Primax Solar Company Warehouse tour | Pakistan Largest Solar Inverter Warehouse | Primax Inverter
HTML-код
- Опубликовано: 1 окт 2024
- Primax Solar Company Warehouse tour | Pakistan Largest Solar Inverter Warehouse | Primax Inverter
Join us on our energy-saving journey! ☀️💡
📞 Contact us today to get your complete solar solution:
📱 0315 4286666
📱 0315-2762222
💬 WhatsApp: Connect with us wa.link/0waknh
📍 Visit our office:
Solution Office: Second Floor Dogar Market, Saddiq Plaza, Opposite Adil Hospital Main Boulevard DHA Lahore. Lahore, Punjab, Pakistan
Display Office: 1st Floor, Hall Road, Al Husnain Center,
Opposite State Bank, Lahore
#SolarEnergy #PrimaxEnergy #CleanEnergy #SustainableLiving #SolarPower #GreenEnergy #EcoFriendly #EnergySolutions #SolarPanels #RenewableEnergy #SaveThePlanet #EnergyEfficiency #GoGreen #SolarTechnology #FutureOfEnergy #EnergySavings #SolarSolutions #HomeEnergy #SolarInstallation #EcoTech #SolarInnovation #SmartEnergy #EnergyExperts #SolarDeal #EnergyUpgrade
Buy solar products from our website 👉 idealsolar.pk
Our Facebook Group link :👉 www.facebook.c...
Subscribe my Channel 👉 bit.ly/2VBWQDA
Watch My all Video 👉 bit.ly/2JulmVy
Follow Me on Instagram 👉 bit.ly/2YAAPqs
My Facebook Page 👉 / adnan-studio-278681277...
Email for promotions, business purposes, solar setup installation only : Adnanrasheed772@gmail.com
video is for educational purpose only.Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research.
Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.
Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
Thanks For Watching .....
ابھی 15 دن بڑے مشکل سے یوز کیا تھا اور اس نے بہت سارے مسئلے ائے ایک تو وہ ریڈنگز ٹھیک سے شو نہیں کرتا تھا اور دوسرا وہ لوڈ نہیں اٹھاتا تھا ٹرپ ہو جاتا تھا تیسرا سب سے بڑا مسئلہ یہ تھا کہ وہ واپڈا سے ہر ٹائم شیئرنگ لیتا تھا دو سے تین ایمپیئر چار ایمپیئر
کوئی بھی بندہ اس کمپنی کا کوئی انورٹر نہ لے فضول میں اپنے پیسے سایہ نہ کرے تھوڑے اضافی پیسے خرچ کر کے انوریکس کا لے لیں سکون میں رہو گے
میں نے اس کمپنی کا انورٹر لیا تھا اور پورے 15 دن بھی نہیں چلا جب کلیم سینٹر والوں سے رابطہ کیا تو انہوں نے ہال روڈ کی لوکل شاپس پر بھیج دیا جہاں ان کی پر پیس کے حساب سے قیمت ان کے ساتھ سیٹ ہے
یقین کریں جب انورٹر میں کوئی فالٹ اتا ہے تو ان کو بھی نہیں پتہ چلتا کہ اس میں کیا فالٹ ایا ہے اور جو چیک کرنے والے ہیں ان کو چیک کرنا بھی نہیں اتا اپ کو ٹائم دے دیں گے 15 20 دن کا اور پھر فون کر کر کے اپ لوگ جائیں گے جب انورٹر گھر واپس لے کے ائیں گے تو مسئلہ پھر وہیں کا وہیں ہوگا
بھائی جان کوئی بھی بندہ اس کمپنی کے انورٹر نہ لے فضول کمپنی ہے اور والٹراونک والٹراونک کی ر ٹ اس کمپنی نے لگائی ہوئی ہے
اس کمپنی کے پاس کوئی بھی انجینئرنگ سٹاف نہیں ہے جو اس کا انورٹر چیک کر کے کلائنٹ کو فورا بتا دے کہ اپ کے انورٹر میں یہ فالٹ ایا ہے اول تو کم سے کم ایک سال اس انورٹر میں فالٹ انا ہی نہیں چاہیے جتنی یہ اس کی تعریف کرتے ہیں
اور ویڈیو کی جس ہائی لائٹ میں بھائی صاحب لیبز کا ذکر کر رہے ہیں وہ وہی حال روڈ کی لوکل شاپ ہیں جن کو یہ لیب کہتے ہیں
mashallah adnan bhi