یہ صرف زبانی کلامی دعوی ہے ۔ اس بیان کے بعد بھی لاہور میں چھے احمدیوں کو ناحق گرفتار کر لیا گیا ۔بلکہ اطلاعات کے مطابق احمدیوں نے ان لبیکیوں کے شر سے بچنے کے لیے پولیس کو کال کی اور پولیس انہیں چھے احمدیوں کو ہی گرفتار کر کے لے گئ اور اگلے روز چہروں پہ پلاسٹک بیگ چڑھا کر عدالت میں پیش کیا اور تمسخر اڑایا گیا کہ تم اقلیت ہو کر بھی ہمیں پولیس کی دھمکی دیتے ہو ۔ یہ سب ناحق ہوتا رہے گا اس ملک میں جب تک ہمارے پالیسی ساز خوف خدا کرتے ہوۓ اپنی اصلاح نہیں کرتے
اشرفی صاحب ! اب خدا کے واسطے نہ دیں، جو فصل آپ سمیت دیگر سب نے گذشتہ 35 سال سے بوئی ہے نا ، یہ سب اُس کے ’’ پھل ‘‘ ہیں یہاں سب کی باریاں آئیں گی۔ میں خدا نخواستہ بد دعا نہیں دے رہا بلکہ حقیقتِ حال بیان کرہا ہوں۔ نفرت ، عدم برداشت ، دوسرے کے دین کے فیصلے کرنے کے جس کلچر کا آغاز آپ جیسے ’’ علماء دین ‘‘ کی چھاتا کے نیچے ریاست تک نے کیا ہوا ہے ، اور بیٹھے ہوئے کئی مسالک کے علماء نے ’’ خاموش پانی ‘‘ سے ایسی فصل کو سیراب کیا ہے تو یہ تو ہونا ہی ہوتا ہے۔ جب انصاف کرنے کے معیار بھی اپنے اپنے مفاد کی وجہ سے ہوں تو پھر ’’ لگے گی آگ تو سب گھر آئیں گے اس کی زد میں ، یہاں صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے ‘‘ جب بجائے ’’ درست تشخیص ‘‘ کے پٹیاں باند باند کر ’’ کینسر ‘‘ کا علاج جاری رہے گا تو گاہے بگاہے ’’ پھوڑے ‘‘ سے پیپ رِستی رہے گی۔
میں آپسے اتفاق کرتا ھوں یہ آگ ھمنے خود سے جلا رکھی ھے علمإ اسکو ھوا دیتے ھیں علمإ میں سب اھل کتاب کے علمإ شامل ھیں جنہوں نے دین سے اپنی اپنی پسند کے مذاھب الگ کر رکھے ھیں یہودی عیساٸ مسلمان سب اھل کتاب ھیں پھر کیا وجہ ھے ھم ایک دوسرے کے دشمن ھیں یہ کیا دھرا علمإ کا ھی ھے مولوی ربی پادری اللہ کےآگےجوابدہ ھونگے انکی مزھبی چپقلش سے جو جو بے گناہ مرتے ھیں یہ اسکے جوابدہ ھیں
Aap ye Q nahi keh Rahe k Pakistan k Muslim log ,UN K ELAQE K LOG , jaranwala k log , TLP k log Jo labbaik k banners lay Ker labbaik k Nare Laga Rahe thay۔ Chudrain dalne Se Kam Nahi Chale GA sazain honi chahye UN SB dehshat gardon KO
پہلے تو یہ بات ذھن میں رھےالہامی کتابوں کو کوٸ اھل کتاب نہیں جلاتا یہ خارجیوں کاکام ھے جو سب میں موجود ھٕیں یا وہ جو اللہ کو نہیں مانتے ممکن نہیں جو اللہ کو مانے اور اسکی ھدایت کو جلاٸۓ دوسرا جس قرآن کویہ نادان جلاتےھیں اسکےمتعلق انہٕں معلومات نہیٗ کون ھٕے جو ابراھیم کے طریقے سے نفرت کرے جسنے خود اپنٕے آپکو حماقت اور جہالت میں مبتلا کرلیا ھواسکے سوا کون یہ حرکت کرسکتا ھے البقرة
اللہ تعالیٰ مولانا اشرفی صاحب کو صحت تندرستی عطا کرےاگر دماغ انڈیا کا ہے ہاتھ تو مولویوں کے ہیں پیچھے اگر حد ھو گی ہے تو جتنے بھی اس واقعہ میں ملوث ہیں سب کو سزائے موت دے دیں کیونکہ یہ فساد فل ارض ہے اس کی اسلام میں معافی نہیں فوج کو چاہئے سب ایسے افراد کو سزائے موت دیں
درست فرمایا اشرفی صاحب نے کہ ’’ ہمیں عقل ہی نہیں آ رہی ‘‘ اور ان شاء اللہ آنی بھی نہیں کیونکہ جو قوم یا ریاستی ادارے عقل کرنا ہی نہ چاہتے ہوں تو کوئی زبردستی نہیں دے سکتا۔ یہ حالیہ واقعہ پر بھی جو آپ کو اور اس پروگرام والے صاحب کو اتنی ’’ بے چینی اور فکر ‘‘ ہے نا وہ بھی مجبوری کی ہے، کیونکہ ’’ گرجوں ‘‘ کے باعث عالمی میڈیا میں بات گئی ہے ورنہ تو یہاں اور بھی ایسے اندوہناک واقعات نہ صرف ہوتے رہے ہیں بلکہ بدستور جاری ہیں لیکن تب سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ لیکن جن سے لیکر اور مانگ کر کھانا ہے اُن کی خاطر تو پھر اتنا تو شور اور ظاہرہ واویلا کرنا پڑتا ہے نا اینکر صاحب+عالم دین صاحب
Brother, don't play this drama, don't say that if a person does wrong, they support him and tell him that he is not a Muslim, there are good and bad people in every religion, but this means this. No, if he does something wrong, then yes, it has nothing to do with Din. Check all their ID cards, what is written above, but it is wrong that you people say that India is doing it. All these things are being done by foreign agencies. All these things are being done by Pakistani brothers. These are Pakistanis who have come out with sticks and are burning the villages. These are all Pakistanis. There are no whites here.
میرا بیٹے نے گلی میں ایک لڑکے کو پیٹا اس کے لواحقین میرے پاس شکایت کرنے آ ے میں نے انہیں کہا کہ اس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے ورنہ میرا بیٹا ایسا نہیں ہے
Do. Not. Blam. Other. County. We. Are. Doing. This. All
میرا سلامت کربلا والوں پر ❤
کیا درس دیکر گئے ہیں کیوں ماشاء اللہ امام حسین کے چاہنے والے کبھی طرح کے کام نہیں کرتے
Sir you are the pride n pillar of our community God blessing in abundance 👍🙏
سر اپ کہتے ہیں الہامی کتابیں چار ہیں ایک کو رکھ لو باقی تین جلا دو یہ دین کی خدمت ہے ؟؟؟؟؟
God bless You Ashrafi Sahib
Charistian not save in Pakistan
Right
They are safer than others,,,jaranwala incident is h just a conspiracy...!!!
Not only christian but all minorities are not ....
آج نگران وزيراعظم نے اقلیتوں کے حقوق میں بشمول احمدیوں کے حقوق کا بھی ذکر کیا ھے. اس پر آپ کی رائے درکار ھے.
یہ صرف زبانی کلامی دعوی ہے ۔
اس بیان کے بعد بھی لاہور میں چھے احمدیوں کو ناحق گرفتار کر لیا گیا ۔بلکہ اطلاعات کے مطابق احمدیوں نے ان لبیکیوں کے شر سے بچنے کے لیے پولیس کو کال کی اور پولیس انہیں چھے احمدیوں کو ہی گرفتار کر کے لے گئ اور اگلے روز چہروں پہ پلاسٹک بیگ چڑھا کر عدالت میں پیش کیا اور تمسخر اڑایا گیا کہ تم اقلیت ہو کر بھی ہمیں پولیس کی دھمکی دیتے ہو ۔
یہ سب ناحق ہوتا رہے گا اس ملک میں جب تک ہمارے پالیسی ساز خوف خدا کرتے ہوۓ اپنی اصلاح نہیں کرتے
God bless You Ashrafi Sahib and all Muslim
Good bieass you ashrfi bhai Pakistan 🇵🇰 zindabad
You are all of man of God
اشرفی صاحب ! اب خدا کے واسطے نہ دیں، جو فصل آپ سمیت دیگر سب نے گذشتہ 35 سال سے بوئی ہے نا ، یہ سب اُس کے ’’ پھل ‘‘ ہیں یہاں سب کی باریاں آئیں گی۔ میں خدا نخواستہ بد دعا نہیں دے رہا بلکہ حقیقتِ حال بیان کرہا ہوں۔ نفرت ، عدم برداشت ، دوسرے کے دین کے فیصلے کرنے کے جس کلچر کا آغاز آپ جیسے ’’ علماء دین ‘‘ کی چھاتا کے نیچے ریاست تک نے کیا ہوا ہے ، اور بیٹھے ہوئے کئی مسالک کے علماء نے ’’ خاموش پانی ‘‘ سے ایسی فصل کو سیراب کیا ہے تو یہ تو ہونا ہی ہوتا ہے۔ جب انصاف کرنے کے معیار بھی اپنے اپنے مفاد کی وجہ سے ہوں تو پھر ’’ لگے گی آگ تو سب گھر آئیں گے اس کی زد میں ، یہاں صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے ‘‘ جب بجائے ’’ درست تشخیص ‘‘ کے پٹیاں باند باند کر ’’ کینسر ‘‘ کا علاج جاری رہے گا تو گاہے بگاہے ’’ پھوڑے ‘‘ سے پیپ رِستی رہے گی۔
میں آپسے اتفاق کرتا ھوں یہ آگ ھمنے خود سے جلا رکھی ھے علمإ اسکو ھوا دیتے ھیں علمإ میں سب اھل کتاب کے علمإ شامل ھیں جنہوں نے دین سے اپنی اپنی پسند کے مذاھب الگ کر رکھے ھیں یہودی عیساٸ مسلمان سب اھل کتاب ھیں پھر کیا وجہ ھے ھم ایک دوسرے کے دشمن ھیں یہ کیا دھرا علمإ کا ھی ھے مولوی ربی پادری اللہ کےآگےجوابدہ ھونگے انکی مزھبی چپقلش سے جو جو بے گناہ مرتے ھیں یہ اسکے جوابدہ ھیں
بالکل درست کہا آپ نے ۔
یہی آگ اب بے قابو ہو چکی ہے
اللہ پاک ہدایت دے ایسے مولوی کو اور میڈیا بھی ایسے مولوی کو بلاتے ہیں
Ab India ko dosh da Raha ho
یہ جزباتی باتیں ھیں کوئ عمل نہیں ھو گا سب کو پتا ھے کون مذہبی لوگ ھیں یہ جو سب کام کر رھے ھیں
Behtreen bat ki hai ashrafi sahb ny great
Aap ye Q nahi keh Rahe k Pakistan k Muslim log ,UN K ELAQE K LOG , jaranwala k log , TLP k log Jo labbaik k banners lay Ker labbaik k Nare Laga Rahe thay۔
Chudrain dalne Se Kam Nahi Chale GA sazain honi chahye UN SB dehshat gardon KO
پہلے تو یہ بات ذھن میں رھےالہامی کتابوں کو کوٸ اھل کتاب نہیں جلاتا یہ خارجیوں کاکام ھے جو سب میں موجود ھٕیں یا وہ جو اللہ کو نہیں مانتے ممکن نہیں جو اللہ کو مانے اور اسکی ھدایت کو جلاٸۓ
دوسرا جس قرآن کویہ نادان جلاتےھیں اسکےمتعلق انہٕں معلومات نہیٗ
کون ھٕے جو ابراھیم کے طریقے سے نفرت کرے جسنے خود اپنٕے آپکو حماقت اور جہالت میں مبتلا کرلیا ھواسکے سوا کون یہ حرکت کرسکتا ھے البقرة
Jaranwala Is Due to Intolerance Hatred In the Name of Religion.Which is Condemable.
اللہ کرے ہمیں دل سے شرمندگی محسوس ھو مذہب کو ہمارے اکثر مولویوں نے مذہبی جزباتی بنا دیا ہے یہ ٹھیک نہیں ہم منافقت نہیں چھوڑتے
Sub Kuch karna Wala molvi hia
اللہ تعالیٰ مولانا اشرفی صاحب کو صحت تندرستی عطا کرےاگر دماغ انڈیا کا ہے ہاتھ تو مولویوں کے ہیں پیچھے اگر حد ھو گی ہے تو جتنے بھی اس واقعہ میں ملوث ہیں سب کو سزائے موت دے دیں کیونکہ یہ فساد فل ارض ہے اس کی اسلام میں معافی نہیں فوج کو چاہئے سب ایسے افراد کو سزائے موت دیں
اگر ایک شرابی ملاں بدکار فاسق فاجر قاہر بدنظر بدحیوان بدخیال بےحیا پھر مسلمان کیسے ہوں گے.
درست فرمایا اشرفی صاحب نے کہ ’’ ہمیں عقل ہی نہیں آ رہی ‘‘ اور ان شاء اللہ آنی بھی نہیں کیونکہ جو قوم یا ریاستی ادارے عقل کرنا ہی نہ چاہتے ہوں تو کوئی زبردستی نہیں دے سکتا۔ یہ حالیہ واقعہ پر بھی جو آپ کو اور اس پروگرام والے صاحب کو اتنی ’’ بے چینی اور فکر ‘‘ ہے نا وہ بھی مجبوری کی ہے، کیونکہ ’’ گرجوں ‘‘ کے باعث عالمی میڈیا میں بات گئی ہے ورنہ تو یہاں اور بھی ایسے اندوہناک واقعات نہ صرف ہوتے رہے ہیں بلکہ بدستور جاری ہیں لیکن تب سب کو سانپ سونگھ جاتا ہے۔ لیکن جن سے لیکر اور مانگ کر کھانا ہے اُن کی خاطر تو پھر اتنا تو شور اور ظاہرہ واویلا کرنا پڑتا ہے نا اینکر صاحب+عالم دین صاحب
Brother, don't play this drama, don't say that if a person does wrong, they support him and tell him that he is not a Muslim, there are good and bad people in every religion, but this means this. No, if he does something wrong, then yes, it has nothing to do with Din. Check all their ID cards, what is written above, but it is wrong that you people say that India is doing it. All these things are being done by foreign agencies. All these things are being done by Pakistani brothers. These are Pakistanis who have come out with sticks and are burning the villages. These are all Pakistanis. There are no whites here.
Ye janvar vala hai
Ahmadiyun par b to aise hi zulum horaha hai.wo to aap discuss nahin kar rahy.
تحریک لبیک والوں کا نام کیوں نہیں لیتے
وہ تو حکومت کی سرپرستی میں ہورہا ہے۔
پچھلے کچھ ہی دنوں میں احمدیوں کی کئ عبادت گاہوں پہ حملے کئے گۓ اور ریاست تماشائ بنی رہی
ثبوت کے ساتھ بات کرو
Yeh Pakistan bal k dojahk saatn hai yeh mulakh narak hai
میرا بیٹے نے گلی میں ایک لڑکے کو پیٹا اس کے لواحقین میرے پاس شکایت کرنے آ ے میں نے انہیں کہا کہ اس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے ورنہ میرا بیٹا ایسا نہیں ہے
Pakistan tabha hoga
Sach bolo. Pakistan ma insanita. He ni hai
HAMARAY POLITICIANS LERTAY REHAY OOR RAW NAY MULIK MAY COSIPERACY KA AGHAZ KER DIA. MM.ALI
India say Pakistan Aya tha
jisny miti ka tail or matcheis rkhi or gandom jladi usko sub bhool gayi
Hindu nahi ya to Muslim hean
Stop blaming other countries,please
SB NE mil Ker ye Naik Kam keya Hai
😂😂😂 jahil momino
Good 👍 msg
اس واقعے کے محرکات بھی سامنے لائیں یکطرفہ پروگرام کرنے سے اسلام کو آپ زیادہ بدنام کررہے ہیں ۔سزا سب کو ملے جوبھی ملوث ہے
یہ اسلام کو کیا بدنام کریں گے خود ہمارے مولویوں کے کرتوتوں سے اسلام بدنام ہورہا ہے
They people are fake
Shame on u muslim
He is right India playing dirty game
Tlp or molvi h is kay piche
kya flatu baat h tahir ahsarfi tum log khud paalte ho ye tlp walo ko aur ilzam yaha india walo pe . pehle apne gharr ki safai karo .