were born and raised in mega cities. Hope to visit you one day again INSHALLAH
باقی سب ٹھیک ہے ۔ ایک تو سڑک جو موٹر وے سے کیوڑہ جاتی ہے وہ انتہائی خستہ حال ہے۔ اور دوسرا سکول کا کوئی حال نہیں۔ لاہور یا اسلام آباد کے سکول کے مقابلے میں کیوڑہ کا سکول بےکار ہے۔ بچوں کو اس سکول میں پڑھا کر ان کا فیوچر برباد کرنا ہے۔
Disagree i think you have no idea about the educational scale of Winnington School and what have their students achieved world wide. Khewra and particularly ICI was my birth place and now i live in Islamabad running my own successful businesses and allot of my school fellow and friends from khewra are leading in so many things around the globe. Even google is working along with some students from khewra. We being students from khewra beaten so many big names that exists in mega cities
@@AsadRazaShahid بات زمانے اور وقت کی ہوتی ہے۔ میرا باپ ایک گاؤں کے سکول میں پڑھا اور فوج میں میجر بن کر ریٹائر ہوا۔ میں آرمی پبلک سکول میں پڑھا اور اب بنک افسر ہوں۔ میرے بچے لاہور کے ٹاپ کے سکول ایل جی ایس میں پڑھتے ہیں۔ ٹھیک ہے یہ کیوڑہ کا سکول تمہارے لئے اچھا ہوگا لیکن اس کو لاہور یا اسلام آباد کے سکول کے ساتھ کمپیئر کرنا گدھے اور گھوڑے کو ایک ہی صف میں کھڑا کرنا ہے۔ ایل جی ایس سکول کی ایک کلاس کی چھ چھ سیکشن ہیں اور ان میں تیس بچے ہوتے ہیں کوئی دو سو بچہ ایک ہی کلاس میں ہوتا ہے الگ الگ سیکشن میں اور آپس میں ان کا مقابلہ۔ اور یہ کیوڑہ میں کتنی سیکشن ہیں۔ میرے بڑے بھائی کیمیکل انجینئر آئی سی ائی تھے ان کے دو بچے اسی کیوڑہ کے سکول میں تھے۔ ایک سال پہلے ان کی فیملی لاہور بچوں کے سکول کے شفٹ ہوگی۔ پانچویں تک ٹھیک ہے لیکن اس کے بعد وہاں کیوڑہ میں پڑھنا بیوقوفی ہے۔ اگر پیسہ ہو ایک ماہ کی چالیس سے پچاس ہزار تک کی فیس دے سکو تو لاہور میں ایل جی ایس، بیکن ہاوس ، روٹس، سٹی سکول سب سے اچھے ہیں۔ پڑھنے کو کیا ایسے کئی بچے ہیں جو گاؤں کے گورنمنٹ سکول سے پڑھ کر بڑے بڑے عہدوں پر رہے۔ لیکن اب وہ وقت نہیں رہا۔ ایک اچھی سکول ٹیچر جو قابل اور محنتی ہے اس کو لاہور میں ایل جی ایس جیسے سکول میں ستر اسی ہزار کی تنخواہ ملتی ہے۔ اور شام کو اکیڈمی میں وہ تیس چالیس ہزار کما لیتی ہے ماہنامہ۔ مطلب وہ ٹیچرز ڈیڑھ لاکھ ایک ماہ میں کما لیتی ہے۔ اور اب کیوڑہ کی سکول ٹیچرز کو چالیس پچاس ہزار سے زیادہ تنخواہ نہیں ملنی۔
@@AsadRazaShahid میں بلوچستان کے شہر زوب میں پیدا ہوا۔ میرا پہلا سکول خضدار بلوچستان میں تھا اور زیادہ سکول کا وقت مری کے آرمی پبلک سکول میں گزارہ چار سال۔ والد فوج میں تھا تو ہر دو سال بعد تبادلہ نیا شہر نیا سکول۔ مجھے مری کا آرمی پبلک سکول بہت اچھا لگا۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آج بھی میں اپنے بچوں کو آرمی پبلک سکول میں پڑھنے بھیجوں۔ مری شہر کے لحاظ سے وہ سکول اچھا ہے۔ لیکن اس کو اسلام آباد یا لاہور کے سکولوں سے ملانا درست نہیں۔
I was born and raised in ICI Colony, Khewra. Me and all my family members still miss that golden days of our life. We left this place around 13 to 14 years back after my father's retirement and we found that we been part from our family because the culture of our colony was like we all are one home and if i am not wrong we had more then 200+ houses in our colony. I wish you all the very best and keep spreading the smiles and happiness in the life of our beloved country people. Thanks ICI you made us able to stand in front of the whole world even far better then those kids who were born and raised in mega cities.
Hope to visit you one day again INSHALLAH
In 2017
I organized tour of chemist from UPR Rawalakot A.K to ICI.....thanx for appointment
Missing 2017 ICI visit
Ye company Pakistan me kis shehr me h
I'm the worker of this company . This is the best place to gain and earn .
Best wishes for the industry.
My name is Muhammad Azeem. i am Msc hons Agriculture Agronomy post graduate student. i am Agronomist I need job in IcI. My phone Number is 03071427985
kya procedure h job ka
Qasim bhai
Brother ap ici admin sy contact krain.
yar kese contact kren admin se
❤❤😊😊😊
I live in khewra LCI 😊😊
ماشاءاللہ
Fabulous
I'm working Draftsman in Olympia Chemical Warcha plant 😎
Umair khan bhai i want purchase soda Ash
What is the minimum qty in tons we can order ton to UK?
I can help you
سلام عليكم
I need contact sales manager for this company
I from Alger
I need 20000 t /year soda ash
Can you help mi
Can we get safety officer job in ICI?
excellent
باقی سب ٹھیک ہے ۔ ایک تو سڑک جو موٹر وے سے کیوڑہ جاتی ہے وہ انتہائی خستہ حال ہے۔ اور دوسرا سکول کا کوئی حال نہیں۔ لاہور یا اسلام آباد کے سکول کے مقابلے میں کیوڑہ کا سکول بےکار ہے۔ بچوں کو اس سکول میں پڑھا کر ان کا فیوچر برباد کرنا ہے۔
Disagree i think you have no idea about the educational scale of Winnington School and what have their students achieved world wide. Khewra and particularly ICI was my birth place and now i live in Islamabad running my own successful businesses and allot of my school fellow and friends from khewra are leading in so many things around the globe. Even google is working along with some students from khewra. We being students from khewra beaten so many big names that exists in mega cities
@@AsadRazaShahid بات زمانے اور وقت کی ہوتی ہے۔ میرا باپ ایک گاؤں کے سکول میں پڑھا اور فوج میں میجر بن کر ریٹائر ہوا۔ میں آرمی پبلک سکول میں پڑھا اور اب بنک افسر ہوں۔ میرے بچے لاہور کے ٹاپ کے سکول ایل جی ایس میں پڑھتے ہیں۔ ٹھیک ہے یہ کیوڑہ کا سکول تمہارے لئے اچھا ہوگا لیکن اس کو لاہور یا اسلام آباد کے سکول کے ساتھ کمپیئر کرنا گدھے اور گھوڑے کو ایک ہی صف میں کھڑا کرنا ہے۔ ایل جی ایس سکول کی ایک کلاس کی چھ چھ سیکشن ہیں اور ان میں تیس بچے ہوتے ہیں کوئی دو سو بچہ ایک ہی کلاس میں ہوتا ہے الگ الگ سیکشن میں اور آپس میں ان کا مقابلہ۔ اور یہ کیوڑہ میں کتنی سیکشن ہیں۔ میرے بڑے بھائی کیمیکل انجینئر آئی سی ائی تھے ان کے دو بچے اسی کیوڑہ کے سکول میں تھے۔ ایک سال پہلے ان کی فیملی لاہور بچوں کے سکول کے شفٹ ہوگی۔ پانچویں تک ٹھیک ہے لیکن اس کے بعد وہاں کیوڑہ میں پڑھنا بیوقوفی ہے۔ اگر پیسہ ہو ایک ماہ کی چالیس سے پچاس ہزار تک کی فیس دے سکو تو لاہور میں ایل جی ایس، بیکن ہاوس ، روٹس، سٹی سکول سب سے اچھے ہیں۔ پڑھنے کو کیا ایسے کئی بچے ہیں جو گاؤں کے گورنمنٹ سکول سے پڑھ کر بڑے بڑے عہدوں پر رہے۔ لیکن اب وہ وقت نہیں رہا۔ ایک اچھی سکول ٹیچر جو قابل اور محنتی ہے اس کو لاہور میں ایل جی ایس جیسے سکول میں ستر اسی ہزار کی تنخواہ ملتی ہے۔ اور شام کو اکیڈمی میں وہ تیس چالیس ہزار کما لیتی ہے ماہنامہ۔ مطلب وہ ٹیچرز ڈیڑھ لاکھ ایک ماہ میں کما لیتی ہے۔ اور اب کیوڑہ کی سکول ٹیچرز کو چالیس پچاس ہزار سے زیادہ تنخواہ نہیں ملنی۔
@@AsadRazaShahid میں بلوچستان کے شہر زوب میں پیدا ہوا۔ میرا پہلا سکول خضدار بلوچستان میں تھا اور زیادہ سکول کا وقت مری کے آرمی پبلک سکول میں گزارہ چار سال۔ والد فوج میں تھا تو ہر دو سال بعد تبادلہ نیا شہر نیا سکول۔ مجھے مری کا آرمی پبلک سکول بہت اچھا لگا۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ آج بھی میں اپنے بچوں کو آرمی پبلک سکول میں پڑھنے بھیجوں۔ مری شہر کے لحاظ سے وہ سکول اچھا ہے۔ لیکن اس کو اسلام آباد یا لاہور کے سکولوں سے ملانا درست نہیں۔
@@AsadRazaShahid asalam o alikum bahi ici industry ka koi contact num mil sakta ha
Sir ap ka connect number Mila sahkta ha